یہ صارف اس وقت آن لائن ہے۔

تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عبید رضا کے تبادلۂ خیال پر خوش آمدید!

Obaid Raza (تبادلۂ خیال · شراکتیں · پابندی · محفوظ کردہ · حذف کردہ · منتقل کردہ · اختیارات)


  • اگر میں نے آپ کو کوئی پیغام دیا ہے: تو براہ کرم آپ اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر اس کا جواب دیں، اس کے بعد {{باز گفتگو|اپنا صارف نام}} کو میرے تبادلۂ خیال صفحہ پر چسپاں کردیں۔
  • اگر آپ مجھے کوئی پیغام دیتے ہیں: تو اس کا جواب اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر دوں گا، اس کے بعد {{باز گفتگو|Obaid Raza}} کو آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر چسپاں کردوں گا۔
  • مجھے پیغام تحریر کرنے کے لیے یہاں طق کریں۔

وثائق

وثق 1
وثق 2
وثق 3
وثق 4
وثق 5
وثق 6
وثق 7
وثق 8
وثق 9
وثق 10
وثق 11
وثق 12
وثق 13
وثق 14
وثق 15
2018ء میں ہونے والے تبادلۂ خیال، دیکھنے کے لیے تبادلۂ خیال یکم جنوری تا 31 دسمبر پر جائیں

Invitation to Organize Wiki Loves Love 2019[ترمیم]

WLL Subtitled Logo subtitled b (transparent).svg

Wiki Loves Love (WLL) is an International photography competition of Wikimedia Commons to subject love testimonials happening in the month of February 2019.

The primary goal of the competition is to document love testimonials through human cultural diversity such as monuments, ceremonies, snapshot of tender gesture, and miscellaneous objects used as symbol of love; to illustrate articles in the worldwide free encyclopedia Wikipedia, and other Wikimedia Foundation (WMF) projects. February is around the corner and Wiki Loves Love team invites you to organize and promote WLL19 in your country and join hands with us to celebrate love and document it on Wikimedia Commons. The theme of 2019 is Festivals, ceremonies and celebrations of love.

To organize Wiki Loves Love in your region, sign up at WLL Organizers page. You can also simply support and spread love by helping us translate the commons page in your local language which is open for translation.

The contest starts runs from 1-28 February 2019. Independent from if there is a local contest organised in your country, you can help by making the photo contest Wiki Loves Love more accessible and available to more people in the world by translating the upload wizard, templates and pages to your local language. See for an overview of templates/pages to be translated at our Translations page.

Imagine...The sum of all love!

Wiki Loves Love team

--MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:33، 6 جنوری 2019ء (م ع و)

اگستیہ، رائے شماری[ترمیم]

محترم صاحب!

السلام علیکم

یہاں اپنی رائے دیں، شکریہ۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:53، 6 جنوری 2019ء (م ع و)

السلام علیکم عبید بھائی آپ کی مدد یہاں[1] درکار ہے یہ سانچہ مجھ سے ٹھیک نہیں ہو رہا، پلیز اس کو درست کیجیے گا، شکریہ --Rachitrali 07:54، 11 جنوری 2019ء (م ع و)

ویکی لغت پر رائے شماری[ترمیم]

محترم Obaid Raza صاحب آپ جانتے ہی ہوں گے کہ اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ویکی لغت بھی ہے۔ جس پر کوئی منتظم نہیں ہے اب ضرورت ہے کہ ویکی لغت پر منتظم ہو، اس کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔

آپ کی مدد درکار ہے[ترمیم]

عبید رضا بھائی آپ کی مدد اس سانچے [2]میں درکار ہے، یہ سانچہ مجھ سے ٹھیک نہیں ہورہا، پلیز میری مدد کیجئے گا، شکریہ --Rachitrali 09:37، 14 جنوری 2019ء (م ع و)

گلگت بلتستان میں بولی جانے والی زبان شینا کے ٹیسٹ ویکی پروجیکٹ کے لیے ٹیسٹ ایڈمن کی نامزدگی کے لیے رائے شماری جاری ہے آپ یہاں [3]پر اپنی رائے دے سکتے ہیں، گزارش ہے کہ آپ اپنے قیمتی آرا سے نوازیں، شکریہ -Rachitrali 04:07، 17 جنوری 2019ء (م ع و)

غلام علی کی مجوزہ حذف شدگی[ترمیم]

Ambox warning yellow.svg

مضمون غلام علی کو مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے ، ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:

مشینی ترجمہ

اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو بدھ 13 مارچ، 2019ء کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کردیا جائے گا۔

اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{مجوزہ حذف شدگی/پیغام}} کو ہٹانے سے مجوزہ حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہیں گی۔ نیز اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نظر آئے تو بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 11:40، 26 فروری 2019ء (م ع و)

اردو چینی ہمکاری منصوبہ[ترمیم]

Accessories-text-editor.png
جناب Obaid Raza کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

اردو چینی تحریری مسابقہ اردو اور چینی ویکیپیڈیا کے درمیان ایک ہمکاری منصوبہ ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 مارچ سے ہے اور اختتام 15 اپریل کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ ہمکاری منصوبے کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 15 اپریل 2019ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس ہمکاری میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ہمکاری منصوبے میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت کریں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین اردو چینی ہمکاری منصوبہ (تبادلۂ خیال!)

اردو چینی ہمکاری منصوبہ[ترمیم]

Accessories-text-editor.png
جناب Obaid Raza کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

اردو چینی تحریری مسابقہ اردو اور چینی ویکیپیڈیا کے درمیان ایک ہمکاری منصوبہ ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 مارچ سے ہے اور اختتام 15 اپریل کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ ہمکاری منصوبے کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 15 اپریل 2019ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس ہمکاری میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ہمکاری منصوبے میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت کریں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین اردو چینی ہمکاری منصوبہ (تبادلۂ خیال!)

اردو پنجابی ترجمہ[ترمیم]

عبید صاحب اردو پنجابی ترجمہ کے لئے پنجابی ویکی شعیب صاحب کی معاونت سے اک ٹول بنایا تھا ، وہ اب کام نہیں کر رہا شاید یہ [tools.wmflabs.org/shuaib-bot/ur2pnb.php] اس کی وجہ سے ہے کیونکہ یہ 404 - Not Found ایرر دے رہا ہے ۔ شعیب صاحب سے رابطہ نہیں ہو رہا ان کے اردو ویکی کے تبادلہ خیال صفحہ پر بھی رسائی نہیں ہو رہی ۔ اس سلسلے میں مدد کیجیۓ ، شکریہ۔ --Abbas dhothar 14:45، 12 مارچ 2019ء (م ع و)

ماڈیول:Wikidata2/P569-P570[ترمیم]

السلام عليكم، هل يمكنك استبدال محتوى ماڈیول:Wikidata2/P569-P570 بمحتوى ماڈیول:Wikidata2/P569-P570/sandbox لإصلاح التصانيف المتعلقة بتواريخ الميلاد والوفاة التي تظهر مثل زمرہ:44 ق مء کی وفیات لتظهر زمرہ:44 ق م کی وفیات --Mr. Ibrahem (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:41، 15 مارچ 2019ء (م ع و)

@Mr. Ibrahem: YesY تمبخاری سعید تبادلہ خیال 14:10، 15 مارچ 2019ء (م ع و)
@BukhariSaeed: هل يمكنك تكرار العملية لإصلاح التصنيفات في مقالات مثل جسٹن شہید --Mr. Ibrahem (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:26، 15 مارچ 2019ء (م ع و)
أخي @Mr. Ibrahem:، YesY تمبخاری سعید تبادلہ خیال 14:34، 15 مارچ 2019ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء)[ترمیم]

آداب!

مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:57، 30 مارچ 2019ء (م ع و)

سانچہ غائب[ترمیم]

عبید بھائی اس [4] میں سانچہ غائب ہو گیا ہے، پلیز اس سانچے کو درست کرنے میں میری مدد کیجیے، نوازش ہو گی --Rachitrali 05:32، 13 اپریل 2019ء (م ع و)


کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کے لیے ٹیسٹ ایڈمن کی ضرورت ہے[ترمیم]

عبید بھائی کھوار ویکپیڈیا [5] منظوری کے آخری مراحل میں ہے ہمیں کچھ تکنیکی امور مثلاً ماڈیول، سانچہ، انفو باکس اور دیکر تکنیکی امور کی انجام دہی کے سلسلے میں دشواری کا سامنا ہے آپ جیسے تجرہ کار شخصیت کی بطور ایڈمن کچھ عرصے کے لیے خدمات کی ضرورت ہے ویکیپیڈیا کی منظوری کے بعد ہم آپ کو تکلیف نہیں دیں گے، اگر آپ کی اجازت کو تو آپ کا نام بطور ٹیسٹ ایڈمن تجویز کردوں؟ آپ کی مہربانی کی منتظر، --Rachitrali 05:42، 15 مئی 2019ء (م ع و)

عید مبارک[ترمیم]

بدون_چوکھٹ

السلام علیکم!

عید الفطر کے پر مسرت موقع پر تمام امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک باد (تقبل اللہ منا ومنکم)۔ اللہ ہم سب کی رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات کو قبول فرمائے اور عید کی حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے آمین۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:38، 4 جون 2019ء (م ع و)

صفحہ محفوظ کر دیں[ترمیم]

سید احمد بریلوی کے صفحے کو کافی محنت سے لکھا ہے۔ اسکو محفوظ کر دیں تاکہ اہم حوالہ جات ضائع نہ ہوں۔ https://ur.m.wikipedia.org/wiki/%D8%B3%DB%8C%D8%AF_%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D9%84%D9%88%DB%8C Dr. Hamza Ebrahim (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:06، 5 جون 2019ء (م ع و)

رابطہ شعیب صاحب[ترمیم]

عبید رضا صاحب عید مبارک ۔

عبید صاحب کیا شعیب صاحب سے رابطے کی کوئی صورت ممکن ہے ۔ کیا وہ اردو ویکی پر واپس آ چکے ہیں ؟ --عباس دھوتھڑ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:43، 6 جون 2019ء (م ع و)

ان کا واٹس ایپ بحال ہوگیا ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 02:56، 6 جون 2019ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/صارفین بلحاظ بائٹس (مرکزی نام فضا)[ترمیم]

آداب!

یہ بہت ہی اچھی بات ہے کہ آپ ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/صارفین بلحاظ بائٹس (مرکزی نام فضا) میں مناسب اعداد و شمار کی تحدیث فرماتے رہے ہیں۔ تاہم آخری بار یہ کام دسمبر 2018ء میں ہوا ہے۔ اگر آپ کچھ وقت نکال کر اسے اب پھر سے تحدیث فرمائیں تو یہ اچھا اس لیے ہو گا کہ جدید شماریات کے ساتھ ساتھ ہم نو وارد اور فعال صارفین کے گراں قدر تعاون کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:28، 28 جولائی 2019ء (م ع و)

مزمل بھائی معذرت دیر سے جواب دے رہا ہوں، میں نے پیغام دیکھ لیا تھا اور ایک ہفتے میں کئی بار کوشش کی، لیکن اسکرپٹ میں ایرر آ رہا ہے۔ جو ابھی مجھ سے درست نہیں ہوا۔ شعیب بھائی کو بتائیں، وہ کیوری پر جا کر میری کیوری دیکھیں، اور اس ایرر کو درست کرنے کی کوشش کریں۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:23، 4 اگست 2019ء (م ع و)
@Yethrosh اور الصارم: صاحب، اس معاملے میں معاونت در کار ہے۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:10، 4 اگست 2019ء (م ع و)
خامی کو تو درست کر دیا ہے لیکن نئی فہرست میں موجود صارفین کس ویکیپیڈیا کے ہیں؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 5 اگست 2019ء، بوقت 12 بج کر 57 منٹ (بھارت)
حیرت ہے!!! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:11، 5 اگست 2019ء (م ع و)
وہ عربی ویکیپیڈیا کے صارف لگ رہے ہیں۔— ابن سعید تبادلہ خیال 04:48، 6 اگست 2019ء (م ع و)

──────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────── شماریات تازہ کر دی گئی ہیں۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 9 اگست 2019ء، بوقت 8 بج کر 51 منٹ (بھارت)

@محمد شعیب، Yethrosh، اور الصارم: صاحب! بہت ہی اچھی بات کہ یہ کام انجام دیا گیا ہے۔ تاہم کیا ہی بہتر ہو گا کہ روبہ جاتی ترامیم اور جسم و جان کے حامل صارفین میں تفریق کی جائے اور ان دونوں کے تعاونوں کے جدول الگ کر دیے جائیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:58، 9 اگست 2019ء (م ع و)

منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen)[ترمیم]

آداب!

مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔

تبادلۂ خیال:روس کے وفاقی موضوعات[ترمیم]

تبادلۂ خیال:روس کے وفاقی موضوعات پر رائے دیں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:52، 6 اگست 2019ء (م ع و)

عید مبارک[ترمیم]

بدون_چوکھٹ

السلام علیکم

ہماری جانب سے عید الاضحی کی پر خلوص مبارکباد ۔۔۔۔۔۔!
عيد مبارك سعيد تقبل الله منا ومنكم أضاحينا وأعمالنا۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:45، 12 اگست 2019ء (م ع و)

آپ کو میری جانب سے بھی عید کی بہت بہت مبارک باد۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:11، 12 اگست 2019ء (م ع و)

بھارت میں ہجومی تشدد[ترمیم]

بھارت میں ہجومی تشدد ایک مؤقت اور موزوں مضمون ہے۔ ہر بات مدلل اور باحوالہ ہے۔ مکمل مواد کی عدم دستیابی یا بکھراؤ کو جس طرح سے یکجا کر کے مضمون کو بنایا گیا وہ قابل دید ہے۔ یہ آج کل سرخیوں میں ہے اس لیے بھی اسے صفحہ اول کی زینت بنانا خوش آئند ہے۔ براہ مہربانی اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:26، 14 اگست 2019ء (م ع و)

مبارک[ترمیم]

آداب! ویکی میڈیا فاؤنڈیشن کی جانب لیاپ ٹاپ کی منظوری پر آپ کو بے حد مبارکباد! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:23، 18 اگست 2019ء (م ع و)

بہت شکریہ مزمل بھائی! دعا کریں کسی طرح مل بھی سکے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:57، 30 اگست 2019ء (م ع و)

Project Tiger 2.0[ترمیم]

Sorry for writing this message in English - feel free to help us translating it

Community Insights Survey[ترمیم]

RMaung (WMF) 15:55، 9 ستمبر 2019ء (م ع و)

Reminder: Community Insights Survey[ترمیم]

RMaung (WMF) 19:35، 20 ستمبر 2019ء (م ع و)

رہنمائی کرے[ترمیم]

https://ur.wikipedia.org/wiki/Operation_Swift_Retort_Film

آپ اس صفحے کو بہتر بنانے اور پٹرول کرنے میں مدد کرے. --پاک آرمی زندہ باد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:39، 24 ستمبر 2019ء (م ع و)

شکریہ[ترمیم]

آپریشن_سوئفٹ_ریٹورٹ شکریہ صفحے کو ٹھیک کرنے کے لئے کیا یہ صفحہ جلد پٹرول ہو سکتا ہیں ؟--Memon KutianaWala (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:34، 30 ستمبر 2019ء (م ع و)

Invitation from WAM 2019[ترمیم]

WAM logo without text.svg

Hi WAM organizers!

Hope you are all doing well! Now it's a great time to sign up for the 2019 Wikipedia Asian Month, which will take place in November this year (29 days left!). Here are some updates and improvements we will make for upcoming WAM. If you have any suggestions or thoughts, feel free to discuss on the meta talk page.

  1. Please add your language project by 24th October 2019. Please indicate if you need multiple organisers by 29th October.
  2. Please update your community members about you being the organiser of the WAM.
  3. We want to host many onsite Edit-a-thons all over the world this year. If you would like to host one in your city, please take a look and sign up at this page.
  4. Please encourage other organizers and participants to sign-up in this page to receive updates and news on Wikipedia Asian Month.
  5. If you no longer want to receive the WAM organizer message, you can remove your username at this page.

Reach out the WAM team here at the meta talk page if you have any questions.

Best Wishes,
Sailesh Patnaik using MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:03، 2 اکتوبر 2019ء (م ع و)

Reminder: Community Insights Survey[ترمیم]

RMaung (WMF) 17:30، 4 اکتوبر 2019ء (م ع و)

ٹائیگر ترمیمی منصوبہ ۱2019ء[ترمیم]

آداب، آداب،

گزشتہ سال کی طرح امسال بھی تائیگر ترمیمی منصوبہ کا آغاز ہوچکا ہے۔ گزشتہ سال اردو ویکیپیڈیا کی شراکت غیر معمولی تھی اور ہم تیسرے درجہ پر رہے تھے جبکہ اردو ویکیپیڈیا کو مسابقہ شروع ہونے کے بعد ایک ماہ بعد اس کی اطلاع ملی تھی۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب ٹائیگر ترمیمی دوڑ، 2018ء میں کل 29 صارفین نے شرکت کی تھی اور 694 نئے مضامین تخلیق کئے گئے تھے جبکہ 10195 صفحات میں توسیع کی گئی تھی۔ مکمل تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ امسال کا یہ مسابقہ (ٹائیگر ترمیمی دوڑ/2019ء) مزید دلچسپ ہونے جا رہا ہے کیونکہ اس میں کل 15 ویکیپیڈیائیں حصہ لے رہی ہیں اور ہر ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لئے کوشاں ہے۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے اپنی زبان کو سرفہرست کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ ذیل میں ضروری روابط ملاحظہ فرمائیں‘

شمولیت اور مضامین کا اندراج[ترمیم]

  • آپ 11:59 PM (بھارتی معیاری وقت)، 20 جنوری 2020ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

شراکتیں شامل کریں

واضح ہو کہ مضمون کم ازکم 300 الفاظ اور 9000 بائٹ کی شرط پر پورا اتر رہا ہو۔


آپ سے اس مسابقہ میں پرزور شرکت کی درخواست ہے۔ امید ہے کہ ہم سب مل کر اس مسابقہ میں اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لائیں گے۔ پیشگی شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:26، 10 اکتوبر 2019ء (م ع و)

شاہ فقیر اللہ علوی پر لکھا گیا مضمون آپ نے حذف کیوں کیا[ترمیم]

السلام علیکم آپ نے میرا مضمون حذف کر دیا انھی اس میں اضافے کر نے تھے اور اس کو مکمل کرنا تھا اور حوالے جات دینا تھے ۔

Request[ترمیم]

Hello there, could you please delete this page محمد شريف حسن it is a spam in most of wiki projects--فيصل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:05، 30 دسمبر 2019ء (م ع و)

Comments requested[ترمیم]

Greeting I hope you will be doing good you are requested to provide your precious comments here.--مھتاب احمد سنڌي (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:36، 30 دسمبر 2019ء (م ع و)

ویکی محبوب خواتین، 2020ء[ترمیم]

محترم Obaid Raza صاحب!

، اس سال ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020ء کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم فروری سے شروع ہوگا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ رواں برس میں تحریک نسائیت، مشہور خواتین کے سوانحی مضامین اور دیگر نسوانی موضوعات اس منصوبہ کا محور ہوں گے۔ ہر مضمون کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکی محبوب خواتین پر ملاحظہ فرمائیں! MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:43، 24 جنوری 2020ء (م ع و)

سانچہ میں خرابی[ترمیم]

عبید بھائی، اس فائل کے سانچہ میں موجود خانہ معلومات میں دو اندراج مستعمل حصہ اور کم ریزولوشن کام نہیں کر رہے ہیں۔ کیا اس پر نظر کرم فرما سکتے ہیں؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 29 جنوری 2020ء، بوقت 12 بج کر 20 منٹ (بھارت)

اب دیکھیں!--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:14، 28 جنوری 2020ء (م ع و)

محترم عبید رضا صاحب[ترمیم]

آختر علی خان صفحہ کو حذف کیون کیا گیا ؟ اختر علی خان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:51، 9 مارچ 2020ء (م ع و)

کیوں کہ اس میں محص ایک نام لکھا تھا، جو کہ آپ ہی کا نام ہے، آپ خود پر مضمون نہیں لکھ سکتے۔ مزید دیکھیے :ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا کیا نہیں ہے--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:00، 9 مارچ 2020ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari[ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari یہاں اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:42، 6 اپریل 2020ء (م ع و)

Desktop interface[ترمیم]

ہیلو

I noticed that on Urdu Wikipedia, for a couple of years, the font size has been set as larger than default. The Vector skin/interface doesn't really adapt to this change which causes bugs (example, example). Would you (or someone else you know from Urdu Wikipedia) be interested in finding ways to keep the interface to be consistently user-friendly? Maybe this project seems useful to you?

I'd write the same message on the talk page of Yethrosh, but it's protected, so I'm just pinging them here to make them aware. @Yethrosh, I would be grateful if it was possible for you to answer to these questions.

آپ کا شکریہ

SGrabarczuk (WMF) (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:33، 8 اپریل 2020ء (م ع و)

Thanks!
Yes I Am ready.Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:39، 9 اپریل 2020ء (م ع و)
Hey, so, following up, could you please tell me why your community decided to make these changes to the interface? What's the reason, the background? SGrabarczuk (WMF) (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:06، 14 اپریل 2020ء (م ع و)

اظہار تشکر[ترمیم]

اظہار تشکر برائے شرکائے ومخ.svg







جناب کی خدمت میں آداب عرض ہے!!!

ویکی محبوب خواتین کے تحریری مسابقے میں آپ کی غیر معمولی شرکت پر تشکر نامہ پیش خدمت ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اسی جوش و ولولے کے ساتھ آئندہ مسابقوں میں حصہ لے کر اردو کی ترویج و ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:31، 17 اپریل 2020ء (م ع و)

ویب سائٹ کے عنوان سے دو الگ مضامین کی ضرورت[ترمیم]

محترم! آداب اور رمضان مبارک!! ابھی دیکھ کر حیر ہوئی ہے کہ ہمارے یہاں Website اور WebCite کے لیے جس طرح انگریزی ویکی پر دو الک مضمون کی جگہ ایک ہی مضمون ویب سائٹ ہے اور حیرت انگیز طور پر دونوں مربوط بھی معلوم پڑتے ہیں۔ دیکھیے اگر کچھ اس میں تفریق اور بہتری ممکن ہو سکے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:15، 30 اپریل 2020ء (م ع و)

یاد فرمانے کا شکریہ محترم!
نہیں ویب سائٹ (Website) پر ہے، WebCite پر نہیں ہے۔ البتہ کسی بگ کی وجہ سے غیر موجود ہونے کے باوجود یہ ویکی ڈیٹا/ڈاٹا سے مربوط ہے۔ اس دوسرے کا عنوان بہرحال انگریزی ہی رہے گا۔ جیسے دیگر تمام زبانوں میں کیا گیا ہے۔ شکریہObaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:58، 1 مئی 2020ء (م ع و)
YesY تکمیل --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:02، 5 مئی 2020ء (م ع و)

سالنامہ کو تقویم کے رجوع مکرر سے ہٹانے کی درخواست[ترمیم]

جناب۔ آداب۔ خیر مطلوب۔ 'سالنامہ' بطور رجوع مکرر تقویم ہے۔ ہٹائیے گا۔Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:42، 1 مئی 2020ء (م ع و)

حکم پر عمل ہو چکا ہے، ملاحظہ فرمائیں!--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:26، 1 مئی 2020ء (م ع و)

سو عظیم مہم جو نامزد برائے حذف[ترمیم]

آداب؛ سو عظیم مہم جو نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ نامعلوم اجنبی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:18، 10 مئی 2020ء (م ع و)

[Small wiki toolkits – Indic workshop series 2020] Register now! - Reminder[ترمیم]

Note:You have received this message as you an interface-admin on your home Wikimedia project.


Greetings, hope this message finds you all in the best of your health, and you are staying safe amid the ongoing crisis.

Firstly, to give you context, Small wiki toolkits (SWT) is an initiative to support small wiki communities, to learn and share technical and semi-technical skills to support, maintain, and grow. We are happy to inform you that the SWT group has planned a series of four online workshops for Indic Wikimedia community members during June & July 2020. These workshops have been specifically designed and curated for Indic communities, based on a survey conducted early this year. The four workshops planned in this regard are;

  • Understanding the technical challenges of Indic language wikis (by Birgit): Brainstorming about technical challenges faced by contributors to Indic language Wikimedia projects.
  • Writing user scripts & gadgets (by Jayprakash12345): Basics to intermediate-level training on writing user scripts (Javascript and jQuery fundamentals are prerequisites).
  • Using project management & bug reporting tool Phabricator (by Andre): Introduction to Phabricator, a tool used for project management and software bug reporting.
  • Writing Wikidata queries (by Mahir256): Introduction to the Wikidata Query Service, from writing simple queries to constructing complex visualizations of structured data.
You can read more about these workshops at: SWT Indic Workshop Series 2020/Workshops -- exact dates and timings will be informed later to selected participants.

Registration is open until 24 May 2020, and you can register yourself by visiting this page! These workshops will be quite helpful for Indic communities to expand their technical bandwidth, and further iterations will be conducted based on the response to the current series. Looking forward to your participation! If you have any questions, please contact us on the talk page here. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:06، 22 مئی 2020ء (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے[ترمیم]

Special Bronze Barnstar.png ستارہ برائے منتخب فہرست
تمغاجات ایشیائی کھیل 1974ء کو منتخب فہرست بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب فہرست پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:12، 8 جون 2020ء (م ع و)

Project Tiger 2.0 - Feedback from writing contest participants (editors) and Hardware support recipients[ترمیم]

tiger face

Dear Wikimedians,

We hope this message finds you well.

We sincerely thank you for your participation in Project Tiger 2.0 and we want to inform you that almost all the processes such as prize distribution etc related to the contest have been completed now. As we indicated earlier, because of the ongoing pandemic, we were unsure and currently cannot conduct the on-ground community Project Tiger workshop.

We are at the last phase of this Project Tiger 2.0 and as a part of the online community consultation, we request you to spend some time to share your valuable feedback on the Project Tiger 2.0 writing contest.

Please fill this form to share your feedback, suggestions or concerns so that we can improve the program further.

Note: If you want to answer any of the descriptive questions in your native language, please feel free to do so.

Thank you. Nitesh Gill (talk) 15:57, 10 June 2020 (UTC)

Deletion requests[ترمیم]

Hello my friend! I would like to ask your kind help in deleting some pages here. Please check my deletion nominations, all of them are spam. Furthermore, please read this conversation with Hammad: I think something is very wrong with your delete template. Any ideas? Thanks in advance! (please ping me when you reply) Bencemac (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:56، 18 جون 2020ء (م ع و)

Wiki Loves Women South Asia Barnstar Award[ترمیم]

WLW Barnstar.png
Wiki Loves Women South Asia 2020.svg

Greetings!

Thank you for contributing to the Wiki Loves Women South Asia 2020. We are appreciative of your tireless efforts to create articles about Women in Folklore on Wikipedia. We are deeply inspired by your persistent efforts, dedication to bridge the gender and cultural gap on Wikipedia. Your tireless perseverance and love for the movement has brought us one step closer to our quest for attaining equity for underrepresented knowledge in our Wikimedia Projects. We are lucky to have amazing Wikimedians like you in our movement. Please find your Wiki Loves Women South Asia postcard here. Kindly obtain your postcards before 15th July 2020.

Keep shining!

Wiki Loves Women South Asia Team

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:27، 5 جولائی 2020ء (م ع و)