مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Danish47

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خالد محمود صاحب مرحوم کے کام پر آپ کے تاثرات کی گزارش

[ترمیم]

آداب جناب دانش صاحب!

ویکی میڈیا فاؤنڈیشن خالد محمود صاحب مرحوم کی برسی پر ایک یادگار بلاگ لانا چاہتا ہے۔ خالد صاحب نے اپنی زندگی میں ایک بار آپ کا خاص تذکرہ کیا تھا۔ اس سلسلے میں گزارش ہے کہ آپ اپنے تاثرات/ comments انگریزی میں میرے تبادلہ پر لکھیں۔ میں انہیں ویکی میڈیا فاؤنڈیشن تک پہنچاؤں گا۔ یہ کام اگر جلدی کریں تو بہتر ہوگا۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:36, 11 اکتوبر 2016 (م ع و)