تبادلۂ خیال صارف:محمد ذیشان خان

Jump to navigation Jump to search

اس صفحہ کے بارے میں

سابقہ گفتگو مورخہ 24ستمبر،2016ء کو تبادلۂ خیال صارف:محمد ذیشان خان/وثق 1 پر وثق میں منتقل کر دی گئی۔

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

محترم Vfhe4scsjimja5o4 صاحب!

، اس سال ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020ء کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم فروری سے شروع ہوگا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ رواں برس میں تحریک نسائیت، مشہور خواتین کے سوانحی مضامین اور دیگر نسوانی موضوعات اس منصوبہ کا محور ہوں گے۔ ہر مضمون کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکی محبوب خواتین پر ملاحظہ فرمائیں!
"ویکی محبوب خواتین، 2020ء" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Wikipedia Asian Month 2019

Dear Participants and Organizers,

Kindly remind you that we only collect the information for WAM postcard 31/01/2019 UTC 23:59. If you haven't filled the google form, please fill it asap. If you already completed the form, please stay tun, wait for the postcard and tracking emails.

Cheers!

Thank you and best regards,

Wikipedia Asian Month International Team 2020.01


"WAM 2019 Postcard" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

Dear Participants and Organizers,

Congratulations!

It's WAM's honor to have you all participated in Wikipedia Asian Month 2019, the fifth edition of WAM. Your achievements were fabulous, and all the articles you created make the world can know more about Asia in different languages! Here we, the WAM International team, would like to say thank you for your contribution also cheer for you that you are eligible for the postcard of Wikipedia Asian Month 2019. Please kindly fill the form, let the postcard can send to you asap!

Cheers!

Thank you and best regards,

Wikipedia Asian Month International Team --

"WAM 2019 Postcard" کا جواب دیں
178.66.99.51 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم محمد ذیشان خان! کیا آپ اردو میں جنوبی ہندوستانی فلم راجہ کمارا اور پونےت راجکمار(Puneeth Rajkumar) کے بارے میں مضامین بناسکتے ہیں؟ آپ کا شکریہ اور میں شکر گزار ہوں گا!

محمد ذیشان خان (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جی ضرور!

محمد ذیشان خان (تبادلۂ خیالشراکتیں)
178.66.99.51 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

پیارے محمد ذیشان خان! کیا آپ مووی کے بارے میں ایک مضمون بنا سکتے ہیں ، جس میں ہندی راجاکمارا (Raajakumara) میں ڈب کیا گیا ہے اور مکمل پوسٹر اپلوڈ کیا جاسکتا ہے جس میں ہیروئن کے ساتھ مرکزی کردار کی تصویر ہے؟ --~~~~

"پینت راجکمار" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب، آداب،

گزشتہ سال کی طرح امسال بھی تائیگر ترمیمی منصوبہ کا آغاز ہوچکا ہے۔ گزشتہ سال اردو ویکیپیڈیا کی شراکت غیر معمولی تھی اور ہم تیسرے درجہ پر رہے تھے جبکہ اردو ویکیپیڈیا کو مسابقہ شروع ہونے کے بعد ایک ماہ بعد اس کی اطلاع ملی تھی۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب ٹائیگر ترمیمی دوڑ، 2018ء میں کل 29 صارفین نے شرکت کی تھی اور 694 نئے مضامین تخلیق کئے گئے تھے جبکہ 10195 صفحات میں توسیع کی گئی تھی۔ مکمل تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ امسال کا یہ مسابقہ (ٹائیگر ترمیمی دوڑ/2019ء) مزید دلچسپ ہونے جا رہا ہے کیونکہ اس میں کل 15 ویکیپیڈیائیں حصہ لے رہی ہیں اور ہر ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لئے کوشاں ہے۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے اپنی زبان کو سرفہرست کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ ذیل میں ضروری روابط ملاحظہ فرمائیں‘

شمولیت اور مضامین کا اندراج

  • آپ 11:59 PM (بھارتی معیاری وقت)، 20 جنوری 2020ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

شراکتیں شامل کریں

واضح ہو کہ مضمون کم ازکم 300 الفاظ اور 9000 بائٹ کی شرط پر پورا اتر رہا ہو۔


آپ سے اس مسابقہ میں پرزور شرکت کی درخواست ہے۔ امید ہے کہ ہم سب مل کر اس مسابقہ میں اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لائیں گے۔ پیشگی شکریہ۔

"ٹائیگر ترمیمی منصوبہ ۱2019ء" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

Sorry for writing this message in English - feel free to help us translating it

"Project Tiger 2.0" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بھارت میں ہجومی تشدد ایک مؤقت اور موزوں مضمون ہے۔ ہر بات مدلل اور باحوالہ ہے۔ مکمل مواد کی عدم دستیابی یا بکھراؤ کو جس طرح سے یکجا کر کے مضمون کو بنایا گیا وہ قابل دید ہے۔ یہ آج کل سرخیوں میں ہے اس لیے بھی اسے صفحہ اول کی زینت بنانا خوش آئند ہے۔ براہ مہربانی اپنی رائے دیں۔

"بھارت میں ہجومی تشدد" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)
بدون_چوکھٹ

السلام علیکم

ہماری جانب سے عید الاضحی کی پر خلوص مبارکباد ۔۔۔۔۔۔!
عيد مبارك سعيد تقبل الله منا ومنكم أضاحينا وأعمالنا۔

محمد ذیشان خان (تبادلۂ خیالشراکتیں)

عيد مبارك

"عید مبارک" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"تبادلۂ خیال:روس کے وفاقی موضوعات" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen)" کا جواب دیں