تبادلۂ خیال صارف:Hammad/وثق 4

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شکریہ[ترمیم]

آداب!

آپ کا تہ دل سے شکریہ کہ آپ نے از خود میٹا پر میری ایک درخواست کی تائید کی۔ حالانکہ کئی درخواست گزاروں کے بیچ یہ درخواست مسموع ہوگی، یہ ضروری نہیں۔ تاہم خوشی اس بات کی ہوتی ہے کہ ویکی پیڈیا کی جس برادری سے میرا تعلق ہے، وہ میری کوششوں کو دیکھتی ہے اور اس وجہ سے ہمدردانہ رویہ اختیار کرتی ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:20, 3 فروری 2018 (م ع و)

:) — بخاری سعید تبادلہ خیال 06:31, 12 فروری 2018 (م ع و)

حذف شدگی کے معیار[ترمیم]

جناب بخاری سعید صاحب میں آپ کی درخواست کرنا چاہوں گا، براہ مہربانی محمدعجم کے آرٹیکل سے فوری طور پر حذف ٹیگ کو ہٹا دیں Basp1 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:28, 12 فروری 2018 (م ع و)

حذف شدہ مضمون[ترمیم]

السلام علیکم محترم۔ مجھے ایک چیز سمجھ نہیں آئی کہ میرے مضمون کو جب سرچ کیا جاتا ہے تو ڈائریکٹ دکھائے جانے کی بجائے حذف شدہ دکھایا جاتا ہے اور اس کے بعد مضمون کا نام دکھایا جاتا ہے۔

صارف:مخدوم عبد الرشید حقانی کو مخدوم عبد الرشید حقانی کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا

کیا مجھے اس کا مطلب سمجھا سکتے ہیں؟ شکریہمخدوم عبدالرشید حقانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:43, 16 فروری 2018 (م ع و)

مخدوم عبدالرشید حقانیبخاری سعید تبادلہ خیال 02:25, 17 فروری 2018 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

اعزاز برائے تدوین
سبھی ویکی منصوبہ جات کو ملاکر 60,000 ترامیم مکمل کرنے کے لیے مجھ ناچیز کی جانب سے مبارکباد قبول فرمایئے۔۔ ماشاء اللہ، آپ نے اتنے کم وقت میں یہ انجام دیا ہے، یہ اپنے آپ میں مثال اور دوسروں کے لیے قابل تقلید ہے۔ مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:42, 17 فروری 2018 (م ع و)
شکریہ! محترم — بخاری سعید تبادلہ خیال 17:57, 17 فروری 2018 (م ع و)

آداب[ترمیم]

معذرت چاہتا ہوں کہ بہت دن بعد آپ کے پیغامات کا جواب دے رہا ہوں۔ چونکہ موبائل پر ہی استعمال کرتا رہا اور وہاں ایسا کوئی سلسلہ پیغامات کا نہیں جس سے علم ہوتا۔ کوشش میری یہی ہوتی ہے کہ کچھ سیکھ لوں یا سکھا دوں۔ جناب کی طرف سے کی گئی ایک رد سے ظاہر ہوتا ہے کہ بااختیار ہیں توعرض یہ ہے کہ موبائل میں بھی یہ تمام سہولیات جس قدر ممکن ہو شامل کی جائیں۔ زیادہ آداب Bigbukhari (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:48, 20 فروری 2018 (م ع و)

معذرت! آپ کی وہ ترمیم ہی کچھ ایسی تھی جو رد کرنی پڑی۔ ویسے میں بھی موبائل (لیپ ٹاپ ہونے کے باوجود) سے استعمال کرتا ہوں۔ امید ہے کہ آپ ایسی ترامیم آئندہ نہیں کریں گے۔ شکریہ — بخاری سعید تبادلہ خیال 14:04, 20 فروری 2018 (م ع و)

کاپی شدہ تصویر۔[ترمیم]

السلام علیکم محترم بخاری صاحب۔ معذرت کچھ مصروفیت کی بنا پر جواب داخل نہیں کروا سکا اس موضوع پر، میں نے آپ کے اور جناب جیف کے کمنٹس پڑھے، جس میں انہوں نے کہا کے اگر صارف دعوی کرتا ہے کہ یہ تصویر اس کی ہے اور اسنے ویکیپیڈیا پر اپلوڈ کرنے سے پہلے کہیں اور اپلوڈ کر رکھی ہے، تو ایسی تصویر کی اجازت ہے؟ اس پر آپ نے فرمایا کے نہیں۔ تو پھر آپ مجھے آپ مجھے بتائے کے اس کا حل کیا ہے؟ چونکہ تصویر لینے والا شخص میں ہی ہوں اور دوسرا سوال یہ کہ جہاں یہ گفتگو ہو رہی تھی، وہاں کوشش کے باوجود میں جواب داخل نہیں کروا سکا کیوں کے طریقہ کار سمجھ میں نہیں آ رہا تھا۔ میں تصویر کو بدلنے کے لیے راضی ہوں، یہ کوئی مشکل کام نہیں، لیکن اوپر جو میں نے بات کہی اس کو بھی مد نظر رکھا جائے۔ جزاک الله! سید عدنان شاہ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:26, 25 فروری 2018 (م ع و)