تبادلۂ خیال صارف:Muhammad Ashiq Ali

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: F icon.svg اور G 2014-04-24 22-48.png

Welcome! Bienvenue! Willkommen! Benvenuti ¡Bienvenido! ようこそ Dobrodosli 환영합니다 Добро пожаловать Bem-vindo! 欢迎 Bonvenon Welkom
(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید


Wikipedia laurier wp.png

جناب Muhammad Ashiq Ali کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 150,326 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



Samarbetare.svg

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس (Insert-signature.png) زریہ پر طق کریں۔

Signature-guide-ur.png


Under construction icon-green.svg

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

بخاری سعید تبادلہ خیال 11:13, 12 نومبر 2017 (م ع و)

اعراب کا استعمال[ترمیم]

دیکھیے معاونت:اعراب کا استعمال

اعراب کے استعمال کے بارے میں چند بنیادی باتیں یہاں درج کی جارہیں ہیں

  1. اعراب صرف اشد ضرورت کی صورت میں استعمال کیجیے اور جہاں تک ممکن ہو ان سے پرہیز کیجیے۔
  2. کسی صفحہ کے عنوان میں اعراب استعمال نہیں کیجیۓ۔
  3. روابط (لنکس) میں بھی اعراب کے براہ راست استعمال سے پرہیز کیجیۓ ، اگر کسی لنک میں اعراب اشد ضروری ہوں تو ایسی صورت میں اعراب کو ظاہری لفظ پر رکھیۓ اور اصل صفحہ کا نام بلا اعراب کے | سے پہلے رکھیۓ۔ مثلاً ، [ [ مسلم|مُسلم ] ]

متعدد کھاتے[ترمیم]

محترم صاحب!

آپ کے دوہرے کھاتے ثابت ہونے پر صارف:Famousvideomovies پر پابندی لگا دی گئی ہے! براہ مہربانی ویکیپیڈیا اصول و ضوابط کی پابندی کریں۔ امید ہے کہ آپ اس ایک کھاتے کے سوا مزید کھاتے بغیر مطلع کیے نہیں بنائیں گے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:07, 26 دسمبر 2017 (م ع و)

آپ کا ایک اور کھاتہ صارف:Sixthlyhj انگریزی ویکیپیڈیا پر بلاک ہے گزارش ہے کہ اسے بھی استعمال کرنا چھوڑ دیجیے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:11, 26 دسمبر 2017 (م ع و)

انگریزی عنوان[ترمیم]

محترم Famousvideomovies یا Muhammad Ashiq Ali یا Sixthlyhj صاحب!

گزارش ہے کہ Asad Bukhari جیسے انگریزی عناوین سے گریز کیجیے آپ نے کئی بار یہی عمل دوہرایا ہے۔ انگریزی عنوان اردو ویکیپیڈیا پر ممنوع ہیں رجوع مکررات بھی نہیں رکھے جاسکتے۔ شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 15:42, 27 دسمبر 2017 (م ع و)