تبادلۂ خیال صارف:Nooruddin2020/وثق دوم ۲۰۱۴

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وثائق

{{{2}}}


صارف              Nooruddin2020


اب کچھ نئی باتیں ہو جائیں ۔ ۔ وکی طالب علمتبادلہ خیال 12:59, 19 اپریل 2013 (م ع و) وکی طالب علمتبادلہ خیال

بین الویکی روابط[ترمیم]

نور الدین بھائی، ماشااللہ آپ کافی اچھا کام کر رہے ہیں۔ ایک بات کا خیال رکھیں کہ جب بھی آپ کوئی نیا مضمون یا زمرہ بنائیں اس کو انگریزی صفحہ سے ربط کر دیا کریں۔ جس کے لیے آپ انگریزی صفحہ پر Edit links پر تک کریں اور اردو صفحہ کا نام اضافہ add کریں۔ یاد رہے کہ اردو کے لیے ur رمز استعمال کی جاتی ہے۔ زمرہ:سرینام کا ربط ڈال دیا گیا ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 09:33, 14 مئی 2013 (م ع و)

جی بہت شکریہ رہنمائی کا اور حوصلہ افزائی کا ۔ ۔ وکی طالب علمتبادلہ خیال

گیارہ ستمبر[ترمیم]

  • آپ نے 11 ستمبر 2001ء، امریکہ دہشت گردی کی جگہ نیا مضمون سانحہ بنایا ہے جس سے پرانے مضمون کا تاریخہ ضائع ہو گیا ہے۔ اس کا درست طریقہ یہ ہے کہ جس مضمون کا نام تبدیل کرنا مقصود ہو اس کو REDIRECT کریں۔ پرانے مضامین کے نام تبدیل کرنے سے پہلے مضمون کے تبادلہ خیال صفحہ پر مشورہ کر لیا کریں۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 14:26, 4 جون 2013 (م ع و)
وکی طالب علمتبادلہ خیال
بالکل جناب آپ کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ تبادلۂ خیال کرنا چاہیے تھا ۔ میں نے تبالۂ خیال کو اس لیے اہمیت نہيں دی کہ
  • پرانے نام سے اتنا اہم مضمون محض چند لائنوں پر مشتمل لکھا گیا تھا جو کہ ناکافی تھا ۔
  • اس کا نام بین الوکی روابط کے حساب سے برابر نہیں تھا ۔ انگریزی نام تھا Attack 9/11 جس کے اردو صفحے کا نام "امریکہ میں دہشت گردی 11ستمبر 2001ء" کچھ غیر ضروری طویل تھا ۔
  • لیکن پرانا نام بھی ضروری تھا اس لیے سوچا کہ نئے نام اور نئے مواد کے ساتھ نیا مضمون ہی لکھ دیا جائے جس میں اوپر مذکور نکات درست کر دیے جائيں ۔
  • سب سے اہم بات آج کل تبادلۂ خیال پر رد عمل یا تو دیر سے آتا ہے یا پھر آتا ہی نہيں ۔ اس لیے دیگر ممبران کے جواب کا انتظار نہيں کیا

میری کوشش ہوگی کہ آئندہ آپکی تجاویز پر عمل کر سکوں ۔

وکی طالب علمتبادلہ خیال

صلائے عام[ترمیم]

جناب Nooruddin2020/وثق دوم ۲۰۱۴! اس وقت اردو ویکی میں جلد از جلد پچاس ہزار صفحات کا ہدف عبور کرنے کے لیے ہم کوشاں ہیں۔ اس کو پایہ تکمیل تک پہونچانے کے لیے متعدد منصوبوں کا آغاز کیا جارہا ہے۔ اس وقت ہمارے پیش نظر دنیا بھر میں موجود لاکھوں شہروں پر خودکار طور پر اردو ویکیپیڈیا میں مضامین تحریر کرنے کا منصوبہ ہے، اس منصوبہ کے تحت ایک مخصوص صفحہ پر درخواست دی جاتی ہے۔ جن شہروں پر اردو ویکی میں مضامین موجود نہیں ہیں، آپ محض ان شہروں کے نام درج کردیں، ایک دن سے بھی کم عرصہ میں ان پر مضامین/صفحات تحریر کردیے جائیں گے۔ مزید تفصیلات اور مضامین تحریر کرنے کی درخواست دینے کے طریقہ کار کے لیے درج ذیل روابط ملاحظہ فرمائیں:

اطلاعاً عرض ہے کہ اس منصوبہ کے ذریعہ محض دو دن میں 200 سے زائد صفحات بنالیے گئے ہیں۔ امید ہے آپ کو یہ منصوبہ پسند آئے گا، نیز اس منصوبہ میں عملی شرکت فرماکر اردو ویکی کے پچاس ہزاری ہدف کو عبور کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔ ممنون میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:59، 19 اپریل 2024 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر موجود زمرہ جات کو براہ راست کوئی بھی صارف کسی دوسرے نام کے جانب منتقل نہیں کرسکتا، لیکن اس کی ضرورت بارہا پیش آتی ہے۔ لہذا اس مشکل کو حل کرنے کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا گیا ہے، اس منصوبہ کے تحت اردو ویکی کے کسی صارف کو اگر پہلے سے موجود زمرہ جات کے نام کسی نئے نام کے جانب منتقل کرنا ہو تو ایک متعین طریقہ سے درخواست دے سکتا ہے، اگر درخواست صحیح اور درست ہو (تخریب کاری کے زمرہ میں نہ آتی ہو) تو خودکار طور پر فورا درخواست پر عمل کردیا جاتا ہے۔

صفحہ منصوبہ اور صفحہ درخواست ملاحظہ فرمائیں۔

میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

رائے شماری[ترمیم]

جناب Nooruddin2020/وثق دوم ۲۰۱۴! آپ کی رائے ویکیپیڈیا:دیوان_عام/طرزیات#تنصیب توسیع پیغام خوش آمدید میں درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا[ترمیم]

تاریخ: 16 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - اردو - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - پنجابی - یوروبا - برمی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا[ترمیم]

تاریخ: 16 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - یوروبا - اردو - برمی - پنجابی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا[ترمیم]

تاریخ: 22 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - یوروبا - اردو - برمی - پنجابی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا[ترمیم]

تاریخ: 29 مارچ، 2014 بروز سنیچر

منصوبہ برائے خودکار اردو سازی[ترمیم]

بطور خاص اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے تجربہ کریں اور رائے سے نوازیں! میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

دعوت تبصرہ اظہار تاثرات[ترمیم]

السلام علیکم جناب Nooruddin2020/وثق دوم ۲۰۱۴! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے۔

آج اردو ویکیپیڈیا نے اپنا اولین ہدف پچاس ہزار مضامین کا اپنا اولین ہدف پورا کیا ہے، خوشی کے اس موقع پر یہاں جشن پچاس ہزاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آپ سے اس جشن میں شرکت اور اظہار تاثرات کی پرخلوص درخواست ہے، آنجناب کی تشریف آوری ہم سب کے لیے باعث مسرت ہوگی۔ والسلام :) یہ صارف منتظم ہے—خادم— 

درخواست ویکی کتب میں[ترمیم]

السلام علیکم جناب Nooruddin2020/وثق دوم ۲۰۱۴ صاحب! آپ کی رائے اس صفحہ میں درکار ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم— 

اردو ویکی اقتباسات پر رائے شماری[ترمیم]

جناب Nooruddin2020/وثق دوم ۲۰۱۴ صاحب! اردو ویکی اقتباسات ایک طویل عرصہ سے غیر فعال تھا۔ حال ہی میں اردو ویکیپیڈیا کے پچاس ہزاری ہدف کی تکمیل پر دیگر غیر متحرک منصوبوں کو بھی فعال کیا جارہا ہے، اردو ویکی کتب بھی کچھ دنوں میں فعال ہوجائے گا۔ اب اردو ویکی اقتباسات کو فعال کیا جانا ہے، اس سلسلہ میں وہاں منتظمی کے اختیارات کی از حد ضرورت پڑ رہی ہے۔ چنانچہ اردو ویکی کے قدیم ترین صارف قیصرانی صاحب کو منتظمی کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس رائے شماری میں اپنی رائے عنایت فرمائیں۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:15، 7 مئی 2014 (م ع و)

رائے شماری ایزی ٹائم لائن توسیع کی تنصیب[ترمیم]

جناب Nooruddin2020/وثق دوم ۲۰۱۴ صاحب! آپ کی رائے [1] درکار ہے۔

رائے شماری[ترمیم]

السلام علیکم جناب Nooruddin2020/وثق دوم ۲۰۱۴ صاحب! اس صفحہ میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 13:05، 26 ستمبر 2014 (م ع و)

دعوت رائے دہی[ترمیم]

السلام علیکم جناب! اس صفحہ میں آپ کی رائے درکار ہے. میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 10:39، 10 نومبر 2014 (م ع و)