تبادلۂ خیال صارف:Peach X

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

السلام وعلیکم! برادر عید مبارک ہو! معذرت کے ساتھ کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ آپ کا اصل نام کیا ہے اور رہائش کہاں ہے۔ اگر اس صفحے پر نہیں بتاسکتے تو اعتراض نہ ہونے کی صورت میں fkehar@gmail.com پر ای میل کرسکتے ہیں۔ آج کل کس مضمون پر کام ہورہا ہے؟ فہد احمد کیہر،27 اکتوبر 2006ء

  • وعلیکم السلام۔ خیر مبارک! آپ نے یاد فرمایا، نوازش۔ نام حسن ایوبی ہے اور ہندوستان کے شہر بجنور میں رہتا ہوں۔ ہوائی جہاز پر کچھ تحریر میں لانے کی خواہش ہے، دیکھیں کب پوری ہوتی ہے۔ آپ کے مضامین پڑھ کر مسرت ہوتی ہے اور لگتا ہے کہ ابھی خاک میں چنگاریاں باقی ہیں۔ دعاگو --Peach X 10:41, 27 اکتوبر 2006 (UTC)
  • اسلام علیکم،

کسی صفحہ پر رائے اس صفحہ کے "تبادلہ خیال" صفحہ پر دینا بہتر ہے۔ دوسرا کسی صفحے پر "یہاں کس کا رابطہ ہے" پر کلک کرنے سے یہ واضح ہو سکتا ہے کہ خالی صفحہ شاید کسی مقصد کے تحت بنایا گیا ہو، مگر ابھی اس میں کوئی مواد ڈالنے کا موقع نہ ملا ہو۔ --Urdutext 00:23, 31 اکتوبر 2006 (UTC)

السلام علیکم[ترمیم]

السلام علیکم حسن ایوبی صاحب! اگر آپ میرا یہ پیغام پڑھیں تو جواب سے ضرور نوازیے گا۔ والسلام --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 11:20, 23 اگست 2012 (UTC)