تبادلۂ خیال صارف:مقصوداحمد شاہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

السلام علیکم![ترمیم]

جناب سے درخواست ہے کہ اپنے مقالات کے عنوانات مختصر رکھئے تاکہ اُن کو تلاش کرنے میں دِقّت نہ ہو. جیسے مقالہ خواجہ نقرالد ین چشتی مودودی المعروف شال پیر بابا‏ کا عنوان مختصراً خواجہ نقرالدین چشتی لکھیں گے تو زیادہ بہتر رہے گا. اپنے مقالات میں حوالہ جات، مزید اور زمرہ جات ضرور ڈال لیا کریں. نیز، مقالات کو صرف ایک مخصوص نقطۂ نظر سے وابسہ لوگوں کے تناظر سے مت لکھئے. یہ ایک عالمی قاموس العلم ہے اور یہاں ہر ملک و قوم سے تعلق رکھنے والے اشخاص کی آمد ہوتی ہے، لہٰذا، براۂ مہربانی اپنے مقالات کی نظر ثانی کیجئے. شکریہ! --محبوب عالم 14:56, 3 اکتوبر 2008 (UTC)

تختۂ کلید[ترمیم]

حضرت! اگر آپ اِس تدوینی خانے (editing box) کے نیچے نظر ڈالیں تو آپ کو اُردو ابجد کی ایک فہرست نظر آئے گی. کسی بھی حرف پر کِلک کرنے سے وہ حرف خود بخود یہاں اِس تدوینی خانے میں آجائے گا. آپ ‘‘ ئ ’’ استعمال کرکے ‘‘ ء ’’ اور ‘‘ ۂ ’’ کا مسئلہ حل کرسکتے ہیں. مثلاً کوئٹہ لکھنے کیلئے ک + و + ئ + ٹ + ہ لکھئے. اگر آپ کو ایک صوتی تحتۂ کلید (phonetic keyboard) کی ضرورت ہو تو براۂ کرم اِس پتہ سے حاصل کیجئے: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=15347. مزید مدد کی ضرورت ہو تو آموختار ملاحظہ فرمائیے. --محبوب عالم 18:12, 3 اکتوبر 2008 (UTC)

--Urdutext 23:44, 3 اکتوبر 2008 (UTC)


Are you typing with a mouse???? See

  1. معاونت:پڑھنا لکھنا دشوار؟
  2. منصوبہ:Gadget Urdu keyboard map

for help on how to use a Urdu keyboard.

  • If you want to change your USERNAME to "Maqsood Shah" instead of "Maqsoodshah" please ask an admin.

لکھنے والے کا اسم شریف[ترمیم]

مقالات میں لکھنے والے کا نام نہیں دیا جاتا۔ وجہ کے لیۓ انداز مقالات دیکھیۓ۔ --سمرقندی 00:00, 19 نومبر 2008 (UTC)



جناب میرا پاسورڈ میچ نہین ھو رھا ھے ---صارف:مقصوداحمد شاہ---میرا نیا اکاونٹ Maqsoodshah01

مین اب اس آیی ڈی کے ساتھ لکھ رہا ھون میرے لیے کیا مشورہ ھے

  • کیا آپ اپنا نام انگریزی سے بدل کر ----- مقصوداحمد شاہ ------ کروانا چاہتے ہیں؟ --سمرقندی 00:15, 25 نومبر 2008 (UTC)

لاپتہ وکیپیڈین[ترمیم]

آپ نے کافی عرصہ سے اردو وکیپیڈیا میں کوئی ترمیم نہیں کی اس لئے آپ کو لاپتہ وکیپیڈین کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے- --طاھر روبہ (تبادلۂ خیال) 11:14, 8 نومبر 2012 (UTC)


آپکی فوری توجہ مطلوب ہے[ترمیم]

 مکرمی!      مقصود صاحب ! آداب!       تسلیمات!!
   اردو ویکی پیڈیا  کے ایک لاکھ مضامین  کا ہدف 30  دسمبر 2015  تک مکمل کرنا ہے!   

۔

جدول برائےمضمون شماری
دن تاریخ تعداد مضامین (حالیہ) فی صد آج کا اضافہ مزید درکار مضامین (کُل) بقیہ دن مزید درکار مضامین (یومیہ)
1 1 اکتوبر 81641 81.64% 025 18334 99 185
2 2 اکتوبر 81666 % 81.66 027 18307 98 187
3 3 اکتوبر 81693 % 81.69 025 18282 97 188
4 4 اکتوبر 81718 % 81.71 029 18253 96 190
5 5 اکتوبر 81747 % 81.74 034 18219 95 192
6 6 اکتوبر 81781 % 81.78 013 18206 94 194
7 7 اکتوبر 81794 % 81.79 065 18141 93 195
8 8 اکتوبر 81859 % 81.85 032 18109 92 197
9 9 اکتوبر 81891 جاری جاری جاری جاری جاری
10 10 اکتوبر
100 30 دسمبر 100000 % 100 - - - -

موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا ہدف کو پانا مزید مشکل ہو جائے گا ۔ آئیے ، توجہ دیں۔ آج ہی؟ جی نہیں  ! ابھی !!--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:59, 9 اکتوبر 2015 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:38, 28 نومبر 2016 (م ع و)