تبادلۂ خیال صارف:Hamidnadvi

    آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

    بھگوتی شرن مشر نامزد برائے حذف[ترمیم]

    آداب؛ بھگوتی شرن مشر نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
    اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:30، 14 جون 2021ء (م ع و)

    وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیں[ترمیم]

    محترم Hamidnadvi،

    آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔

    ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔

    اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔

    برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔

    اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔

    اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)

    مشینی ترجمہ اور درستی[ترمیم]

    آپ فلموں پر ٹول کی مدد سے مضامین (جو انتہائی مختصر ہیں) تخلیق کر رہے ہیں، یاد رکھیں، ایسے مضامین کو نظر ثانی کی شدید ضرورت ہوتی ہے۔ اس لیے ایسے مضامین لکھنے کے بعد، اس میں املا، رموز اوقاف، تلفظ، اور ویکیپیڈیا طرز و اسلوب کے مطابق درستی کرنی ہوتی ہے۔ دوسری صورت میں مشینی ترجمہ (اگر وہ سمجھنے و پذرنے میں اردو نہ لگے، تو اسے حذف کیا جا سکتا ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:46، 5 دسمبر 2021ء (م ع و)

    امر مہم کی طرف توجہ دلانے کے لیے بے حد شکریہ![ترمیم]

    کوشش رہے گی کہ ویک کے معیار کے مطابق مضمون تخلیق کیے جائیں۔ Hamidnadvi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:03، 5 دسمبر 2021ء (م ع و)

    آپ سے جو عرض کی گئی تھی آپ نے اس پر کوئی عمل نہیں کیا۔ مشینی ترجمے کے سارے مضامین کو نظر ثانی کی ضرورت ہے ورنہ آپ کی ساری محنت ضائی جائے، کیوں کہ ویکیپیڈیا انتظامیہ ایسے صفحات کو حذف کرنے کا حق رکھتے ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:27، 15 دسمبر 2021ء (م ع و)

    امید ہے کہ محنت ضائع نہیں جائے گی۔[ترمیم]

    تذکیر و یاددہانی کا شکریہ، جزاکم اللہ خیرا لجزا! Hamidnadvi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:38، 15 دسمبر 2021ء (م ع و)

    Translation request[ترمیم]

    Hello.

    Can you translate and upload the articles en:Baku Museum of Modern Art, en:National Museum of History of Azerbaijan and en:National Art Museum of Azerbaijan in Urdu Wikipedia? They do not need to be long.

    Yours sincerely, Multituberculata (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:45، 29 مئی 2022ء (م ع و)

    WikiConference India 2023: Program submissions and Scholarships form are now open[ترمیم]

    Dear Wikimedian,

    We are really glad to inform you that WikiConference India 2023 has been successfully funded and it will take place from 3 to 5 March 2023. The theme of the conference will be Strengthening the Bonds.

    We also have exciting updates about the Program and Scholarships.

    The applications for scholarships and program submissions are already open! You can find the form for scholarship here and for program you can go here.

    For more information and regular updates please visit the Conference Meta page. If you have something in mind you can write on talk page.

    ‘‘‘Note’’’: Scholarship form and the Program submissions will be open from 11 November 2022, 00:00 IST and the last date to submit is 27 November 2022, 23:59 IST.

    Regards

    MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:25، 16 نومبر 2022ء (م ع و)

    (on behalf of the WCI Organizing Committee)