تبادلۂ خیال صارف:محمد مجیب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

  • اگر میں نے آپ کو کوئی پیغام دیا ہے: تو براہ کرم آپ اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر اس کا جواب دیں، اس کے بعد {{باز گفتگو|اپنا صارف نام}} کو میرے تبادلۂ خیال صفحہ پر چسپاں کردیں۔
  • اگر آپ مجھے کوئی پیغام دیتے ہیں: تو اس کا جواب اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر دوں گا، اس کے بعد {{باز گفتگو|محمد مجیب}} کو آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر چسپاں کردوں گا۔
  • مجھے پیغام تحریر کرنے کے لیے یہاں طق کریں۔

وثائق

وثق 1
وثق 2
وثق 3
وثق 4
وثق 5
وثق 6
وثق 7
وثق 8

فہرست

رموز اوقاف[ترمیم]

محترم!

آپ اچھا کام کر رئے ہیں، ایک غلطی آپ سے ہو رئي ہے، آپ کاما کو اس طرح ، استعمال کریں، یہ اردو کے مطابق سیدھا ہے اور انگریزی کے مطابق الٹا۔ آپ نے عنوان میں بھی یہ غلطی کی ہے دیکھیں: مورو, پاکستاناسے مورو، پاکستان کی طرف منتقل کر دیں، ایک اور بھی ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:46, 11 جنوری 2015 (م ع و)

عبید بھائی! مجھے پتا ہے کہ اردو زبان میں ایسی کاما نہیں استعمال کرنی چاہیے مگر میں مجبور ہوں میرے پاس جو اردو زبان کا کی بورڈ ہے اس میں ایسی کاما نہیں ہے اس لیے میں اس (,) کاما کو استعمال کرتا ہوں مگر ہاں میرے پاس جو سندھی کی بورڈ ہے اس میں ایسی کاما ہے انشاء اللہ میں آج رات اسے منتقل کردوں گا۔ محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:18, 11 جنوری 2015 (م ع و)
آپ یہاں سے اردو کی بورڈ ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔ اردو میں کاما ، یوں ہی آئے گا --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:54, 11 جنوری 2015 (م ع و)
شکریہ طاہر بھائی میں اب اس سے بھی مدد لونگا پر اس کی بورڈ میں (~) نشانی نہیں ہے۔ محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:05, 11 جنوری 2015 (م ع و)
آپ اسے اٹھا کر چسپاں بھی کر سکتے ہیں۔ مضمون کے اندر تو یہ واضح محسوس نہیں ہوتا، لیکن عنوان میں صاف نظر آتا ہے، ویسے آپ عنوان کو مورو (پاکستان) بھی لکھ دیں تو وہ بھی ٹھیک ہو گا، میری رائے میں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:56, 11 جنوری 2015 (م ع و)
ٹہیک ہے بھائی کاما کا مسئلا پہر پیش نہیں آئیگا-- محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:05, 11 جنوری 2015 (م ع و)

جدید صارفین[ترمیم]

طاہر بھائی جدید صارفین کی فہرست کے سے دیکھ سکتے ہیں۔.!! محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:01, 14 فروری 2015 (م ع و)

نوشتۂ آمد صارف --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:13, 14 فروری 2015 (م ع و)
شکریہ طاھر بھائی محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:57, 14 فروری 2015 (م ع و)

بین اللسانی روابط[ترمیم]

محمد مجیب بھائی، بین اللسانی روابط کے لیے یہ جدید طریقہ ہے۔ آپ پرانے طریقے سے ربط نہ ڈالیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:10, 11 مارچ 2015 (م ع و)

جی بھائی مجھے پتا ہے میں اوپرا منی سے ویکیپیڈیا چلاتا ہوں جس سے ویکی بہت تیز چلتی ہے مگر اس میں ویکی ڈیٹا اور دوسرے جو ہیں وہ سلو چلتے ہیں بہت دیر لگتی ہے اس لیے میں اس طریقے سے لنک دیتا ہوں بھائی۔.--محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:19, 11 مارچ 2015 (م ع و)

صارف نام[ترمیم]

میں اپنا نام محمد مجیب سے مجیب الرحمٰن میں تبدیل کرنا چاہتا ہوں اور اگر میرا نام تبدیل ہو گیا تو کیا میری اردو اور دیگر ویکیپیڈیا جیسے کہ سندھی انگریزی وغیرہ پر میری جو ترامیم ہیں کیا وہ اس تبدیل کردہ صارف نام پے آجائینگی یا نہیں--محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:54, 10 اپریل 2015 (م ع و)

جی، جس طرح صفحہ منتقل کرنے سے سارہ تاریخچہ آجاتا ہے ایسے ہی آپ کی ساری ترامیم واپس آچائیں گی، مگر نام میں کیا رکھا ہے؟ جو بھی ہو، اس سے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا، آپ اپنے صارف صفحہ یا دستخط میں بھی جو مرضی نام اختیار کر لیں۔ بہرحال آپ کی مرضی، ویسے عثمان خان کا نام دو تین دن پہلے تبدیل ہوا ہے، ان سے پوچھ لیں، کہ کسی قسم کا کوئی مسئلہ تو پیدا نہیں ہوا، کیوں کہ مجھے نام کی تبدیلی کا ذاتی تجربہ نہیں ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:04, 10 اپریل 2015 (م ع و)
جی ادا میں عثمان بہائی سے پوچہتا ہوں--محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:07, 10 اپریل 2015 (م ع و)
جیسے عبید بھائی نے بتایا تمام ویکیپیڈیا منصوبوں کی شراکتیں نئے نام کے تحت آ جائیں گی۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:10, 10 اپریل 2015 (م ع و)
جی ادا طاہر--محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:15, 10 اپریل 2015 (م ع و)
جی بالکل میں نے ایک دو دن پہلے گلوبلی صارف نام تبدیل کیا تھا، جیسے کہ عبید اور طاہر بھائی پہلے عرض کرچکے ہیں کہ تمام ترامیم آپ کے نئے نام پہ ہوجاتے ہیں۔ دوسری بات یہ کہ جب آپ نام تبدیل کرینگے تو منتقلی پروسز شروع ہونے کے بعد کچھ وقت تک آپ ترامیم نہیں کرپائینگے جب تک کہ یہ پروسز مکمل نہیں ہوتا، پروسز مکمل ہونے میں چند گھنٹے لگتے ہیں--Animalibrí.gifعثمان 20:26, 10 اپریل 2015 (م ع و)

ویسے میری رائے بھی وہی ہے جو عبید بھائی کی ہے کہ اسم صارف سے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا، وہ الگ بات ہے کہ آپ لاطینی حروف میں نام رکھنا چاہے ورنہ آپ کا موجودہ نام محمد مجیب ،مجیب الرحمان سے زیادہ واضح اور مختصر نام ہے باقی آپ کی مرضی اگر تبدیل کرنا چاہے تو کرلیجئے--Animalibrí.gifعثمان 20:36, 10 اپریل 2015 (م ع و)

تمام دوستوں کی رائے کا شکریہ پہر کبہی ضرورت پڑی تو آپ لوگوں کو ضرور یاد کروں گا--محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:58, 11 اپریل 2015 (م ع و)

رائے درکار[ترمیم]

السلام علیکم۔ آپ کی رائے انعامی مقابلہ 2015 پر درکار ہے۔--Animalibrí.gifعثمان 14:41, 15 اپریل 2015 (م ع و)

وعلیکم السلام--محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:12, 15 اپریل 2015 (م ع و)

آپ کی رائے درکا ہے![ترمیم]

محترم محمد مجیب! مزمل صاحب کو منتظمی کے لیے نامزد کیا گيا ہے، آپ کی قیمتی رائے درکار ہے۔
رائے شماری برائے منتظم صارف مزمل
--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:32, 22 اپریل 2015 (م ع و)


Nuvola apps edu languages.svg
سلام محمد مجیب!
Tahir mq کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:01, 31 مئی 2015 (م ع و)
Nuvola apps edu languages.svg
سلام محمد مجیب!
Tahir mq کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

سہ ماہی منصوبہ برائے منتخب موضوعات[ترمیم]

محترم، محمد مجیب!
ویکیپیڈیا پر مضامین کی اچھی خاصی تعداد تو ہے، لیکن یہ غیر متوازن ہو چکا ہے۔ روبہ کے ذریعے شہروں کے مضامین بنانے سے اب آدھے مضامین شہروں کے ہیں۔ جبکہ دیگر موضوعات میں اسلام و اسلامی شخصیات، پاکستان و پاکستانی موضوعات، بھارت و بھارتی موضوعات شامل ہیں (جن پر کچھ بہتر اور کافی مواد ہے)۔ ذیل کے موضوعات پر مواد بہت کم، کمزور، بے حوالہ، یک سطری یا سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔ سائنس و آئی ٹی، اسلام کے دیگر مذاہب، پاک و ہند کے علاوہ دوسرے ممالک کے (مذہب، پرچم، قومی ترانے، قومی تعطیلات، کھیل سیاسی جماعتیں، آئین، حقوق وغیرہ کے موضوعات) اہم نظریات (سیاسی، تاریخی، معاشرتی، قانونی، اخلاقی، سائنسی وغیرہ) اعزازات (مختلف شعبہ ہائے زندگی میں) ٹی وی چینل، شاہراہوں، کتابوں، جنگوں، قدیم تاریخ، جانوروں، پودوں، پرندوں، کھانوں، مشروبات، کھیلوں، ادب و ادبی موضوعات، اصطلاحات، ناموں کے ضد ابہام صفحات اور دیگر کئی اہم اور کچھ مقبول عام موضوعات پر مواد نہیں ہے، جو ہے، اس پر نظر ثانی کی ضرورت ہے، جو اہم مصامین ہیں ان ذکر کردہ عنوانات کے، انہیں لکھنے کی ضرورت ہے۔ اسی عدم توازن کے شکار اردو ویکیپیڈیا، کو درست اور قابل مطالعہ بنانے کے لیے ایک منصوبہ شروع کیا گیا ہے، جو سہ ماہی ہو گا۔

اس کا مقصد کچھ موضوعات کو منتخب کر کے پابندی کے ساتھ اس کو تین ماہ تک وقت دے کر، لکھنا، لکھے ہو کو نظر ثانی کرنا، خانہ معلومات، ناؤ سانچے، تصاویر اور حوالہ جات شامل کرنا ہے۔ اور تلاش کو آسان کرنے کے لیے موضوع سے متعلق زمرہ جات بنانا، رجوع مکرر بنانا، ضد ابہام صفحات کی تخلیق کرلنا۔

ہر سہ ماہی میں کئی بڑے شعبہ جات سے ذیلی موضوعات کو منتخب کیا جائے گا۔ جیسے ممالک کے مضامین موجود ہیں۔ لیکن ان کے یوم آزادی کے نہیں، تو ایک سہ ماہی میں ہم یوم آزادی بلحاظ ملک، کو رکھ سکتے ہیں جس سے تمام مضامین ہم تین ماہ میں لکھ لیں گے۔ اسی پھر اگلی سہ ماہی میں ہم پرچم بلحاط ملک یا آئین بلحاظ ملک نکھ سکتے ہیں۔ وہ موضوعات جن پر سرے سے کچھ مواد بھی نا ہو۔ ان کو خاص اہمیت دی جائے گی۔ جیسے قدیم زبانیں یا قدیم مذاہب، قدیم دور کی جنگیں۔

مزید معلومات کے لیے: ویکیپیڈیا:سہ ماہی منصوبہ اکتوبر تا دسمبر 2015ء

  1. کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟
  2. کیا آپ اس میں مدد کرنے کو تیار ہیں یا آپ خود سے جو کچھ پہلے سے کر رہے ہیں اسی طرح، اپنی مرضی سے کام کرنا چاہتے ہيں؟
  3. گیا آپ پہلی سہ ماہی کے لیے موصوعات منتخب کرنے میں مدد کر سکتے ہیں؟
  4. آپ کی کیا رائے ہے اگر اس منصوبہ کو چلایا جائے تو کیا یہ سود مند ثابت ہو گا؟
  5. کیا آپ کے پاس اس منصوبہ میں بہتری کے لیے کوئی تجویز ہے یا آپ خود کوئی منصوبہ پیش کر سکتے ہیں؟

ہنگورجا[ترمیم]

محترم محمد مجیب بھائی میرا تازہ ترین مضمونہنگورجا ملاحظہ کریں اور رائے دیں۔ نیاز مند --محمد عارف سومرو 09:27, 1 ستمبر 2015 (م ع و)

رائے[ترمیم]

محمد مجیب بھائی یہ میرا فیسhttps://www.facebook.com/muhammad.a.soomro.7 بک کا لنک ہے۔ مجیب بھائی میرا مضمونڈاکٹر نبی بخش بلوچ اور پطرس بخاری ملاحظ کریں دونوں امیدوار برائے منتخب مضمون ہیں۔ اپ کی تائید کا متمنی ہوں۔ نیازمند--محمد عارف سومرو 10:14, 1 ستمبر 2015 (م ع و)

جی جی میرے بھائی--محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:22, 1 ستمبر 2015 (م ع و)

تھری[ترمیم]

محمد مجیب بھائی ایک تھری، ماتلی ضلع بدین میں بھی واقع ہے۔ جو سومروں کا پایۂ تخت رہ چکا ہے۔ مجیب بھائیتھری ضلع بدین اور تھری ضلع لاڑکانہ میں وضاحت کر دیں۔ تاکہ میں یا آپ تھری بدین پر مضموں لکھ سکیں۔ نیازمند --محمد عارف سومرو 11:06, 1 ستمبر 2015 (م ع و)

عارف بھائی آپ تھری بدین شروع کر دیں کوئی حرج نہیں --محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:22, 1 ستمبر 2015 (م ع و)

تھری[ترمیم]

شکریہ مجیب بھائی۔ --محمد عارف سومرو 11:31, 1 ستمبر 2015 (م ع و)

سندھی زبان کابااختیار ادارہ[ترمیم]

مجیب بھائی سندھی زبان کا با اختیار ادارہ سندھی میں ادارے کا نام صحیح کردی۔ --محمد عارف سومرو 12:00, 5 ستمبر 2015 (م ع و)

عارف بھائی ہو گیا :) --محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:44, 5 ستمبر 2015 (م ع و)

مجیب بھائی ابھی تک نہیں ہوا۔ نیاز مند--محمد عارف سومرو 03:50, 7 ستمبر 2015 (م ع و)

عارف بھائی یہاں دیکھیے--محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:31, 7 ستمبر 2015 (م ع و)

مجیب بھائی میرا اردو مضمون ملاحطہ کریں۔ سندھی زبان کا با اختیار ادارہ اس میں سندی زبان میں ادارے کا نام لکھا ہے جو صحیح نہیں آ رہا اس کو سہی کرنا ہے۔ نیازمند--محمد عارف سومرو 09:02, 7 ستمبر 2015 (م ع و)

عارف بھائی آپنے صحیح لکھا ہے سندھی زبان کے بہت سارے الفاظ ایسے ہیں جو موبائل پر نظر نہیں آتے ہیں--محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:12, 7 ستمبر 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #174[ترمیم]

Wikidata weekly summary #175[ترمیم]

فرقہ واریت کا مقابلہ کیسے کریں؟[ترمیم]

محترم محمد مجیب!
آپ کی آراء و تجاویز فرقہ واریت کا مقابلہ کیسے کریں؟ صفحہ پر درکار ہیں
موضوع:فرقہ وارنہ تبادلۂ خیال، مضامین میں القابات و دعائیہ کلمات اور فرقہ وارانہ تبادلۂ خیال میں ملوث صارفین سے اردو ویکیپیڈیا کی صرف سے اظہار لاتعلقی اور معذرت کا سانچہ؛ ماضی کے تبادلۂ خیال صفحات کے لیے جن میں ایسی گفتگو موجود ہے۔

Wikidata weekly summary #176[ترمیم]

Wikidata weekly summary #177[ترمیم]

Wikidata weekly summary #178[ترمیم]


آپکی فوری توجہ مطلوب ہے[ترمیم]

 مکرمی محمد مجیب صاحب   تسلیمات!
   اردو ویکی پیڈیا  کے ایک لاکھ مضامین  کا ہدف 30  دسمبر 2015  تک مکمل کرنا ہے!   موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا  ہدف کو پانا غیر ممکن ہوتا جا رہا ہے۔ آئیے، توجہ دیں! ابھی اور آج ہی! ہدف  کو مل کر پائیں۔   وضاحت کے لیے مندرجہ ذیل جدول پیش ہے۔

۔

جدول برائے مضمون شماری
دن تاریخ تعداد مضامین فی صد آج کا اضافہ مزید درکار مضامین
1 1 اکتوبر 81641 81.64% 025 18334
2 2 اکتوبر 81666 % 81.66 027 18307
3 3 اکتوبر 81693 % 81.69 025 18282
4 4 اکتوبر 81718 % 81.71 029 18253
5 5 اکتوبر 81747 % 81.74 034 18219
6 6 اکتوبر 81781 % 81.78 013 18206
7 7 اکتوبر 81794 جاری جاری جاری
100 30 دسمبر 100000 % 100 ۔ ۔
نوٹ:   یومیہ 212  مضامین  کی ضرورت ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:53, 6 اکتوبر 2015 (م ع و)    یومیہ 215  مضامین  کی ضرورت ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:30, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:31, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)


آپکی فوری توجہ مطلوب ہے[ترمیم]

 مکرمی! آداب!       تسلیمات!!
   اردو ویکی پیڈیا  کے ایک لاکھ مضامین  کا ہدف 30  دسمبر 2015  تک مکمل کرنا ہے!   

۔

جدول برائے مضمون شماری
دن تاریخ تعداد مضامین (حالیہ) فی صد آج کا اضافہ مزید درکار مضامین (کُل) بقیہ دن مزید درکار مضامین (یومیہ)
1 1 اکتوبر 81641 81.64% 025 18334 99 185
2 2 اکتوبر 81666 % 81.66 027 18307 98 187
3 3 اکتوبر 81693 % 81.69 025 18282 97 188
4 4 اکتوبر 81718 % 81.71 029 18253 96 190
5 5 اکتوبر 81747 % 81.74 034 18219 95 192
6 6 اکتوبر 81781 % 81.78 013 18206 94 194
7 7 اکتوبر 81794 % 81.79 065 18141 93 195
8 8 اکتوبر 81859 % 81.85 032 18109 92 197
9 9 اکتوبر 81891 جاری جاری جاری جاری جاری
10 10 اکتوبر
100 30 دسمبر 100000 % 100 - - - -

موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا ہدف کو پانا مزید مشکل ہو جائے گا۔ آئیے، توجہ دیں۔ آج ہی؟ جی نہیں ! ابھی!!--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:40, 9 اکتوبر 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #179[ترمیم]

دعوت رائے دہی[ترمیم]

جناب محمد مجیب صاحب/صاحبہ! اس رائے شماری میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:20، 14 اکتوبر 2015 (م ع و)

ہو گیا--محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:24, 2 نومبر 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #180[ترمیم]

Wikidata weekly summary #181[ترمیم]

Wikidata weekly summary #182[ترمیم]

ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، نومبر 2015ء[ترمیم]

مجیب بھائی، السلام علیکم۔ میں اس بات کے لیے آپ کو مبارکباد دینا چاہوں گا کہ آپ نے ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، نومبر 2015ء کے لیے نام دیا ہے۔ یہ ایک پورے براعظم کا مقابلہ ہے جس میں کئی ایشیائی ممالک سے لوگ حصہ لے رہے ہیں۔

ویکیپیڈیا کی ایشیائی برادریوں میں باہمی دوستی کی علامت کے طور پر ایسے تمام شریک صارفین جو کم از کم پانچ مضامین ایسے لکھیں جو اس مہم کے معیارات کے مطابق ہو، وہ خصوصی طور پر تیار کردہ دوسرے شریک ایشیائی ملک کا ویکیپیڈیا پوسٹ کارڈ حاصل کریں گے۔

اس مقابلے کی شرائط حسب ذیل ہیں:
  • مضمون آپ کا نومبر 1، 2015 0:00 اور نومبر 30، 2015 23:59 (متناسق عالمی وقت) کے درمیان تازہ تحریر کردہ ہونا چاہیے (یعنی نامکمل مضامین کی توسیع نہ ہو)۔
  • مضمون میں کم از کم 3،500 بائٹس کا مواد اور کم از کم 300 الفاظ شامل ہوں۔
  • مضمون ویکیپیڈیا کے اصول معروفیت کے معیار کے مطابق ہو۔
  • مضمون میں مہذب نوعیت کے حوالہ جات موجود ہوں؛ نیز مضمون میں مشکوک اور متنازع بیانات حوالہ جات سے مزین ہوں۔
  • مضمون مکمل طور پر مشینی ترجمے کی تخلیق نہیں ہونا چاہیے اور متعلقہ زبان کے ویکی اسلوب کے مطابق ہو۔
  • مضمون میں کوئی نزاع ٹیگ کی شکل میں نہ ہو۔
  • مضمون فہرست نہ ہو۔
  • مضمون معلوماتی ہونا چاہیے۔
  • مضمون کسی بھی ایشیائی ملک یا علاقہ پر بنائے جا سکتے ہیں سوائے بھارت اور پاکستان کے ۔

آپ اپنے جملہ تعاون کی فہرست اس صفحے پر دے سکتے ہیں۔

اگر آپ کو کسی طرح کی مدد درکار ہو تو آپ مجھ سے یا عبید صاحب یا طاہر صاحب ربط کر سکتے ہیں۔

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:15, 2 نومبر 2015 (م ع و)

مزمل بھائی عبید بھائی اور طاہر صاحب جو مضمون بنائے جائینگے ان کی فہرست کہاں لگائی جائیگی یا بس ایسے ئی لکھے جائے--محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:59, 3 نومبر 2015 (م ع و)

آپ اپنے نام آگے لکھ سکتے ہیں۔ مثال کے لیے آپ اس ترمیمی مہم m:Monuments_of_Spain_Challenge/Participantes کا ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:33, 3 نومبر 2015 (م ع و)

جزاک اللہ--محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:48, 3 نومبر 2015 (م ع و)

دعوت رائے دہی[ترمیم]

آپ کی خدمت میں سلام عرض ہے، اردو ویکیپیڈیا میں نیا تبادلۂ خیال نظام Flow نصب کرنے کے لیے آپ کی موافقت درکار ہے، امید ہے یہاں جاری رائے شماری میں اپنی تائیدی رائے سے نوازیں گے۔ ممنون! میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:19، 2 نومبر 2015 (م ع و)

کب کی ہو گئی ہے--محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:46, 3 نومبر 2015 (م ع و)

plz vote on ps wiki page[ترمیم]

Dear Muhammad Mujeeb salam. plz add your precious vote on

[پازوالۍ لپاره غوښتنې/عثمان منصور انصاري] په درنښت --عثمان منصور انصاري (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:07, 6 نومبر 2015 (م ع و)

I Already Voted عثمان منصور انصاري --محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:09, 8 نومبر 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #183[ترمیم]

Wikidata weekly summary #184[ترمیم]

رائے درکار[ترمیم]

جناب محمد مجیب، اس رائے شماری میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 12:08، 21 نومبر 2015 (م ع و)

جی جی--محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:10, 21 نومبر 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #185[ترمیم]

Wikidata weekly summary #114

گزارش[ترمیم]

آداب!

ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، نومبر 2015ء میں اپنا نام درج کرنے کا تہ دل سے شکریہ۔

تاہم آپ نے اپنے نوشتہ مضامین کو اس منصوبہ صفحہ پر درج نہیں کیے ہیں۔

براہ کرم ایسا جلدی ہی کر دیجیے تاکہ ہم اس مقابلے کے حقیقی آرگنائزرز تک آپ کے تعاون کی تفصیلات پہنچا سکیں۔

اگر آپ نے مضمون نگاری نہیں شروع کی ہے، تو اب بھی وقت ہے کیونکہ یہ منصوبہ اس مہینے کے ختم تک جاری رہے گا۔

مخلص

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:24, 24 نومبر 2015 (م ع و)

جدید ترمیمی سہولیات[ترمیم]

جناب محمد مجیب صاحب! اردو ویکیپیڈیا کے خانہ ترمیم کے لیے دیگر ٹیکسٹ ایڈیٹرز کی طرز پر تدوینی شارٹ کٹس ترتیب دیے گئے ہیں، جن کی تفصیلات آپ یہاں اس صفحہ پر ملاحظہ کر سکتے ہیں؛ امید ہے ان سہولیات سے محظوظ ہونگے اور آپ کی ترمیم کاری کا عمل مزید تیز تر ہوگا۔ مخلص میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 13:17، 25 نومبر 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #186[ترمیم]

دعوت رائے دہی[ترمیم]

آداب جناب محمد مجیب! اس رائے شماری میں آپ کی قیمتی رائے درکار ہے، امید ہے ہمیں اپنی قیمتی رائے سے نوازیں گے، والسلام --میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:25، 3 دسمبر 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #187[ترمیم]

اردو ویکیپیڈیا پر ایک لاکھ مضامین کی تکمیل[ترمیم]

محترم،

جیساکہ آپ اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت 95000 سے زائد مضامین ہیں اور ہم تیزی سے ایک لاکھ کے ہدف کی تکمیل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

اس سلسلے میں ایک تجویز ہے کہ ایک ویکیمیڈیا بلاگ لکھا جائے۔

آپ ان سوالوں کو اس صفحہ پر پاسکتے ہیں اور یہیں ایک قطعہ بناکر اپنا جواب درج کرسکتے ہیں۔

آپ کے اس تعاون کا تہ دل سے پیشگی شکریہ!!

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:35, 9 دسمبر 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #188[ترمیم]

Wikidata weekly summary #189[ترمیم]

Wikidata weekly summary #186

اردو املا کے متعلق اور اہم فیصلہ کن رائے شماری[ترمیم]

محب گرامی! اردو ویکیپیڈیا پر اردو زبان کی املا سے متعلق ایک اہم اور فیصلہ کن رائے شماری جاری ہے، آپ سے درخواست ہے کہ اپنی رائے بھی یہاں اس صفحہ میں درج فرمائیں، نوازش -- میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 07:17، 22 دسمبر 2015 (م ع و)

گزارش[ترمیم]

محترم،

حال ہی میں احقر حال ہی میں حیدرآباد، بھارت میں منعقدہ ویکی اجلاس میں شریک ہوا تھا۔ اس کی روداد آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

میں آپ سے تبصرے کی گزارش کرنا چاہوں گا اس لیے کہ کچھ باتیں شاید ایسی ہیں کہ دوسری ویکی برادریوں میں ہے جنہیں ہم اپنا سکتے ہیں۔ کچھ نئی باتوں کو سوچ سکتے ہیں۔ انہی میں ویکی اجلاسوں کے باضابطہ مراکز، ویکی کانفرنسوں کے بارے میں سوچنا وغیرہ ہیں جو عمومی حیثیت رکھتے ہیں۔

اس کا کچھ حصہ بھارت کے صارفین سے ہی متعلق ہے۔ اگر آپ بھارتی صارف ہیں تو اس پر بھی تبصرہ کر سکتے ہیں۔ اگر نہیں، تو اپنے ملک میں ان سہولتوں کو لانے کے بارے سوچ سکتے ہیں۔

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:32, 26 دسمبر 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #190[ترمیم]

Wikidata weekly summary #186

Wikidata weekly summary #191[ترمیم]

ویکیپیڈیا آپ کے آس پاس 2016ء ترمیمی مہم[ترمیم]

محترم،

آداب!

15 جنوری 2016ء کو ویکیپیڈیا کی تاسیس کے 15 سال مکمل ہو رہے ہیں۔ اس سلسلے میں مختلف ویکیپیڈیاؤں پر الگ الگ طریقے سے سالگرہ منانے کے طریقے رائج کیے گئے ہیں۔ اردو ویکیپیڈیا پر یہ ایک تجویز پیش کی گئی ہے کہ 11 سے 17 جنوری کے پیچ صارفین اپنے شہر، گاؤں، محلے سے متعلق یا ان عمارتوں اور اداروں سے متعلق مضامین لکھیں (اگر نہ ہو تو)، سدھاریں، مضامین میں معلومات کا اضافہ کریں (اگر پہلے سے مضمون موجود ہو تو)۔ اس کے علاوہ چونکہ تصویرکشی اب ایک عام بات ہوچکی ہے، اس لیے صارفین اپنے مضامین سے متعلق تصاویر ویکیمیڈیا کامنز پر اپلوڈ بھی کرسکتے ہیں۔ ان تصاویر کو وہ خود استعمال کرسکتے ہیں یا ان تصاویر کا بعد میں کوئی اور صارف کی جانب سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

مزید تفصیلات آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں:

اس مہم کا صفحہ

امید ہے کہ آپ اس اجتماعی جشن کا پرجوش حصہ بنیں گے۔ شکریہ!!


--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:45, 11 جنوری 2016 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کی تکمیل اور ویکیپیڈیا کے آغاز کی پندرہویں سالگرہ مبارک[ترمیم]

Indian sweets.png جب خوشی کئی گُنا ہو تو جشن منانا لازمی ہے۔
حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا ایک لاکھ مضامین کا سنگ میل مکمل ہوا ہے، صارفین کی تعداد میں اضافہ اور ویکیپیڈیا کے پندرہ سال پورے ہوتے ہوتے اردو ویکیپیڈیا کا عظیم پروجکٹ کے طور پر رونما ہو!! یہ سب ہمیں خوشی کا موقع فراہم کرتے ہیں اور اس بات کی ضامن ہیں کہ ہم صحیح سمت میں گامزن ہیں اور ان شاء اللہ کئی اور کامیابیاں ہمیں دیکھنا باقی ہے! ایک بار پھر آپ کو مبارکباد!! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:40, 17 جنوری 2016 (م ع و)

Wikidata weekly summary #192[ترمیم]

Wikidata weekly summary #193[ترمیم]

Wikidata weekly summary #194[ترمیم]

Wikidata weekly summary #195[ترمیم]

Wikidata weekly summary #196[ترمیم]

Wikidata weekly summary #196[ترمیم]

Wikidata weekly summary #197[ترمیم]

Wikidata weekly summary #186

Wikidata weekly summary #198[ترمیم]

Wikidata weekly summary #199[ترمیم]

Wikidata weekly summary #200[ترمیم]

Wikidata weekly summary #186

Wikidata weekly summary #201[ترمیم]

Wikidata weekly summary #202[ترمیم]

Wikidata weekly summary #203[ترمیم]

Wikidata weekly summary #204[ترمیم]

Wikidata weekly summary #205[ترمیم]

Wikidata weekly summary #206[ترمیم]

Wikidata weekly summary #207[ترمیم]

Wikidata weekly summary #208[ترمیم]

Wikidata weekly summary #209[ترمیم]

Wikidata weekly summary #210[ترمیم]

Wikidata weekly summary #211[ترمیم]

Wikidata weekly summary #212[ترمیم]

Wikidata weekly summary #213[ترمیم]

Wikidata weekly summary #214[ترمیم]

Wikidata weekly summary #215[ترمیم]

Wikidata weekly summary #216[ترمیم]

Wikidata weekly summary #217[ترمیم]

Wikidata weekly summary #218[ترمیم]

رائے شماری[ترمیم]

محترم صاحب!

اس وقت اردو ویکیپیڈیا پر طویل عرصے سے غیر فعال 2 ماموراداری صارفین کی معزولی کے لیے رائے شماریاں جاری ہیں، آپ یہاں اور یہاں اپنی رائے دہ سکتے ہیں۔ اور یہاں پر ایک نئے ماموراداری کے لیے رائے دیں، شکریہ!میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) {{subst:CURRENTTIME}}، {{subst:CURRENTDAY}} {{subst:CURRENTMONTHNAME}} {{subst:CURRENTYEAR}} (م ع و)

Wikidata weekly summary #219[ترمیم]

Wikidata weekly summary #220[ترمیم]

Wikidata weekly summary #221[ترمیم]

Wikidata weekly summary #222[ترمیم]

Wikidata weekly summary #223[ترمیم]

Wikidata weekly summary #224[ترمیم]

Wikidata weekly summary #225[ترمیم]

Wikidata weekly summary #226[ترمیم]

آپ کو معاونت درکار ہے؟[ترمیم]

آنجناب کی خدمت میں آداب و تسلیمات! آپ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے مسرت محسوس ہو رہی ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کی معاونت میز کو باقاعدہ فعال کیا جا رہا ہے، جہاں تبادلہ خیال کا جدید نظام آپ کا منتظر ہے۔ اگر اردو ویکیپیڈیا کے متعلق آپ کو کسی بھی قسم کی معاونت کی ضرورت ہے تو براہ کرم اس میز پر تشریف لائیں اور اپنا سوال چھوڑ دیں۔ اگر آپ اردو ویکیپیڈیا کے ماحول سے واقف اور یہاں کے طریقہ کار سے آگاہ ہیں تو براہ کرم اس معاونت میز کو اپنے پاس نشان زد کر لیں تاکہ جب بھی کوئی صارف یہاں اپنا سوال رکھے تو آپ کو فوراً اطلاع مل جائے اور آپ اپنا حصہ ڈال سکیں۔ مقصد یہ ہے کہ اردو ویکیپیڈیا سے متعلق اس طرح کی گفتگو کو مرکزیت دی جائے اور صارفین کو متعلقہ معلومات یکجا دستیاب ہو سکیں۔ امید ہے کہ اس میز کو فعال کرنے میں آپ کا تعاون مل سکے گا، والسلام میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 12:32، 14 ستمبر 2016 (م ع و)

Wikidata weekly summary #227[ترمیم]

Wikidata weekly summary #228[ترمیم]

اردو زبان میں ویکی ہاؤ شروع کرنے درخواست میں آپ مدد کی سخت ضرورت ہے[ترمیم]

محترم دوست احباب،

آداب و تسلیم!

آپ سب سے گزارش ہے کہ اردو زبان میں مزید معلوماتی مواد کی تیاری کے عظیم مقصد کی خاطر Com.icon.png ویکی ہاؤ کی ویب سائٹ پر جاکر اپنا ایک الگ کھاتہ کھولیں (راست یا اسکرین پر فیس بک / گوگل لاگ کے ان ربط کی مدد سے )۔ کھاتہ کھولنے کے بعد Notebook blue.png اردو ویکی ہاؤ منصوبے کی ٹیم سازی کے صفحے پر جائیں اور اپنی تائید درج کریں۔ یوں ہی تائید درج کرنے کی بجائے کوئی وجہ بھی لکھیے، مثلاً:

# I am one of the many users of [https://ur.wikipedia.org Urdu Wikipedia]. I am interested in seeing the launch of Urdu version of Wikihow.I would definitely contribute to it as this will help many of our community members in knowing how daily activities are accomplished. --~~~~

ویکی ہاؤ کیا ہے؟

یہ ویکیپیڈیا سے مختلف ویب سائٹ ہے۔ اس کا مقصد کئی کاموں کے کرنے کے طریقوں کی رہنمائی کرنا ہے، مثلاً مرغ کی بریانی پکانا، کراس اسٹیچینگ، ملازمت کی درخواست کا خط، پہلے بین الاقوامی سفر کی تیاری، وغیرہ، اس میں موضوع کی قید نہیں، بس جو بھی کام ہو، اس کے کرنے کی تفصیلات لکھنا ہے۔

اردو ویکی ہاؤ سے کیا فائدہ ہے؟
  1. اردو والوں کو روزمرہ کی زندگی کے کاموں کے کرنے سے واقف کروانا۔
  2. انگریزی کا مواد اردو میں ترجمہ کرنا۔# بہت سے لوگ ویکی کلچر کو سمجھ نہیں پاتے کہ یہ ثانوی ذرائع کی مدد ہی سے تیار ہوتا ہے۔ تاہم ان کے پاس انجینیرنگ، طب، تعلیم وغیرہ کا عملی تجربہ ہے، جسے اردو ویکی ہاؤ پر منتقل کیا جا سکتا ہے۔
  3. گھریلو خواتین پکوان، ٹیلرنگ، بچوں کی دیکھ ریکھ وغیرہ کے مضامین دیکھ بھی سکیں گی اور ان پر تعاون بھی کر سکتی ہیں۔
ویکی ہاؤ کن کن زبانوں میں ہے؟

ویکی ہاؤ دنیا کی سترہ زبانوں میں ہے، جن میں انگریزی، عربی، اطالوی، وغیرہ شامل ہیں۔

کیا یہ کسی جنوبی ایشیا کی زبان میں موجود ہے؟

جی ہاں، یہ ہندی میں موجود ہے: http://hi.wikihow.com

کیا یہ اردو میں نہیں ہے؟

افسوس! 2014ء میں کوشش کے باوجود ابھی تک نہیں ہے کیونکہ پچھلے دو سال سے اب تک صرف سات صارفین نے الگ الگ وقتوں میں اس کے لیے دلچسپی ظاہر کی ہے۔

کیا میں اس کے اردو میں شروع ہونے میں مدد کرسکتا ہوں؟

بے شک! آپ http://www.wikihow.com/wikiHow:Urdu-wikiHow-Project پر جایئے اور اپنی تائید درج کیجیے۔ مگر اس سے پہلے آپ کو http://www.wikihow.com پر ایک رجسٹرڈ ممبر ہونا پڑے گا۔

اردو ویکی ہاؤ کی تائید کے لیے میں کیا لکھوں؟

ویسے تو آپ کچھ بھی لکھ سکتے ہیں۔ تاہم آپ کی سہولت کے لیے اسی صفحے پر (اوپر) ایک نمونے کا متن دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے پڑھیے اور کچھ تبدیلی کے ساتھ درخواست کے ربط http://www.wikihow.com/wikiHow:Urdu-wikiHow-Project پر اپنی تائید درج کیجیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:02, 28 ستمبر 2016 (م ع و)

اصطلاح ریتخانہ کی تبدیلی[ترمیم]

اطلاع:_ اردو ویکیپیڈیا میں sandbox کے لیے عرصہ سے اردو متبادل ریتخانہ استعمال کیا جاتا رہاہے، یہ لفظ اردو میں معروف بھی نہیں اور انگریزی لفظ کا ہو بہو اور بھونڈا ترجمہ ہے۔ چنانچہ اس لفظ کو تبدیل کرکے تختہ مشق کر دیا گیا ہے۔ آنجناب سے گزارش ہے کہ یہاں کلک کرکے اپنے تختہ مشق کا نام ریتخانے سے منتقل کرکے تختہ مشق کر لیں۔ امید ہے یہ تبدیلی پسند آئے گی۔

Wikidata weekly summary #229[ترمیم]

Wikidata weekly summary #230[ترمیم]

Wikidata weekly summary #231[ترمیم]

Wikidata weekly summary #232[ترمیم]

Wikidata weekly summary #233[ترمیم]