تبادلۂ خیال صارف:MEK

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویکیپیڈیا میں !     Welcome to Urdu Wikipedia!

آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔

For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.


نئے مضامین[ترمیم]

السلام محترم/محترمہ! امید ہے خیریت سے ہوں گے/گی۔ تاریخ کے موضوع پر مضامین لکھتا دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے جو آپ کے مضامین کو دیکھ کر بھی ہو رہی ہے۔ اللہ زور قلم اور زیادہ کرے لیکن چند باتیں گوش گزار کرانا چاہوں گا۔ ایک تو املاء کا کچھ دھیان رکھیں، دوسرا کیونکہ فی الوقت اردو اعداد (numbers) کا کوئی خاص رائج نظام موجود نہیں اس لیے انگریزی اعداد کا ہی سہارا لیں اور سن وغیرہ لکھنے کے لیے انگریزی حروف ہی استعمال کریں۔ آپ کے حالیہ مضامین بہت اہم شخصیات پر ہیں جو تفصیلات کی متقاضی ہیں لیکن کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے۔ امید ہے کہ آپ اس سلسلے کو جاری رکھیں گے/گی۔ کسی بھی مسئلے کے لیے مجھ سے یا دیوان عام میں تمام منتظمین و اراکین سے رابطہ کر سکتے/سکتی ہیں۔ والسلام فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ


محترم فہد صاحب اسلام اعليکم : آپ کی حوصلہ افزائی ک ابہت شکریہ۔
ابھی میری اردو وکیپڈیا میں آمد نہ ہونے کے برابر ہے لہذا غلطیاں تو ہوں گی اور امید کرتا ہوں کہ آپ جیسے دوست مدد کرتے رہیں گے۔
جہاں تک مضامین کی تشنگی کا تعلق ہے تو آغاز میں نے کردیا ہے اور انشاہ اللہ تعالیٰ انھیں بڑھاتا رہوں گا اورر آپ حضرات سے بھی اسکی توقع رکھتا ہوں۔
والسلام MEK 08:35, 29 جولا‎ئی 2008 (UTC)

السلام علیکم[ترمیم]

السلام علیکم! اردو ویکیپیڈیا پر بازواپسی مبارک۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 04:46, 21 اگست 2012 (UTC)