تبادلۂ خیال صارف:Rashid37009

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

آپ مسلسل مسیحیت نامی مذہب پر تنقید کرنے میں مصروف ہیں فوری اس تنقید کو روک دیں اور اسلامی تعلیمات و ویکی اصول کے مطابق دوسرے مذاہب کو تنقید کا نشانہ بنانا چھوڑ دیں یہ آپ کا بلاگ نہیں ہے کہ آپ جو چاہیں وہ لکھیں یہ ویکیپیڈیا ہے یہاں کہ کچھ اصول ہیں۔ اور اگلی بار لکھنے سے پہلے عیسائیت کی جگہ مسیحیت استعمال کریں شکریہ!! -- بخاری سعید  تبادلہ خیال   21:07, 10 جون 2017 (م ع و)

اگر آپ کچھ جملے ختم کر کے لکھنا چاہتے ہیں تو لکھ سکتے ہیں مگر کسی مذہب کی بے عزتی نہ ہو آپ ویسے کیوں نہیں لکھتے جس طرح انگریزی ویکی پر لکھا ہے اگر آپ ویکیپیڈیا:معتدل نقطہ نظر پر عمل کرنے پر رضامند ہیں تو میں آپ کی ترمیم بحال کردوں گا پھر آپ ان میں سے غیر ضروری باتوں کو خارج کردینا ۔۔۔ بخاری سعید  تبادلہ خیال   21:34, 10 جون 2017 (م ع و)

اصحاب الکہف پر جدید ترین تحقیق اسکی اہمیت اور افادیت کی مجوزہ حذف شدگی[ترمیم]

Ambox warning yellow.svg

مضمون اصحاب الکہف پر جدید ترین تحقیق اسکی اہمیت اور افادیت کو مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے ، ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:

ویکیپیڈیا:معتدل نقطہ نظر، دوسرے مذہب پر تنقید

اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو اتوار 25 جون، 2017ء کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کردیا جائے گا۔

اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{مجوزہ حذف شدگی/پیغام}} کو ہٹانے سے مجوزہ حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہے گی۔ نیز اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نظر آئے تو بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔بخاری سعید  تبادلہ خیال   21:39, 10 جون 2017 (م ع و)

راشد صاحب آپ کی تحقیق اچھی ہے۔ میں نے سرسری پڑھ کر اپنےپاس محفوظ کر لی ہے، بعد میں تفصیل سے پڑھوں گا، تاہم ویکیپیڈیا پر اس طرح مقالات جات حرف بحرف کاپی پیسٹ نہیں کیے جاتے۔ کاپی پیسٹ تو کوئی دوسرا مواد بھی نہیں کیا جاتا ۔ آپ کے مقالے سے مدد لے کر ہم اصحاب کہف کے مضمون کو بہتر کرنے کی کوشش کریں گے اور نیچے حوالہ جات میں آپ کی تحقیق اور آپ کا نام دے دیں گے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:53, 11 جون 2017 (م ع و)

گزارش[ترمیم]

آپ شوق سے اصحاب الکہف پر ترمیم کریں مگر بالکل اسی طرح جیسے انگریزی ویکی پر آپ نے ترمیم کی تھی۔ کوئی اختلافی بات نہیں لکھیں۔۔۔یہ دنیا بہت بڑی ہو سکتا ہے کسی مسیحی عالم نے آپ سے بڑی تحقیق کر رکھی ہو؟ -- بخاری سعید  تبادلہ خیال   13:19, 11 جون 2017 (م ع و)

راہ حل[ترمیم]

محترم راشد صاحب آپ اپنی تحریر اپنے تختہ مشق پر لکھیں یا امین بھائی آپ ہی یہ زحمت فرما لیں اس کا نچوڑ اصحاب کہف میں اضافہ فرما دیں یا مجھے دے دیں ۔ مجھے پسند آئی تھی مگر وقت نہ تھا میں اسے ویکی اصولوں کے مطابق کر دوں گا۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:32, 13 جون 2017 (م ع و)

@Syedalinaqinaqvi: بھائی یہ رہا ان کا مقدسہ آپ ویکی اصولوں کے مطابق شامل کردیجیے [1] -- بخاری سعید  تبادلہ خیال   08:48, 13 جون 2017 (م ع و)بہت شکریہ بخاری سعید صاحب اور علی نقی صاحب میرے خیال میں یہ کار خیر ہے جو کر لے بحرحال امین بھائی نے اسے پی ڈی ایف کتابچے کی شکل میں شائع کر دیا ہے۔اپ اسکو لازم پڑھیے گا۔جزاک اللہ خیرا

رائے شماری برائے معزولی غیر متحرک منتظمین[ترمیم]

محترم Rashid37009! آپ کی خیریت کے لیے اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ دعاگو ہے، ہم سب سمجھ سکتے ہیں، کہ ہر کام کچھ اصول و ضوابط کا متقاضی ہوتا ہے، جس سے بغیر رکے جملہ امور بروقت و باآسانی پرامن طریقے سے چلتے رہتے ہیں۔ ویکیپیڈیا پر منتظمین کی معزولی کی طے شدہ معیاد کے مطابق اس وقت 4 قابل منتظمین اردو ویکیپیڈیا سے بغیر وجہ بتائے غائب ہیں۔ جس کے لیے ان کو اس دوران میں متوجہ کیا جاتا رہا ہے، لیکن وہ فعال نہیں ہوئے۔ کیوں کہ یہ حساس انتظامی نوعیت کا معاملہ ہے۔ لہذا ہمیں طریقہ کار کے تحت ان کو معزول کرنے کے لیے آپ جیسے متحرک صارف کی تائید کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ اپنے قیمتی وقت میں سے اس اہم کام کے لیے 2 منٹ نکالیں گے۔

  1. صارف فہد کہیر کے لیے یہاں جائیں
  2. صارف کاشف عقیل کے لیے یہاں جائیں
  3. صارف سید سلمان رضوی کے لیے یہاں جائیں
  4. صارف احمد نثار کے لیے یہاں جائیں

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:05, 3 جولا‎ئی 2017 (م ع و)|اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ

اردو ویکی اقتباسات[ترمیم]

محترم Rashid37009 آپ جانتے ہی ہوں گے کہ، اردو ویکیپیڈیا کے کچھ ذیلی منصوبے بھی ہیں، جیسے ویکی لغت، ویکی کتب اور وکی اقتباسات وغیرہ، ان تینوں پر اس وقت کوئی منتظم موجود نہیں، اس سے پہلے عرفان ارشد، منصور صاحب اور میں عارضی کچھ ماہ کے لیے وکی اقتباسات پر منتظم رہے، جس دوران میں صفحات میں اضافہ بھی ہوا اور کچھ آلات، زمرہ بندی، سانچے وغیرہ بنائے گئے، اب ضرورت ہے کہ ان منصوبوں پر مستقل منتظم ہوں، جس سے ہم ان منصوبوں کو بہتر طریقے سے پیش کر سکیں اور جو کچھ محنت کی جا چکی ہے، وہ ضائع ہونے سے بچ جائے، آغاز میں اردو وکی اقتباسات سے کر رہے ہیں۔ اس کے لیے زیادہ ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔ اردو وکی اقتباسات پر رائے شماری برائے مستقل منتظم

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:11, 8 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

تبادلۂ خیال:ارتخششتا اول پر رائے درکار[ترمیم]

تبادلۂ خیال:ارتخششتا اول پر رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:34, 29 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

غیر محترک منتظمین کی معطلی[ترمیم]

محترم صاحب!

رائے شماری برائے معزولی محمد وہاب اور محبوب عالم پر آپ کی رائے درکار ہے، شکریہ!MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:04, 5 نومبر 2017 (م ع و)

ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ[ترمیم]

محترم صاحب!

گزشتہ سالوں کی طرح، اس سال بھی، ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم نومبر سے شروع ہو چکا ہے، اب ہمارے پاس صرف تین ہفتے باقی ہیں۔ ابھی تک کسی صارف نے کوئی مضمون اس منصوبے میں شامل نہیں کیا۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ کم از کم ایک نیا مضمون ایشیائی موضوعات (ایشیا کی شخصیت، شہر، تنظیم، کتاب، فلم وغیرہ) میں کسی موضوع پر لکھیں، جو کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ اور طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ پر ملاحظہ فرمائیں!

ویکی لغت[ترمیم]

اُردو ویکیپیڈیا کے تمام صارفین سے گزارش ہے کہ وہ کوئی بھی مضمون تحریر کرنے کے بعد اُس میں آنے والے مشکل الفاظ کی معانی ویکی لُغت پر ضرور دے دیا کریں۔ تاکہ ویکی لغت کا منصوبہ بھی پیش رفت کرتا رہے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:48, 11 جنوری 2018 (م ع و)

ٹائیگر ترمیمی دوڑ میں خوش آمدید[ترمیم]

Ghostscript Tiger.svg
جناب Rashid37009 کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن اور گوگل نے سینٹر برائے انٹرنیٹ و سوسائٹی (سی آئی ایس) اور ویکیپیڈیا انڈیا چیپٹر (ڈبلیو ایم آئی این) کے تعاون سے ایک تحریری مسابقہ کا انتظام کیا ہے تاکہ کچھ متعین موضوعات پر معیاری مواد فراہم کرنے اور تحریر کرنے میں بھارتی زبانوں کی برادریوں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔

  • ترمیمی دوڑ کے اصول و ضوابط یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

اگر آپ ویکیپیڈیا پر نئے ہیں تو ذیل میں کچھ صفحات ہیں جن سے آپ مدد حاصل کر سکتے ہیں:

  • اگر آپ اس تحریری مسابقے میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ترمیمی دوڑ میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین ٹائیگر ترمیمی دوڑ (تبادلۂ خیال!)


نیز آپ دوسری بھارتی زبانوں کی ترمیمی دوڑوں میں بھی شمولیت اختیار کر سکتے ہیں:

مراٹھیتملکنڑبنگالیتیلگوگر مکھی پنجابیانگریزیاڑیہملیالمگجراتیہندی