تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage/وثق 25

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Regarding changing the filemover permission right i18n[ترمیم]

Do take a look at 'filemover' right01tonythomas (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:21, 24 جون 2016 (م ع و)

عید مبارک![ترمیم]

جناب محترم Hindustanilanguage صاحب، دل کی گہرائیوں سے عید مبارک!    

بھارت میں شاید عید 7 جولائی کو ہے تاہم ایڈوانس میں عید مبارک :)--عثمان خان||تبادلہ خیال 06:12, 6 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

عالی جناب، میری جانب سے بھی آپ کو اور آپ کے تمام اہل خانہ کو عید کی دلی مبارکباد! ایک حسین پہلو یہ ہے کہ ہمارے ملک کے ایک دم شمال اور انتہائی جنوب میں 6 جولائی کو عید منائی گئی۔ درمیانی حصہ (جو کہ زیادہ تر بھارت پر محیط ہے اور جہاں میں بھی قیام پزیر ہوں)، عید 7 جولائی کو منائی جا رہی ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:53, 6 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ/پنجاب ایڈٹ تھان[ترمیم]

آپ سے التماس ہے کہ ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ/پنجاب ایڈٹ تھان میں اپنا نام درج کریں۔ منصوبہ کے وقار میں بھی تو اضافہ ہو گا۔ --Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:11, 8 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا کی بہتری کی کوشش[ترمیم]

سنجری صاحب، حالیہ عرصے میں اردو ویکی پیڈیا کی بلندتر بہتری کی کوشش میں میں لگا ہوا ہوں۔ کل غالبًا میں نے یہاں یہاں ویکی ترامیم کم کی ہوں گی، تاہم اردو ویکی پیڈیا کے فیبریکیٹر کے مسئلے کے حل کی کوشش میں لگا تھا۔ ویکی مینیا کی اپنی روداد میں میں حذف شدگی کے طریقہ کار کی اصلاح، ہراردو ویکی صفحہ کے ایک مختصر انگریزی یوآر ویل کی سہولت اور لاطینی اعداد (1,2,3) کی صوتی ٹائپنگ میں سہولت کا بھی مطالبہ کیا تھا۔ میں جن دو حضرات سے اس بارے میں گفتگو کیا تھا، انہیں مجھے پھر سے یہ یاد دلانا پڑا، دیکھیے 1 اور 2۔ جب اس سے کام نہیں بنا، تو مجھے ان دونوں سے فیس بک سے ربط کرنا پڑا۔ ان میں سے ایک بھارتی مہیلا نے اگلے دو چار روز میں جواب دینے کی بات کی ہے جب کہ دوسرے شخص سے اس سے بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ اب مجھے اگلے ہفتے ان حضرت کے رد عمل کو دیکھ کر آگے کی حکمت عملی بنانی ہوگی۔ اس کے علاوہ اردو ویکی پر تین نئے صارفی میں لاچکاہوں۔ مگر کوئی رہنمایانہ پالیسی دستاویز ہمارے پاس نہیں ہے۔ ایک میں اپنے ریتخانے میں تیار کررہا تھا۔ "پنجاب ایڈٹ تھان" میں آپ کہیں تو حصہ لے لیتا ہوں۔ تاہم ان کاموں اور شاید کچھ اور منصوبوں کی رفتار دھیمی ہو جائے گی، یا انہیں کچھ وقت تک پیچھے چھوڑنا ہوگا۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:21, 8 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

بزرگوں کی ہوں ہاں بھی بہت معنی رکھتی ہے[ترمیم]

@Hindustanilanguage:عالم پناہ! آپ کی کوششیں! آفرین والی ہیں۔ انھیں ہر حال میں جاری رکھنا ضروری ہے۔ بس نام درج کر دیں اور سرسری طور پر ہی سہی ایک آدھ مضامین دیکھ بھی لیں۔ گھر میں بزرگوں کی ہوں ہاں بھی بہت معنی رکھتی ہے۔ ہمارے درمیان آپ بزرگ ہیں۔ تشریف آوری کا شدت سے انتظار رہے گا--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:33, 8 جولا‎ئی 2016 (م ع و

رد ترمیم[ترمیم]

جیسے کہ undo کا اردو متبادل استرجع سے تبدیل کر کے رد ترمیم کر دیا گیا، لیکن جب کسی صفحے پر رد ترمیم کیا جاتا ہے تو خلاصہ میں یوں لکھا ہوتا ہے کہ "فلاں صارف کی جانب سے کی گئی *****ویں ترمیم کا استرجع"۔ کیا اس خودکار خلاصے میں بھی لفظ استرجع کو تبدیل نہیں ہونا چاہیے؟ مثلاََ اگر خلاصہ ترمیم کچھ یوں ہو: فلاں صارف کی جانب سے کی گئی *****ویں ترمیم کا رد ترمیم کیا گیا--عثمان خان||تبادلہ خیال 22:41, 12 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

اس سلسلے میں ایک ترمیم یہاں کر چکا ہوں۔ عام طور سے نفاذ 48 گھنٹے سے لے چار دن کا وقت لگ سکتا ہے۔ دیکھیے اگر اس دوران کام نہ بنے تو اور لوگوں سے رجوع ہوتا ہوں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:09, 13 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
ٹرانسلیٹ ویکی میں نہیں، بلکہ آپ اس والے صفحے میں ترمیم کریں--عثمان خان||تبادلہ خیال 15:33, 13 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
نشاندہی کا شکریہ! ویسے اصطلاح کی تبدیلی ٹرانسلیٹ ویکی پر ہی ہوئی تھی :دیکھیے یہ خلاصہ ترمیم --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:50, 13 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

مبارک باد[ترمیم]

اردو ویکیپیڈیا کا مامور اداری بننے پر مبارک باد قبول فرمائیں :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  18:39, 18 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

بہت شکریہ، عالی جناب! کیا حسن اتفاق ہے کہ اردو کی ایک شخصیات پر ایک طویل مضمون کا اختصار یہاں میں نے ختم ہی کیا اور مجھے اردو ویکیپیڈیا کی زائد ذمے داری تفویض کی گئی!! امید کہ آپ کا ساتھ اور حوصلہ افرائی حسب سابق برقرار رہے گی کیونکہ میں ٹیم میں کچھ کارنامے کر بھی جاؤں، فرد واحد کے طور پر تو مشت خاک ہی ہوں!!! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:48, 18 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
مبارک ہو، امید ہے کہ اس سے اردو ویکیپیڈیا کے کام میں بہتری آئے گی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:53, 18 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
جناب والا، گزشتہ ایک سال اگر کسی ایک ویکی منصوبے پر میں سب سے زیادہ فعال رہا تو وہ اردو ہی ہے۔ انشاءاللہ آپ احباب کی معیت میں اور بھی بہتر انداز میں کام کرنے کی کوشش کروں گا۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:58, 18 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
ویکیپیڈیا:مامورین اداری#فہرست مامورین اداری میں کالم صارف از میں تاریخ درج کر سکتے ہیں؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  19:09, 18 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
آپ زحمت نہ کریں، تاریخ مل گئی۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  19:11, 18 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
شکریہ!--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:14, 18 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
مزمل صاحب! اردو ویکی کی عمارت کچھ اور پختی ہوئی۔ مبارک باد قبول کیجئے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:30, 18 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
شکریہ عالی جناب! مگر اردو ویکی کی عمارت بالکل ہی غیرمتزلزل رہے گی اگر آپ جیسے ماہرتعلیم کا ساتھ ہمیں ہمیشہ رہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:34, 18 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
محترم و مکرمی مزمل صاحب کو خاکسار کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے مبارک باد قبول ہو۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:24, 19 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
علم کی ترسیل کرنے والا خاکسار نہیں ہوتا، ہم ایک ہی کشتی میں سوار ہیں جس کا نام ویکیپیڈیا ہے، بس میں نے کچھ لمحے پہلے سفر شروع کیا، مگر آپ جیسے علم دوست احباب کا ساتھ اب ملا ہے، ان شاء اللہ ، آگے ہمارا سفر اور پر لطف ہوگا۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:27, 19 جولا‎ئی 2016 (م ع و)