تبادلۂ خیال صارف:Dilbahar Marwat

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

خوش آمدید![ترمیم]

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: F icon.svg اور G 2014-04-24 22-48.png

Welcome! Bienvenue! Willkommen! Benvenuti ¡Bienvenido! ようこそ Dobrodosli 환영합니다 Добро пожаловать Bem-vindo! 欢迎 Bonvenon Welkom
(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
Wikipedia laurier wp.png

جناب Dilbahar Marwat کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 156,348 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



Samarbetare.svg

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس (Insert-signature.png) زریہ پر طق کریں۔

Signature-guide-ur.png


Under construction icon-green.svg

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 10:33، 6 نومبر 2019ء (م ع و)

مارچ 2020[ترمیم]

آپ کی خدمت میں آداب عرض ہے۔ میں Hammad آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ  یوسف بن تاشفین میں آپ کی جانب سے کی گئی حالیہ ترامیم کو میں نے حذف کر دیا ہے، کیونکہ مذکورہ ترامیم ویکیپیڈیا کے حق میں غیر مفید معلوم ہوئی۔ اگر آپ کے خیال میں مجھ سے غلطی ہوئی ہے یا اس ذیل میں آپ کچھ دریافت کرنا چاہیں تو بلا تکلف میرے تبادلۂ خیال صفحہ پر مجھے پیغام دے سکتے ہیں، ممنون۔ مشینی ترجمہ اب استعمال نہ کریںحماد بن سعید تبادلہ خیال 06:02، 20 مارچ 2020ء (م ع و)

مارچ 2020[ترمیم]

Information icon براہ مہربانی ویکیپیڈیا پر غیر مفید ترامیم سے گریز کریں، جیسا کہ آپ نے محمود غزنوی پر کیا ہے۔ آپ کی تخریب کاری پر مشتمل مذکورہ ترمیم حذف کر دی گئی ہے۔ اگر آپ مشق و تمرین کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی اس کے لیے ویکیپیڈیا کا تختہ مشق استعمال کریں۔ واضح رہے کہ مسلسل تخریب کاری کے نتیجہ میں آپ ویکیپیڈیا پر ترمیم کرنے کا حق کھو سکتے ہیں۔ مشینی ترجمہ اب استعمال نہ کریںحماد بن سعید تبادلہ خیال 06:03، 20 مارچ 2020ء (م ع و)

مارچ 2020[ترمیم]

Warning icon براہ مہربانی اپنی انتشار انگیز ترمیم کاری کا سلسلہ روک دیں۔ اگر آپ نے ویکیپیڈیا کو نقصان پہنچانے کا عمل جاری رکھا، جیسا کہ شہاب الدین غوری پر کیا ہے، تو آپ کو ویکیپیڈیا پر ترمیم کرنے سے روک دیا جائے گا۔ — حماد بن سعید تبادلہ خیال 06:08، 20 مارچ 2020ء (م ع و)

مارچ 2020ء[ترمیم]

{{subst:uw-disruptblock|time=12 hours|sig=yes}}