تبادلۂ خیال صارف:Kpria

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

key concept

جب وکی کو ہر کوئی مرتب کر سکتا ہے تو پھر ہر کسے سے کیوں ایک معیار ہونے کی توقع کی جا سکتی ہے کیا ساری دنیا کا انداز تحریر ایک جیسا ہو سکتا ہے۔ آپ میری انداز تحریر کی فکر چھوڑیں ہہ کام وکی کے منتظمین کر لیں گے۔ والسلام

بنیادی تصور 

key concepts بنیادی تصورات

belief عقیدہ (عقائد)

عمید 11:40, 29 جنوری 2008 (UTC)

عمید نے بنیادی تصور اور بنیادی تصورات کی اچھی مثال پیش ہے، البتہ اس میں ایک رائے کلیدی تصورات کی بھی ہو سکتی ہے البتہ بنیادی تصورات اور بنیادی عقائد پیش کرنا زیادہ بہتر ہوگا۔ فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ

  • ماشااللہ آپ کی تعلیم و تربیت و ذوق دیکھ کر یہ امید کرنا بیجا نا ہوگا کہ آپ جال محیط عالم پر علمی معلومات اردو میں لانے کی بہتر و مربوط کوشش کرسکتی ہیں۔ نامعلوم کی تو ایک فہرست ہر ایک کے ذہن میں ہوا کرتی ہے خواہ وہ اپنے شعبے کا ماہر ہی کیوں نا تسلیم کیا جاتا ہو؛ اور نامعلوم کی فہرست کو معلوم میں منتقل کرنے کا واحد اور بہتر حل یہ ہے کہ جو بات وضاحت طلب ہو اس کو پوچھ لیا جائے۔ آپ یہ کام دیوان عام پر بھی کر سکتی ہیں اور کسی بھی پرانے ساتھی کے تبادلۂ خیال پر بھی۔ سمرقندی
  • اس کے علاوہمعاونت:IRC پر بھی دوسرے وکیپیڈین سے تبادلہ خیال کیا جا سکتا ہے۔--Urdutext 12:39, 15 مارچ 2008 (UTC)

فہرست

زمرہ جات[ترمیم]

براہِ مہربانی! اپنے مقالات میں زمرہ جات ضرور ڈال لیا کیجئے۔ --محبوب عالم 20:36, 18 ستمبر 2008 (UTC)

ماشاء اﷲ[ترمیم]

آپ نے یہودیت پر بہت اچھا مقالہ لکھا ہے۔ تاہم کچھ نکات ایسے ہیں جن پر آپ کو توجہ دینی کی ضرورت ہے۔ مثلاً ہ اور ھ کا استعمال جیسا کہ مذکورہ مقالہ میں کئی بار ھ کی جگہ ہ کا استعمال ہوا تھا۔ کوشش کیجئے کہ صحیح حروف استعمال کریں۔ دوسری بات جو بہت اہم ہے وہ یہ کہ کوئی بھی مقالہ، چاہے وہ مذہب سے متعلق ہو یا کوئی اور، اسے علمی تناظر سے مرتب کیجئے، مثلاً مذکورہ مقالے یہودیت میں کئی باتیں اسلامی تناظر میں لکھی گئی ہیں۔ خیال رہے کہ اُردو ویکی پیڈیا صرف برّصغیر کا نہیں بلکہ عالمی منصوبہ ہے۔ مزید بہتری کیلئے، کوئی بھی مقالہ لکھتے وقت اُس مقالے کو انگریزی ویکیپیڈیا پر ضرور دیکھ لیا کیجئے۔ اِس مقصد کی حصول میں آسانی رہے گی۔ تیسری بات، آپ سے درخواست ہے کہ جس طرح یہودیت پر آپ نے اتنا اچھا مضمون لکھا، اِسی طرح مقالہ اسلام میں بھی بہتری لائیے۔ --محبوب عالم 23:26, 18 ستمبر 2008 (UTC)


ہ کا مسئلہ[ترمیم]

٘آپکی بات بالکل ٹھیک ہے کہ یہ مقالہ اسلامی نظریہ سے زیادہ دور نہیں بھٹکتاـ سچ پوچھیے تو میں نے اتنی آزادی بھی ڈر ڈر کر لی ہےـ میں آپ کی بات پر غور کرونگی ـ

جہاں تک ہ کا مسئلہ ہے، صاف بات یہ ہے کہ مجھے یہ مسئلہ نظر نہیں آتاـ عربی اور اردو کا یونیکوڈ الگ ہے، اس لیے میں اردو کی بورڈ استعمال کرتی ہوں ـ میرے پاس میک کمپیوٹر ہے اور اس میں اردو لکھنے کی آسانی ہے لیکں اکثر اس میں اور وندوز میں اتفاق نہیں ہوتا ـ تاہم میں نے آج اپنے دفتر میں XP پر اس مقالے کو دیکھا اور ہر قسم کی ہ اپنی جگہ درست دکھی ـ

کیا آپ اس بات کی وضاحت کر سکت ہیں کہ ہ کا مسئلہ کہاں ہو رہا ہے اور خصوصاً کس سسٹم اور کس براوزر میں کونسی ہ غلط آ رہے ہے؟ مہربانی ـ --كے پريا 09:51, 19 ستمبر 2008 (UTC)

یونیکوڈ اور فانٹ[ترمیم]

آپ کو آگاہ کرنے سے پہلے خاکسار نے آپ کے مقالے میں ساری ‘‘ہ’’ کی غلطیاں درست کی تھیں۔ اِس لیے آپ کو نظر نہیں آئیں۔ اصل میں مسئلہ یونیکوڈ اور فانٹ کا ہے۔ بعض اوقات ایک فانٹ میں ہ صحیح نظر آتی ہے مگر دوسرے موقع پر وہی ہ (فانٹ میں تبدیلی کی وجہ سے ) ھ نظر آنے لگتی ہے۔ میرے خیال میں آپ کو اپنے میک کمپیوٹر پر فانٹ اور یونیکوڈ کی ترتیبِ نو کرنی چاہئے۔ شاید آپ کے عملیاتی نظام میں جو دو مختلف ہ موجود ہیں (یعنی ہ اور ھ) آپ اُس میں سے صرف ہ استعمال کر رہی ہیں اور فانٹ کی وجہ سے آپ کو وہ ھ دکھائی دیتی ہے۔ آپ کو چاہئے کہ تختۂ کلید پر دونوں ہ اور ھ کی تنصیب کریں۔ خاکسار کے پاس ونڈوز وسٹا ہے اِس لیے میں آپ کو میک کے بارے میں نہیں بتا سکتا کہ یہ کیسے ممکن ہے۔ تاہم آپ انٹرنیٹ پر تلاش کرکے اِس مسئلے کا حل ڈھونڈ سکتی ہیں۔ پھر بھی اگر یہ مسئلہ حل نہ ہو سکا تو آپ کام جاری رکھیے۔ ہم آپ کے مقالات میں ہ کی تصحیح کرتے رہیں گے۔

محبوب عالم تبادلہ خیال | میرا حصہ

  • اردو میں جو گول "ہ" استعمال ہوتی ہے اس کا یکرمزی 06c1 ہے۔ عربی میں اس کے علاوہ 06D5 اور 0665 بھی ملتے ہیں۔ ممکن ہے آپ عربی کلیدی تختہ استعمال کر رہی ہوں۔

http://www.unicode.org/charts/PDF/U0600.pdf میک کے بارے ایک ربط یہ ملا ہے۔ http://patriot.net/~abdali/urdumac.html کلیدی تختہ کی فائل ٹیکسٹ ہوتی ہے، اس میں آپ بآسانی یکرمزی ربط تبدیل کر سکتی ہیں۔ غالباً اس ربط پر بھی جو تختہ ہے اس میں بھی غلط "ہ" استعمال ہو رہی ہے۔ --Urdutext 00:19, 24 ستمبر 2008 (UTC)

Can do an experiment:* locate the file Urdu*.keylayout in the folder /Library/Keyboard Layouts
  • open the file in a text editor
  • search for 0629 and replace it with 06c3 (as many occurences)
  • search for 06d5 and replace it with 06c1 (as many occurences)
  • search for 06c0 and replace it with 06c2 (as many occurences)
  • save the file
  • Install "Nafees Web Naskh" fonts and check how "gol hae" appears. (ہ، ۃ، ۂ) when used in words.

--Urdutext 09:44, 24 ستمبر 2008 (UTC)


تجربہ[ترمیم]

میں نے ابھی ابھی آپ کی تجاویز اپنائی ہیں اور کیبورڈ کی فائل بدلی ہے ـ چونکہ مجھے فرق دکھائی نہیں دے رہو، آپ سے گزارش ہے کہ دیکھنے پر مجھے اطلاع کر دیں ـ اگر مسئلہ حل نہیں ہوا تو میں کچھ کرتی ہوں ـ

میرے مقالات کی تصحیح کرنے کا آپ سب کا بہت بہت شکریہ ـ

تجربہ : ہر کہا کہہ تباہ بھاگ بہت تھوپ کچھ بھارت ہلال

--كے پريا 19:14, 26 ستمبر 2008 (UTC)

  • میرے پاس "نفیس ویب نسخ" میں تو ٹھیک نظر آ رہا ہے۔ باقی محبوب صاحب دیکھ کر بتائیں گے۔ آپ کے ایک مضمون میں نکتوں والی "ي" بھی استعمال ہوئی تھی۔ کوشش کریں کہ بغیر نکتوں کے چھوٹی "ی" استعمال کریں۔ --Urdutext 00:10, 27 ستمبر 2008 (UTC)

تختۂ کلید[ترمیم]

جی مبارک ہو! آپ کا تختۂ کلید بالکل صحیح ہو گیا ہے۔ ہ اور ھ دونوں اپنی جگہ ٹھیک نظر آ رہی ہیں۔ اِس سلسلے میں جناب Urdutext صاحب نے آپ کی بہت مدد کی ہے، لہٰذا اُن کا شکریہ ادا کیجئے۔ --محبوب عالم 01:40, 27 ستمبر 2008 (UTC)


شکر ہے![ترمیم]

جناب Urdutext اور محبوب عالم کا بہت بہت شکریہ! ان شاء اللہ اب مزید کوئی مشکل نہیں پیش آئے گئی ـ

فونٹ[ترمیم]

دیوان عام میں فونٹ تبدیل کرنے کی تجویز ہے۔ کیا آپ بتا سکتی ہیں کہ ایپل پر ویکیپیڈیا کا متن کس فونٹ میں نظر آتا ہے اور یہ بھی کہ آپ کی رائے میں ایپل پر اردو کے لیے سب سے بہتر فونٹ کونسا ہے جسے ویکیپیڈیا کو اپنانا چاہیے۔--Urdutext 23:07, 8 اکتوبر 2008 (UTC)

علوی نستعلیق[ترمیم]

Refernce to your query:

  • Enter the wikipedia with your username/passwd (using Firefox)
  • find out the name of the font in a text-editor (etc): "Alvi Nastaleeq" or "Alvi Nastaleeq V1.0.0"
  • Accordingly copy one of the following two lines (select and copy to clipboard)
# content{font-family:"Alvi Nastaleeq", "Nafees Web Naskh"!important;}# content{font-family:"Alvi Nastaleeq V1.0.0", "Nafees Web Naskh"!important;}
  • By clicking here Special:Mypage/monobook.css, go to your personal CSS page
  • Click on edit the page
  • Paste the aforementioned line in the text box
  • Save the page
  • Press command-R to refresh the page
  • Visit any wikipedia page (press command-R if needed)

شکریہ[ترمیم]

بات نہیں بنی ـ مجھے نسخ ہی دکھ رہا ہے اور وہ بھی ٹوٹا ہواـ میں دیکھتی ہوں کہ میں کیا غلطی کر رہی ہوںـ آپ کی مدد کا شکریہـ

  • لینکس پر صرف فائرفاکس 3٘0 (یا زیادہ) اور اوپن آفس میں ہی علوی نستعلیق صحیح کام کرتا ہے۔ میرا خیال ہے یہی صورت حال ایپل پر بھی ہونی چاہیے۔ کسی editor کی فونٹ فہرست میں دیکھ کر اطمینان کر لیں کہ علوی نستعلیق کس نام سے نظر آ رہا ہے اور پھر بالکل وہی نام monobook.css میں بھی استعمال کریں۔ اوپر "میری ترجیحات" میں اطمینان کر لیں کہ آپ مونوبُک skin ہی استعمال کر رہی ہیں۔ --Urdutext 21:52, 3 دسمبر 2008 (UTC)
  • پھر بھی بات نہیں بنی ـ monobook.css کو بدل کر نفیس ویب نسخ دِکھنے لگتا ہےـ میرے خیال میں یا تو یہ خط ایپل میں چلتا ہی نہیں ہے یا پھر میں نے اس کو صحیح install نہیں کیاـ یا پھر میرے پاس فائل ہی غلط ہے ـ فائرفاکس ۳ کی پریفرنسز میں ہر طرح علوی نستعلیق کو ترجیح دینے کی کوشش کی ہےـ معلوم نہیں کیا مسئلہ ہےـ ٹیکست ایڈٹ میں بھی یہ خط ٹوٹا پھوٹا دکھائی دیتا ہے تو میرے خیال میں یہ ابھی ایپل میں استعمال نہیں کیا جا سکتاـ
  • السلام علیکم ؛ معاونت کے صفحات میں تو بہتری ہوتی رہے گی فی الحال آپ کے سوال کے سلسلے میں عرض ہے کہ اگر آپ کو کسی صفحے کا رجوع مکرر بنانا ہو تو رجوع مکرر کا عنوان تلاش کے خانے میں لکھ کر حرکت دبایئے اور جو سرخ ربط سامنے آئے اس صفحے کو کھول کر مندرجہ ذیل رمز لکھ کر محفوظ کر دیجیئے۔

#REDIRECT [[عنوان]]
کوئی بات وضاحت طلب ہو تو آگاہ فرمایئے۔ --سمرقندی 15:25, 19 جنوری 2009 (UTC)

  • السلام علیکم۔ اگر ممکن ہو سکے تو مضامین میں انگریزی ویکیپیڈیا کے متعلقہ مضمون کا بین الویکی (interwiki) ربط ضرور دے دیا کیجیئے، اس طرح مزید تحقیق میں آسانی رہتی ہے کیونکہ internet پر سب کچھ انگریزی ہی میں ہے۔ طریقہ آسان ہے، اب مضمون کو ایک نظر دیکھ لیجیئے تو معلوم ہو جائے گا۔ --سمرقندی 12:06, 13 مارچ 2009 (UTC)

مبارکباد[ترمیم]

10000.jpg
--سید سلمان رضوی 18:10, 29 مارچ 2009 (UTC)

قومی اسمبلی کی متفقہ منظوری کے بعد اس معاہدہ پر اعتراض کا کو‏‏ئی جواز باقی نہیں رہتا۔ جہاں تک آصف علی زرداری کی جانب سے دستخط میں تاخیر کا معاملہ ہے وہ ساری قوم پر عیاں ہے یہ ہی حالت متحدہ قومی موومنٹ کی ہے جس کے (پاکستانی عدالتوں کی مطابق ) مفرور قائد کو کبھی کراچی میں طالبان گھومتے نظر آتے ہیں اور کبھی "مظلوم" قادیانیوں (جن کو پاکستان کی قومی اسمبلی 1973 میں کافر قرار دے چکی ہے ) پر ہونے والے مظالم کی فکر لاحق رہتی ہے۔ میرا چیلنج ہے کے اگر سوات معاہدہ عدل پر آصف علی زرداری اور متحدہ قومی موومنٹ کے کردار پر ایک سروے وکی پیڈیا پر ہی کروالیا جائے اگے 30 فیصد لوگ بھی ان دونوں کے کردار کو جائز قرار دیں تو میری وکی پیڈیا کی رکنیت منسوخ کردی جائے ورنہ محترمہ قائلہ آپ اس کے لیے تیار رہیں۔ کیا آپ سے آن لائن بات ہو سکتی ہے۔ تاکہ سوات معاہدہ عدل پر آپ کی اعتراضات کا جواب دیا جاسکے۔ میں آپ کا regal_chowk@yahoo.com پر آپ کا منتظر رہوں گا۔

میک[ترمیم]

کیا آپ اس مضمون [[Urdu computer setup, on ur.wikipedia.org (English)]] کو میک کے لیے مکمل کرنے میں مدد کر سکتی ہیں؟ --Urdutext 10:02, 3 مئی 2009 (UTC)

خوش آمدید[ترمیم]

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: F icon.svg اور G 2014-04-24 22-48.png

Welcome! Bienvenue! Willkommen! Benvenuti ¡Bienvenido! ようこそ Dobrodosli 환영합니다 Добро пожаловать Bem-vindo! 欢迎 Bonvenon Welkom
(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید


Wikipedia laurier wp.png

جناب Kpria کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 148,165 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



Samarbetare.svg

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس (Insert-signature.png) زریہ پر طق کریں۔

Signature-guide-ur.png


Under construction icon-green.svg

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


محترمہ کے پریا، آپ نے کافی عرصہ کے بعد اردو ویکیپیڈیا پر کوئی پیغام دیا ہے، ہمیں امید ہے کہ آپ پھر سے اردو پر فعال نظر آئیں گی۔--ساجد امجد ساجد 06:32, 1 جنوری 2011 (UTC)

لاپتہ وکیپیڈین[ترمیم]

آپ نے کافی عرصہ سے اردو ویکیپیڈیا میں کوئی ترمیم نہیں کی اس لیے آپ کو لاپتہ وکیپیڈین کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے- --شہزادہ محمّد سمیع اللہ (تبادلۂ خیال) 19:39, 2 نومبر 2012 (UTC)


آپکی فوری توجہ مطلوب ہے[ترمیم]

 مکرمی! آداب!       تسلیمات!!
   اردو ویکی پیڈیا  کے ایک لاکھ مضامین  کا ہدف 30  دسمبر 2015  تک مکمل کرنا ہے!   

۔

جدول برائے مضمون شماری
دن تاریخ تعداد مضامین (حالیہ) فی صد آج کا اضافہ مزید درکار مضامین (کُل) بقیہ دن مزید درکار مضامین (یومیہ)
1 1 اکتوبر 81641 81.64% 025 18334 99 185
2 2 اکتوبر 81666 % 81.66 027 18307 98 187
3 3 اکتوبر 81693 % 81.69 025 18282 97 188
4 4 اکتوبر 81718 % 81.71 029 18253 96 190
5 5 اکتوبر 81747 % 81.74 034 18219 95 192
6 6 اکتوبر 81781 % 81.78 013 18206 94 194
7 7 اکتوبر 81794 % 81.79 065 18141 93 195
8 8 اکتوبر 81859 % 81.85 032 18109 92 197
9 9 اکتوبر 81891 جاری جاری جاری جاری جاری
10 10 اکتوبر
100 30 دسمبر 100000 % 100 - - - -

موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا ہدف کو پانا مزید مشکل ہو جائے گا۔ آئیے، توجہ دیں۔ آج ہی؟ جی نہیں! ابھی!!--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:00, 9 اکتوبر 2015 (م ع و)

دعوت رائے دہی[ترمیم]

جناب Kpria صاحب/صاحبہ! اس رائے شماری میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:19، 14 اکتوبر 2015 (م ع و)

دعوت رائے دہی[ترمیم]

آپ کی خدمت میں سلام عرض ہے، اردو ویکیپیڈیا میں نیا تبادلۂ خیال نظام Flow نصب کرنے کے لیے آپ کی موافقت درکار ہے، امید ہے یہاں جاری رائے شماری میں اپنی تائیدی رائے سے نوازیں گے۔ ممنون! میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:19، 2 نومبر 2015 (م ع و)

رائے درکار[ترمیم]

جناب Kpria، اس رائے شماری میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 12:08، 21 نومبر 2015 (م ع و)

جدید ترمیمی سہولیات[ترمیم]

جناب Kpria صاحب! اردو ویکیپیڈیا کے خانہ ترمیم کے لیے دیگر ٹیکسٹ ایڈیٹرز کی طرز پر تدوینی شارٹ کٹس ترتیب دیے گئے ہیں، جن کی تفصیلات آپ یہاں اس صفحہ پر ملاحظہ کر سکتے ہیں؛ امید ہے ان سہولیات سے محظوظ ہونگے اور آپ کی ترمیم کاری کا عمل مزید تیز تر ہوگا۔ مخلص میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 13:17، 25 نومبر 2015 (م ع و)

دعوت رائے دہی[ترمیم]

آداب جناب Kpria! اس رائے شماری میں آپ کی قیمتی رائے درکار ہے، امید ہے ہمیں اپنی قیمتی رائے سے نوازیں گے، والسلام --میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:25، 3 دسمبر 2015 (م ع و)

اردو املا کے متعلق اور اہم فیصلہ کن رائے شماری[ترمیم]

محب گرامی! اردو ویکیپیڈیا پر اردو زبان کی املا سے متعلق ایک اہم اور فیصلہ کن رائے شماری جاری ہے، آپ سے درخواست ہے کہ اپنی رائے بھی یہاں اس صفحہ میں درج فرمائیں، نوازش -- میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 07:17، 22 دسمبر 2015 (م ع و)

آپ کو معاونت درکار ہے؟[ترمیم]

آنجناب کی خدمت میں آداب و تسلیمات! آپ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے مسرت محسوس ہو رہی ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کی معاونت میز کو باقاعدہ فعال کیا جا رہا ہے، جہاں تبادلہ خیال کا جدید نظام آپ کا منتظر ہے۔ اگر اردو ویکیپیڈیا کے متعلق آپ کو کسی بھی قسم کی معاونت کی ضرورت ہے تو براہ کرم اس میز پر تشریف لائیں اور اپنا سوال چھوڑ دیں۔ اگر آپ اردو ویکیپیڈیا کے ماحول سے واقف اور یہاں کے طریقہ کار سے آگاہ ہیں تو براہ کرم اس معاونت میز کو اپنے پاس نشان زد کر لیں تاکہ جب بھی کوئی صارف یہاں اپنا سوال رکھے تو آپ کو فوراً اطلاع مل جائے اور آپ اپنا حصہ ڈال سکیں۔ مقصد یہ ہے کہ اردو ویکیپیڈیا سے متعلق اس طرح کی گفتگو کو مرکزیت دی جائے اور صارفین کو متعلقہ معلومات یکجا دستیاب ہو سکیں۔ امید ہے کہ اس میز کو فعال کرنے میں آپ کا تعاون مل سکے گا، والسلام میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 12:32، 14 ستمبر 2016 (م ع و)

اردو زبان میں ویکی ہاؤ شروع کرنے درخواست میں آپ مدد کی سخت ضرورت ہے[ترمیم]

محترم دوست احباب،

آداب و تسلیم!

آپ سب سے گزارش ہے کہ اردو زبان میں مزید معلوماتی مواد کی تیاری کے عظیم مقصد کی خاطر Com.icon.png ویکی ہاؤ کی ویب سائٹ پر جاکر اپنا ایک الگ کھاتہ کھولیں (راست یا اسکرین پر فیس بک / گوگل لاگ کے ان ربط کی مدد سے )۔ کھاتہ کھولنے کے بعد Notebook blue.png اردو ویکی ہاؤ منصوبے کی ٹیم سازی کے صفحے پر جائیں اور اپنی تائید درج کریں۔ یوں ہی تائید درج کرنے کی بجائے کوئی وجہ بھی لکھیے، مثلاً:

# I am one of the many users of [https://ur.wikipedia.org Urdu Wikipedia]. I am interested in seeing the launch of Urdu version of Wikihow.I would definitely contribute to it as this will help many of our community members in knowing how daily activities are accomplished. --~~~~

ویکی ہاؤ کیا ہے؟

یہ ویکیپیڈیا سے مختلف ویب سائٹ ہے۔ اس کا مقصد کئی کاموں کے کرنے کے طریقوں کی رہنمائی کرنا ہے، مثلاً مرغ کی بریانی پکانا، کراس اسٹیچینگ، ملازمت کی درخواست کا خط، پہلے بین الاقوامی سفر کی تیاری، وغیرہ، اس میں موضوع کی قید نہیں، بس جو بھی کام ہو، اس کے کرنے کی تفصیلات لکھنا ہے۔

اردو ویکی ہاؤ سے کیا فائدہ ہے؟
  1. اردو والوں کو روزمرہ کی زندگی کے کاموں کے کرنے سے واقف کروانا۔
  2. انگریزی کا مواد اردو میں ترجمہ کرنا۔# بہت سے لوگ ویکی کلچر کو سمجھ نہیں پاتے کہ یہ ثانوی ذرائع کی مدد ہی سے تیار ہوتا ہے۔ تاہم ان کے پاس انجینیرنگ، طب، تعلیم وغیرہ کا عملی تجربہ ہے، جسے اردو ویکی ہاؤ پر منتقل کیا جا سکتا ہے۔
  3. گھریلو خواتین پکوان، ٹیلرنگ، بچوں کی دیکھ ریکھ وغیرہ کے مضامین دیکھ بھی سکیں گی اور ان پر تعاون بھی کر سکتی ہیں۔
ویکی ہاؤ کن کن زبانوں میں ہے؟

ویکی ہاؤ دنیا کی سترہ زبانوں میں ہے، جن میں انگریزی، عربی، اطالوی، وغیرہ شامل ہیں۔

کیا یہ کسی جنوبی ایشیا کی زبان میں موجود ہے؟

جی ہاں، یہ ہندی میں موجود ہے: http://hi.wikihow.com

کیا یہ اردو میں نہیں ہے؟

افسوس! 2014ء میں کوشش کے باوجود ابھی تک نہیں ہے کیونکہ پچھلے دو سال سے اب تک صرف سات صارفین نے الگ الگ وقتوں میں اس کے لیے دلچسپی ظاہر کی ہے۔

کیا میں اس کے اردو میں شروع ہونے میں مدد کرسکتا ہوں؟

بے شک! آپ http://www.wikihow.com/wikiHow:Urdu-wikiHow-Project پر جایئے اور اپنی تائید درج کیجیے۔ مگر اس سے پہلے آپ کو http://www.wikihow.com پر ایک رجسٹرڈ ممبر ہونا پڑے گا۔

اردو ویکی ہاؤ کی تائید کے لیے میں کیا لکھوں؟

ویسے تو آپ کچھ بھی لکھ سکتے ہیں۔ تاہم آپ کی سہولت کے لیے اسی صفحے پر (اوپر) ایک نمونے کا متن دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے پڑھیے اور کچھ تبدیلی کے ساتھ درخواست کے ربط http://www.wikihow.com/wikiHow:Urdu-wikiHow-Project پر اپنی تائید درج کیجیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:02, 28 ستمبر 2016 (م ع و)

اصطلاح ریتخانہ کی تبدیلی[ترمیم]

اطلاع:_ اردو ویکیپیڈیا میں sandbox کے لیے عرصہ سے اردو متبادل ریتخانہ استعمال کیا جاتا رہاہے، یہ لفظ اردو میں معروف بھی نہیں اور انگریزی لفظ کا ہو بہو اور بھونڈا ترجمہ ہے۔ چنانچہ اس لفظ کو تبدیل کرکے تختہ مشق کر دیا گیا ہے۔ آنجناب سے گزارش ہے کہ یہاں کلک کرکے اپنے تختہ مشق کا نام ریتخانے سے منتقل کرکے تختہ مشق کر لیں۔ امید ہے یہ تبدیلی پسند آئے گی۔

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

Bästa nyskrivna.svg 100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:48, 20 اگست 2017 (م ع و)

ویکی بان[ترمیم]

یہاں پر آپ کی رائے درکار ہے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:05, 10 جنوری 2018 (م ع و)

ویکی لغت پر رائے شماری[ترمیم]

محترم Kpria آپ جانتے ہی ہوں گے کہ، اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ویکی لغت بھی ہے۔ جس پر کوئی مامور اداری نہیں ہے اب ضرورت ہے کہ ویکی لغت پر مامور اداری ہو، اس کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔

ویکیپیڈیا کے منصوبے[ترمیم]

دعوت برائے ویکی منصوبہ ہندومت[ترمیم]

ویکی منصوبہ ہندومت میں خوش آمدید
Om symbol.svg

ویکی منصوبہ ہندومت — ہندومت کے متعلق مضامین کو مل کر بہتر بنانے کی ایک کاوش

تبادلہ خیال ہندومت — ہندو مت متعلقہ مضامین کے مسائل کے بارے میں ایک صفحہِ گفتگو

تختہ اطلاعات — ہندومت-متعلقہ اعلانات

ہندو ویکیپیڈیا صارفین — صارفین جو درحقیقت  ہندو ہیں

باب — ہندومت متعلقہ مضامین، تصاویر اور زمرہ جات کا ایک مفید باب

گروہان — ہندو فرقوں کا ایک ذیلی منصوبہ

دعوت برائے ویکی منصوبہ یہودیت[ترمیم]

آپ کو ویکی منصوبہ یہودت میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے

ویکی منصوبہ یہودیت کا اصل مقصد یہ ہے کہ یہودیت سے متعلق ویکیپیڈیا پر مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے اور یہودیت سے متعلق موضوعات پر نئے مضامین لکھے جائیں۔

Star of David.svg

دعوت برائے ویکی منصوبہ مسیحیت[ترمیم]

آپ کو ویکی منصوبہ مسیحیت میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے

ویکی منصوبہ مسیحیت کا اصل مقصد یہ ہے کہ مسیحیت سے متعلق ویکیپیڈیا پر مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے۔ اِس منصوبے کے تحت متعدد مسیحی فرقوں پر مضامین کی معتدبہ تعداد موجود ہے اس لیے اس امر کی وضاحت ضروری ہے کہ ہم مسیحیت کی کسی مخصوص روایت یا فرقے کی مذمت نہیں کرتے، اور کوشش کرتے ہیں کہ مضامین میں تمام مسیحی روایات کی منصفانہ، درست اور مناسب نمائندگی ہو۔۔

Christian cross.svg

بخاری سعید (گفتگو!)

رائے درکار[ترمیم]

محترم Kpria صاحب!

آداب

آپ کی یہاں پر رائے درکار ہے۔ — بخاری سعید (گفتگو!)

رائے شماری برائے توسیع عناصر مضمون[ترمیم]

محترم Kpria صاحب!

آداب،

توسیع عناصر مضمون کے لیے آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔ — :) یہ صارف منتظم ہے—محمد شعیب— 

ویکی ماخذ[ترمیم]

محترم Kpria صاحب!

آداب!


ویکی ماخذ (ویکی سورس) ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چلنے والا ایک آن لائن برقی دار الکتب ہے جو آزاد مصادر و مراجع کے متون پر مشتمل ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دنیا کی مختلف زبانوں میں موجود تمام اقسام کے آزاد متون یکجا کیے جائیں خواہ وہ کسی شکل میں دستیاب ہوں۔

اسی منصوبے کو اردو زبان میں شروع کرنے کی میٹا پر درخواست دی گئی ہے، امید ہے کہ آپ ویکی ماخذ کے لیے مثبت آرا سے نوازیں گے۔— بخاری سعید (گفتگو!)

رائے درکار[ترمیم]

آداب!

آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔ — بخاری سعید (گفتگو!)

ٹائیگر ترمیمی دوڑ میں خوش آمدید[ترمیم]

Ghostscript Tiger.svg
جناب Kpria کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن اور گوگل نے سینٹر برائے انٹرنیٹ و سوسائٹی (سی آئی ایس) اور ویکیپیڈیا انڈیا چیپٹر (ڈبلیو ایم آئی این) کے تعاون سے ایک تحریری مسابقہ کا انتظام کیا ہے تاکہ کچھ متعین موضوعات پر معیاری مواد فراہم کرنے اور تحریر کرنے میں بھارتی زبانوں کی برادریوں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔

  • ترمیمی دوڑ کے اصول و ضوابط یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

اگر آپ ویکیپیڈیا پر نئے ہیں تو ذیل میں کچھ صفحات ہیں جن سے آپ مدد حاصل کر سکتے ہیں:

  • اگر آپ اس تحریری مسابقے میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ترمیمی دوڑ میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین ٹائیگر ترمیمی دوڑ (تبادلۂ خیال!)


نیز آپ دوسری بھارتی زبانوں کی ترمیمی دوڑوں میں بھی شمولیت اختیار کر سکتے ہیں:

مراٹھیتملکنڑبنگالیتیلگوگر مکھی پنجابیانگریزیاڑیہملیالمگجراتیہندی

منصوبہ امن کے پیامبر میں حصہ لیں[ترمیم]

Dove peace.svg
جناب Kpria کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

امن کے پیامبر اردو اور عبرانی ویکیپیڈیا کے درمیان باہمی تعاون ہے۔ منصوبے کا آغاز 20 جون سے ہے اور اختتام 20 اگست کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس باہمی تعاون میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس باہمی تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ امن کے پیامبر (تبادلۂ خیال!)

اسرائیل پاکستان تعلقات[ترمیم]

محترم Kpria صاحب!

آداب، یہاں اپنی رائے دیجیے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:21، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)

رائے درکار[ترمیم]

یہاں پر رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:53، 30 ستمبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا: منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء[ترمیم]

محترم صاحب!

جناب Kpria کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

'ایشیائی فلمی شخصیات اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 اکتوبر، 2018ء سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

اس منصوبے کا اہم مقصد ایشیاء کی فلمی شخصیات کو اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروانا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر کئی اہم ایشیائی اداکاروں، فلم پروڈیوسروں اور فلم ہدایتکاروں کے صفحہ/مضامین نہیں ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعے ہم ان سب اشخاص کا اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروا سکتے ہیں۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کل سے شروع[ترمیم]

جناب Kpria کی خدمت میں آداب عرض ہے۔


ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز کل سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

یہاں پر ایک فہرست فراہم کی گئی ہے جس میں غیر موجود اہم مضامین کا ذکر ہے۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

رائے درکار[ترمیم]

ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/حسیب احمد پر آپکی رائے درکار ہے۔ اگر آپ یہ پیغام دوبارہ دیکھ رہے ہیں تو اس کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:44، 15 اکتوبر 2018ء (م ع و)

اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ[ترمیم]

چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:09، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)

اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ[ترمیم]

چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)

اردو چینی ہمکاری منصوبہ[ترمیم]

Accessories-text-editor.png
جناب Kpria کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

اردو چینی تحریری مسابقہ اردو اور چینی ویکیپیڈیا کے درمیان ایک ہمکاری منصوبہ ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 مارچ سے ہے اور اختتام 15 اپریل کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ ہمکاری منصوبے کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 15 اپریل 2019ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس ہمکاری میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ہمکاری منصوبے میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت کریں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین اردو چینی ہمکاری منصوبہ (تبادلۂ خیال!)