تبادلۂ خیال صارف:Irum Naqvi

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: F icon.svg اور G 2014-04-24 22-48.png

Welcome! Bienvenue! Willkommen! Benvenuti ¡Bienvenido! ようこそ Dobrodosli 환영합니다 Добро пожаловать Bem-vindo! 欢迎 Bonvenon Welkom
(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید


Wikipedia laurier wp.png

جناب Irum Naqvi کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 148,616 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



Samarbetare.svg

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس (Insert-signature.png) زریہ پر طق کریں۔

Signature-guide-ur.png


Under construction icon-green.svg

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


گزارش[ترمیم]

محترمہ ارم نقوی صاحبہ اسلام علیکم،

آپ کو ویکیپیڈیا پر خوش آمدید، آپ سے گزارش ہے کہ کسی مضمون سے مواد ہرگز حذف نہ کریں، جیسا کہ آپ نے کرار حسین کے مضمون اس ترمیم میں کیا ہے۔ اگر کسی مواد کو حذف یا اضافہ کرنا مقصود ہو تو اس مضمون کے تبادلہ خیال پر مواد ڈال دیں، اگر ضروری ہوا تو منتظمین اس مواد کو مضمون کا حصہ بنا دیں گے۔ امید ہے کہ مستقبل میں اس بات کا خیال رکھیں گی۔ شکریہ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:06, 16 جنوری 2017 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے[ترمیم]

New editor delivery.png ستارہ بہترین نیا صارف

ایک نیا صارف صحیح راستے پر
محترمہ ارم نقوی صاحبہ کو ویکیپیڈیا پر ان کی خدمات کے لیے یہ ستارہ بہترین نیا صارف پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56, 23 جنوری 2017 (م ع و)

شکریہ[ترمیم]

اروو ویکیپیڈیا پر چند اچھے مضامین کا اضافہ کرنے پر شکریہ۔ امید ہے کہ یہ چند مضامین مستقبل میں ہزاروں مضامین ہو جائیں گے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:19, 27 جنوری 2017 (م ع و)

شکریہ اور گزارش[ترمیم]

روو ویکیپیڈیا پر چند اچھے مضامین کا اضافہ کرنے پر شکریہ۔ تاہم گزارش ہے القاب سے اجتناب فرمائیں، جیسے کہ صفدر ہمدانی اپنی جگہ درست ہے، صاحب کا مضمون کے اندر اضافہ نہ فرمائیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:55, 6 فروری 2017 (م ع و)

مضمون طارق عزیز کی مجوزہ حذف شدگی[ترمیم]

Ambox warning yellow.svg

مضمون طارق عزیز کو حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے، کیونکہ اس میں کوئی قابل اعتماد حوالہ نظر نہیں آیا۔ ویکیپیڈیا کی حکمت عملی کے تحت اگر بقید حیات شخصیات کی سوانح عمری میں قابل اعتماد مآخذ کا کم از کم ایک حوالہ موجود نہ ہو تو اسے حذف کر دیا جاتا ہے۔

اگر آپ نے یہ مضمون تحریر کیا ہے تو براہ کرم ناراض نہ ہوں اور کسی منفی رد عمل کی بجائے مضمون کی مذکورہ بالا خامی کو دور کرنے کی کوشش کریں۔ مضمون میں حوالہ جات درج کرنے کے لیے حوالہ جات کا اندراج برائے مبتدی صارفین ملاحظہ فرمائیں یا ویکیپیڈیا کی معاونت میز پر تشریف لائیں۔ جب مضمون میں کم از کم ایک قابل اعتماد حوالہ درج کر دیا جائے تو آپ {{بحش محش/مورخہ}} کے ٹیگ کو ہٹا سکتے ہیں، لیکن براہ کرم یہ ٹیگ اس وقت تک نہ ہٹائیں جب تک مضمون بلا حوالہ ہے۔ اگر آپ اگلے دس دنوں میں ایسا کوئی حوالہ فراہم نہ کر سکیں تو ممکن ہے یہ مضمون حذف کر دیا جائے۔ تاہم جب حوالہ میسر ہو تو آپ اس حذف شدہ مضمون کو کسی منتظم سے رابطہ کر کے واپس بحال کرنے کی درخواست کر سکتے ہیں۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  18:42, 9 فروری 2017 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

Bästa nyskrivna.svg 1،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:14, 5 مارچ 2017 (م ع و)

القاب سے بچیے[ترمیم]

محترم!

آپ نے سید منور ہاشمی کو ڈاکٹر سید منور ہاشمی پر منتقل کیا جو غلط ہے کیونکہ ڈاکٹر ایک لقب ہے۔ اس لیے نام حسب سابق سید منور ہاشمی کر دیا گیا۔

اس عمدہ مضمون پر کام کرنے کے لیے شکریہ!!--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:58, 23 جون 2017 (م ع و) ۔ ۔ جی بہتر ۔۔۔ کیا اس کا نام فقط منور ہاشمی سے بدلا جا سکتا ہے؟Irum Naqvi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:02, 23 جون 2017 (م ع و)

بالکل--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:07, 23 جون 2017 (م ع و)


کیسے؟Irum Naqvi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:17, 23 جون 2017 (م ع و)

رائے شماری برائے معزولی غیر متحرک منتظمین[ترمیم]

محترمہ Irum Naqvi آپ کی خیریت کے لیے اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ دعاگو ہے، ہم سب سمجھ سکتے ہیں، کہ ہر کام کچھ اصول و ضوابط کا متقاضی ہوتا ہے، جس سے بغیر رکے جملہ امور بروقت و باآسانی پرامن طریقے سے چلتے رہتے ہیں۔ ویکیپیڈیا پر منتظمین کی معزولی کی طے شدہ معیاد کے مطابق اس وقت 4 قابل منتظمین اردو ویکیپیڈیا سے بغیر وجہ بتائے غائب ہیں۔ جس کے لیے ان کو اس دوران میں متوجہ کیا جاتا رہا ہے، لیکن وہ فعال نہیں ہوئے۔ کیوں کہ یہ حساس انتظامی نوعیت کا معاملہ ہے۔ لہذا ہمیں طریقہ کار کے تحت ان کو معزول کرنے کے لیے آپ جیسی متحرک صارفہ کی تائید کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ اپنے قیمتی وقت میں سے اس اہم کام کے لیے 2 منٹ نکالیں گی۔

  1. صارف فہد کہیر کے لیے یہاں جائیں
  2. صارف کاشف عقیل کے لیے یہاں جائیں
  3. صارف سید سلمان رضوی کے لیے یہاں جائیں
  4. صارف احمد نثار کے لیے یہاں جائیںMediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:59, 3 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

معذور افراد[ترمیم]

بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ نے معذور افراد پر توجہ دی اور افسوس کی بات کہ، ہم نے آج تک اس طرف باقاعدہ توجہ نہیں دی، امید ہے کہ آپ پاکستان سطح پر قائم معذور افراد کی تنظیموں پر بھی مضامین لکھیں گی اور ان اداروں تک اپنے اس کام کاحوالہ بھی دیں، تاکہ مضامین زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکیں۔yesyes--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:31, 2 اگست 2017 (م ع و)

بہت ممنون ہوں میں آپ کی Obaid Raza۔ میں انشا اللہ اس معذور افراد اور ان سے متعلق ملکی اور بین الاقوامی اداروں سے متعلق زیادہ سے زیادہ معلومات ویکی پیڈیا پر شامل کروں گی۔ بہت شکریہIrum Naqvi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:37, 2 اگست 2017 (م ع و)

3,000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر[ترمیم]

Bästa nyskrivna.svg 3,000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 3,000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:19, 22 ستمبر 2017 (م ع و)

رائے درکار[ترمیم]

رائے شماری برائے انٹرنیٹ آرکائیو روبہ پر آپ کی رائے درکار ہے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 17:20, 23 ستمبر 2017 (م ع و)

Share your experience and feedback as a Wikimedian in this global survey[ترمیم]

WMF Surveys, 18:19، 29 مارچ 2018ء (م ع و)

Reminder: Share your feedback in this Wikimedia survey[ترمیم]

WMF Surveys, 01:17، 13 اپریل 2018ء (م ع و)

Your feedback matters: Final reminder to take the global Wikimedia survey[ترمیم]

WMF Surveys, 00:27، 20 اپریل 2018ء (م ع و)

متوفی باقر نقوی[ترمیم]

آداب!

باقر نقوی کی وفات 12 کو ہوئی یا 13 کو ہوئی یا 14 کو؟ یہ دیکھیے یہ خبر 15 فروری کی ہے اور اس میں ”گذشتہ روز“ یعنی 14 فروری کی طرف اشارہ ہے۔ درست کیا ہے؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:45، 18 فروری 2019ء (م ع و)

سلام ، میں نے یہ ویکی پپڈیا کے انگریزی والے حصے سے ان کی تاریخِ وفات نوٹ کی تھی ۔لیکن اب وہاں 13 فروری لکھا ہے ، لہذا 13 فروری کی درستی کر دیتی ہوں ۔ شکریہ— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Irum Naqvi (تبادلۂ خیالشراکتیں)
شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:43، 18 فروری 2019ء (م ع و)
براہ مہربانی نظر ثانی کیجیے اے آر وائے کی خبر 15 فروری کی ہے۔ اور اس میں ”گذشتہ روز“ مذکور ہے، اس حساب سے 14 فروری ہونا چاہیے۔ کیا آپ کے پاس 13 فروری کا کوئی ماخذ ہے؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:58، 18 فروری 2019ء (م ع و)


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سلام،

ان کی وفات سے متعلق نیٹ پر ایک خبر 16 فروری کی بھی ہے ۔ لنک یہ ہے ۔

https://www.dead-people.com/Baqar-Naqvi?fbclid=IwAR0DItCGXDKC2E6qqH-PUOSkLLjCZJuvsB8iW-q5tSDmMoDXtIMS5cXJ1U0

جب کہ فیس بک پر ایک صاحب نے 13 فروری کو ان کے انتقال کی خبر لگائی تھی ۔ان کا لنک یہ ہے ۔

https://web.facebook.com/photo.php?fbid=2265426563479270&set=a.417985568223388&type=3&theater — سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Irum Naqvi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شکریہ۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 12:25، 18 فروری 2019ء (م ع و)

Community Insights Survey[ترمیم]

RMaung (WMF) 15:52، 9 ستمبر 2019ء (م ع و)

Reminder: Community Insights Survey[ترمیم]

RMaung (WMF) 19:33، 20 ستمبر 2019ء (م ع و)