تبادلۂ خیال صارف:Nirmal Brar Faridkot
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Nirmal Brar Faridkot کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
پنڈی بلوچاں اور آپ کا گراں قدر تعاون [ترمیم]
نرمل بھائی،
آداب!
پنڈی بلوچاں پر ایک اچھے مضمون کی تخلیق کا تہ دل سے شکریہ! گزارش ہے کہ اردو ویکی پیڈیا سے جڑے رہیے اور اپنا عمدہ کام جاری رکھیے۔ بطور خاص یہاں پر بھارت کے صوبہ پنجاب پر معلومات کی زبردست کمی ہے۔ آپ جیسے جانکار لوگ ہی اسے پورا کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:17، 17 دسمبر 2018ء (م ع و)