تبادلۂ خیال صارف:نوید ب س ن

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب نوید ب س ن کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 205,220 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 10:55, 22 مئی 2013 (م ع و)

  • سلام علیکم ۔ براہ کرم کسی اسم اجتماعی کو اسم انفرادی کی جانب رجوع مکرر (REDIRECT) نہ کیا کیجیۓ۔ کسی ایک ملک کے وزیراعظم کا خطاب کسی ایک فرد کو کیسے دیا جاسکتا ہے ؟ سمرقندی

السلام علیکم

جناب یہ کام مجھ سے پہلے ہی کسی نے کر دیا تھا میں نے اپنی طرف سے اس کو غلط سمجھ کر ٹھیک کیا ہے

یعنی میں یہی سمجھا تھا جو ٓآپ نے میرے بارے میں لکھا ہے اور میں نے اپنی طرف سے اس کو ٹھیک کیا تھا

لیکن غلطی سے وہ مزید خراب ہو گیا

توجہ مطلوب ہے[ترمیم]

دعوت اسلامی بارے آپ کے مضمون کو حذف کرنے کی تنبیہ کی گئی ہے۔ اسے وکی پیڈیا کے ضابطوں کے مطابق بہتر بنائیں۔ شکریہ

تبادلۂ خیال | شراکت اردو | شراکت انگریزی


Hello نوید ب س ن. If you are affiliated with some of the people, places or things you have written about on Wikipedia, you may have a conflict of interest. In keeping with Wikipedia's neutral point of view policy, edits where there is a conflict of interest, or where such a conflict might reasonably be inferred, are strongly discouraged. If you have a conflict of interest, you should avoid or exercise great caution when:

  1. editing or creating articles related to you, your organization, or its competitors, as well as projects and products they are involved with;
  2. participating in deletion discussions about articles related to your organization or its competitors; and
  3. linking to the Wikipedia article or website of your organization in other articles (see Wikipedia:Spam).

Please familiarize yourself with relevant policies and guidelines, especially those pertaining to neutral point of view, verifiability of information, and autobiographies.

For information on how to contribute to Wikipedia when you have a conflict of interest, please see our frequently asked questions for organizations. Thank you. --Urdutext 08:16, 26 اگست 2011 (UTC)

وضاحت کریں[ترمیم]

Urdutext صاحب یہ انگریزی کا جو پیغام Paste کیا ہے اس کی وضاحت بھی فرما دیں کے کس حوالے ہے ۔

شکریہ، نوید احمد اندلسی --نوید ب س ن 13:56, 26 اگست 2011 (UTC)

اکاونٹ میرج[ترمیم]

السلام علیکم ۔ برائے مہربانی میرا نوید ب س ن والا اکاؤنٹ NaveedBCN کے ساتھ ضم کر دیں، کیونکہ یہ NaveedBCN میرا وکی پیڈیا انگلش، سپانش اور کاتالان پر بھی ہے ۔