تبادلۂ خیال صارف:Abdulqayyumfsc

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب Abdulqayyumfsc کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 204,386 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:00, 13 مئی 2015 (م ع و)

انعامی مقابلہ[ترمیم]

اسلام علیکم، آپ نے انعامی مقابلے کا فارم بھرتے ہوئے سوائے ای میل کے مزید کوئی بھی معلومات تحریر نہیں کی۔ آپ کو دو دفعہ ای میل بھی کر دی گئی ہے، برائے مہربانی اپنا فون نمبر عنایت فرمائیں۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:49, 14 جون 2015 (م ع و)

شکریہ![ترمیم]

سانچہ {{پاکستانی ماہرین لسانیات}} بنانے کے لیے از حد شکریہ، انتہائی ضروری سانچہ ہے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:06, 5 دسمبر 2015 (م ع و)

کھوار ویکیپیڈیا سروے[ترمیم]

آداب!

ایک تجویز ہے کہ ویکیمیڈیا بلاگ کے لیے کھوار ویکیپیڈینز کا سروے لیا جائے۔ چونکہ آپ ایک فعال صارف ہیں، اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ آپ اس سروے صفحے کو غور سے پڑھیں اور اپنے قطعے میں جوابات درج کریں:

صارف:Hindustanilanguage/KhwpSurvey

اگر آپ دیگر کھوار ویکیپیڈینز سے ربط میں ہوں، انہیں بھی اپنے ساتھ شامل فریئے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:42, 5 مئی 2016 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ کی جانب سے مبارکباد[ترمیم]

آداب!

گزشتہ شب میں ویکیمیڈیا کی بلاگ ٹیم تک رحمت بھائی کا جواب میں نے پہنچایا تھا اور لیجیے آج ان لوگوں نے اس بلاگ کو چھاپ دیا ہے۔ یہ ایک اہم پیشرفت ہے کیونکہ آپ کے اور کھوار ارکان کی انتبھک کوششوں کا گویا یہ اعتراف ہے، اگرچیکہ بلاگ ٹیم نے چھاپتے وقت مسودے میں معمولی تخفیف کی، مگر اہم نکات کو برقرار رکھا۔ بلاگ کو آپ یہاں ملاحظہ کرسکتے ہیں:

http://blog.wikimedia.org/2016/05/27/khowar-wikipedia/

میں اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ کی جانب سے آپ کو اور دیگر ارکان کو اس موقع پر مبارکباد کہنا چاہوں گا۔

میرے من میں کھوار ویکیپیڈیا کو لے کر ابھی دو اقدامات ہیں، جن کے بعد انشاءاللہ یہ ایک نارمل ویکیپیڈیا کی شکل لے سکتی ہے۔ اس کا خلاصہ میں آنے والے چند دنوں میں کروں گا۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:22, 28 مئی 2016 (م ع و)

@Hindustanilanguage:بھائی میں آپ کا ممنوں ہوں ان شاء اللہ آپ کی کوششوں کی وجہ سے بہت جلد کھوار ویکیپیڈیا نارمل حالت میں آجائے گا--Abdulqayyumfsc (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:21, 30 مئی 2016 (م ع و)

چائے خانے میں تشریف لائیں![ترمیم]

آداب Abdulqayyumfsc! ہم آپ کو چائے خانہ میں دعوت دیتے ہیں ــ (چائے خانہ) ایک دوستانہ جگہ ہے جہاں نئے صارف دیگر صارفین سے ویکیپیڈیا میں ملتے اور بات چیت کرتے ہیں ــ آپ بھی آئیں اور اپنا سوال پیش کر کے ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں ــ مگر یاد رہے کہ سوال کے آخر میں دستخط کرنا ضروری ہے، اور دستخط (ویکیپیڈیا) میں اِس طرح کرتے ہیں:(~‌~‌~‌~) ــ ہمیں ضرور ملیں!-- 🍁 مجتبیٰ 🌴 (بات کریں!) 14:42, 30 مئی 2016 (م ع و)