تبادلۂ خیال صارف:Albarkaat786
خوش آمدید![ترمیم]
(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 16:41, 20 ستمبر 2016 (م ع و)
روابط[ترمیم]
محترم صاحب!
- آپ غلط طریقے سے بیرونی ربط شامل کر رہے ہیں۔ دیکھیے معاونت:بنیادی باتیں، بیرونی ربط کو مضمون میں سب سے نیچے بیرونی روابط کی سرخی میں شامل کیا جاتا ہے۔ بیرونی ربط کے لیے [ویب پتہ پھر خالی جگہ پھر جو عنوان دینا چاہیں] یوں دیا جائے گا۔ حوالہ دینے کے لیے حوالے کی عبارت کے <ref>دائیں بائیں</ref> کا ٹیگ دیا جائے گا۔ اندرونی ربط کے لیے [[اندرونی ربط]] یہ طریقہ ہے اور [[اندرونی ربط|بیرونی ربط]] کی طرز پر کچھ شامل کریں گے تو صرف پہلا حصہ اندرونی ربط بنے گا۔ نہ کہ دوسرا حصہ یعنی [[اندرونی ربط|بیرونی ربط]] محفوظ کرنے کے بعد اندرونی ربط ظاہر ہو گا۔ بیرونی ربط ہو یا اندرونی ربط اس کا مضمون سے قریبی تعلق ہونا ضرروی ہے، یعنی اسی موضوع پر اس جگہ مواد دستیاب ہو۔ دیکھیے: معاونت:ربط--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:19, 21 ستمبر 2016 (م ع و)