تبادلۂ خیال صارف:Aziz Kingrani

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

فہرست

عزیز کنگرانی[ترمیم]

براہ کرم میرا مضمون حذف نہ کریں. Aziz Kingrani (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:59, 20 مارچ 2017 (م ع و) [1] .[2] .[3]

حذف شدگی[ترمیم]

میرا مضمون حذف کیوں کیا گیا ہے--Aziz Kingrani (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:07, 20 مارچ 2017 (م ع و)http://sindhipedia.org/Aziz_Kingrani [4]

مزید حوالاجات[ترمیم]

میرے مضمون پر غور کریں--Aziz Kingrani (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:33, 20 مارچ 2017 (م ع و)

https://www.dawn.com/authors/1741/aziz-kingranihttp://sindhipedia.org/Aziz_Kingrani [5][6][7]

صفحہ عزیز کنگرانی بحال کر دیا گیا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:59, 22 مارچ 2017 (م ع و)

انگریزی سال کا اندراج[ترمیم]

آداب!

اسحاق راہی لکھنے کے لیے شکریہ!

انگریزی سال کا اندراج آپ اس طرح کریں:

1935ء یا 1994ء

سال کو اندرونی ربط دینے کے لیے حسب ذیل طرح سے لکھیے: [[1935ء]] یا [[1994ء]]

ویسے اسحاق راہی صاحب کا انتقال کب ہوا تھا؟ کیوںکہ مضمون کے شروع میں جون لکھا تھا، آخر میں اپریل تھا، یکسانیت کے لیے میں نے آخری حصے کو جون کیا ہے، تاہم آپ دیکھیے، شروع اور آخر میں صحیح مہینہ یکساں بنایئے۔

شکریہ! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:23, 2 اپریل 2017 (م ع و)

رہنمائی کے لیے شکریہ۔ اسحاق راہی کی وفات 6 جون1994ع ہے۔ Aziz Kangrani (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:26, 2 اپریل 2017 (م ع و)

دستخط[ترمیم]

اپ سے گزارش ہے کہ اپ اپنے دستخط کا درست اندراج کیجئے۔

شکریہ! Animalibrí.gif حماد بخاری تبادلہ خیال 02:09, 3 اپریل 2017 (م ع و)

اس سلسلہ میں مزید رہنمائی چاہیے مگر میں پھر بھی درست اندراج کی کوشش کرتا ہوں۔ شکریہ Aziz Kingrani 09:08, 3 اپریل 2017 (م ع و)
یہ ترمیز استعمال کر کےآسانی سے ~~~~ دستخط کیا جا سکتا ہے۔ Animalibrí.gif حماد بخاری تبادلہ خیال 12:03, 4 اپریل 2017 (م ع و)
Aziz Kingrani 12:12, 4 اپریل 2017 (م ع و)

لکی شاہ صدر شخصیت[ترمیم]

لکی شاہ صدر کی کوئی تصاویر بھی لگائیں آپ بھی گئے ہیں؟؟ اور بودلہ بہار کا بھی صفحہ بنائیں حماد سعید تبادلہ خیال 15:55, 9 اپریل 2017 (م ع و)

جی لکی شاہ صدر کے مزار کی تصویر شامل کرتا ہوں۔ اور سکندر عرف بودلہ بہار کا صفہ بنائوں گا Aziz Kingrani 17:31, 9 اپریل 2017 (م ع و)

(👍) اور لکی شاہ صدر کا الگ مضمون بھی حماد سعید تبادلہ خیال 18:24, 9 اپریل 2017 (م ع و)

لکی شاہ صدر کی شصیت یا شہر پر مضمون؟ Aziz Kingrani 19:47, 9 اپریل 2017 (م ع و)

وضاحت کریںگے تو احسان ہوگا Aziz Kingrani 19:50, 9 اپریل 2017 (م ع و)
مجھے لگتا ہے کہ حماد صاحب سر دست دستیاب نہیں ہیں۔ انشاءاللہ وہ آپ کو کل جواب دیں گے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:53, 9 اپریل 2017 (م ع و)

شکریہ Aziz Kingrani 19:55, 9 اپریل 2017 (م ع و)

عزیز صاحب لکی شاہ صدر شہر تو آپ پہلے ہی بنا چکے ہیں مگر لکی شاہ صدر کی شخصیت کا الگ صفحہ ہونا لازمی ہے۔ اگر میرا دوبارہ جانا ہوا لکی شاہ صدر تو میں خود ہی بنالوں گا مگر مصروفیات ہیں ۔۔اگر ہوسکے تو الگ شخصیت کا بھی بنائیں۔ حماد سعید تبادلہ خیال 01:50, 10 اپریل 2017 (م ع و)

شکریہ کی بات نہیں حماد صاحب۔ فرض سمجہہ کر کام کیا۔ طالب لغاری کا امیج لگا نہ سکا اگر وہ لگائنگے تو احسان ہوگا۔ دوسری بات کہ گاجی شاہ کلہوڑہ حکمرانی کے دور کا ہے۔ میں نے وڈیو دیکھا۔ --Aziz Kingrani 12:13, 13 اپریل 2017 (م ع و)

YesY تکمیل شاید آپ نے ہٹا دی دوبارہ-- حماد سعید تبادلہ خیال 12:28, 13 اپریل 2017 (م ع و)

بہت بہت شکریہ۔ لکھ قرب طالب لغاری کی تصویر کے لیے۔ --Aziz Kingrani 12:45, 13 اپریل 2017 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

Bästa nyskrivna.svg 100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:29, 19 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

مبارک باد کے لیے دل کی گھرائیوں سے ممنون ہوں اور رہونگا۔ بہت بہت شکریہ --59.103.211.212 10:31, 21 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

مبارک باد کے لیے دل کی گھرائیوں سے ممنون ہوں اور رہونگا۔ بہت بہت شکریہ--Aziz Kingrani 10:34, 21 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

Bästa nyskrivna.svg 500 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:15, 6 اگست 2017 (م ع و)

-- بہت بہت شکریہ جناب طاہر محمود صاحب۔ وقفہ بہ وقفہ کوشش کرتا رہوں گا۔ حوصلہ افضائی کے لیے مشکور ہوں--Aziz Kingrani 07:53, 7 اگست 2017 (م ع و)

شکریہ![ترمیم]

Mammal Barnstar Hires.png ستارہ برائے ٹائیگر ترمیمی دوڑ 2018ء
ٹائیگر ترمیمی دوڑ 2018ء کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:00، 1 جون 2018ء (م ع و)


--بہت شکریہ۔۔۔--Aziz Kingrani 12:34، 30 ستمبر 2018ء (م ع و)

رائے درکار[ترمیم]

یہاں پر رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:53، 30 ستمبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا: منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء[ترمیم]

محترم صاحب!

جناب Aziz Kingrani کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

'ایشیائی فلمی شخصیات اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 اکتوبر، 2018ء سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

اس منصوبے کا اہم مقصد ایشیاء کی فلمی شخصیات کو اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروانا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر کئی اہم ایشیائی اداکاروں، فلم پروڈیوسروں اور فلم ہدایتکاروں کے صفحہ/مضامین نہیں ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعے ہم ان سب اشخاص کا اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروا سکتے ہیں۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

--بہت بہتر منصوبہ ہے۔ اس سلسلے میں میرا تعاون جاری رہے گا۔۔۔۔--Aziz Kingrani 12:37، 30 ستمبر 2018ء (م ع و)

منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کل سے شروع[ترمیم]

جناب Aziz Kingrani کی خدمت میں آداب عرض ہے۔


ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز کل سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

یہاں پر ایک فہرست فراہم کی گئی ہے جس میں غیر موجود اہم مضامین کا ذکر ہے۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

رائے درکار[ترمیم]

ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/حسیب احمد پر آپکی رائے درکار ہے۔ اگر آپ یہ پیغام دوبارہ دیکھ رہے ہیں تو اس کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:44، 15 اکتوبر 2018ء (م ع و)

پیغام برائے ویکی ایشیائی مہینہ نومبر 2018ء[ترمیم]

ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ[ترمیم]

محترم Aziz Kingrani صاحب!

گزشتہ سالوں کی طرح، اس سال بھی، ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم نومبر سے شروع ہو چکا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ کم از کم ایک نیا مضمون ایشیائی موضوعات (ایشیا کی شخصیت، شہر، تنظیم، کتاب، فلم وغیرہ) میں کسی موضوع پر لکھیں (آپ کا جس ملک سے تعلق ہوں، اس سے متعلق موضوع پر نہ ہو)، جو کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ پر ملاحظہ فرمائیں!

-- میں ضرور حصہ لوں گا انشااللہ ----Aziz Kingrani 16:26، 1 نومبر 2018ء (م ع و)

رائے درکار[ترمیم]

محترم،

اس وقت اردو ویکیپیڈیا کے بہت ہی فعال بخاری سعید کو منتظمی کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آپ کی قیمتی رائے درکار ہے۔ براہ کرم یہاں اپنی رائے دیں۔ شکریہ۔ --MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:01، 14 نومبر 2018ء (م ع و)

اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ[ترمیم]

چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)

اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ[ترمیم]

چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)

میلاد مسیح اور سال نو مبارک[ترمیم]

Wikipedia Happy New Year.png خوش قسمتی سے بہرہ مند عید میلاد مسیح اور 2019!

آداب Aziz Kingrani صاحب، دعا ہے کہ آپ کا یہ چھٹی کا عرصہ امن، کامیابی اور خوشحالی سے بھرپور گزرے۔ کسی دوسرے صارف، چاہے اس صارف سے آپ کی چپقلش ہو یا کوئی اچھا دوست صارف یا پھر اجنبی صارف کو کرسمس اور سال نو کی مبارک باد پیش کر کے ویکی محبت کو عام کریں۔ آپ کو کرسمس اور نیا سال 2019 تہ دل سے مبارک ہو
ویکیپیڈیا پر تعاون جاری رکھنا کا شکریہ

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:39، 25 دسمبر 2018ء (م ع و)

دوسرے صارفین کے تبادلہ خیال پر {{موسمی بدھائی}} شامل کر کے محبت پھیلائیں۔

اگستیہ، رائے شماری[ترمیم]

محترم صاحب!

السلام علیکم

یہاں اپنی رائے دیں، شکریہ۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:53، 6 جنوری 2019ء (م ع و)

ویکی لغت پر رائے شماری[ترمیم]

محترم Aziz Kingrani صاحب آپ جانتے ہی ہوں گے کہ اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ویکی لغت بھی ہے۔ جس پر کوئی منتظم نہیں ہے اب ضرورت ہے کہ ویکی لغت پر منتظم ہو، اس کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔

اردو چینی ہمکاری منصوبہ[ترمیم]

Accessories-text-editor.png
جناب Aziz Kingrani کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

اردو چینی تحریری مسابقہ اردو اور چینی ویکیپیڈیا کے درمیان ایک ہمکاری منصوبہ ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 مارچ سے ہے اور اختتام 15 اپریل کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ ہمکاری منصوبے کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 15 اپریل 2019ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس ہمکاری میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ہمکاری منصوبے میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت کریں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین اردو چینی ہمکاری منصوبہ (تبادلۂ خیال!)

ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء)[ترمیم]

آداب!

مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:57، 30 مارچ 2019ء (م ع و)

عید مبارک[ترمیم]

بدون_چوکھٹ

السلام علیکم!

عید الفطر کے پر مسرت موقع پر تمام امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک باد (تقبل اللہ منا ومنکم)۔ اللہ ہم سب کی رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات کو قبول فرمائے اور عید کی حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے آمین۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:38، 4 جون 2019ء (م ع و)

منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen)[ترمیم]

آداب!

مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔

تبادلۂ خیال:روس کے وفاقی موضوعات[ترمیم]

تبادلۂ خیال:روس کے وفاقی موضوعات پر رائے دیں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:52، 6 اگست 2019ء (م ع و)

عید مبارک[ترمیم]

بدون_چوکھٹ

السلام علیکم

ہماری جانب سے عید الاضحی کی پر خلوص مبارکباد ۔۔۔۔۔۔!
عيد مبارك سعيد تقبل الله منا ومنكم أضاحينا وأعمالنا۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:45، 12 اگست 2019ء (م ع و)

---میری جانب سے بھی عید مبارک۔۔۔--Aziz Kingrani 07:34، 12 اگست 2019ء (م ع و)

آپ کو بھی میری جانب سے عید کی بہت بہت مبارک باد۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:09، 12 اگست 2019ء (م ع و)

بھارت میں ہجومی تشدد[ترمیم]

بھارت میں ہجومی تشدد ایک مؤقت اور موزوں مضمون ہے۔ ہر بات مدلل اور باحوالہ ہے۔ مکمل مواد کی عدم دستیابی یا بکھراؤ کو جس طرح سے یکجا کر کے مضمون کو بنایا گیا وہ قابل دید ہے۔ یہ آج کل سرخیوں میں ہے اس لیے بھی اسے صفحہ اول کی زینت بنانا خوش آئند ہے۔ براہ مہربانی اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:26، 14 اگست 2019ء (م ع و)

Project Tiger 2.0[ترمیم]

Sorry for writing this message in English - feel free to help us translating it

ٹائیگر ترمیمی منصوبہ ۱2019ء[ترمیم]

آداب، آداب،

گزشتہ سال کی طرح امسال بھی تائیگر ترمیمی منصوبہ کا آغاز ہوچکا ہے۔ گزشتہ سال اردو ویکیپیڈیا کی شراکت غیر معمولی تھی اور ہم تیسرے درجہ پر رہے تھے جبکہ اردو ویکیپیڈیا کو مسابقہ شروع ہونے کے بعد ایک ماہ بعد اس کی اطلاع ملی تھی۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب ٹائیگر ترمیمی دوڑ، 2018ء میں کل 29 صارفین نے شرکت کی تھی اور 694 نئے مضامین تخلیق کئے گئے تھے جبکہ 10195 صفحات میں توسیع کی گئی تھی۔ مکمل تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ امسال کا یہ مسابقہ (ٹائیگر ترمیمی دوڑ/2019ء) مزید دلچسپ ہونے جا رہا ہے کیونکہ اس میں کل 15 ویکیپیڈیائیں حصہ لے رہی ہیں اور ہر ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لئے کوشاں ہے۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے اپنی زبان کو سرفہرست کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ ذیل میں ضروری روابط ملاحظہ فرمائیں‘

شمولیت اور مضامین کا اندراج[ترمیم]

  • آپ 11:59 PM (بھارتی معیاری وقت)، 20 جنوری 2020ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

ابھی شامل ہوں!

شراکتیں شامل کریں

واضح ہو کہ مضمون کم ازکم 300 الفاظ اور 9000 بائٹ کی شرط پر پورا اتر رہا ہو۔


آپ سے اس مسابقہ میں پرزور شرکت کی درخواست ہے۔ امید ہے کہ ہم سب مل کر اس مسابقہ میں اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لائیں گے۔ پیشگی شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:26، 10 اکتوبر 2019ء (م ع و)