تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage/وثق 8

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جمبو جٹ کے چار انجن ہوتے ہیں[ترمیم]

بزرگو! صاحبو! دوستو! چلو اچھا ہے دیوان عام سے ہٹ کرکسی گوشے میں ہم سب متحرک ہیں! گوشہ نوازی کے لیے مزمل صاحب کا شکریہ! اورمعافی کی بھی گزارش ۔ایسے بھی اردو ویکی کے کسی گوشے میں دبکے بیٹھےتماشا دیکھتے رہنا بھی تو نا مناسب با ت ہے۔ مزید تماشا دیکھیں تو کہیں اردو ویکی پیڈیا خود تماشا بن نہ جائے۔ نہیں! کبھی نہیں!! اسی لیے شیروں کے درمیان ، فیض احمد فیض کے اس شعر کے ساتھ کہ ٰٰٰٰ؎ نہ قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں۔سارے جھگڑے انا کے ہوتے ہیں بندہ سفید جھنڈی لیے داخلِ دنگل ہو رہا ہے۔ سفید جھنڈی سے نظر ہٹی تو ۔۔۔۔۔۔اقبال کا یہ مصرع منہہ چڑائے گا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تمہاری داستان تک نہ رہے گی داستانوں میں۔ طبعیت اس دوائی کی کڑواہٹ سے اگر مشتعل ہو رہی ہے تو معافی دے دیجئے، دانائی کا تقاضا ہے کہ کڑوی دوا ہی اثرکرتی ہے۔ خیر آمدم برسرِ مطلب۔ ہاں جمبو جٹ کے چارانجن ہوتے ہیں۔ کوئی ایک انجن خراب ہوجائے تو جاری پرواز کو مکمل تو کیا جا سکتا ہے لیکن دوسری اڑان سے پہلے اس کی درستی نا گزیر ہے لازمی ہے۔ اور یہ انجن کے ناکام ہونے کی بات Cockpit تک محدود رہے تو ٹھیک۔ Public Address Systemتک اس بات کا پہنچنا مسافروں میں ہیجان برپا کر دیتا ہے۔ جی نہیں یہ سمعِ خراشی نہیں ہے۔ جمبوجٹ اردو ویکی پیڈیا ہے۔ چار انجن یہ چار شیر ہیں۔ اردو ویکی پیڈین مسافر۔ نزلہ اردو ویکی پر اتررہا ہے۔ اکتوبر ۹ تاریخ سے یومیہ درکار مضامین کی الٹی گنتی ملاحظہ ہو۔ ۔

خاکسارکی استدعا (اردووکی کی جانب سے) ہے کہ دو شیرجو اردو ویکی پر اب تشریف نہیں لا رہے ہیں وہ واپس آئیں۔ ان کے اپنے لیے نہیں بلکہ اردو کے لیے، اردو ویکی کے لیے،اردوکے مستقبل کے لیے۔۔۔۔ہمیں تسلیم بھی ہے کہ وہ دونوں شیر حساس ہیں، محنتی ہیں، شریف ہیں، قابل ہیں، لائق ہیں اوربھائی کیا نہیں ہیں۔ ہمیں یہ بھی تسلیم ہے کہ جو دو شیر رہ گئے ہیں ان میں خداداد صلاحیتں ہیں ، قابلیت ہے، لیاقت ہے۔ ان سے گزارش ہے کہ یہ نہ جائیں۔ اس سے پہلے کہ یہ آگ مزید نقصان کرے ہم سب مل کر اسے بجھا دیں۔ خیر خواہ اردو ویکی پیڈیا--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:34, 12 اکتوبر 2015 (م ع و)

فقہ جعفری[ترمیم]

جناب منتظم صاحب اس مضمون میں آپ کی توجہ درکار ہے۔ ایک منتظم صاحب نے یک طرفہ حکم صادر کر دیا ہے اور غور نہیں فرمایا کہ کس نے کیا خلاف ورزی کی ہے؟--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:36, 11 اکتوبر 2015 (م ع و)

کہاں؟ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:22, 12 اکتوبر 2015 (م ع و)

یہاں--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:51, 12 اکتوبر 2015 (م ع و)

نقی بھائی، میرے سامنے مضمون بھی ہے اور اس کا تاریخچہ بھی۔ آپ کو شکایت کس سے ہے: عبید صاحب جو کہ ایک منتظم ہیں، یا یوسف صاحب جو کہ ابوالسرمد کے صارفی نام سے ہمارے یہاں تعاون کر رہے ہیں اور عمومًا مذہبی معاملے میں کافی فعال ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:11, 12 اکتوبر 2015 (م ع و)

ویسے خود میرے مضمون نور اللہ شوشتری پر جانبداری کا لیبل لگا ہے، تاہم حقیقت یہ ہے کہ میں شیعہ، سنی، دیوبندی، بریلوی، ہندو، مسلم، ہر موضوع پر کھلے ذہن سے لکھنے کا قائل ہوں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:20, 12 اکتوبر 2015 (م ع و)

رائے درکار[ترمیم]

محترم Hindustanilanguage/وثق 8!
تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:ضابطہ اخلاق برائے منتظمین پر آپ کی رائے درکار ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:47, 13 اکتوبر 2015 (م ع و)

پوری بحث اور اس کا خلاصہ اپریل میں ہی نکل چکا ہے۔ اس میں میرے کہنے سننے لیے کچھ بچا ہی نہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:12, 13 اکتوبر 2015 (م ع و)

دعوت رائے دہی[ترمیم]

جناب Hindustanilanguage/وثق 8 صاحب/صاحبہ! اس رائے شماری میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:19، 14 اکتوبر 2015 (م ع و)

دن تاریخ تعداد مضامین (حالیہ) فی صد آج کا اضافہ مزید درکار مضامین (کُل) بقیہ دن مزید درکار مضامین (یومیہ)
9 9 اکتوبر 81891 % 81.89 042 18067 91 196
10 10 اکتوبر 81933 % 81.93 123 17944 90 199
11 11 اکتوبر 82056 % 82.05 020 17924 89 201
12 12 اکتوبر 82076 % 82.07 022 17902 88 204