تبادلۂ خیال صارف:یاسمین سکندر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹس پر شامل ہوں: اور

(?_?)


بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید یاسمین سکندر

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 205,085 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔


یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 16:41, 25 فروری 2016 (م ع و)

مضمون کی سرخی بدلنا[ترمیم]

پہلی بار ایک مضمون تحریر کیا ہے۔ اُس کی سرخی ہے۔ زمین پر سورج۔ میں اسے "مصنوعی سورج" سے بدلنا چاہ رہی ہوں۔ کیونکہ سائنسی مضمون کی مناسبت سے یہ سرخی زیادہ بہتر لگتی ہے۔

یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:09، 21 نومبر 2018ء (م ع و)

مضمون کی سرخی بدلنا[ترمیم]

میرے مضمون"سنکیانگ میں کئی مسلمان نام رکھنے پہ پابندی" کا عنوان "سنکیانگ میں مسلمان" سے بدلنا چاہتی ہوں۔یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:12، 25 نومبر 2018ء (م ع و)

YesY تکمیل :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 27 نومبر 2018ء، بوقت 11 بج کر 36 منٹ (بھارت)

تصویر کے کاپی رائٹ[ترمیم]

یہ کیسے پتہ چلے گا کہ یہ تصویر کاپی رائٹ کے تحت آتی ہے؟یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:13، 25 نومبر 2018ء (م ع و)

کون سی تصویر ہے لنک دیجیے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:14، 25 نومبر 2018ء (م ع و)

تصویر کا لنک[ترمیم]

https://waqtnews.tv/digital_images/large/2018-10-27/news-1540629345-7519.jpg

https://waqtnews.tv/digital_images/large/2018-11-16/news-1542349095-4636.jpg

https://www.dw.com/image/41187232_303.jpg

بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کی تصاویر لینا چاہ رہی تھی۔ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:08، 25 نومبر 2018ء (م ع و)

جی کر سکتی ہیں۔ مگر جیسا میں نے کیا تھا فائل:اداکارہ ریشم.jpg ویسے۔ خاص:اپلوڈ سے تصاویر چڑھائی جاتی ہیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 15:13، 25 نومبر 2018ء (م ع و)
اگر آپ اپنا ای میل، یا ٹیلی گرام یوزر نیم یا واٹس ایپ بتا دیں تو میں آپ کی بہتر انداز میں رہنمائی کردوں گا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 13:55، 29 نومبر 2018ء (م ع و)

مضمون شائع نہیں ہورہا[ترمیم]

میرا مضمون بعنوان"شکستِ آرزو" شائع نہیں ہو پارہا۔ پہلے میں نے انورٹڈ کاماز لگائے تھے عنوان میں لیکن پھر ختم کر دیے۔ اس کے باوجود شائع نہیں ہورہا۔ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:45، 29 نومبر 2018ء (م ع و)

زیر کے بغیر ”شکست آرزو“ شائع کر کے دیکھیں۔ ہو جائے گا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:49، 29 نومبر 2018ء (م ع و)

شائع نہیں ہورہا۔[ترمیم]

ایس اکر کے بھی دیکھ لیا۔یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:55، 29 نومبر 2018ء (م ع و)

جتنے بھی لنک ہیں اسے نکال کر کیجیے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:56، 29 نومبر 2018ء (م ع و)

جناح ۔اتحاد سے تقسیم تک[ترمیم]

ہائے میں نے اتنے گھنٹے لگائے۔ ٹھیک ہے،ضم کر دیں۔ لیکن ہم کیسے تلاش کریں کہ ہمیں مکمل معلومات ہوجائیں کہ اس عنوان کے تحت نہیں تو کسی اور عنوان کے تحت اس موضوع پہ لکھ جا چکا ہے۔ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:06، 29 نومبر 2018ء (م ع و)

کوئی بات نہیں ویکی زندگی کا یہ سب حصہ ہے۔ یہ سب صدقہ جاریہ ہے اس کا اجر ہمیں قبور میں ملے گا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 18:09، 29 نومبر 2018ء (م ع و)

جی شکریہ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:14، 29 نومبر 2018ء (م ع و)

صالحہ خان کی تصویر کا لنک[ترمیم]

https://assets-news-bcdn.dailyhunt.in/cmd/resize/400x400_60/fetchdata13/images/13/2b/7c/132b7c16b2a39285e54f3fdfda0636be.jpg

یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:08، 30 نومبر 2018ء (م ع و)

مضمون شائع نہیں ہورہا[ترمیم]

میرا مضمون"بھوپال میڈیکل اپیل" شائع نہیں ہو پا رہا۔ انگریزی میں اتنا بڑا سارا تفصیلی پیغام آرہا ہے جو ککھ سمجھ نہیں آرہا۔ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:19، 30 نومبر 2018ء (م ع و) یہ مضمون کیوں نہیں شائع ہوپارہا؟ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:35، 30 نومبر 2018ء (م ع و)

جی فاؤنٹین میں تکنیکی مسئلہ آ رہا ہے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 17:39، 30 نومبر 2018ء (م ع و)
یہ ٹول میں یا سرور میں مسئلے کی وجہ سے ہو رہا ہے، آپ مزید مضامین پر کام کریں۔ اور ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر سب سے نیچے == مضامین == کی سرخی بنا کر اپنے مضمون کا نام اور سامنے اپنا صارف نام درج کرتی جائیں، تاکہ جیسے ہی ٹول درست کام کرنے لگے آپ یا ہم میں سے کوئی بھی اسے فوری طور پر شامل کر سکے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:42، 30 نومبر 2018ء (م ع و)

ایشیائی ماہ کے لیےمیرے حالیہ مضامین[ترمیم]

بادشاہ(ریپر)[ترمیم]

ازراہ کرم جب سرور درست کام کرنے لگے تو اسے بھی شامل کر دیں۔ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:36، 30 نومبر 2018ء (م ع و)

بھوپال میڈیکل اپیل[ترمیم]

ازراہِ کرم جب سرور درست کام کرنے لگے تو اس مضمون کو بھی شامل کر دیں۔ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:38، 30 نومبر 2018ء (م ع و)

یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:35، 30 نومبر 2018ء (م ع و)

نام کی درست تلفظ[ترمیم]

اردو میں اس نام کا درست تلفط کیا ہوگا؟ اگر سرخی میں غلط ہے تو مہربانی فرما کے درستی کر دیں۔Salome Zurabishvili

یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:54، 2 دسمبر 2018ء (م ع و)

کیا کل لکھا گیا مضمون بھی شامل ہوسکتا ہے؟[ترمیم]

ملنے والی چھوٹ میں کیا کل کا لکھا گیا مضمون شامل ہو سکتا ہے؟ یا بس وہی مضامین شامل ہوں گے جو نومبر کی آخری تاریخ تک لکھے گئے؟ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:12، 3 دسمبر 2018ء (م ع و)

آخری تاریخ تک والے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 11:21، 3 دسمبر 2018ء (م ع و)

ووٹ درکار[ترمیم]

[1] یہاں پنجابی ویکی کے لئے انٹرفیس ایڈمنسٹریٹر کے لئے رائے شماری کی جا رہی ہے آپ سے ووٹ کی درخواست ہے ۔ شکریہ--Abbas dhothar 13:08، 11 دسمبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ 2018ء[ترمیم]

تمغائے حسن کارکردگی برائے ویکی ایشیائی مہینہ 2018ء

ایشیائی مہینے کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے، اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔براہ مہربانی گوگل فارم پر کر کے آن لائن اپنا پتا جمع کرائیں اور پوسٹ کارڈ کا تحفہ وصول کریں۔ — بخاری سعید (تبادلۂ خیال!)

اردو چینی ہمکاری منصوبہ[ترمیم]

جناب یاسمین سکندر کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

اردو چینی تحریری مسابقہ اردو اور چینی ویکیپیڈیا کے درمیان ایک ہمکاری منصوبہ ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 مارچ سے ہے اور اختتام 15 اپریل کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ ہمکاری منصوبے کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 15 اپریل 2019ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس ہمکاری میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ہمکاری منصوبے میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت کریں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین اردو چینی ہمکاری منصوبہ (تبادلۂ خیال!)

جی ان شاءاللہ ضرور۔ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:15، 1 اپریل 2020ء (م ع و)

اعزاز آپ کی خدمت میں[ترمیم]

تمغہ برائے سوانحی خدمات
یاسمین سکندر صاحبہ کی خدمت میں، اردو ویکیپیڈیا پر سوانحی خدمات کے لئے سوانحی تمغہ اعزاز پیش ہےـ امید کرتا ہوں کہ آپ اس سلسلے میں ان شاء اللہ مزید بہتر کام انجام دیں گی. عاقب انجمؔ عافیتبادلہ خیال) 23:16، 31 مارچ 2020ء (م ع و)

جزاک اللّہ خیرا کثیرا۔ الحمداللہ رب العالمین۔ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:14، 1 اپریل 2020ء (م ع و)

@یاسمین سکندر: سوانحی مضامین میں کہیں کوئی دقت پیش آئے یا کہیں کسی مضمون میں کوئی مسئلہ در پیش ہو تو میرے تبادلہ خیال پر مسیج ارسال کردیں. ان شاء اللہ بروقت خدمت کے لئے حاضر رہوں گاـ عاقب انجمؔ عافیتبادلہ خیال) 02:15، 3 اپریل 2020ء (م ع و)

جزاک اللّہ خیرا کثیرا۔ نجیبہ عارف والے سوانحی خاکہ کے پہلے پیراگراف کو بہتر صورت دینا چاہ رہی تھی لیکن ترمیم کا آپشن نظر نہیں آرہا۔ اور ان کی نیز دیگر سوانحی خاکوں میں بھی تصاویر شامل کرنے کا ارادہ ہے لیکن طریقہ معلوم نہیں۔ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:06، 3 اپریل 2020ء (م ع و)

@یاسمین سکندر:، بہت خوب ماشاء اللہ۔ خدا قبول کرے۔ نجیبہ عارف والے صفحہ پر میں نے کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔ آپ اگر فیس بک وغیرہ پر ہیں تو میں ان شاء اللہ اسکرین شارٹس کی مدد سے یہ سب سکھا دوں۔ واللہ المستعان۔ عاقب انجمؔ عافیتبادلہ خیال) 15:36، 3 اپریل 2020ء (م ع و)

اظہار تشکر[ترمیم]







جناب کی خدمت میں آداب عرض ہے!!!

ویکی محبوب خواتین کے تحریری مسابقے میں آپ کی غیر معمولی شرکت پر تشکر نامہ پیش خدمت ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اسی جوش و ولولے کے ساتھ آئندہ مسابقوں میں حصہ لے کر اردو کی ترویج و ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:31، 17 اپریل 2020ء (م ع و)

جی ان شاءاللہ۔ مہربانی۔ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:58، 5 جون 2020ء (م ع و)

Wiki Loves Women South Asia Barnstar Award[ترمیم]

Greetings!

Thank you for contributing to the Wiki Loves Women South Asia 2020. We are appreciative of your tireless efforts to create articles about Women in Folklore on Wikipedia. We are deeply inspired by your persistent efforts, dedication to bridge the gender and cultural gap on Wikipedia. Your tireless perseverance and love for the movement has brought us one step closer to our quest for attaining equity for underrepresented knowledge in our Wikimedia Projects. We are lucky to have amazing Wikimedians like you in our movement. Please find your Wiki Loves Women South Asia postcard here. Kindly obtain your postcards before 15th July 2020.

Keep shining!

Wiki Loves Women South Asia Team

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:27، 5 جولائی 2020ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:39، 15 نومبر 2023ء (م ع و)