تبادلۂ خیال صارف:Yethrosh/صفحہ اول

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صفحہ اول کے تمام مندرجات کو حذف کرکے انگریزی کے طرز کا صفحہ اول بنایا جایے اور کچھ نیے مقالات بھی شامل کیے جاییں تو بہتر رہے گا--رحمت عزیز چترالی 03:21, 4 اکتوبر 2012 (UTC)

کیا آپ کو معلوم ہے؟[ترمیم]

انگریزی وکیپیڈیا کی طرز پر ہی اگر بنانا ہے یہ خانہ، تو اس کا ٹھیک اور مختصر ترجمہ --- کیا آپ جانتے تھے؟ --- ہونا چاہئیے۔ لفظ did فعل ماضی ہے۔ خانوں کی سرخیوں کے لئے تصوایر کے استعمال سے بھی دریغ کریں۔ سرچ انجن پر ٹھیک سے خانے کی انڈکس نہیں بنتی اور اِنہیں بعد میں بدلنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ ارون ریجینلڈ (تبادلۂ خیال) 07:01, 15 اکتوبر 2012 (UTC)

بجا فرمایا۔ آپ تصویریں خانوں سے نکال کر متن داخل کردیں۔ --محمد شعیب 07:22, 15 اکتوبر 2012 (UTC)