تبادلۂ خیال صارف:Faizhaider123

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زید پور[ترمیم]

آپ صفحہ زید پور میں غیر معروف نام نہ شامل کریں یہ ویکیپیڈیا کے اصول کے خلاف ہے- پہلے آپ ان صفحات کو بنا لیں اس کے بعد شامل کر دیں- لیکن یاد رکھیں اگر بلا حوالہ یا غیر معروف ہو گا تو حذف کر دیا جائے گا- شکریہ -حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:07، 30 اپریل 2021ء (م ع و)

جیسے کہ حسن آپ کو تنبیہ کر چکے ہیں آپ صفحات میں بلا حوالہ مواد شامل نہ کریں۔
آپ صرف یہ ہی صارف سے ویکیپیڈیا پر شرکت کر سکتے ہیں۔ ایک سے زیادہ صارفین کٹھ پتلی شمار ہوتے ہیں اور ان تمام صارفی ناموں پر پابندی لگا دی جاتی ہے۔ آپ بتا دیں کہ آپ کس صارف سے ویکیپیڈیا کا سفر جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ اور آپ اب آئی پی سے بھی کوئی ترمیم نہ کریں۔ شکریہ
  1. صارف:Faizhaider123
  2. صارف:BootNet
--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:37، 30 اپریل 2021ء (م ع و)

آداب؛ مولانا جاوید حیدر زیدی زیدپوری نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:44، 3 مئی 2021ء (م ع و)

جرابی کٹھ پتلی[ترمیم]

دیکھیے ویکیپیڈیا جرابی کٹھ پتلی --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:46، 3 مئی 2021ء (م ع و)