تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage/وثق 30

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تصاویر اپلوڈ[ترمیم]

عارف صاحب، آپ کی سہولت کے لیے میں دو تصاویر فائل:Haq-aulia.jpg اور فائل:Baqiat salihat.jpg اپلوڈ کر چکا ہوں تاکہ انہیں مضمون میں استعمال کیا جاسکے۔ براہ کرم یہ تصویر شامل کرنے کا کام جلدی کیجیے کیونکہ بصورت دیگر انہیں حذف کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ مضمون کا اچھا خلاصہ لکھیے اور سرخ روابط کے لیے اپنی سہولت کے حساب سے مختصر یا جامع مضامین لکھیے۔ جیسا کہ شعیب صاحب نے مجھ سے بھی کہا ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:19, 30 ستمبر 2016 (م ع و)

شکریہ: فائل:Haq-aulia.jpg حدیقۃ الاولیا مخدوم محمد ہاشم ٹھٹوی کی کتاب نہیں ہے۔ فائل:Baqiat salihat.jpg کو مضمون میں داخل کر دیا ہے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:39, 30 ستمبر 2016 (م ع و)

سرخ روابط[ترمیم]

عارف صاحب،مخدوم محمد ہاشم ٹھٹوی کے انتخابی عمل کو آگے بڑھانے کے لیے مضمون کے ختم پر میں ایک خلاصہ لکھ چکا ہوں۔۔ اس کے علاوہ ہجری سنوں کے سالوں کے مضامین بنا چکا ہوں۔ اب اندرون مضمون مخدوم ضیاء الدین ٹھٹوی کا سُرخ ربط بچا ہے (جو کہ مجھے دکھا ہے، کچھ اور ہوں تو انہیں بھی دیکھیے گا)۔ براہ کرم اس پر بھی مضمون لکھ دیجیے تاکہ ہم آگے کام کر سکیں۔ شکریہ!--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:17, 30 ستمبر 2016 (م ع و)

YesY تکمیل محترم مزمل الدین صاحب مخدوم ضیاء الدین ٹھٹوی اور سندھی ادبی بورڈ پر مضامین بنا دیئے ہیں۔ مخدوم محمد ہاشم ٹھٹوی میں سانچہ میں آخری آرام گاہ کی جگہ رہائش آ رہا ہے۔ یہ کیوں ہورہا ہے؟ کیا آپ اس سانچے کو صحیح کرسکتے ہیں؟ یہاں موجود مخدوم محمد ہاشم کی کچھ کتب (قوت العاشقین، قصدہ یا سالکا (ہرے رنگ میں)،الوصیۃ الھاشمیہ) کے سرورق اپلوڈ کردیں تو آپ کی مہربانی ہوگی--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:07, 1 اکتوبر 2016 (م ع و)

عارف صاحب، آپ کی درخواست پر ایک اور کتاب کا سروق فائل:تحفۃ التائبین.jpg اپلوڈ کر چکا ہوں۔ البتہ سانچے کی درستی کے لیے آپ شعیب صاحب سے رجوع ہو سکتے ہیں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:40, 1 اکتوبر 2016 (م ع و)

محترم مزمل الدین صاحب بہت شکریہ۔ لیکن فائل:تحفۃ التائبین.jpg ملف میں موجود کتاب کا اصل سر ورق نہیں ہے۔ کسی صاحب نے مخدوم صاحب کی کتاب کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں رکھنے کے لئے خود ہی تخلیق کیا ہے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:00, 3 اکتوبر 2016 (م ع و)
اسی لیے عالی جناب، بہتر یہی ہو گا کہ ملف اپلوڈ کرنے کے لیے گوگل تصاویر کے عمومی ربط کے بجائے کوئی مخصوص تصویر کا حوالہ دیا جائے کہ یہ تصویر مطلوب ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:48, 3 اکتوبر 2016 (م ع و)
محترم مزمل الدین صاحب تکلیف کے لئے معذرت۔ تصاویر اپلوڈ کرنے کا ربط مجھے بھیج دیں تو میں خود یہ کام سرانجام دے سکتا ہوں۔
ربط یہاں مگر اپلوڈ کردہ تصاویر کے ساتھ جملہ تفصیلات ضروری ہیں، جیساکہ میں اس پہلے کی اپلوڈ کردہ تصویر میں شامل کر چکا ہوں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:27, 3 اکتوبر 2016 (م ع و)

فوری توجہ کی درخواست[ترمیم]

مکرمی! تجربہ کے طور پر اپنی یونیورسٹی میں ایک پروگرام کے لیے درخواست دی گئی ہے۔ 5 زبانوں میں ویکی پیڈیا کی ورک شاپ ہوگی۔ آپ کا اور شعیب صاحب کا نام تجویز کیا ہے۔ اردو میں شعیب صاحب اور ہندی کی جانب سے آپ کی کا نام دیا گیا ہے۔ امید کہ [1] تشریف لے جا کر شکریہ کا موقع دیں گے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:54, 1 اکتوبر 2016 (م ع و)

سنجری صاحب، منصوبے کے عنوان میں املا کی خطا تھی۔ لینگویجز میں N موجود نہیں تھا۔ میں نے اسے دور کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ میرا خیال ہے کہ

What is your solution?

کے لیے جواب قدرے کمزور ہے۔ کمیونٹی اینگیجمنٹ کا قطعہ بھی مارک اپ زبان کی تصحیح کا طلبگار ہے۔ بہرحال، حسب ارشاد اپنی رضامندی کا بیان میں درج کر چکا ہوں۔ اس کے علاوہ ہندی ویکیپیڈیا کے چوپال پر ایک گفتگو شروع کیا ہوں، دیکھیے کہ اگلے دو تین دن میں کیا سپورٹ ملتی ہے۔ اس بات کا ذکر سوشل میڈیا پر بھی کر چکا ہوں اور کم از کم شخص نے کل تک سپورٹ کا وعدہ کیا ہے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:19, 1 اکتوبر 2016 (م ع و)

فوری توجہ کے لیے سپاس گزاری[ترمیم]

مکرمی ! فوری توجہ کے لیے شکر گزار ہوں۔ فی البدیہہ لکھی گئی عبارت کے املا کی درستی کے لیے الگ سے شکریہ۔ کمیونٹی (ہندی) کے سامنے بھی آپ نے بات رکھدی ۔ بہت اچھا ہوا۔ سنسکرت کمیونٹی میں بھی بات رکھ دی گئی ہے۔ تائید بھی ملنی شروع ہو چکی ہے۔ سنسکرت میں ایک اور ہندی میں دو۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:33, 1 اکتوبر 2016 (م ع و)

عالی جناب، اب بھی متذکرہ انگریزی سوال اور رائے شماری کے صحیح ربط کی شمولیت کی ضرورت باقی ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:39, 1 اکتوبر 2016 (م ع و)

Request[ترمیم]

Greetings Mr Hindustanilanguage,

Nice to meet you.

Could you kindly help me write out this Kashmiri text ? (including the vowels also) please.


Your help would be fully appreciated, Thank you. --DaveZ123 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:34, 2 اکتوبر 2016 (م ع و)


Hi,

Thanks for sending this.

Unfortunately I don't have much information on Kashmiri script which is slightly different from Urdu. Hence I am not in a position to help.

Best,

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:45, 2 اکتوبر 2016 (م ع و)