تبادلۂ خیال صارف:Averroist

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اپنا پیغام یہاں دیں یا برقی خط لکھیں۔

خوش آمدید[ترمیم]

خوش آمدید وکیل صاحب۔--ساجد امجد ساجد 13:09, 27 جون 2010 (UTC)

  • میں آپ کا شکر گزار ھوں کہ اپنا صارف کا صفحہ تخلیق کرتے وقت آپ کے صفحہ سے مدد لی . میں معزرت چاہتا ھوں کے بغیر آپ کے اجازت کے میں نے آپ کے صفحہ سے مدد لی, شکریہ. Averroist 13:42, 27 جون 2010 (UTC)
    • کوئی بات نہیں وقار بھائی، جیسا کہ آپ کے علم میں ہو گا کہ ویکیپیڈیا ایک آزاد دائرۃ المعارف ہے اور یہاں کے مقالہ جات یا موضوعات کو ہر کوئی تبدیل کر سکتا ہے (لیکن ویکیپیڈیا کے ضوابط کو مد نظر رکھتے ہوئے)۔ بہرحال آپ کی آمد ویکپیڈیا کی ٹیم میں ایک خوشگوار ہوا کا جھونکا ثابت ہو اس کے لئے آپ کو ویکیپیڈیا کی ترقی و ترویج کے لئے بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالنا ہو گا۔ میری دعائیں آپ کےساتھ ہیں۔ --ساجد امجد ساجد 15:01, 27 جون 2010 (UTC)

تصاویر[ترمیم]

اسلام علیکم،

جہاں تک ممکن ہو تصاویر اردو وکیپیڈیا کی بجائے کامنز پر اپلوڈ کیا کریں۔ ایسا کرنے سے تصویر وکیمیڈیا کے تمام منصوبوں کو دستیاب ہو جائے گی اور اس کی دیکھ بھال کرنے والے لوگ بھی زیادہ ہوں گے۔ اگر اس سلسلے میں کسی مدد کی ضرورت ہو تو بلا جھجک مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

--کاشف عقیل 21:43, 27 جون 2010 (UTC)

میں آپ کا مشکور ھوں کہ آپ نے میری رہنمائی کی .اس سے پہلے میں نے انگلش وکیپیڈیا میں کافی تصویریں اپلوڈ کی ہیں جو کہ میں اب اردو میں اپلوڈ کرنا چاہتا ھوں .

انشالہ آپ سے رابطہ رہے گا . آپ کی خدمات خاص طور پر سانچوں کی تخلیق قابل قدر ہے . خیر اندیش Averroist 15:59, 30 جون 2010 (UTC)

باز خوش آمدید[ترمیم]

کافی عرصہ کے بعد آپ اس بزم میں تشریف لائے۔ --محمد شعیب 12:48, 11 اکتوبر 2012 (UTC)

ادخال سانچہ جات در صفحہ مولانا مملوک علی[ترمیم]

نامکمل سلام Averroist! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ مولانا مملوک علی کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:

  • اس میں داخلی روابط موجود نہیں ہیں۔ مضامین میں داخلی روابط داخل کرنے سے قارئین کو مختلف صفحات میں آمد ورفت میں انتہائی آسانی ہوتی ہے؛ لہذا آپ سے گذارش ہے کہ اپنے تحریر کردہ مضمون کے موضوع کی مناسبت سے داخلی روابط داخل فرمائیں۔
  • اس میں زمرہ جات موجود نہیں ہیں۔ مضامین میں زمرہ جات کی وجہ سے قارئین کو دائرۃ المعارف کی ورق گردانی میں انتہائی سہولت ہوتی ہے اور بآسانی موضوع سے متعلق یکجا مضامین تک رسائی حاصل ہوجاتی ہے؛ لہذا آپ سے گذارش ہے کہ اپنے تحریر کردہ مضمون میں مناسب زمرہ جات داخل فرمائیں۔
  • اس میں حوالہ جات موجود نہیں ہیں۔ حوالہ جات کی فراہمی کی ذمہ داری بنیادی طور پر مضمون لکھنے اور اس میں اضافہ کرنے والے صارفین پر ہے۔ بسااوقات بغیر حوالہ معلومات سے بہتر ہوتا ہے معلومات ہی نہ ہوں۔ لہذا آپ سے گذارش ہے کہ مضمون سے متعلق مناسب حوالہ جات فراہم کریں۔

روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم

اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 22:15, 8 جنوری 2013 (م ع و)

آپکی فوری توجہ مطلوب ہے[ترمیم]

 مکرمی   آداب!     تسلیمات!!!
   اردو ویکی پیڈیا  کے ایک لاکھ مضامین  کا ہدف 30  دسمبر 2015  تک مکمل کرنا ہے!   

۔

جدول برائےمضمون شماری
دن تاریخ تعداد مضامین (حالیہ) فی صد آج کا اضافہ مزید درکار مضامین (کُل) بقیہ دن مزید درکار مضامین (یومیہ)
1 1 اکتوبر 81641 81.64% 025 18334 99 185
2 2 اکتوبر 81666 % 81.66 027 18307 98 187
3 3 اکتوبر 81693 % 81.69 025 18282 97 188
4 4 اکتوبر 81718 % 81.71 029 18253 96 190
5 5 اکتوبر 81747 % 81.74 034 18219 95 192
6 6 اکتوبر 81781 % 81.78 013 18206 94 194
7 7 اکتوبر 81794 % 81.79 065 18141 93 195
8 8 اکتوبر 81859 % 81.85 032 18109 92 197
9 9 اکتوبر 81891 جاری جاری جاری جاری جاری
10 10 اکتوبر
100 30 دسمبر 100000 % 100 - - - -

موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا ہدف کو پانا مزید مشکل ہو جائے گا ۔ آئیے ، توجہ دیں۔ آج ہی؟ جی نہیں ! ابھی !!!--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:01, 9 اکتوبر 2015 (م ع و)

ستارہ برائے منتخب مضمون[ترمیم]

Special Gold Barnstar.png ستارہ برائے منتخب مضمون
سر سید احمد خان کو منتخب مضمون بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب مضمون پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:58, 2 اپریل 2017 (م ع و)