تبادلۂ خیال صارف:Bakhtawar hassan
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Bakhtawar hassan کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
سلام Bakhtawar hassan! اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید! آپ کی شراکت کا شکریہ۔ جبکہ آپ نے ویکیپیڈیا میں شمولیت اختیار کر لی ہے یہاں صارفین کی تعداد 178,578 ہے۔ مجھے امید ہے کہ آپ کو یہ جگہ پسند آئے گی اور آپ یہاں رہنا پسند کریں گے۔ ذیل میں آپ کے لئے کچھ مفید صفحات ہیں۔
ویکیپیڈیا:پانچ ستون (Wikipedia:Five pillars)
ویکیپیڈیا:رہنمائے اسلوب (Wikipedia:Manual of Style)
ویکیپیڈیا:مضمون کا عنوان (Wikipedia:Article titles)
ویکیپیڈیا:ادبی سرقہ (Wikipedia:Plagiarism)
ویکیپیڈیا:غیر جانبدار نقطہ نظر (Wikipedia:Neutral point of view)
ویکیپیڈیا:قابل تثبیت (Wikipedia:Verifiability)
ویکیپیڈیا:معروفیت (Wikipedia:Notability)
مجھے امید ہے آپ یہاں ترامیم سے لطف اندوز ہونگے اور ویکیپیڈین ہونے سے بھی! براہ مہربانی تبادلۂ خیال پر اپنے پیغامات کے آخر میں اپنے دستخط کرنا مت بھولیے جس کے لئے اس ترمیز کو (~~~~) استعمال کیجئے یا پر طق کیجئے۔ یہ خود کاری سے آپکے دستخط اور تاریخ ڈال دے گا۔ اگر آپ کو مدد چاہیے، تو ویکیپیڈیا کے چائے خانے تشریف لائیے اور اپنے سوالات کا جواب حاصل کیجئے۔ آپ میرے تبادلۂ خیال پر بھی رجوع کر سکتے ہیں یا اسی صفحے پر اپنا سوال لکھئے اورسوال کے شروع میں {{مدد}} لکھ دیں۔ ایک بار پھر سے خوش آمدید! ~~~~
گل زیب خاکوانی نامزد برائے حذف[ترمیم]
آداب؛ گل زیب خاکوانی نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:15، 7 جنوری 2024ء (م ع و)