تبادلۂ خیال صارف:Salma Mahmoud

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: F icon.svg اور G 2014-04-24 22-48.png

Welcome! Bienvenue! Willkommen! Benvenuti ¡Bienvenido! ようこそ Dobrodosli 환영합니다 Добро пожаловать Bem-vindo! 欢迎 Bonvenon Welkom
(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید


Wikipedia laurier wp.png

جناب Salma Mahmoud کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 147,602 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



Samarbetare.svg

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس (Insert-signature.png) زریہ پر طق کریں۔

Signature-guide-ur.png


Under construction icon-green.svg

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


--صارف:عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 17:51، 28 جولائی 2013 (م ع و)

خوش آمدید[ترمیم]

محترمہ سلمی محمود صاحبہ، اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید اور آنندی گوپال جوشی پر مضمون تحریر کرنے لیے شکریہ! امید ہے آپ اسی طرح اردو ویکی پر لکھتی رہیں گی اور آپ کی تحریروں سے ہمارا استفادہ جاری رہے گا۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  01:28, 22 اگست 2016 (م ع و)

میرے اس وکیپیڈیا پر خوش آمدید کرنے کے لئے بہت شکریہ محمد شعیب صاحب! --سلمیٰ محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:42, 10 ستمبر 2016 (م ع و)

تائید کی درخواست[ترمیم]

آداب و تسلمات!!اہم بھارتی یونیورسٹیوں کے اردو شعبہ جات اور اردو ویکی پیڈیا کے الحاق کے تعلق سے چنئی (مدراس)، حیدرآباد (ہند)، علی گڑھ، لکنھو، اور دہلی میں منعقد کئے جانے والے ورک شاپس کے انعقاد کے لیے لیےیہاں تائید کر کے شکریہ کا موقع عنایت کریں۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:24, 22 اگست 2016 (م ع و)

اردو ترامیم[ترمیم]

سلمٰی جی، آداب!

اردو میں گراں قدر ترامیم کا شکریہ!!

امید کہ ہندی ہی کی طرح اردو ویکی میں اضافے اور اس کے معیار کو بلند کرنے کے لیے آپ اپنی گراں قدر خدمات جاری رکھ کر ہمیں ممنون ہونے کا موقع فراہم کریں گے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:06, 25 اگست 2016 (م ع و)

آداب عرض ہے مزمل جی!
یہ خوب پیغام بھیج نے کے لئے بہت شکریہ۔ میری یہی امید بھی ہے کہ میں اس وکیپیڈیا کو بڑھانے میں مدد کر سکون گی۔ --سلمیٰ محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:42, 10 ستمبر 2016 (م ع و)

ایک اچھی 41 صفحات پر مشتمل اردو ڈکشنری جس میں آپ کو معانی و مطالب اور کئی باتیں رومن رسم الخط میں مل سکتے ہیں[ترمیم]

شکریہ! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:28, 12 نومبر 2016 (م ع و)
بہت شکریہ جناب !--سلمیٰ محمود 09:32, 15 نومبر 2016 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

Bästa nyskrivna.svg 100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:58, 20 اگست 2017 (م ع و)