تبادلۂ خیال صارف:محمد-عثمان
خوش آمدید!
(?_?)
جناب محمد-عثمان کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:21، 2 مئی 2019ء (م ع و)
سانچہ:خانہ معلومات یوٹیوب شخصیت یا خانہ معلومات شخصیت[ترمیم]
آپ نے سانچہ:خانہ معلومات یوٹیوب شخصیت میں نستعلیق لگایا ہے- اور یہ سانچہ یہاں جوردی ال نینیو پولا پر لگا ہے- اب مشکل یہ ہے کی جہاں پر بھی سانچہ:خانہ معلومات یوٹیوب شخصیت لگا ہے وہاں پر کوئی بھی بصری خانہ سے ترمیم نہیں کر سکتا ہے--- باقی آپ کی مرضی-- شکریہ--- حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:25، 23 نومبر 2020ء (م ع و)
- آپ کی سانچہ خانہ معلومات یوٹیوب شخصیت میں کی یوئی ترمیم رد کر دی گئی ہے جس کی وجہ حسن نے آپ کو پہلے ہی بتا دی ہے۔ اب آپ اس میں دوبارہ یہ ترمیم نہ کریں اور اس میں آپ کی مرضی بالکل بھی نہیں چلے گی۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:03، 25 نومبر 2020ء (م ع و)
معذرت خواہ ہوں جناب آئندہ ایسی غلطی نہیں کروں گا محمد-عثمان (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:27، 25 نومبر 2020ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]
![]() |
1،000 ترامیم | |
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:34، 1 دسمبر 2020ء (م ع و)
بہت شکریہ جناب آپ کا اور ویکیپیڈیابرادری کا۔میں امید کرتا ہوں کہ یہ میری کوششیں جاری رہیں گی۔ محمد-عثمان (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:44، 1 دسمبر 2020ء (م ع و)
رائے درکار[ترمیم]
آداب! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/ثناء اللہ امرتسری پر آپ کی رائے درکار ہے۔ حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:10، 4 دسمبر 2020ء (م ع و)
تبصرہ[ترمیم]
السلام علیکم، ابھی آپ کے گاڑیوں کے حوالے سے چند مضامین دیکھے۔ آپ نے بس گاڑیوں کے اردو نام لکھے ہیں اور انہیں انگریزی ویکی کے صفحات سے بھی مربوط نہیں کیا گیا۔ براہ مہربانی ان مضامین میں کم از کم انگریزی ویکی پر موجود صفحے کا لنک یا نام ہی ڈال دیں تاکہ کوئی دوسرا تو اسے مربوط کر سکے۔ اس طریقے سے مضمون بنانے سے بعد میں مضمون بنانے والوں کو کافی مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جیسے کوئی دوسرا صارف انگریزی ویکی کے صفحات کو بنا اردو ویکی ربط کے دیکھ کر ان پر کام شروع کرے گا جبکہ آپ انہیں پہلے ہی بنا چکے ہیں۔ اس طرح دو میں سے ایک شخص کی محنت تو ضائع جائے گی۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:51، 5 دسمبر 2020ء (م ع و)
بہت شکریہ جناب محمد-عثمان (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:57، 6 دسمبر 2020ء (م ع و)
میں نے اپنی زیرِنظر فہرست صاف کردی ہے۔ اس لیے میں انھیں نام نہیں دے سکتا۔ آئندہ اس بات کا خیال رکھوں گا۔ محمد-عثمان (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:59، 6 دسمبر 2020ء (م ع و)
- صارف کی شراکتیں --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:01، 7 دسمبر 2020ء (م ع و)