تبادلۂ خیال صارف:2.90.241.16

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

استمناء[ترمیم]

آپ نے اس استمناء والے مضمون میں فقہ حنفی کے حوالے سے اس کو جائز کہا ہے، جو شاہد غلط فہمی کی بنا پر ہے، یہ فقہ حنبلی ہو گا، امام احمد بن حنبل نے سے ایک قول ہے کہ وہ اس کو دیگر فضلات کی طرح خارج کرنا جائز سمجھتے تھے۔ آپ اس ربط کو دیکھیں۔مشت زنی
--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:59, 20 جولا‎ئی 2014 (م ع و)