تبادلۂ خیال صارف:Mr.Saqib Ghafoor

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ثاقب غفور ملک نامزد برائے حذف[ترمیم]

آداب؛ ثاقب غفور ملک نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔

اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔

دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 08:03، 24 مئی 2019ء (م ع و)

ثاقب غفور ملک[ترمیم]

ثاقب غفور ملک یہ پیج ایک سماجی رہنما ثاقب غفورملک صاحب کا ہے۔ ان کے والد محترم کا نام عبدالغفور ملک[مرحوم]ہے۔ عبدالغفور ملک صاحب بھی ایک سیاسی اور سماجی رہنما تھے۔ ثاقب غفور ملک صاحب کی تاریخ پیدائش 22 مئی انیس سو ترانوے ہے۔ عوام کی بھلائی اور عوام کے حقوق کی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے عوام کے حقوق کی بات کرتے ہیں۔ ثاقب غفورصاحب بانی پاکستان اور شہدائے پاکستان کو اور ان کی عظمتوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

"https://ur.wikipedia.org/w/index.php? "3905955=oldid&ثاقب_غفور_ملک=t

Community Insights Survey[ترمیم]

RMaung (WMF) 15:52، 9 ستمبر 2019ء (م ع و)

Reminder: Community Insights Survey[ترمیم]

RMaung (WMF) 19:33، 20 ستمبر 2019ء (م ع و)

Reminder: Community Insights Survey[ترمیم]

RMaung (WMF) 17:29، 4 اکتوبر 2019ء (م ع و)