تبادلۂ خیال صارف:Mosvi2014

    آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

    خوش آمدید[ترمیم]

    خوش آمدید!

    ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: F icon.svg اور G 2014-04-24 22-48.png

    (?_?)
    ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
    Wikipedia laurier wp.png

    جناب Mosvi2014 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
    ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 181,752 مضامین موجود ہیں۔
    اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



    Samarbetare.svg

    یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

    • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
      • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
      • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس (Insert-signature.png) زریہ پر طق کریں۔

    Signature-guide-ur.png


    Under construction icon-green.svg

    ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

    آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


    • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
    • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


    --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:33, 11 مئی 2016 (م ع و)

    چائے خانے میں تشریف لائیں![ترمیم]

    آداب Mosvi2014! ہم آپ کو چائے خانہ میں دعوت دیتے ہیں ــ (چائے خانہ)' ایک دوستانہ جگہ ہے جہاں نئے صارف دیگر صارفین سے ویکیپیڈیا میں ملتے اور بات چیت کرتے ہیں ــ آپ بھی آئیں اور اپنا سوال پیش کر کے ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں ــ مگر یاد رہے کہ سوال کے آخر میں دستخط کرنا ضروری ہے، اور دستخط (ویکیپیڈیا) میں اِس طرح کرتے ہیں:(~‌~‌~‌~) ــ ہمیں ضرور ملیں!ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:34, 11 مئی 2016 (م ع و)

    وظالف الابرار نامزد برائے حذف[ترمیم]

    آداب؛ وظالف الابرار نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
    اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ نامعلوم اجنبی 06:37، 1 مئی 2020ء (م ع و)

    گریند-وہاب پورہ سانحہ طیارہ نامزد برائے حذف[ترمیم]

    آداب؛ گریند-وہاب پورہ سانحہ طیارہ نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
    اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ نامعلوم اجنبی 06:44، 1 مئی 2020ء (م ع و)

    معروفیت[ترمیم]

    آپ کے مضامین جو کتابوں سے متعلقہ ہیں، ان مین بہتری کی بہت گنجائش ہے، کتاب سے متعلقہ مضامین کے لیے کتاب کا اعزاز یافتہ، مشہور، مقبول، یا بہت اہم ہونا ضروری ہے۔ معروفیت دیکھیے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:12، 4 جنوری 2021ء (م ع و)

    یہ کتاب تاریخی ہے اور بہت ضروری ہے۔ Mosvi2014 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:14، 4 جنوری 2021ء (م ع و)

    حذف سانچے کا اخراج[ترمیم]

    محترم السلام علیکم، امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے، جناب عالی راہ اسلام آرگنائزیشن کے مضمون میں حذف کا انتظامی سانچہ لگایا گیا تھا جسے آپ نے ہٹا دیا۔ آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حذف سانچہ لگانے کے بعد اسے صرف منتظمین ہی ہٹا سکتے ہیں۔ امید ہے کہ آپ مستقبل میں احتیاط کریں گے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:43، 16 فروری 2021ء (م ع و)

    وعلیکم السلام جناب آئندہ سے احتیاط برتا جائے گا۔ Mosvi2014 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:45، 16 فروری 2021ء (م ع و)

    اختر عباس نجفی نامزد برائے حذف[ترمیم]

    آداب؛ اختر عباس نجفی نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
    اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:53، 17 مارچ 2021ء (م ع و)

    مزید حوالات دئے جائیں گے۔ سید ذوالفقار علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:55، 17 مارچ 2021ء (م ع و)

    [Wikimedia Foundation elections 2021] Candidates meet with South Asia + ESEAP communities[ترمیم]

    Hello,

    As you may already know, the 2021 Wikimedia Foundation Board of Trustees elections are from 4 August 2021 to 17 August 2021. Members of the Wikimedia community have the opportunity to elect four candidates to a three-year term. After a three-week-long Call for Candidates, there are 20 candidates for the 2021 election.

    An event for community members to know and interact with the candidates is being organized. During the event, the candidates will briefly introduce themselves and then answer questions from community members. The event details are as follows:

    • Bangladesh: 4:30 pm to 7:00 pm
    • India & Sri Lanka: 4:00 pm to 6:30 pm
    • Nepal: 4:15 pm to 6:45 pm
    • Pakistan & Maldives: 3:30 pm to 6:00 pm
    • Live interpretation is being provided in Hindi.
    • Please register using this form

    For more details, please visit the event page at Wikimedia Foundation elections/2021/Meetings/South Asia + ESEAP.

    Hope that you are able to join us, KCVelaga (WMF), 06:32، 23 جولائی 2021ء (م ع و)

    وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیں[ترمیم]

    محترم Mosvi2014،

    آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔

    ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔

    اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔

    برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔

    اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔

    اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)

    المہدی چوک نامزد برائے حذف[ترمیم]

    آداب؛ المہدی چوک نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
    اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:06، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

    راہ اسلام آرگنائزیشن نامزد برائے حذف[ترمیم]

    آداب؛ راہ اسلام آرگنائزیشن نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
    اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:17، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

    جوابات مع حوالات نامزد برائے حذف[ترمیم]

    آداب؛ جوابات مع حوالات نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
    اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:19، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

    یہ ایک اہم کتاب ہے۔ سید ذوالفقار علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:55، 10 اکتوبر 2022ء (م ع و)

    اس کتاب کا حذف کرنا بہتر نہیں ہے۔ سید ذوالفقار علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:29، 4 نومبر 2022ء (م ع و)

    WikiConference India 2023: Program submissions and Scholarships form are now open[ترمیم]

    Dear Wikimedian,

    We are really glad to inform you that WikiConference India 2023 has been successfully funded and it will take place from 3 to 5 March 2023. The theme of the conference will be Strengthening the Bonds.

    We also have exciting updates about the Program and Scholarships.

    The applications for scholarships and program submissions are already open! You can find the form for scholarship here and for program you can go here.

    For more information and regular updates please visit the Conference Meta page. If you have something in mind you can write on talk page.

    ‘‘‘Note’’’: Scholarship form and the Program submissions will be open from 11 November 2022, 00:00 IST and the last date to submit is 27 November 2022, 23:59 IST.

    Regards

    MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:25، 16 نومبر 2022ء (م ع و)

    (on behalf of the WCI Organizing Committee)

    WikiConference India 2023: Open Community Call and Extension of program and scholarship submissions deadline[ترمیم]

    Dear Wikimedian,

    Thank you for supporting Wiki Conference India 2023. We are humbled by the number of applications we have received and hope to learn more about the work that you all have been doing to take the movement forward. In order to offer flexibility, we have recently extended our deadline for the Program and Scholarships submission- you can find all the details on our Meta Page.

    COT is working hard to ensure we bring together a conference that is truly meaningful and impactful for our movement and one that brings us all together. With an intent to be inclusive and transparent in our process, we are committed to organizing community sessions at regular intervals for sharing updates and to offer an opportunity to the community for engagement and review. Following the same, we are hosting the first Open Community Call on the 3rd of December, 2022. We wish to use this space to discuss the progress and answer any questions, concerns or clarifications, about the conference and the Program/Scholarships.

    Please add the following to your respective calendars and we look forward to seeing you on the call

    Furthermore, we are pleased to share the email id of the conference contact@wikiconferenceindia.org which is where you could share any thoughts, inputs, suggestions, or questions and someone from the COT will reach out to you. Alternatively, leave us a message on the Conference talk page. Regards MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:21، 2 دسمبر 2022ء (م ع و)

    On Behalf of, WCI 2023 Core organizing team.