تبادلۂ خیال صارف:119.160.119.40
اردو ویکیپیڈیا پر خوش آمدید! آپ کا کام اور ترامیم خاصی عمدہ ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہاں آپ اپنا کھاتہ بنائیں۔ اس کے بعد آپ سے منسوب ترامیم یک جا رہیں گی اور آپ ایک سے زائد کمپیوٹروں کے استعمال کے باوجود ایک ہی صارف کے طور پر اپنی شناخت برقرار رکھ سکیں گے۔ |
سلام 119.160.119.40! اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید! آپ کی شراکت کا شکریہ۔ جبکہ آپ نے ویکیپیڈیا میں شمولیت اختیار کر لی ہے یہاں صارفین کی تعداد 178,539 ہے۔ مجھے امید ہے کہ آپ کو یہ جگہ پسند آئے گی اور آپ یہاں رہنا پسند کریں گے۔ ذیل میں آپ کے لئے کچھ مفید صفحات ہیں۔
ویکیپیڈیا:پانچ ستون (Wikipedia:Five pillars)
ویکیپیڈیا:رہنمائے اسلوب (Wikipedia:Manual of Style)
ویکیپیڈیا:مضمون کا عنوان (Wikipedia:Article titles)
ویکیپیڈیا:ادبی سرقہ (Wikipedia:Plagiarism)
ویکیپیڈیا:غیر جانبدار نقطہ نظر (Wikipedia:Neutral point of view)
ویکیپیڈیا:قابل تثبیت (Wikipedia:Verifiability)
ویکیپیڈیا:معروفیت (Wikipedia:Notability)
مجھے امید ہے آپ یہاں ترامیم سے لطف اندوز ہونگے اور وکیپیڈین ہونے سے بھی! براہ مہربانی تبادلۂ خیال پر اپنے پیغامات کے آخر میں اپنے دستخط کرنا مت بھولیے جس کے لئے اس ترمیز کو (~~~~) استعمال کیجئے یا پر طق کیجئے۔ یہ خود کاری سے آپکے دستخط اور تاریخ ڈال دے گا۔ اگر آپ کو مدد چاہیے، تو ویکیپیڈیا کے چائے خانے تشریف لائیے اور اپنے سوالات کا جواب حاصل کیجئے۔ آپ میرے تبادلۂ خیال پر بھی رجوع کر سکتے ہیں یا اسی صفحے پر اپنا سوال لکھئے اورسوال کے شروع میں {{مدد}} لکھ دیں۔ ایک بار پھر سے خوش آمدید! بخاری سعید تبادلہ خیال 10:34, 11 جولائی 2017 (م ع و)
مضمون Fakhar zama کو ویکیپیڈیا سے فوری طور پر حذف کرنے کی درخواست کی گئی ہے اور ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:
فوری حذف شدگی کے معیارات کے تحت، مضمون ویکیپیڈیا کے بنیادی معیار پر پورا نہیں اترتا اسی لیے اس مضمون کو کسی بھی وقت حذف کر دیا جائے گا۔
اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو فیصلے کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کردیا جائے گا۔
اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{Db-reason-notice}}
کو ہٹانے سے سریع حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہے گی۔ نیز اگر یہ مضمون بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 10:25, 11 جولائی 2017 (م ع و)
یہ صفحہ ایک ایسے صارف کا ہے جنھوں نے یا تو اب تک اپنا کھاتا نہیں بنایا ہے یا پھر وہ اسے استعمال نہیں کر رہے / رہی ہیں۔ لہذا ہمیں ان کی شناخت کے لیے ایک آئی پی پتا (IP) استعمال کرنا پڑ رہا ہے۔ اس قسم کا آئی پی ایک سے زائد صارفین کے لیے مشترک بھی ہو سکتا ہے۔ اگر آپ کی موجودہ حیثیت ایک گمنام صارف کی ہے اور آپ محسوس کریں کہ اس صفحہ پر آپ کی جانب منسوب یہ بیان غیر ضروری ہے تو براہ کرم کھاتا بنائیے یا داخل نوشتہ (لاگ ان) ہوں تاکہ مستقبل میں آپ کو گمنام صارفین میں شمار کرنے سے گریز کیا جا سکے۔ |