تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage/وثق 61

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نو وزیر اعلی کرناٹک[ترمیم]

السلام علیکم،

نو وزیر اعلی پر مضمون تو بنا دیجیے۔— ابن سعید تبادلہ خیال 05:39، 6 اگست 2019ء (م ع و)

ایک مختصر مضمون تو بنا دیا گیا ہے۔ تاہم اس ربط کو استعمال کرنے والے مضمون ٹیپو سلطان میں آپ کی ویکائی میں اصطلاح درکار ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:55، 6 اگست 2019ء (م ع و)
YesY ڈنابن سعید تبادلہ خیال 09:43، 6 اگست 2019ء (م ع و)
@BukhariSaeed: N ناٹ ڈن آپ نے تو مضمون سے کرناٹک ریاست میں پچھلے کچھ سوالوں سے چلے آ رہے سالانہ ٹیپو جینتی تقاریب اور ان کی اب یدی یورپا صاحب کی جانب سے مسدودی کی اہم معلوم کو حذف ہی کر دیا، باوجود اس کے کہ یہ معلومات باحوالہ انداز میں مضمون میں شامل تھی۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:15، 6 اگست 2019ء (م ع و)
وہ غلطی سے ہوا تھا۔— ابن سعید تبادلہ خیال 15:35، 6 اگست 2019ء (م ع و)
ہو سکے تو وزیر اعلیٰ گوا پرمود ساونت کا بھی بنا دیں۔— ابن سعید تبادلہ خیال 10:13، 6 اگست 2019ء (م ع و)
کوئی بات نہیں۔ دیگر شخصیات پر بھی آئندہ مضامین بنانے کی سوچوں گا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:43، 7 اگست 2019ء (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

اعزاز برائے محنت و جانفشانی
اردو ویکیپیڈیا پر آپ کی محنت، لگن، بے لوث خدمت اور اردو قارئین کو نئے موضوعات پر بہترین مضامین سے نوازنے کے لیے یہ حقیر سا اعزاز آپ کی خدمت میں پیش ہے۔ امید ہے ہم ویکی نویسوں کو ہمیشہ آپ کی ہم رکابی کا شرف حاصل رہے گا۔ — ابن سعید تبادلہ خیال 15:15، 6 اگست 2019ء (م ع و)
بہت شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:44، 7 اگست 2019ء (م ع و)

جموں و کشمیر تنظیم نو بل 2019ء[ترمیم]

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

محترم جموں و کشمیر تنظیم نو بل 2019ء بنا سکتے ہیں؟ بہت ہی اہم موضوع ہے۔— ابن سعید تبادلہ خیال 05:15، 7 اگست 2019ء (م ع و)

یہ ایک حساس موضوع ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:46، 7 اگست 2019ء (م ع و)
ترجمہ کرنے سے فرق نہیں پڑے گا۔— ابن سعید تبادلہ خیال 10:55، 7 اگست 2019ء (م ع و)

عید مبارک[ترمیم]

بدون_چوکھٹ
بدون_چوکھٹ

السلام علیکم

ہماری جانب سے عید الاضحی کی پر خلوص مبارکباد ۔۔۔۔۔۔!
عيد مبارك سعيد تقبل الله منا ومنكم أضاحينا وأعمالنا۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:45، 12 اگست 2019ء (م ع و)

آپ کو بھی بہت بہت مبارک حماد بھائی! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:59، 12 اگست 2019ء (م ع و)

بھارت میں ہجومی تشدد[ترمیم]

بھارت میں ہجومی تشدد ایک مؤقت اور موزوں مضمون ہے۔ ہر بات مدلل اور باحوالہ ہے۔ مکمل مواد کی عدم دستیابی یا بکھراؤ کو جس طرح سے یکجا کر کے مضمون کو بنایا گیا وہ قابل دید ہے۔ یہ آج کل سرخیوں میں ہے اس لیے بھی اسے صفحہ اول کی زینت بنانا خوش آئند ہے۔ براہ مہربانی اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:26، 14 اگست 2019ء (م ع و)