تبادلۂ خیال صارف:Prof.mumtaz
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Prof.mumtaz کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
--رحمت عزیز چترالی 08:21, 21 جنوری 2016 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ کی جانب سے مبارکباد[ترمیم]
آداب!
گزشتہ شب میں ویکیمیڈیا کی بلاگ ٹیم تک رحمت بھائی کا جواب میں نے پہنچایا تھا اور لیجیے آج ان لوگوں نے اس بلاگ کو چھاپ دیا ہے۔ یہ ایک اہم پیشرفت ہے کیونکہ آپ کے اور کھوار ارکان کی انتبھک کوششوں کا گویا یہ اعتراف ہے، اگرچیکہ بلاگ ٹیم نے چھاپتے وقت مسودے میں معمولی تخفیف کی، مگر اہم نکات کو برقرار رکھا۔ بلاگ کو آپ یہاں ملاحظہ کرسکتے ہیں:
http://blog.wikimedia.org/2016/05/27/khowar-wikipedia/
میں اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ کی جانب سے آپ کو اور دیگر ارکان کو اس موقع پر مبارکباد کہنا چاہوں گا۔
میرے من میں کھوار ویکیپیڈیا کو لے کر ابھی دو اقدامات ہیں، جن کے بعد انشاءاللہ یہ ایک نارمل ویکیپیڈیا کی شکل لے سکتی ہے۔ اس کا خلاصہ میں آنے والے چند دنوں میں کروں گا۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:31, 28 مئی 2016 (م ع و)