تبادلۂ خیال صارف:نعم البدل

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

منتقلی عنوان[ترمیم]

بغیر وجہ بتائے، اور تبادلۂ خیال کیے صفحات کے عنوان منتقل کرنے سے گریز کریں، شکریہ! Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:19، 19 جون 2022ء (م ع و)

@Obaid Raza: جی معذرت، میں بس عنوان کو درست کرتا رہتا ہوں چونکہ وہ اکثر غلط ہوتے ہیں۔ اہم مضامین کے لئے آئندہ یہی کروں گا۔ نعم البدل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:34، 20 جون 2022ء (م ع و)

پابندی عائد[ترمیم]

@Tahir mq: اسلام علیکم۔ آپ نے مجھ پر پابندی عائد کی ہیں لیکن مجھے آپ کی وجہ سمجھ نہیں آئی۔ میں نے کونسی غلط معلومات درج کر دی ہے؟ اور آپ نے میری ترمیم رومی حمامات (باتھ) صفحہ، جوکہ میں نے خود شروع کی تھی، واپس کیوں پھیری ہے؟ نعم البدل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:55، 27 جون 2022ء (م ع و)

آپ نے کئی صفحات کے عناویں غلط طور پر اور بلا حوالہ تبدیل کیے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:09، 27 جون 2022ء (م ع و)
@Tahir mq: اور اسی بنیاد پر آپ کو ٹھیک لگا کہ ایک ماہ کی پابندی عائد کرنا درست تھا؟ اور آپ نے کہا تھا کہ بنا حوالے میں نے تبدیلیاں کی تھیں۔ اردو ویکیپیڈیا پہ تو ویسے ہی حوالوں کا سلسہ چلتا ہی نہیں۔ اتنی مشکل سے حوالے ڈالے جاتے ہیں۔ ورنہ مجھے کوئی مسئلہ نہیں حوالے دینے میں۔ جن صفحات پہ آپ نے میری ترامیم رد کئے ہیں، اُن پہ تو آپ نے بھی نہیں حوالے ڈالے؟ مثلاً: چنائی (شہر) کا درست املا چنئی ہے، اور آپ اس بات کی تصدیق گوگل اور آنلائین اخبارات سے کر سکتے ہیں نعم البدل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:13، 28 جون 2022ء (م ع و)
ویسے رومی حمامات (باتھ) کو رومی حمامات (برطانیہ) پر تبدیل کرنے کی کیا وجہ تھی۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:11، 27 جون 2022ء (م ع و)
@Tahir mq: چونکہ حمامات اور باتھ میں الجھاؤ بھی ہو سکتی ہے جہاں باتھ شہر کا نام ہے۔ باتھ میں واقع رومی حمامات برطانیہ میں مشہور ترین ہے، جہاں دیگر رومی حمامات کئی دوسرے ملک میں بھی واقع ہیں۔ نعم البدل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:18، 28 جون 2022ء (م ع و)
ایک اور سوال برطانیہ یا برطانیہ عظمی (Great Britan) آپ کے خیال میں کیا ہے؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:07، 27 جون 2022ء (م ع و)
آپ کو جس چیز کے بارے میں معلومات نہ ہوں اس پر تجربے نہ کریں۔ آپ کے صارف پر ایک ہفتہ کی پابندی عائد کی ہے۔ اسے آخری انتباہ سمجھیں۔ ایک ہفتے کے بعد بھی آپ نے کوئی تخریب کاری کی تو مستقل پابندی عائد کر دی جائے گی۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:02، 27 ستمبر 2022ء (م ع و)
@Tahir mq: جی جیسے آپ بہتر سمجھیں شاید اس دفعہ جائز بھی ہو، لیکن آپ یہ بات بھی یاد رکھ لیں کہ بطور منتظم، آپ کو باقی صارفین کی رائے بھی سمجھنی چاہیے۔ میں سانچہ:عبرانی زبان کو تبدیل کرنے کی معذرت چاہتا ہوں۔ شاید میری طرف سے کوئی مسئلہ پیش آرہا تھا جس کے نتیجے میں مجھے یہ سانچہ خالی نظر آرہا تھا، اسی لئے میں نے اُسے بدل دیا، لیکن جب آپ نے میری ترمیم کو واپس پھیرا، تب مجھے نظر آیا کہ اُسے پہلے سے "استعمال" کیا جا رہا تھا - اور ویسے سچی بتاؤں تو استعمال تو نہیں ہو رہا تھا بس content کے نام پر اُسے بنایا گیا ہو گا کیونکہ آدھی سے زیادہ متن تو انگریزی میں ہے۔ باہر حال اس لحاظ سے پابندی عاید کرنا، میں سمجھتا ہوں مناسب ہے، اور میری طرف سے معذرت۔
باقی جو آپ کہہ رہیں ہیں کہ "آپ کو جس چیز کے بارے میں معلومات نہ ہوں اس پر تجربے نہ کریں۔" اس سے میں بالکل نہیں اتفاق کروں گا۔ غلطیاں ممکن ہیں، لیکن میں زیادہ سے زیادہ بس عنوانات کے نام درست کرتا ہوں اور وہ بھی اسی لئے چونکہ کچھ عرصہ پہلے کچھ صارفین نے اپنے اندازے سے نام نقل حرف کئے تھے اور یہ کام، جس نے بھی کیا تھا، انتہائی غلط تھا۔ نعم البدل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:03، 27 ستمبر 2022ء (م ع و)

WikiConference India 2023: Program submissions and Scholarships form are now open[ترمیم]

Dear Wikimedian,

We are really glad to inform you that WikiConference India 2023 has been successfully funded and it will take place from 3 to 5 March 2023. The theme of the conference will be Strengthening the Bonds.

We also have exciting updates about the Program and Scholarships.

The applications for scholarships and program submissions are already open! You can find the form for scholarship here and for program you can go here.

For more information and regular updates please visit the Conference Meta page. If you have something in mind you can write on talk page.

‘‘‘Note’’’: Scholarship form and the Program submissions will be open from 11 November 2022, 00:00 IST and the last date to submit is 27 November 2022, 23:59 IST.

Regards

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:25، 16 نومبر 2022ء (م ع و)

(on behalf of the WCI Organizing Committee)

WikiConference India 2023: Open Community Call and Extension of program and scholarship submissions deadline[ترمیم]

Dear Wikimedian,

Thank you for supporting Wiki Conference India 2023. We are humbled by the number of applications we have received and hope to learn more about the work that you all have been doing to take the movement forward. In order to offer flexibility, we have recently extended our deadline for the Program and Scholarships submission- you can find all the details on our Meta Page.

COT is working hard to ensure we bring together a conference that is truly meaningful and impactful for our movement and one that brings us all together. With an intent to be inclusive and transparent in our process, we are committed to organizing community sessions at regular intervals for sharing updates and to offer an opportunity to the community for engagement and review. Following the same, we are hosting the first Open Community Call on the 3rd of December, 2022. We wish to use this space to discuss the progress and answer any questions, concerns or clarifications, about the conference and the Program/Scholarships.

Please add the following to your respective calendars and we look forward to seeing you on the call

Furthermore, we are pleased to share the email id of the conference contact@wikiconferenceindia.org which is where you could share any thoughts, inputs, suggestions, or questions and someone from the COT will reach out to you. Alternatively, leave us a message on the Conference talk page. Regards MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:21، 2 دسمبر 2022ء (م ع و)

On Behalf of, WCI 2023 Core organizing team.

جیم (حرف)[ترمیم]

آپ نے صفحہ ج لو جیم (حرف) پر تبدیل کر کے گیمل سے دہرا رجوع مکرر بھی بنیا ہے جو کہ وہکیپیڈیا ایک فنی نقص ہے۔ آپ اس کی مناسب وجہ بتا دیں تاکہ آپ کے صارفی نام پر کوئی تادیبی کارروائی نہ کی جائے۔

اسی طرح صفحہ ب کو صفحہ بے (حرف) پر منتقل کیا ہے۔ یہ کیا ہے؟

طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:34، 24 جنوری 2023ء (م ع و)

@Tahir mq: جی کیونکہ عنوانِ مضمون میں حروف کے نام شامل ہونے چاہیئے، ناکہ صرف حرف کی علامت۔ عربی میں اس حرف کو باء کہا جاتا ہے، لیکن اردو میں بے اور اسی طرح عبرانی میں "بیت"۔ ایسا فرق واضح کرنا بہتر ہوتا ہے اور دیگر ویکیپیڈیاؤں میں بھی یہی معیار رکھا گیا ہے۔ میں در اصل صفحہ کا نام جیم رکھنا چاہ رہا تھا، البتہ میرے سے نہ ہو سکا۔ دوسری بات، گیمل صفحہ کا مقصد صرف یہی تھا کہ ویکی ڈیٹا میں اردو اور دیگر زبانوں کے مضامین کے ساتھ کوئی جوڑ قائم ہو سکے۔ ویکی ڈیٹا کیمطابق گیمل اور جیم دو الگ موضوعات ہیں۔ اگر میری ترامیم سے کوئی مسئلہ پیش آیا میں معذرت خواہ ہوں۔نعم البدل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:00، 24 جنوری 2023ء (م ع و)
سوال آسان ہے کیا ج لکھنا درست نہیں تھا جو آب نے تبدیل کر دیا۔ فارسی، سندھی میں ج کے نام سے صفحہ ہے جبکہ عربی میٰں بھی الجيم "ج" هو خامس حروف الأبجدية العربية، وقيمتها 3 في حساب الجُمَّل، وتنطق الجيم في العربية ولهجاتها بست صور عبرانی کے لحاظ سے بھی صفحہ میں وضاھت موجود ہے تو آپ کو اسے تبدیل کرنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی۔ ویسے شاید مجھے عربی سکھانے کی ضرورت نہیں کیونکہ میں ایک عرب ملک مین پیدا ہوا اور وہیں پلا بڑھا، اور عربی مختلف لہجوں سے بول سکتا ہوں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:41، 24 جنوری 2023ء (م ع و)
@Tahir mq: آپ کو بہت بہت مبارک ہو کہ آپ کو عربی زبان بھی سمجھ آتی ہے۔ لیکن نہ میں آپ کو کچھ سکھا رہا تھا، نہ ہی میرا کوئی مُوڈ ہے آپ کو کچھ سکھانے میں۔ مجھے بس لگا کہ عنوانِ مضمون محض تھوڑا لمبا ہونا چاہیے، جس کے نتیجے میں نے عنوانِ مضمون بدل دیا اور بعد میں میں نے عبرانی کی بھی وضاحت ڈالی جسے میں نے گیمل کے ساتھ جوڑ دیا۔ اتنی سی بات ہے۔ ظاہر ہے آپ تو سرکار ہیں اردو ویکیپیڈیا پہ لہذا اگر آپ کو میری ترامیم پسند نہیں تو جس طرح سے آپ کرتے آ رہے ہیں، آپ اُن کو الٹا پھیر دیجئیے گا یا اگر آپ کوئی دیگر کارروائی کرنا چاہتے ہیں میرے اس گناہ پہ، تو براہِ کرم جلد از جلد کر دیجئے اور مجھے اس ویبسائٹ سے فارغ کر دیں۔ شکریہ، شام بخیر نعم البدل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:15، 24 جنوری 2023ء (م ع و)
ویسے یہ تو بتائیں کہ آلف کیا ہوتا ہے؟ کیا اردو اور عربی کی حروفِ تہجی کے پہلے حرف کو "آلف" کہتے ہیں؟ کیونکہ آپ ہی تھے جنہوں نے اس صفحے کو الف نام سے شروع کر کے آلف تک بدل دیا (نہ ہی کہ ا رکھا)۔ نعم البدل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:16، 24 جنوری 2023ء (م ع و)
آپ سے صفحہ ج کے بارے مین پوچھا تھا۔ اس کا جواب دیں۔ دوسرے الف صفحہ میں نے الف کے نام سے بنایا تھا، جسے بعد میں آلف پر تبدیل کیا۔ آپ کیا کہتے ہیں؟ کیا یہ غلط ہے؟ سوچ کے جواب دیں۔ ویسے "ا" صفحہ بھی موجود ہے۔ جو بالکل الگ صفحہ ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:12، 25 جنوری 2023ء (م ع و)
@Tahir mq: میں ج صفحہ کے حوالے سے اور کیا کہوں جس سے آپ کو تسلی ہو جائے؟ میں نے اپنے وجوہات دے دیئے ہیں، اگر آپ کے کوئی اعتراضات ہیں میری ترامیم سے، تو جیسے میں نے پہلے بھی کہا تھا، آپ جس طرح سے بھی ان کو حل کرنا چاہتے ہیں، کر لیجیئے۔ جی میٍٍں جانتا ہوں کہ ا صفحہ بھی موجود ہے جس کا ربط میں نے اپنے پچھلے جواب میں شامل کیا تھا۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ا اور الف میں فرق ڈالنا کیوں ضروری ہے، ان کو ایک صفحہ کیوں نہیں بنایا جاتا؟ اور جی اگر آپ اردو ویکیپیڈیا اور اردو حروفِ تہجی کے حوالے سے بات کر رہے ہیں تو جی آلف غلط ہے۔ یا کیا آپ بتانا چاہ رہے ہیں کہ عربی اور اردو کے حروفِ تہجی کے پہلے حرف کو "آلِف" کہا جاتا ہے؟ نعم البدل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:19، 25 جنوری 2023ء (م ع و)
جی نہیں عربی اور اردو کے پہلے حروف کو بالکل آلف نہیں کہا جاتا۔ آپ ہمیشہ غلط سوچ رکھتے ہوئے غلط تبدیلیاں کر دیتے ہیں۔ جیسا کہ ابھی اس معاملے میں کیا --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:07، 25 جنوری 2023ء (م ع و)

منتظمین رائے شماری[ترمیم]

السلام علیکم! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ جناب مجھے اردو ویکیپیڈیا پر کام کرتے مناسب عرصہ ہو گیا ہے۔ میں اس کے ساتھ ساتھ انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی موجود ہوں اور وہاں بھی باقاعدہ طور پر ترامیم کر رہا ہوں۔ آپ میرے کام سے واقف بھی ہوں گے۔ مزید یہ کہ آپ میرا صارف صفحہ اور میری شراکتیں بھی دیکھ سکتے ہیں جس سے آپ کو میرے کام کا مزید اندازہ بھی ہو جائے گا۔ جناب میں نے اردو ویکیپیڈیا پر بحثیت منتظم نامزد ہوا ہوں۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/بلال طاہر پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ شکریہ! بلال طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:44، 24 جنوری 2023ء (م ع و)