تبادلۂ خیال صارف:محسن خان ندوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

خوش آمدید![ترمیم]

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: F icon.svg اور G 2014-04-24 22-48.png

Welcome! Bienvenue! Willkommen! Benvenuti ¡Bienvenido! ようこそ Dobrodosli 환영합니다 Добро пожаловать Bem-vindo! 欢迎 Bonvenon Welkom
(?_?)


Wikipedia laurier wp.png
بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید محسن خان ندوی

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 171,081 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔

Icona parla di Wikipedia.svg


بہتر ہوگا کہ آپ آغاز ہی میں درج ذیل صفحات پر نظر ڈال لیں:

WikiVote.png


Samarbetare.svg

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس (Insert-signature.png) زریہ پر طق کریں۔

Signature-guide-ur.png


Under construction icon-green.svg

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 07:18، 28 نومبر 2018ء (م ع و)

ووٹ درکار[ترمیم]

[1] یہاں پنجابی ویکی کے لئے انٹرفیس ایڈمنسٹریٹر کے لئے رائے شماری کی جا رہی ہے آپ سے ووٹ کی درخواست ہے ۔ شکریہ--Abbas dhothar 13:23، 11 دسمبر 2018ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

Bästa nyskrivna.svg 100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:07، 15 دسمبر 2018ء (م ع و)

اردو چینی ہمکاری منصوبہ[ترمیم]

Accessories-text-editor.png
جناب محسن خان ندوی کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

اردو چینی تحریری مسابقہ اردو اور چینی ویکیپیڈیا کے درمیان ایک ہمکاری منصوبہ ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 مارچ سے ہے اور اختتام 15 اپریل کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ ہمکاری منصوبے کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 15 اپریل 2019ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس ہمکاری میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ہمکاری منصوبے میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت کریں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین اردو چینی ہمکاری منصوبہ (تبادلۂ خیال!)

ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء)[ترمیم]

آداب!

مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:57، 30 مارچ 2019ء (م ع و)

عید مبارک[ترمیم]

بدون_چوکھٹ

السلام علیکم!

عید الفطر کے پر مسرت موقع پر تمام امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک باد (تقبل اللہ منا ومنکم)۔ اللہ ہم سب کی رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات کو قبول فرمائے اور عید کی حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے آمین۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:38، 4 جون 2019ء (م ع و)

منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen)[ترمیم]

آداب!

مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔

تبادلۂ خیال:روس کے وفاقی موضوعات[ترمیم]

تبادلۂ خیال:روس کے وفاقی موضوعات پر رائے دیں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:52، 6 اگست 2019ء (م ع و)

عید مبارک[ترمیم]

بدون_چوکھٹ

السلام علیکم

ہماری جانب سے عید الاضحی کی پر خلوص مبارکباد ۔۔۔۔۔۔!
عيد مبارك سعيد تقبل الله منا ومنكم أضاحينا وأعمالنا۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:45، 12 اگست 2019ء (م ع و)

بھارت میں ہجومی تشدد[ترمیم]

بھارت میں ہجومی تشدد ایک مؤقت اور موزوں مضمون ہے۔ ہر بات مدلل اور باحوالہ ہے۔ مکمل مواد کی عدم دستیابی یا بکھراؤ کو جس طرح سے یکجا کر کے مضمون کو بنایا گیا وہ قابل دید ہے۔ یہ آج کل سرخیوں میں ہے اس لیے بھی اسے صفحہ اول کی زینت بنانا خوش آئند ہے۔ براہ مہربانی اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:26، 14 اگست 2019ء (م ع و)

ٹائیگر ترمیمی منصوبہ ۱2019ء[ترمیم]

آداب، آداب،

گزشتہ سال کی طرح امسال بھی تائیگر ترمیمی منصوبہ کا آغاز ہوچکا ہے۔ گزشتہ سال اردو ویکیپیڈیا کی شراکت غیر معمولی تھی اور ہم تیسرے درجہ پر رہے تھے جبکہ اردو ویکیپیڈیا کو مسابقہ شروع ہونے کے بعد ایک ماہ بعد اس کی اطلاع ملی تھی۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب ٹائیگر ترمیمی دوڑ، 2018ء میں کل 29 صارفین نے شرکت کی تھی اور 694 نئے مضامین تخلیق کئے گئے تھے جبکہ 10195 صفحات میں توسیع کی گئی تھی۔ مکمل تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ امسال کا یہ مسابقہ (ٹائیگر ترمیمی دوڑ/2019ء) مزید دلچسپ ہونے جا رہا ہے کیونکہ اس میں کل 15 ویکیپیڈیائیں حصہ لے رہی ہیں اور ہر ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لئے کوشاں ہے۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے اپنی زبان کو سرفہرست کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ ذیل میں ضروری روابط ملاحظہ فرمائیں‘

شمولیت اور مضامین کا اندراج[ترمیم]

  • آپ 11:59 PM (بھارتی معیاری وقت)، 20 جنوری 2020ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

ابھی شامل ہوں!

شراکتیں شامل کریں

واضح ہو کہ مضمون کم ازکم 300 الفاظ اور 9000 بائٹ کی شرط پر پورا اتر رہا ہو۔


آپ سے اس مسابقہ میں پرزور شرکت کی درخواست ہے۔ امید ہے کہ ہم سب مل کر اس مسابقہ میں اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لائیں گے۔ پیشگی شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:26، 10 اکتوبر 2019ء (م ع و)

WAM 2019 Postcard[ترمیم]

Dear Participants and Organizers,

Congratulations!

It's WAM's honor to have you all participated in Wikipedia Asian Month 2019, the fifth edition of WAM. Your achievements were fabulous, and all the articles you created make the world can know more about Asia in different languages! Here we, the WAM International team, would like to say thank you for your contribution also cheer for you that you are eligible for the postcard of Wikipedia Asian Month 2019. Please kindly fill the form, let the postcard can send to you asap!

Cheers!

Thank you and best regards,

Wikipedia Asian Month International Team --MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:16، 3 جنوری 2020ء (م ع و)

WAM 2019 Postcard[ترمیم]

Wikipedia Asian Month 2019

Dear Participants and Organizers,

Kindly remind you that we only collect the information for WAM postcard 31/01/2019 UTC 23:59. If you haven't filled the google form, please fill it asap. If you already completed the form, please stay tun, wait for the postcard and tracking emails.

Cheers!

Thank you and best regards,

Wikipedia Asian Month International Team 2020.01


MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:58، 20 جنوری 2020ء (م ع و)

ویکی محبوب خواتین، 2020ء[ترمیم]

محترم محسن خان ندوی صاحب!

، اس سال ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020ء کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم فروری سے شروع ہوگا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ رواں برس میں تحریک نسائیت، مشہور خواتین کے سوانحی مضامین اور دیگر نسوانی موضوعات اس منصوبہ کا محور ہوں گے۔ ہر مضمون کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکی محبوب خواتین پر ملاحظہ فرمائیں! MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:43، 24 جنوری 2020ء (م ع و)

WAM 2019 Postcard: All postcards are postponed due to the postal system shut down[ترمیم]

Wikipedia Asian Month 2019

Dear all participants and organizers,

Since the outbreak of COVID-19, all the postcards are postponed due to the shut down of the postal system all over the world. Hope all the postcards can arrive as soon as the postal system return and please take good care.

Best regards,

Wikipedia Asian Month International Team 2020.03

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari[ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari یہاں اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:42، 6 اپریل 2020ء (م ع و)

امپھان طوفان کے حوالے سے[ترمیم]

آداب، امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔ دراصل مضمون امفان طوفان پہلے سے موجود ہے۔ الالوباطلی حسن (Hasan of Ulubat) (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:20، 22 مئی 2020ء (م ع و)

امپھان طوفان نامزد برائے حذف[ترمیم]

آداب؛ امپھان طوفان نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ الالوباطلی حسن (Hasan of Ulubat) (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:23، 22 مئی 2020ء (م ع و)

Project Tiger 2.0 - Feedback from writing contest participants (editors) and Hardware support recipients[ترمیم]

tiger face

Dear Wikimedians,

We hope this message finds you well.

We sincerely thank you for your participation in Project Tiger 2.0 and we want to inform you that almost all the processes such as prize distribution etc related to the contest have been completed now. As we indicated earlier, because of the ongoing pandemic, we were unsure and currently cannot conduct the on-ground community Project Tiger workshop.

We are at the last phase of this Project Tiger 2.0 and as a part of the online community consultation, we request you to spend some time to share your valuable feedback on the Project Tiger 2.0 writing contest.

Please fill this form to share your feedback, suggestions or concerns so that we can improve the program further.

Note: If you want to answer any of the descriptive questions in your native language, please feel free to do so.

Thank you. Nitesh Gill (talk) 15:57, 10 June 2020 (UTC)

Digital Postcards and Certifications[ترمیم]

Wikipedia Asian Month 2019

Dear Participants and Organizers,

Because of the COVID19 pandemic, there are a lot of countries’ international postal systems not reopened yet. We would like to send all the participants digital postcards and digital certifications for organizers to your email account in the upcoming weeks. For the paper ones, we will track the latest status of the international postal systems of all the countries and hope the postcards and certifications can be delivered to your mailboxes as soon as possible.

Take good care and wish you all the best.

This message was sent by Wikipedia Asian Month International Team via MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:58، 20 جون 2020ء (م ع و)

عاقب صاحب کی دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزدگی[ترمیم]

آداب!

جیسا کہ اس گروپ کی نشستوں کی فہرست میں دیکھا جا سکتا ہے، عاقب صاحب نے دیوبند میں ایک قابل ذکر نشست کا اہتمام کیا گیا ہے اور وہ فعال انداز میں اس گروپ کی سرگرمیوں کو آگے لے جانے کے متمنی ہیں، یہ تجویز کی جاتی ہے کہ انہیں اس یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزد کیا جائے۔ اس سلسلے میں آپ حضرات سے حمایت کی گزارش کی جاتی ہے۔

یہاں اپنی رائے دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:02، 2 اکتوبر 2020ء (م ع و)

Wikipedia Asian Month 2020[ترمیم]

Wikipedia Asian Month 2020

Hi WAM organizers and participants!

Hope you are all doing well! Now is the time to sign up for Wikipedia Asian Month 2020, which will take place in this November.

For organizers:

Here are the basic guidance and regulations for organizers. Please remember to:

  1. use Fountain tool (you can find the usage guidance easily on meta page), or else you and your participants’ will not be able to receive the prize from WAM team.
  2. Add your language projects and organizer list to the meta page before October 29th, 2020.
  3. Inform your community members WAM 2020 is coming soon!!!
  4. If you want WAM team to share your event information on Facebook / twitter, or you want to share your WAM experience/ achievements on our blog, feel free to send an email to info@asianmonth.wiki or PM us via facebook.

If you want to hold a thematic event that is related to WAM, a.k.a. WAM sub-contest. The process is the same as the language one.

For participants:

Here are the event regulations and Q&A information. Just join us! Let’s edit articles and win the prizes!

Here are some updates from WAM team:

  1. Due to the COVID-19 pandemic, this year we hope all the Edit-a-thons are online not physical ones.
  2. The international postal systems are not stable enough at the moment, WAM team have decided to send all the qualified participants/ organizers extra digital postcards/ certifications. (You will still get the paper ones!)
  3. Our team has created a meta page so that everyone tracking the progress and the delivery status.

If you have any suggestions or thoughts, feel free to reach out the WAM team via emailing info@asianmonth.wiki or discuss on the meta talk page. If it’s urgent, please contact the leader directly (jamie@asianmonth.wiki).

Hope you all have fun in Wikipedia Asian Month 2020

Sincerely yours,

Wikipedia Asian Month International Team 2020.10

ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات[ترمیم]

”بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات“ نام سے ایک مضمون کو منتخب کرنے کے لیے رائے شماری کی جا رہی ہے، براہ مہربانی اپنی رائے یہاں دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:07، 19 جون 2021ء (م ع و)