تبادلۂ خیال صارف:Daniyal Javed
(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 03:57, 7 نومبر 2015 (م ع و)
درست عنوان[ترمیم]
محترم صاحب!
- آپ نے ایک مضمون ویکیپیڈیا:درخواست کے عنوان سے شامل کیا ہے۔ اس کا یہ عنوان مناسب نہیں۔ آپ درست عنوان کو اوپر موجود تلاش کے خانہ میں لکھ کر کلک کریں، آگر مضمون موجود نا ہوا تو ، آپ کا عنوان سرخ رنگ میں ظاہر ہو گآ، اب اس پر کلک کریں گے تو خانہ ترمیم کھل جائے گا، اس میں مواد شامل کر کے محفوظ کر دیں، بہتر ہے کہ، آپ ویکیپیڈیا:ساحر تخلیق مضمون سے لکھنے کی کوشش کریں۔ ویکیپیڈیا:درخواست کا متن جلد حذف کر دیا جائے گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:38, 7 نومبر 2015 (م ع و)