تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage/وثق 40

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

20،000 ترامیم کا سنگ میل[ترمیم]

20،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 20،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:36, 27 ستمبر 2017 (م ع و)

جی، بہت شکریہ، عبید بھائی! پتہ ہی نہیں چلا کہ کب 20,000 ترامیم پورے ہوئے!! آپ جیسے احباب کا ساتھ رہا ہو یقینًا میں اور آگے بھی تعاون کر سکتا ہوں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:42, 27 ستمبر 2017 (م ع و)

ہندو سینٹ[ترمیم]

ہندو اولیا کے لیے کوئی خاص اصطلاح رائج ہے؟-- بخاری سعید تبادلہ خیال 15:11, 28 ستمبر 2017 (م ع و)

سنت : سَ + نْ + ت --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:26, 28 ستمبر 2017 (م ع و)
سنت-- بخاری سعید تبادلہ خیال 15:31, 28 ستمبر 2017 (م ع و)
جی ہاں --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:32, 28 ستمبر 2017 (م ع و).
چونکہ یہ سنت نبوی کے مضمون سے تصادم کر رہا ہے، اس لیے بہتر ہے کہ اسے ہم سنت (ہندو بزرگ) بنائیں۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:35, 28 ستمبر 2017 (م ع و)
شکریہ ویسے سنت (ہندومت) بھی بہتر ہوگا۔ :)-- بخاری سعید تبادلہ خیال 15:38, 28 ستمبر 2017 (م ع و)
کچھ مضائقہ نہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:34, 28 ستمبر 2017 (م ع و)

رائے درکار[ترمیم]

یوحنا دمشقی پر آپ کی رائے درکار ہے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 10:02, 29 ستمبر 2017 (م ع و)

گزارش[ترمیم]

Basil of Caesarea کو حذف کردیجیے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 15:39, 7 اکتوبر 2017 (م ع و)

YesY تکمیل یہ کار خیر عبید صاحب کر چکے ہیں۔ --Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:25, 7 اکتوبر 2017 (م ع و)

غیر محترک منتظمین کی معطلی[ترمیم]

محترم صاحب!

رائے شماری برائے معزولی محمد وہاب اور محبوب عالم پر آپ کی رائے درکار ہے، شکریہ!MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:04, 5 نومبر 2017 (م ع و)