تبادلۂ خیال صارف:Ahmadnisar

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

{نیا صارف فہد}


Crystal 128 kontact.png
عمومی پیغامات (پیغام تحریر کریں!)

Crystal Clear app kedit.svg سہ ماہی منصوبہ/اکتوبر تا دسمبر 2015ء، کا آغاز ہو چکا ہے۔ براہ مہربانی پابندی کے ساتھ مندرجہ بالا ربط پر جا کر تجویز کیے گئے موضوعات اور منصوبہ جات کو توجہ دیں۔


فہرست

[ترمیم]

search for inpage to unicode converter http://www.urduweb.org/mehfil/archive/index.php/t-214.html --Urdutext 00:06, 16 جولا‎ئی 2009 (UTC)

ان پیج میں ٹائپنگ[ترمیم]

اسلام و علیکم!

اردو سافٹ ویر ‘‘‘ان پیج‘‘‘ میں ٹائپ کیے ہوئے مواد کو، ویکی پیڈیاکے اردو مضامین میں پیسٹ کیا جاسکتا ہے؟، ذرا بتائیں تو نوازش ہوگی۔ Ahmadnisar 20:14, 15 جولا‎ئی 2009 (UTC)

جی نہیں، "ان پیج" میں لکھے ہوئے مضامین کو ویکیپیڈیا میں پیسٹ نہیں کیا جا جاسکتا۔ آپ کو سب کچھ دوبارہ سے ٹائپ کرنا ہو گا۔ حیدر 05:31, 24 جولا‎ئی 2009 (UTC)

ان پیج سے یونیکورڈ مبدل (کنورٹر)[ترمیم]

محترم! ان پیج کے مواد کو ویکیپیڈیا میں لانے کے لیے آپ کو پہلے ان پیج کے مواد کو یونیکوڈ میں تبدیل (convert) کرنا ہوگا۔ اس کے لیے بہت سارے مبدل (converter) موجود ہیں لیکن شارق مستقیم کا تیار کردہ کنورٹر سب سے بہتر مانا جاتا ہے۔ کیونکہ شارق مستقیم کی ویب سائٹ بوریت ڈاٹ کام بند ہو چکی ہے اس لیے یہ مبدل عارضی طور پر آپ کو اس ربط (link) سے مل سکتا ہے۔ اس کے علاوہ امانت علی گوہر کا یونیکوڈ سلوشن بھی اچھا مبدل ہے اور آسان استعمال بھی۔ یہ یہاں دستیاب ہے۔ امید ہے آپ کا کام ہو جائے گا۔* احمد نثار صاحب! کیا آپ کا ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیل کرنے والا کام ہو گیا؟ کیا مندرجہ بالا سافٹ ویئر آپ نے حاصل کر لیے؟ اور جو آپ چاہتے تھے وہ کام دے رہے ہیں؟ جواب کا منتظر فہد احمد 11:10, 31 جولا‎ئی 2009 (UTC)

نظرانداز نا کیجیے[ترمیم]

السلام علیکم۔ براہ مہربانی دیوان عام میں کی گئی اس درخواست کو نظر انداز نہیں کیجیے Smile.PNG اور وکیپیڈیا:رائے شماری برائے ترتیب روابط کے صفحے پر اپنی آراء ضرور درج کیجیے؛ یہ صارفی سطح البین کا معاملہ ہے اس لیے ہر صارف کی رائے کی اشد ضرورت ہے۔ شکریہ۔ --سمرقندی 02:46, 25 جولا‎ئی 2009 (UTC)

بہت اعلیٰ![ترمیم]

احمد نثار صاحب! آپ زمرہ بندی اور یک سطری مضامین میں اضافوں کا جو کام کر رہے ہیں یہ وہ کام ہے جس کی ضرورت ابتدا سے وکی کو رہی ہے۔ یقین کیجیے اگر یہ کام ہو جاتا ہے تو یہ اردو کے لیے آپ کا عظیم کارنامہ ہوگا۔ مجھے بہت خوشی ہوگی اگر اس سلسلے میں آپ کی کوئی مدد کر پاؤں۔ والسلام فہد احمد 11:52, 6 اگست 2009 (UTC)

احتیاط برائے حذف[ترمیم]

مضمون پر حذف کا سانچہ لگانے سے پہلے براہ کرم اطمینان کر لیں کہ "یہاں کس کا رابطہ ہے" پر کتنے ربط یہاں آ رہے ہیں۔ بعض صفحے صرف کسی اصطلاح کا نام دینے کے لیے بنائے گئے ہیں جہاں کہیں سے ربط آتا ہے مگر صفحے پر کوئی مواد نہیں۔ ایسے صفحے حذف نہیں کرنے۔ حذف کا سانچہ دیکھ کر بعض اوقات احباب بغیر پرکھے جلدی میں حذف کر جاتے ہیں۔ --Urdutext 00:29, 12 اگست 2009 (UTC)

شکریہ[ترمیم]

شکریہ برادر احمد نثار! دعاؤں کے لیے بہت شکریہ۔ بہت سارے مضامین زیر تکمیل ہیں، کوشش ہے کہ انہیں مکمل کروں۔ دیکھتے ہیں وقت کب ملتا ہے؟ فی الحال تو بہت زیادہ کام کرنے کے قابل نہیں۔ فہد احمد 03:48, 19 اگست 2009 (UTC)

برقی فہرست[ترمیم]

احمد صاحب، اگر آپ نے ویکیپیڈیا کی برقی فہرست کی رکنیت حاصل نہیں کی ہوئی، تو براہ کرم ایسا کریں۔ --Urdutext 23:06, 23 اگست 2009 (UTC)

Translation of a short story[ترمیم]

Hi my friend!

I would like to request something from you. Yes, translation. I hope, it's not a bad thing for you. Some years ago I wrote a (really) short story about a lonely man (actually symbolized the Saami nation). I translated into some languages and I thought, it would be great to have it more, like also in Urdu :) I made this page, the English or Arabic translation is somewhere there. You can put the Urdu translation there. Thank you again! Sorry for my disturb... :( - hu:User:Eino81

جواب: مقفل صفحہ[ترمیم]

صارف Iamsaa: کا تبادلۂ خیال کا صفحہ کا متن صارف:Iamsaa کے تبادلۂ خیال کے صفحہ پر منتقل کر کے صارف Iamsaa: کو حذف کر دینے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ میرے خیال میں صارف Iamsaa:، صارف:Iamsaa اور صارف:اسپریجولسٹ ایک ہی صاحب ہیں۔ حیدر 22:05, 28 اگست 2009 (UTC)

زمرہ جات[ترمیم]

اردو ویکیپیڈیا پر زمرات زیادہ تر انگریزی وکی سے دیکھ کر ہی بنائے جاتے ہیں۔ جن مختصر مضامین (مثلاً set theory) میں پہلے سے کوئی زمرہ ہے، اس میں مزید زمرات ڈالنے کی ضرورت نہیں۔ جب مضمون مکمل کیا جائے گا، اس وقت متعلقہ ذیلی زمرہ میں ڈال دیا جائے گا۔ --Urdutext 00:25, 29 اگست 2009 (UTC)

  • غالباً "زمرہ:علمی (سائنسی) فہرستیں" کا ذیلی زمرہ بنانا ہو گا۔ سمرقندی صاحب بہتر بتا سکیں گے۔--Urdutext 09:02, 5 ستمبر 2009 (UTC)
  • پیغام کا شکریہ۔ چونکہ صفحات متعدد ہیں اس لیے زمرہ:دوزبانی لغت میں رکھا جانا مناسب لگتا ہے۔ پھر اسے دو فوقی زمرہ جات زمرہ:لغات اور اردو ٹیکسٹ صاحب کی رائے کے مطابق زمرہ:علمی (سائنسی) فہرستیں میں رکھا جاسکتا ہے۔ --سمرقندی 01:10, 7 ستمبر 2009 (UTC)


فوجدار[ترمیم]

  • السلام علیکم حضرت! خاکسار کو فوجدار کہتے ہیں۔** وعلیکم اسلام، فوجدار بھائی، آپ سے گفتگو کے لیے آپ کا صفحہ ہی نہیں ہے۔ اس لیے میرے ہی صفحے پہ آپ کو جواب دے رہا ہوں۔ Ahmadnisar 13:02, 15 ستمبر 2009 (UTC)
    • لگتا ہے آپ منتظم ہیں اور پہرہ داری کرتے ہیں۔ خوب۔ فوجدار بھائی۔ Ahmadnisar 13:04, 15 ستمبر 2009 (UTC)
  • نہیں بھائی میں تو ایک معمولی سا وکیپیڈین ہوں اور منتظمینی سے اللہ کی پناہ چاہتا ہوں میں تو اپنے کھاتے سے بھی دستبردار ہوچکا ہوں۔ آپ جس طرح وکی پر اردو کی خدمت کر رہے ہیں وہ صد قابل تحسین ہے۔ پہرہ داری ہم ضرور کرتے ہیں انتہا پسندی کی لالٹین اور بحث کا عصا لے کر " جاگتے رہنا بھائیوں" کی صدا ضرور لگاتے رہتے ہیں۔
    • فوجدار بھائی آداب! آپ کی دلچسپی قابل تعریف ہے۔ آئی۔ پی۔ پتہ کے بغیر آپ صفحات پر لکھ پا رہے ہیں کا مطلب آپ تکنیکی طور پر کھرے لگتے ہیں۔ میرے بھائی، خدمت فی سبیل اللہ بہت ہی میعاری چیز ہے۔ آپ خدمت کرتے رہئے اور جزا اللہ تعالیٰ مانگے بغیر دینے والے ہیں۔ رہی بات ویکی منتظمین کی، میرے بھائی، صحیح الماری میں صحیح چیزیں بالترتیب رکھنے سے کسی کو کوئی اعتراز نہیں ہوسکتا! مجھے اب تک کہیں بھی ایسا نہیں لگا کہ منتظمین حضرات تنگ نظر ہیں۔ وہ بھی وسیع نظری رکھتے میں نے دیکھا۔ جس کی اہم دلیل، تبادلہ خیالات کے صفحے بھرے پڑے ہیں۔ ویکی پیڈیا ایک دائرۃالمعروف ہے۔ اور ظاہر ہے کہ ایک دائرۃالمعروف ہمیشہ غیر جانبدار رہتا ہے۔ اور اس میں آفاقی نظریوں پر مبنی مواد کا ہونا ہی اس کے معیار کی کسوٹی ہے۔ اور منتظم حضرات بھی ہماری ہی طرح ایک معیاری خدمت کا فعل انجام دے رہے ہیں۔ بحر کیف، آپ کی شخصیت بہت ہی دلگداز اور دلچسپ معلوم ہوتی ہے۔ آپ سے گفتگو میں ایک عجیب سی روحانی محبت محسوس کرتا ہوں۔ آپ مجھ سے گفتگو کرتے رہئے۔ ہوسکتا ہے کہ اللہ ہمیں (تمام ویکی صارفین اور منتظمین کو) کسی عظیم مقصد کے لیے ملایا ہو۔ منفرد صلاحتیں اگر ایک جگہ مرکوز ہوں تو بڑے کارنامے انجام دئے جاسکتے ہیں۔

ایک ہوجائیں تو بن سکتے ہیں خورشید و مبین ::::: ورنہ ان بکھرے ہوئے تاروں سے کیا بات بنے

آخر میں آپ سے ایک گزارش ہے وہ بھی معزرت کے ساتھ، آپ یہ بتائیں کہ “انتہا پسندی کی لالٹین اور بحث کا عصا“ لے کر کہیں جگایا بھی جاسکتا ہے؟ ہاں خوف ضرور پیدا کیا جاسکتا ہے۔ اور خوف پیدا کرنا ترقی کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ اور آپ کی بردباری دیکھ کر مجھے نہیں لگتا کہ آپ کے پاس “انتہا پسندی کی لالٹین“ ہے، ہاں اتنا ضرور لگتا ہے کہ آپ کے پاس بحث کا عصا ہوسکتا ہے۔ آپ جیسی حلیم شخصیت کی اردو ویکی کو اشد ضرورت ہے۔

واسلام! Ahmadnisar 19:54, 16 ستمبر 2009 (UTC)

  • جناب! ایک زمرہ پہلے پاک بھارت جنگیں کے نام سے موجود ہے۔ کیا آپ نے ملاحظہ فرمایا؟

آگاہی کا شکریہ، میں یہی کشمکش میں تھا کہ ان جنگوں کو کس زمرہ میں ڈالا جائے۔ لیکن میرے بھائی، پاک بھارت جنگیں نام سے ایک مضمون ضرور ہے۔ مگر وہ مضمون [زمرہ:پاکستان کی جنگیں] میں موجود ہے۔ کوئی زمرہ ایسا نہیں پایا جس میں بھارت-پاک جنگوں کے مضامین ہوں۔ اگر ایسا زمرہ ہو تو اطلاع فرمائیں۔ یا کوئی درست نام تجویز فرمائیں۔ دوسری بات یہ ہے کہ بھارت اور پاک کے درمیان جو جنگیں ہوئیں انہیں ایک زمرہ میں لانا ضروری ہے۔ Ahmadnisar 15:44, 26 ستمبر 2009 (UTC)

  • یہ کچھ گڈمڈسا ہو گیا ہے پہلے اس حوالے سے مضمون بھی موجود تھا جو شاید حذف فرمادیا گیا۔ آپ نے درست فرمایا ان سب جنگوں پر الگ الگ مضامین تحریر کرکے ان کو ایک زمرہ میں لانا ضروری ہے۔ آپ کا تجویز کردہ نام پاک و بھارت جنگیں بہت مناسب ہے۔ میں منتظمین سے التجا کروں گا کہ متعلقہ تمام سابقہ زمرہ حذف فرماکر اس کو رائج کیا جائے
  • ماشااللہ آپ صفحات کی چھان بین کا انتہائی اہم کام انجام دے رہے ہیں۔ ایسے صفحات جن پر آپ کو انتطامیہ کی توجہ درکار ہو ان میں زمرہ:فیصلہ طلب لازمی ڈال دیا کیجیئے اور اگر چاہیں تو اپنا نقطۂ نظر اس کے تبادلۂ خیال پر درج فرما دیا کیجیئے، اس طرح جلد نتیجہ سامنے آنے کی امید قوی ہوگی کیونکہ بعض اوقات یہ ممکن نہیں ہوتا کہ حالیہ تبدیلیاں میں ہونے والی ہر تبدیلی کو دیکھا جاسکے اور معاملہ پس منظر میں چلے جانے کا اندیشہ ہوتا ہے۔ یہ صرف ایک مشورہ ہے۔ --سمرقندی 07:13, 27 ستمبر 2009 (UTC)
  • فیصلہ طلب پر توجہ کا شکریہ۔ صفحہ بھی واقعی طویل تھا وثق کر دیا ہے۔ --سمرقندی 07:45, 27 ستمبر 2009 (UTC)

کراچی میل ملاپ[ترمیم]

ویکیپیڈیا ساتھیوں کے پہلے کراچی اجتماع کی منصوبہ بندی جاری ہے؛ آپ بھی اپنے مشوروں سے آگاہ کیجیے!

--110.37.21.5 11:25, 10 اکتوبر 2009 (UTC)

  • السلام علیکم، پیغام کا از حد شکریہ۔ انشاء اللہ، بے زمرہ صفحات والے صفحے پر کام کرنے کی کوشش کروں گا۔ رجوع مکرر (redirect) صفحات اس صفحے پر اس لیے آتے ہیں کہ ان میں کوئی زمرہ نہیں ہوتا؛ انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی رجوع مکرر صفحات اسی صفحے پر آتے ہیں۔ ویسے اس کے علاوہ جو صفائی درکار ہے وہ ضرور کی جانی چاہیے۔ --سمرقندی 13:27, 10 اکتوبر 2009 (UTC)
  • جناب ناصر صاحب! معرکہ خیروشر پر فیصلہ طلب کی سرخی؟ --انتہا پسند 12:51, 20 اکتوبر 2009 (UTC)* بہت شکریہ نثار احمد صاحب
  • جناب! وکی پر کوئی زمرہ قوانین کا موجود ہے؟ اگر نہیں تو آپ کے خیال میں ہونا چاہیے؟--انتہا پسند 13:40, 20 اکتوبر 2009 (UTC)
  • جناب اتنی طویل غیر حاضری؟ سب خیریت ہے؟
    • بڑی خوشی ہوئی آپ کا پیغام دیکھ کر۔ بس مصروفیات اس درجہ تھیں کہ وقت نکال ہی نہ پایا۔ جیسے جیسے وقت نکلا، ضرور اردو ویکی میں شامل ہوجایا کروں گا۔ Ahmadnisar 18:02, 19 نومبر 2009 (UTC)
  • السلام علیکم، زمرہ شنتو کے بارے میں کہنا چاہوں گا کہ شنتو کے موضوعات اس قدر زیادہ ہیں جو ایک مضمون میں نہیں سما سکتے۔ میرا تو خیال ہے کہ ہم کو ہر مذہب کا ایک زمرہ رکھنا پڑے گا اور پھر اس کو فوقی --- زمرے مذاہب و عقائد --- میں رکھا جاسکتا ہے۔ یہ میرا ذاتی خیال ہے باقی جیسے آپ اور دیگر ساتھی بہتر سمجھیں۔ --سمرقندی 01:36, 25 اگست 2010 (UTC)

بھارت سے صارف[ترمیم]

السلام علیکم، میں بنگلور سے ہوں اور بنگلور وکی کا ایک رکن ہوں۔ کیا آپ اپنے شہر کا نام بتانے کی زحمت کریں گے۔ ہمارے ساتھ دیگر زبان کے صارفین بھی ہیں جو اردو وکی کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں۔ جس کی ایک مثال میں خود ہوں۔ --محمد انس علی 18:00, 16 جنوری 2011 (UTC)

لاپتہ وکیپیڈین[ترمیم]

آپ نے کافی عرصہ سے اردو ویکیپیڈیا میں کوئی ترمیم نہیں کی اس لیے آپ کو لاپتہ وکیپیڈین کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے- --شہزادہ محمّد سمیع اللہ (تبادلۂ خیال) 01:24, 4 نومبر 2012 (UTC)

رائے شماری برائے صارف پڑتال[ترمیم]

آپ کی رائے یہاں اور یہاں درکار ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 09:37, 13 فروری 2014 (م ع و)

صلائے عام[ترمیم]

جناب Ahmadnisar! اس وقت اردو ویکی میں جلد از جلد پچاس ہزار صفحات کا ہدف عبور کرنے کے لیے ہم کوشاں ہیں۔ اس کو پایہ تکمیل تک پہونچانے کے لیے متعدد منصوبوں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس وقت ہمارے پیش نظر دنیا بھر میں موجود لاکھوں شہروں پر خودکار طور پر اردو ویکیپیڈیا میں مضامین تحریر کرنے کا منصوبہ ہے، اس منصوبہ کے تحت ایک مخصوص صفحہ پر درخواست دی جاتی ہے۔ جن شہروں پر اردو ویکی میں مضامین موجود نہیں ہیں، آپ محض ان شہروں کے نام درج کر دیں، ایک دن سے بھی کم عرصہ میں ان پر مضامین/صفحات تحریر کردیے جائیں گے۔ مزید تفصیلات اور مضامین تحریر کرنے کی درخواست دینے کے طریقہ کار کے لیے درج ذیل روابط ملاحظہ فرمائیں:

اطلاعاً عرض ہے کہ اس منصوبہ کے ذریعہ محض دو دن میں 200 سے زائد صفحات بنالیے گئے ہیں۔ امید ہے آپ کو یہ منصوبہ پسند آئے گا، نیز اس منصوبہ میں عملی شرکت فرماکر اردو ویکی کے پچاس ہزاری ہدف کو عبور کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔ ممنون میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 07:24، 23 ستمبر 2019 (م ع و)

منتقلی زمرہ جات کی درخواست[ترمیم]

اردو ویکیپیڈیا پر موجود زمرہ جات کو براہ راست کوئی بھی صارف کسی دوسرے نام کے جانب منتقل نہیں کرسکتا، لیکن اس کی ضرورت با رہا پیش آتی ہے۔ لہذا اس مشکل کو حل کرنے کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا گیا ہے، اس منصوبہ کے تحت اردو ویکی کے کسی صارف کو اگر پہلے سے موجود زمرہ جات کے نام کسی نئے نام کے جانب منتقل کرنا ہو تو ایک متعین طریقہ سے درخواست دے سکتا ہے، اگر درخواست صحیح اور درست ہو (تخریب کاری کے زمرہ میں نہ آتی ہو) تو خودکار طور پر فورا درخواست پر عمل کر دیا جاتا ہے۔

صفحہ منصوبہ اور صفحہ درخواست ملاحظہ فرمائیں۔

میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

رائے شماری[ترمیم]

جناب Ahmadnisar! آپ کی رائے ویکیپیڈیا:دیوان_عام/طرزیات#تنصیب توسیع پیغام خوش آمدید میں درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا[ترمیم]

تاریخ: 16 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - اردو - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - پنجابی - یوروبا - برمی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا[ترمیم]

تاریخ: 16 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - یوروبا - اردو - برمی - پنجابی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا[ترمیم]

تاریخ: 22 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - یوروبا - اردو - برمی - پنجابی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا[ترمیم]

تاریخ: 29 مارچ، 2014 بروز سنیچر

منصوبہ برائے خودکار اردو سازی[ترمیم]

بطور خاص اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے Face-smile.svg تجربہ کریں اور رائے سے نوازیں! میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

دعوت تبصرہ اظہار تاثرات[ترمیم]

السلام علیکم جناب Ahmadnisar! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے۔

آج اردو ویکیپیڈیا نے اپنا اولین ہدف پچاس ہزار مضامین کا اپنا اولین ہدف پورا کیا ہے، خوشی کے اس موقع پر یہاں جشن پچاس ہزاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آپ سے اس جشن میں شرکت اور اظہار تاثرات کی پرخلوص درخواست ہے، آنجناب کی تشریف آوری ہم سب کے لیے باعث مسرت ہوگی۔ والسلام :) یہ صارف منتظم ہے—خادم— 

درخواست ویکی کتب میں[ترمیم]

السلام علیکم جناب Ahmadnisar صاحب! آپ کی رائے اس صفحہ میں درکار ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم— 

اردو ویکی اقتباسات پر رائے شماری[ترمیم]

جناب Ahmadnisar صاحب! اردو ویکی اقتباسات ایک طویل عرصہ سے غیر فعال تھا۔ حال ہی میں اردو ویکیپیڈیا کے پچاس ہزاری ہدف کی تکمیل پر دیگر غیر متحرک منصوبوں کو بھی فعال کیا جا رہا ہے، اردو ویکی کتب بھی کچھ دنوں میں فعال ہوجائے گا۔ اب اردو ویکی اقتباسات کو فعال کیا جانا ہے، اس سلسلہ میں وہاں منتظمی کے اختیارات کی از حد ضرورت پڑ رہی ہے۔ چنانچہ اردو ویکی کے قدیم ترین صارف قیصرانی صاحب کو منتظمی کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس رائے شماری میں اپنی رائے عنایت فرمائیں۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:15، 7 مئی 2014 (م ع و)

رائے شماری ایزی ٹائم لائن توسیع کی تنصیب[ترمیم]

جناب Ahmadnisar صاحب! آپ کی رائے [1] درکار ہے۔

رائے شماری[ترمیم]

السلام علیکم جناب Ahmadnisar صاحب! اس صفحہ میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 13:05، 26 ستمبر 2014 (م ع و)

دوستو[ترمیم]

آداب، بہت دن ہو گئے اردو وکی میں آے، سب کو سلام مسنون۔ تیلگو وکی می مشغول رہا۔ تیلگو وکی میں میرا کھاتا te:వాడుకరి:అహ్మద్ నిసార్ نام سے ہے۔ انشا اللہ اردو میں مصروف رهنے کی کوشش کروں گا۔ అహ్మద్ నిసార్ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:39, 30 ستمبر 2014 (م ع و)

خوش آمدید! تیلگو زبان کا مضمون، آپ کی ہی راہ دیکھ رہا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:51, 30 ستمبر 2014 (م ع و)
Obaid Raza صاحب یہ مضمون میرا ہی بنایا ہوا ہے۔ :) అహ్మద్ నిసార్ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:35, 30 ستمبر 2014 (م ع و)
اردو وکی میں میرا کھاتا Ahmadnisar کے نام سے ہے۔ تیلگو وکی میں بھی Ahmadnisar کے نام سے تھا، لیکن اس کو میں نے అహ్మద్ నిసార్ کی نام سے تبدیل کروا لیا ہے۔ اس لیے کافی دقت بھی ھوی اردو وکی میں آنے کے لیے۔ خیر، بنگلور مے m:India Community Consultation 2014 کے کانفرنس میں اردو ویکی کی جانب سے کون حاضر ہو رہے ہیں؟ అహ్మద్ నిసార్ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:35, 30 ستمبر 2014 (م ع و)
ہمیں اس بابت اطلاع ہی نہیں تھی، ویسے بھی اس کی تاریخ 4 اور 5 ہے، ان تاریخوں میں ہمارے لیے اس میں شرکت از بس مشکل ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  15:55, 30 ستمبر 2014 (م ع و)

دعوت رائے دہی[ترمیم]

السلام علیکم جناب! اس صفحہ میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 10:39، 10 نومبر 2014 (م ع و)

دعوت رائے دہی[ترمیم]

جناب Ahmadnisar صاحب/صاحبہ! اس رائے شماری میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:19، 14 اکتوبر 2015 (م ع و)

دعوت رائے دہی[ترمیم]

آپ کی خدمت میں سلام عرض ہے، اردو ویکیپیڈیا میں نیا تبادلۂ خیال نظام Flow نصب کرنے کے لیے آپ کی موافقت درکار ہے، امید ہے یہاں جاری رائے شماری میں اپنی تائیدی رائے سے نوازیں گے۔ ممنون! میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:19، 2 نومبر 2015 (م ع و)

چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی[ترمیم]

دوستو! ہم ہدف کوبس پانے ہی والے ہیں۔ اورانشا اللہ پا بھی لیں گے۔ پہلی بار یومیہ درکارمضامین کی تعداد 200 سے کم پرٹہری ہے۔(18 اور19 نومبر کی تاریخیں ملاحظہ ہوں) مبارک ہو! دعا ہے کہ ہماری دلچسپی اورمحنت قائم رہے اور ہم اپنے قمیتی وقت کا عطیہ اردو ویکی پیڈیا کودینے کاسلسلہ بھی برقرار رکھیں اور ہم سب کی نظر ہندی (+1,01,000) پ رہی نہیں بلکہ عربی (+3,89,000) اور فارسی (+4,73,000) پربھی ہو۔ اس کے لیے ہمیں نہ صرف نئے اردوویکی پیڈین حضرات کوEach one Bring One کے تحت لانا ہو گا بلکہ ان لا ئق حضرات تک بھی رسائی حاصل کرنی ہو گی جو پہلے سے اردو ویکی پیڈیا پر فعال تھے اورکسی وجہ سے اب نہیں ہیں۔ التماس اور دعاؤں کے ساتھ۔ خیرخواہِ اردوزبان اور اردو ویکی پیڈیا۔ --Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:08, 20 نومبر 2015 (م ع و)

رائے درکار[ترمیم]

جناب Ahmadnisar، اس رائے شماری میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 12:08، 21 نومبر 2015 (م ع و)

جدید ترمیمی سہولیات[ترمیم]

جناب Ahmadnisar صاحب! اردو ویکیپیڈیا کے خانہ ترمیم کے لیے دیگر ٹیکسٹ ایڈیٹرز کی طرز پر تدوینی شارٹ کٹس ترتیب دیے گئے ہیں، جن کی تفصیلات آپ یہاں اس صفحہ پر ملاحظہ کر سکتے ہیں؛ امید ہے ان سہولیات سے محظوظ ہونگے اور آپ کی ترمیم کاری کا عمل مزید تیز تر ہوگا۔ مخلص میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 13:17، 25 نومبر 2015 (م ع و)

دعوت رائے دہی[ترمیم]

آداب جناب Ahmadnisar! اس رائے شماری میں آپ کی قیمتی رائے درکار ہے، امید ہے ہمیں اپنی قیمتی رائے سے نوازیں گے، والسلام --میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:25، 3 دسمبر 2015 (م ع و)

اردو املا کے متعلق اور اہم فیصلہ کن رائے شماری[ترمیم]

محب گرامی! اردو ویکیپیڈیا پر اردو زبان کی املا سے متعلق ایک اہم اور فیصلہ کن رائے شماری جاری ہے، آپ سے درخواست ہے کہ اپنی رائے بھی یہاں اس صفحہ میں درج فرمائیں، نوازش -- میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 07:17، 22 دسمبر 2015 (م ع و)

آپ کو معاونت درکار ہے؟[ترمیم]

آنجناب کی خدمت میں آداب و تسلیمات! آپ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے مسرت محسوس ہو رہی ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کی معاونت میز کو باقاعدہ فعال کیا جا رہا ہے، جہاں تبادلہ خیال کا جدید نظام آپ کا منتظر ہے۔ اگر اردو ویکیپیڈیا کے متعلق آپ کو کسی بھی قسم کی معاونت کی ضرورت ہے تو براہ کرم اس میز پر تشریف لائیں اور اپنا سوال چھوڑ دیں۔ اگر آپ اردو ویکیپیڈیا کے ماحول سے واقف اور یہاں کے طریقہ کار سے آگاہ ہیں تو براہ کرم اس معاونت میز کو اپنے پاس نشان زد کر لیں تاکہ جب بھی کوئی صارف یہاں اپنا سوال رکھے تو آپ کو فوراً اطلاع مل جائے اور آپ اپنا حصہ ڈال سکیں۔ مقصد یہ ہے کہ اردو ویکیپیڈیا سے متعلق اس طرح کی گفتگو کو مرکزیت دی جائے اور صارفین کو متعلقہ معلومات یکجا دستیاب ہو سکیں۔ امید ہے کہ اس میز کو فعال کرنے میں آپ کا تعاون مل سکے گا، والسلام میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 12:32، 14 ستمبر 2016 (م ع و)

اردو زبان میں ویکی ہاؤ شروع کرنے درخواست میں آپ مدد کی سخت ضرورت ہے[ترمیم]

محترم دوست احباب،

آداب و تسلیم!

آپ سب سے گزارش ہے کہ اردو زبان میں مزید معلوماتی مواد کی تیاری کے عظیم مقصد کی خاطر Com.icon.png ویکی ہاؤ کی ویب سائٹ پر جاکر اپنا ایک الگ کھاتہ کھولیں (راست یا اسکرین پر فیس بک / گوگل لاگ کے ان ربط کی مدد سے )۔ کھاتہ کھولنے کے بعد Notebook blue.png اردو ویکی ہاؤ منصوبے کی ٹیم سازی کے صفحے پر جائیں اور اپنی تائید درج کریں۔ یوں ہی تائید درج کرنے کی بجائے کوئی وجہ بھی لکھیے، مثلاً:

# I am one of the many users of [https://ur.wikipedia.org Urdu Wikipedia]. I am interested in seeing the launch of Urdu version of Wikihow.I would definitely contribute to it as this will help many of our community members in knowing how daily activities are accomplished. --~~~~

ویکی ہاؤ کیا ہے؟

یہ ویکیپیڈیا سے مختلف ویب سائٹ ہے۔ اس کا مقصد کئی کاموں کے کرنے کے طریقوں کی رہنمائی کرنا ہے، مثلاً مرغ کی بریانی پکانا، کراس اسٹیچینگ، ملازمت کی درخواست کا خط، پہلے بین الاقوامی سفر کی تیاری، وغیرہ، اس میں موضوع کی قید نہیں، بس جو بھی کام ہو، اس کے کرنے کی تفصیلات لکھنا ہے۔

اردو ویکی ہاؤ سے کیا فائدہ ہے؟
  1. اردو والوں کو روزمرہ کی زندگی کے کاموں کے کرنے سے واقف کروانا۔
  2. انگریزی کا مواد اردو میں ترجمہ کرنا۔# بہت سے لوگ ویکی کلچر کو سمجھ نہیں پاتے کہ یہ ثانوی ذرائع کی مدد ہی سے تیار ہوتا ہے۔ تاہم ان کے پاس انجینیرنگ، طب، تعلیم وغیرہ کا عملی تجربہ ہے، جسے اردو ویکی ہاؤ پر منتقل کیا جا سکتا ہے۔
  3. گھریلو خواتین پکوان، ٹیلرنگ، بچوں کی دیکھ ریکھ وغیرہ کے مضامین دیکھ بھی سکیں گی اور ان پر تعاون بھی کر سکتی ہیں۔
ویکی ہاؤ کن کن زبانوں میں ہے؟

ویکی ہاؤ دنیا کی سترہ زبانوں میں ہے، جن میں انگریزی، عربی، اطالوی، وغیرہ شامل ہیں۔

کیا یہ کسی جنوبی ایشیا کی زبان میں موجود ہے؟

جی ہاں، یہ ہندی میں موجود ہے: http://hi.wikihow.com

کیا یہ اردو میں نہیں ہے؟

افسوس! 2014ء میں کوشش کے باوجود ابھی تک نہیں ہے کیونکہ پچھلے دو سال سے اب تک صرف سات صارفین نے الگ الگ وقتوں میں اس کے لیے دلچسپی ظاہر کی ہے۔

کیا میں اس کے اردو میں شروع ہونے میں مدد کرسکتا ہوں؟

بے شک! آپ http://www.wikihow.com/wikiHow:Urdu-wikiHow-Project پر جایئے اور اپنی تائید درج کیجیے۔ مگر اس سے پہلے آپ کو http://www.wikihow.com پر ایک رجسٹرڈ ممبر ہونا پڑے گا۔

اردو ویکی ہاؤ کی تائید کے لیے میں کیا لکھوں؟

ویسے تو آپ کچھ بھی لکھ سکتے ہیں۔ تاہم آپ کی سہولت کے لیے اسی صفحے پر (اوپر) ایک نمونے کا متن دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے پڑھیے اور کچھ تبدیلی کے ساتھ درخواست کے ربط http://www.wikihow.com/wikiHow:Urdu-wikiHow-Project پر اپنی تائید درج کیجیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:02, 28 ستمبر 2016 (م ع و)

اصطلاح ریتخانہ کی تبدیلی[ترمیم]

اطلاع:_ اردو ویکیپیڈیا میں sandbox کے لیے عرصہ سے اردو متبادل ریتخانہ استعمال کیا جاتا رہاہے، یہ لفظ اردو میں معروف بھی نہیں اور انگریزی لفظ کا ہو بہو اور بھونڈا ترجمہ ہے۔ چنانچہ اس لفظ کو تبدیل کرکے تختہ مشق کر دیا گیا ہے۔ آنجناب سے گزارش ہے کہ یہاں کلک کرکے اپنے تختہ مشق کا نام ریتخانے سے منتقل کرکے تختہ مشق کر لیں۔ امید ہے یہ تبدیلی پسند آئے گی۔

ویکی بان[ترمیم]

یہاں پر آپ کی رائے درکار ہے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:05, 10 جنوری 2018 (م ع و)

ویکی لغت پر رائے شماری[ترمیم]

محترم Ahmadnisar آپ جانتے ہی ہوں گے کہ، اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ویکی لغت بھی ہے۔ جس پر کوئی مامور اداری نہیں ہے اب ضرورت ہے کہ ویکی لغت پر مامور اداری ہو، اس کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔

ویکیپیڈیا کے منصوبے[ترمیم]

دعوت برائے ویکی منصوبہ ہندومت[ترمیم]

ویکی منصوبہ ہندومت میں خوش آمدید
Om symbol.svg

ویکی منصوبہ ہندومت — ہندومت کے متعلق مضامین کو مل کر بہتر بنانے کی ایک کاوش

تبادلہ خیال ہندومت — ہندو مت متعلقہ مضامین کے مسائل کے بارے میں ایک صفحہِ گفتگو

تختہ اطلاعات — ہندومت-متعلقہ اعلانات

ہندو ویکیپیڈیا صارفین — صارفین جو درحقیقت  ہندو ہیں

باب — ہندومت متعلقہ مضامین، تصاویر اور زمرہ جات کا ایک مفید باب

گروہان — ہندو فرقوں کا ایک ذیلی منصوبہ

دعوت برائے ویکی منصوبہ یہودیت[ترمیم]

آپ کو ویکی منصوبہ یہودت میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے

ویکی منصوبہ یہودیت کا اصل مقصد یہ ہے کہ یہودیت سے متعلق ویکیپیڈیا پر مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے اور یہودیت سے متعلق موضوعات پر نئے مضامین لکھے جائیں۔

Star of David.svg

دعوت برائے ویکی منصوبہ مسیحیت[ترمیم]

آپ کو ویکی منصوبہ مسیحیت میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے

ویکی منصوبہ مسیحیت کا اصل مقصد یہ ہے کہ مسیحیت سے متعلق ویکیپیڈیا پر مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے۔ اِس منصوبے کے تحت متعدد مسیحی فرقوں پر مضامین کی معتدبہ تعداد موجود ہے اس لیے اس امر کی وضاحت ضروری ہے کہ ہم مسیحیت کی کسی مخصوص روایت یا فرقے کی مذمت نہیں کرتے، اور کوشش کرتے ہیں کہ مضامین میں تمام مسیحی روایات کی منصفانہ، درست اور مناسب نمائندگی ہو۔۔

Christian cross.svg

بخاری سعید (گفتگو!)

رائے درکار[ترمیم]

محترم Ahmadnisar صاحب!

آداب

آپ کی یہاں پر رائے درکار ہے۔ — بخاری سعید (گفتگو!)

رائے شماری برائے توسیع عناصر مضمون[ترمیم]

محترم Ahmadnisar صاحب!

آداب،

توسیع عناصر مضمون کے لیے آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔ — :) یہ صارف منتظم ہے—محمد شعیب— 

ویکی ماخذ[ترمیم]

محترم Ahmadnisar صاحب!

آداب!


ویکی ماخذ (ویکی سورس) ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چلنے والا ایک آن لائن برقی دار الکتب ہے جو آزاد مصادر و مراجع کے متون پر مشتمل ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دنیا کی مختلف زبانوں میں موجود تمام اقسام کے آزاد متون یکجا کیے جائیں خواہ وہ کسی شکل میں دستیاب ہوں۔

اسی منصوبے کو اردو زبان میں شروع کرنے کی میٹا پر درخواست دی گئی ہے، امید ہے کہ آپ ویکی ماخذ کے لیے مثبت آرا سے نوازیں گے۔— بخاری سعید (گفتگو!)

رائے درکار[ترمیم]

آداب!

آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔ — بخاری سعید (گفتگو!)

ٹائیگر ترمیمی دوڑ میں خوش آمدید[ترمیم]

Ghostscript Tiger.svg
جناب Ahmadnisar کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن اور گوگل نے سینٹر برائے انٹرنیٹ و سوسائٹی (سی آئی ایس) اور ویکیپیڈیا انڈیا چیپٹر (ڈبلیو ایم آئی این) کے تعاون سے ایک تحریری مسابقہ کا انتظام کیا ہے تاکہ کچھ متعین موضوعات پر معیاری مواد فراہم کرنے اور تحریر کرنے میں بھارتی زبانوں کی برادریوں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔

  • ترمیمی دوڑ کے اصول و ضوابط یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

اگر آپ ویکیپیڈیا پر نئے ہیں تو ذیل میں کچھ صفحات ہیں جن سے آپ مدد حاصل کر سکتے ہیں:

  • اگر آپ اس تحریری مسابقے میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ترمیمی دوڑ میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین ٹائیگر ترمیمی دوڑ (تبادلۂ خیال!)


نیز آپ دوسری بھارتی زبانوں کی ترمیمی دوڑوں میں بھی شمولیت اختیار کر سکتے ہیں:

مراٹھیتملکنڑبنگالیتیلگوگر مکھی پنجابیانگریزیاڑیہملیالمگجراتیہندی

منصوبہ امن کے پیامبر میں حصہ لیں[ترمیم]

Dove peace.svg
جناب Ahmadnisar کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

امن کے پیامبر اردو اور عبرانی ویکیپیڈیا کے درمیان باہمی تعاون ہے۔ منصوبے کا آغاز 20 جون سے ہے اور اختتام 20 اگست کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس باہمی تعاون میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس باہمی تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ امن کے پیامبر (تبادلۂ خیال!)

اسرائیل پاکستان تعلقات[ترمیم]

محترم Ahmadnisar صاحب!

آداب، یہاں اپنی رائے دیجیے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:21، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)

رائے درکار[ترمیم]

یہاں پر رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:53، 30 ستمبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا: منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء[ترمیم]

محترم صاحب!

جناب Ahmadnisar کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

'ایشیائی فلمی شخصیات اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 اکتوبر، 2018ء سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

اس منصوبے کا اہم مقصد ایشیاء کی فلمی شخصیات کو اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروانا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر کئی اہم ایشیائی اداکاروں، فلم پروڈیوسروں اور فلم ہدایتکاروں کے صفحہ/مضامین نہیں ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعے ہم ان سب اشخاص کا اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروا سکتے ہیں۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کل سے شروع[ترمیم]

جناب Ahmadnisar کی خدمت میں آداب عرض ہے۔


ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز کل سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

یہاں پر ایک فہرست فراہم کی گئی ہے جس میں غیر موجود اہم مضامین کا ذکر ہے۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

رائے درکار[ترمیم]

ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/حسیب احمد پر آپکی رائے درکار ہے۔ اگر آپ یہ پیغام دوبارہ دیکھ رہے ہیں تو اس کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:44، 15 اکتوبر 2018ء (م ع و)

اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ[ترمیم]

چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:09، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)

اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ[ترمیم]

چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)

اردو چینی ہمکاری منصوبہ[ترمیم]

Accessories-text-editor.png
جناب Ahmadnisar کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

اردو چینی تحریری مسابقہ اردو اور چینی ویکیپیڈیا کے درمیان ایک ہمکاری منصوبہ ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 مارچ سے ہے اور اختتام 15 اپریل کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ ہمکاری منصوبے کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 15 اپریل 2019ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس ہمکاری میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ہمکاری منصوبے میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت کریں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین اردو چینی ہمکاری منصوبہ (تبادلۂ خیال!)