تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔

اس صفحہ کے بارے میں

یہ صارف طاہر محمود کا تبادلۂ خیال صفحہ ہے۔

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بھائی طاہر محمود صاحب! یہ زمرہ مجھ سے دو بار بن گیا اسے فوراً حذف کر دیا جائے ۔شکریہ

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

کون سا؟

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

وہ اس میں موجود ہے ۔ آپ اس کو کو حذف کر دیں ۔

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

حذف: غیر معروف ، بلا حوالہ ، ، عقیل خان ، کلیال (ذات) بھائی طاہر صاحب یہ عقیل خان پر نظر ثانی کر کے حذف کیا جائے۔

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شکریہ

"قابل حذف مضمون" کا جواب دیں
2A02:CB80:422D:865:1861:1006:2B0F:FEE (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ڈاکٹر محمد فاروق قیوم پاکستان کے ایک معروف مٹی کے سائنسدان ہیں اور انہوں نے بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان، پاکستان میں پہلی بائیوچار لیب بنائی ہے۔ انہوں نے 93 سے زیادہ تحقیقی مقالے اور دو کتابیں شائع کی ہیں۔ براہ کرم اس کا جائزہ لیں اور اسے ویکیپیڈیا پر رہنے دو۔ میں اس صفحے کو مزید بہتر بناؤں گا۔

"یہ صفحہ ویکیپیڈیا کے لئے اہل کیوں نہیں ہے" کا جواب دیں
Doc James (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

Don't mention it. Actually there ia a lack medical related acticals in Urdu wikipedia.

Doc James (تبادلۂ خیالشراکتیں)

We have a new volunteer translator working on changing this. Hopefully others in the UR community will support her. Doc James (talk · contribs · email) 10:52، 4 مارچ 2024ء (م ع و)

"Thank you for the help categorizing medical articles" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب، اردو بوٹ کو ویکی بان بنائے جانے کے لیے رائے شماری کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس رائے شماری میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔

"رائے شماری برائے ویکی بان" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب، اردو ویکیپیڈیا کے لوگو کی تبدیلی کے حوالے سے دیوان عام میں ایک گفتگو جاری ہے۔آنجناب سے گزارش ہے کہ اس گفتگو میں ضروری حصہ لیں اور اپنی رائے دیں تاکہ ایک متفقہ فیصلہ ہوسکے۔ شکریہ۔

"اردو ویکیپیڈیا کے لوگو کی تبدیلی" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب۔ اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت منتظمین کی غیر فعالی کے حوالے سے کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔ منتظمین اس منصوبے کا اہم حصہ ہیں اور حد بندی لازمی محسوس ہوتی ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ دیوان عام میں اس گفتگو میں شرکت کریں تاکہ ایک واضح حکمت عملی کا تعین ہو۔

"منتظمین کی غیر فعالی کے لیے واضح حکمت عملی" کا جواب دیں
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

my tramim 10,042

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شکریہ

106.210.47.216 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

زدگی موت سے اچھی نہیں موت کے بعد کیا ہے ہمیں خبر نہیں

قرآن میں بہت کُچھ لکھا ہے وصی فرمان نبی بھی کم نہیں ہے

مگر ہے کیا جو ہم جانتے اور دیکھا ہے سبھی نے دیکھا نہیں

اختلافِ یہاں سے شروع ہوتی ہے جو انجام تک پہنچتی نہیں ہے

جو مشہور ہوگئے جہان میں اُنکی ذِکر سے خالی نہیں بہت سے لوگ

ایک دل میں بہت رہبروں کو رکھنا ذرا اچّھا بلکے اچّھا نہیں

نمازی دیکھتے انسانیت نہیں مگر ایمان کی باتیں ضرور کرتے ہیں

نماز فرض ہے ایمان نہیں ایمان کیا ہے اِس پر عمل امام کا نہیں ہے

میرے کُچھ کہنے سے جوش و جذبات میں فوراً نہ آنا اے نمازی

ہوش میں رہکر محاسبہ کرنا کہ جو ہم بولتے وہ کرتے ہیں کہ نہیں !!

وصی احمد قادری ! وصی احمد انصاری درویش! مصنف! مفکر! پوشیدہ شاعر 28 نومبر 2023 _ 7 am

2401:4900:2EEE:66C1:0:6C:677D:7201 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جھگڑا کیا ہے کرنا جھگڑے میں آبادی نہیں بربادی ہے میرا کوئی حق مار کر نہ مالدار ہوگا نہ ہی عزت دار زبان سے نکلی ہوئی الفاظ تحریر سمیت درج ہے وہاں میرے مال و تحریر کو یہاں تو اپنا کہہ سکتا وہاں نہیں عدل ہے جس میں وہ اشرف مخلوقات کا درجہ رکھتا ہے بے ایمان کے یہاں آخرت پر ایمان نہیں ہوتا غرور کی زندگی ہوتا یہ تحریر صارف وصی احمد قادری کی ہے لکھتے درج ہوگیا کوئی کس زُبان سے بولتا ہے یہ میرا ہے کُچھ سوچنا ہوگا بے ایمان کے یہاں کیوالا چور کے یہاں تالا اپنی مرضی کا ہوتا حقیقت تو یہ ہے موت کے بعد حقیقی زندگی کا آغاز ہوگا دُنیا امتحان گاہ ہر کسی کیلئے مختصر آخرت ختم نہ ہوگا

وصی احمد قادری ! وصی احمد انصاری

2402:8100:26C0:988C:0:26:8F7F:FC01 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ایمان کا تعلق تعلیم و علم سے نہیں ہے بلکے نیک عمل سے ہے اور وہ لوگ جو کسی پر تہمت لگاتے ہیں اور اُسکی آئی ڈی بلاک کرتے ہیں وہ متکبر و کمزرف لوگ ہوتے ہیں جنہیں خود کو عظیم بنے رہنے کے لئے دوسرے کو حقیر سمجھتے ہیں اِس دور کے مسلمان علم کو فوقیت دیتے ہیں نہ اچّھے عمل کو اور نہ ہی سچّے لوگوں کی قدر داں ہوتے ہیں جبکہ مرنے کے بعد دُنیا کی شان وہاں کام نہیں آئے گا ۔۔۔۔۔ اِنسان کو پہچاننے کے لئے علم کی نہیں بلکہ اچھے عمل کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔ ہمارا ایک اصول ہے اور اصول کو چھوڑ کر نہ مال و زر جھوٹی عزت و شہرت چاہتے ہیں ۔۔۔۔ آخری بات ویکیپیڈیا کے مفاد پرست شخصیات اپنی ایمان فروخت کرکے بڑے کُرسی اور عہدہ دار کی قدر کرتے ہیں تو کرتے رہیں ہم ایسی حرکت نہ کیا ہے اور نہ ہی کرنے والے ہیں اور ہم سچ اور حق بولنے والوں کی قدر کرتے ہیں بقیہ لوگوں کو تلوے تلے بھی جگہ نہیں دیتے ہیں وہ اسلئے کہ میرے تلوے بھی ناپاک ہو جائے گی ۔۔۔۔۔۔ ہمیں نام اور شہرت سے کوئی سروکار نہیں ہے اسلئے میرا آئی ڈی بلاک کرے یا جاری کرے مُجھے دونوں ہی صورت میں پرواہ نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔

وصی احمد قادری! وصی احمد انصاری! درویش ! مفکر کائنات! مفکر مخلوقات

2402:8100:31DA:3A1A:0:27:F909:C501 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

لا علمی سمجھے یا بُھول ہوئی ہو مُجھ سے لیکِن مجھے سمجھ میں نہیں آیا کے جواب کس کا دوں

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جی آپ جو بھی شخصیت ہیں۔آپ ویکیپیڈین کے تمام عہدیداران پر الزام لگا رہے ہیں ۔وہ متکبر و کمزرف لوگ نہیں ہیں وہ صرف قانون کی پاسداری کرتے ہیں۔قانون کی خلاف ورزی کی صورت میں وہ ایکشن لیتے ہیں۔باقی میں کوئی غیب کا علم نہیں جانتا شاہد قلیل لوگ ایسے ہی ہوں۔واللہ اعلم۔جزاک اللہ ۔شکریہ

2402:8100:27E0:FEE4:0:2:84AA:5301 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ہماری حثیت ہی کیا ہے جو صرف 24 گھنٹے حیات رہنے کا اعلان کر دے اور اعلان کرنے کے بعد زندہ رہے ہم میں یہ جُملے لکھنے کی قوّت نہیں ہے اور نہ ہی ایسی گستاخی کر سکتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم ایک انسان ہیں اور اِنسانیت قائم رکھنا اور اِنسانیت کے دائرے میں ہر لمحہ زندگی گزارنا ہم اسے اپنا فریضہ سمجھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ حق اور سچ بچپن سے آجتک بولتے آئے ہیں اور انشاء اللہ بولنے اور لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں ان باتوں کے تعلق سے کسی تنظیم کے قوانین کے حق میں خلل پہنچتا ہو تو یہ ایک الگ بات ہے ۔۔۔۔۔ ویسے ہمارا مجاز کسی اِنسان کی بنائی ہوئی قوانین کی پاسداری کرنے کا نہیں ہے بلکہ جِس نے کائنات اور مخلوقات کو پیدا کیا یا بنایا اُسکی حُکم کو ماننا ہے اور یہ حُکم بتانے کے لیئے بہُت سارے پیغمبر آئے جن سبھی پر میرا ایمان ہے ۔۔۔۔۔ لیکن ہم عمل صرف نبی محمّد صل اللہ علیہ وسلّم کی طرف سے بتائی گئی باتوں پر ہی عمل کرتا ہوں کیونکہ ہم محمّد صل اللہ علیہ وسلّم کے اُمت ہیں اور ہمارے لیئے پورے کائنات اور مخلوقات میں اِن سے زیادہ عظیم کوئی نہیں ہے اور نہ ہی کوئی عظیم بھیجا جائیگا ۔۔۔۔ Muhammad is great for ever ۔۔۔۔۔۔ اور ہم ولایت کی منزیلات میں کسی کو سب سے زیادہ عظیم بھی نہیں سمجھتا ہوں البتّہ یہ مُمکن ہے کہ جنید بغدادی اور شیخ عبداقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ آئے اور ولایت کی منزِل ابھی با حیات ہے اور جبتک دُنیا رہیگی ایک نہ ایک ولی سچّا پکّا اِنسان کو اللہ بھیجتے رہینگے لیکن کوئی نبی نہیں بھیجے جائینگے ۔۔۔۔۔۔ ہاں عیسٰی علیہِ سلام نبی تھے نبی ہیں اور انھیں پھر زمین پر بھیجے جائینگے اور عیسیٰ نبی محمّد صل اللہ علیہِ وسلَّم کی اُمّت میں آنے والے ہیں اور اُس وقت اُن سے زیادہ کوئی عظیم نہ ہوگا محمّد صل اللہ علیہ وسلّم کے بعد سب عظیم عیسٰی ہی ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فر آئندہ۔۔۔۔۔۔۔۔وصی احمد قادری ! وصی احمد انصاری ! 2 ستمبر 2022

2401:4900:2EED:661F:0:4D:AE6D:DB01 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اللہ تعالیٰ اپنے اُن بندوں سے بے پناہ محبت کرتے ہیں جس نے زمین پر اِنصاف کیا اور ہمیشہ حق اور سچ بولتا ہے ایسے شخص کو ہر شخص پریشان کرتا ہے اور اچّھا نہیں سمجھتے کیونکہ انکے دُنیوی کامیابی میں رُکاوٹ نظر آتی ہے اِس لئے ہر طرح سے تہمت اور بہتان لگا کر ذلیل کرنے میں ہر وقت آمادہ رہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ یقیناً اللہ تعالیٰ نیک اور ایماندار با عمل شخص کو ایسی ایسی باتیں دِل و دِماغ میں ڈالتا ہے کہ شاید بتانے سے بھی کسی کو یقین نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔ بیشک اللہ تعالیٰ نے صرف تین چیزیں اِنسان کو نہیں بتایا بقیہ سب کُچھ بتا دیا ہے ۔۔۔۔۔ ایڈیسن نے سورج کی روشنی کو بلب میں کیچ کرکے دُنیا کو روشن کیا اسے آپ کون سی علم کہیں گے ۔۔۔۔ غیب کی ہی خبر سچّے اِنسان کو اللہ نے بتایا ہے ۔۔۔۔اپنے وقت میں اجازیل فرشتے کا سردار تھے جنھیں ہر وہ علم تھا آج وہ ابلیس شیطان کی شکل میں اس سے زیادہ علم اللہ نے انسان کو دیا جس نے زمین سے اوپر ہوائی جہاز اُرا دیا المختصر پھر آئندہ۔۔۔۔۔۔ وصی احمد قادری ۔۔۔۔ 24 اگست 2022۔۔۔۔ بدھ

2401:4900:57DC:5838:BF3D:7A43:F2B0:551D (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ہمیں سمجھ لینا ایسا ہے کہ تُم ہوش مند ہو جناب

اِس دور کے جی ہوش لوگ عمران کی واہ واہی کرتے ہیں

جون ایلیا سے ملاقات نہیں میرا ہوتا تو کہتے ایک ہے

ایک تو خُدا ہے ہر دور میں ایک خُدا صفت بندہ رہتا ہے

ایک کا ہر دور نہیں ہوتا سوا نبی محمّد صل اللہ کے

صفت جس میں پایا جاتا کسی اک پر با اصول ہوتا ہے

اصولِ زندگی مولانا مفتی کا جاگیر نہیں رحمتِ خُدا ہے

رحمت خُدا جھوٹے اور مكاروں پر کبھی نازل ہوتا نہیں

گر ہوئی دُعا قبول میرا تو سمندر میں دیکھ نہ پاؤ گے ہمیں

سمندر خود کو دیکھ نہیں پاتا یہی گہرائی کا پوشیدہ حقیقت ہے

وصی احمد قادری ! وصی احمد انصاری درویش ! مفکر ! مصنف! پوشیدہ شاعر

2401:4900:40F7:3C5C:0:5F:30B1:F901 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اپنی ہستی کو مٹاکر کُچھ پانا اِس دور میں مُمکن نہیں

چہرہ گر مرجھایا تو کمزرف لوگ تیری راز تلاش کریں گے

کمزوری ظاہر ہوئی زبان سے جینا محال ہو جائیگا جہان میں

ماضی میں ایمانداری سچّائی اِنصاف پسند لوگوں کی قدر تھی

حال دور میں جھوٹے ، مکار کی آبادی ہے سچّے کو پھنسایا جاتا ہے

خاک میں مل کر اب اِنسان نہیں ہے جان دانا گُلزار ہوتا ہے

مرزا غالب اپنی جُرم قبول کرتے تھے اپنے دور میں ہرگز

اقبال نے انسان کی لکھی کتاب کو فوقیت نہیں دیا کبھی

سرچ تحقیق اور تخلیقی مزاج تھا علامہ اقبال کا صدا

خُدا کی کائنات سمجھنے میں خود مٹے تو آج نام ہے سارے جہان میں

ہم سمجھتے ہیں سچّائی کی راہ چلنے والوں کا خیر نہیں اب جہان میں

آخری صدی ہے شرارتی لوگ پیدا ہوتے سچائی دیکھا نہیں نہ یقیں ہے دل میں


وصی احمد قادری ! وصی احمد انصاری درویش ! مفکر مخلوقات ! مفکر کائنات کی 13۔ 12۔ 23

2402:3A80:41F0:51CE:0:E:63D9:8401 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

Life will heal me - but it is not possible

Wasi Ahmed Qadri
"درخواست" کا جواب دیں
HolyArtThou (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اسلام علیکم۔

میں آپ کی توجہ کی ایک صارف کیطرف لانا چاہتا ہوں جس نے میرے ترامیم کو بلا وجہ رد کیا ہے۔ ان کا نام ہے صارف:اقبال کا شاہین اور انہوں نے ایک کئی مرتبہ "اسلامی" لفظ کو مٹا کر "قادیانی" سے بدل دیا (صفحہ ایم ٹی اے گھانا) اور ایک صفحہ مکمل طور پر ختم کر دیا (صفحہ مسجد مہدی)۔ یہ دونوں باتیں ویکی پیڈیا کے اصول کے باخلاف ہیں۔ میں آپ سے گذارش کرتا ہوں کہ اس پہ کوئی تنقید یا کاروائی کی جائے۔

شکریہ۔

Yethrosh (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اسلام وہ ہے جس میں ختم نبوت کا واضح اعلان کیا گیا تھا۔ ختم نبوت کے خلاف عمل پیرا سارے مذاہب اسلام نہیں ہیں، خواہ وہ اپنا نام اسلام رکھیں۔ جب پوری دنیاے اردو اور دنیاے اسلام قادیانیوں کو قادیانی/احمدی لکھتی اور بولتی ہے تو ویکیپیڈیا کا کون سا اصول اسلامی کو قادیانی سے بدلنے سے روکتا ہے؟ "ویکیپیڈیا کیا نہیں ہے" کا ایک واضح اصول یاد رکھیے کہ یہ دائرۃ المعارف ہے، ضروری نہیں کہ یہاں ہر شے اور ہر لکھی ہوئی بات آپ کے مزاج و مذاق کے مطابق ہو۔ یہاں قبول عام کا سکہ چلتا ہے۔ اردو دنیا میں قادیانیوں کو مسلمان اور ان کے مذہب کو اسلام نہیں کہا جاتا۔

HolyArtThou (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جواب کیلئے شکریہ۔ ویکی پیڈیا نہ تو یہ طے کرنے آیا ہے کہ کون مسلمان ہے، نہ ہے اپنی طرف سے ختم نبوت کے حوالے سے کوئی فیصلہ سنانے آیا ہے۔ "اقبال" صاحب نے میرے دو صفحہ بلا وجہ اُڑا دیئے تھے: مسجد مہدی اور مسجد انوار۔ اس کا جواز آپ کیا پیش کر سکتے ہیں؟ اس سے "دنیائے اردو" کا کوئی تعلق نہیں۔


احمدی (نا کہ "قادیانی") عقاید کا در گزر یا اُس کی تنقید کرنے کی ضرورت ہی نہیں۔ جب ان عمارتوں کو مسجد ہی کہلایا گیا ہے،چاہیں آپ اس بات سے متفق ہوں یا نہ ہوں، تو انکو مسجد ہی کہلایا جائے گا۔ مسجد سیدنا محمود کا نام ہی واقعتاً "سیدنا محمود" ہے، لیکن اقبال صاحب کو "سیدنا" لفظ سے بہت تکلیف ہوئی جس کے نتیجہ میں اُنہوں نے اس لفظ کو عنوان سے مٹا دیا۔ اسی طرح انہوں نے کبابیر اور ایم ٹی اے گھانا پہ بھی قسم کی تبدیلیاں ظاہر کیں۔


یہ تو سراسر غلط ہے جناب۔

اقبال کا شاہین (تبادلۂ خیالشراکتیں)

HolyArtThou صاحب نے مسجد انوار اور مسجد مہدی کے حوالےسے اعتراض کیا ہے کہ میں نے "بلاوجہ" اڑا دیے ہیں۔ تو جناب ان کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ میں نے ساتھ وجہ بھی بتائی تھی۔ جو کے دوبارہ میں انکی معلومات کے لئے نیچے درج کر رہا ہوں:

"کسی بھی دوسرے ویکی پر غیر موجود۔ غیر مستند مضمون"

اگر یہ مستند مضامین ہیں، تو پہلے انگریزی ، عبرانی یا عربی ویکیپیڈیا پر یہ بنائیں ۔۔

اور دوسرا اعتراض "مسجد سیدنا محمود" کے حوالے سے کیا کہ مجھے"سیدنا" لفظ سے بہت تکلیف ہوئی ہے۔ تو جناب مجھے "سیدنا" لفظ سے کوئی "تکلیف" نہیں ہوئی بلکہ میں نے اس لئے اس کا نام مسجد محمود کیا ہے کیونکہ دوسرے تمام ویکیوں پر یہی نام معروف ہے چاہے وہ عربی ویکی ہو ، عبرانی ہو، مصری ہو یا انگریزی ہو۔

اگر مسجد کا نام "واقعتاً" مسجد محمود ہے تو پہلے دوسرے متعلقہ ویکیوں خصوصاً انگریزی یا عربی ویکی پر اس کا نام "مسجد سیدنا محمود" کرائیں۔

HolyArtThou (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Aafi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

انگریزی ویکیپیڈیا یا دیگر ویکیوں پر پہلے مضامین بنانے کی صلاح فضول ہے۔ کسی بھی عنوان میں القاب کا استعمال یقینا درست نہیں ہے لیکن مواد کے تنازعات کے حوالے سے یہ کہنا کہ پہلے دیگر ویکیوں پر دیکھیں، یہ درست نہیں۔ مواد پر تبصرہ کریں۔ حوالہ جات پر تبصرہ کریں۔ اردو ویکیپیڈیا پر تبصرہ کریں۔ دیگر ویکیوں کی طرف اشارہ مناسب معلوم نہیں ہوتا۔ اگر آپ دونوں یوں ہی ایک دوسرے کی ترامیم رد کرتے رہیں گے تو یہ ایک خوش آیند عمل نہیں ہوسکتا۔ میں نے ابھی شاہین صاحب کی ترمیم اسی وجہ سے رد کی ہے۔

HolyArtThou (تبادلۂ خیالشراکتیں)

@اقبال کا شاہین: صاحب۔ زرا واضح کر دیجیئے گا کہ کہاں لکھا ہے کہ اردو ویکی پہ نیا مضمون شامل کرنے سے پہلے یہ بات طے ہونا ضروری ہے کہ دوسری ویکیز پر موضوع کا مضمون ہونا لازمی ہے؟ میرے دونوں مضامین (یعنی مسجد انوار اور مسجد مہدی) میں قابلِ اعتماد حوالے موجود تھے، نہ ہی کوئی شک ہے کہ یہ مساجد واقعی میں موجود ہیں۔ سچ بتاؤں تو یہ فضول باتیں ہے۔ اور مسجد سیدنا محمود کے حوالے سے آپ کو یہ بھی بتا دوں کہ لازمی نہیں کہ کوئی چیز یا شے محض ایک نام سے معروف ہو۔ عین ممکن ہے کہ کسی مضمون کو بیشتر ناموں سے جانا جائے۔ HolyArtThou (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:54، 3 جنوری 2024ء (م ع و)

HolyArtThou (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اگر آپ کو حوالوں کے کوئی مسئلہ ہے تو اپنے اعتراض ظاہر کر دیجیئے میں دوسرے حوالے پیش کر دوں گا۔ لیکن بلا وجہ، بات بغیر طے ہوئے، میرے ترامیم، یا مضامین کو نہ مٹایئے گا۔ HolyArtThou (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:56، 3 جنوری 2024ء (م ع و)

"صارف کی شکایت" کا جواب دیں
2401:BA80:A120:C7F2:53C1:84E8:4312:B005 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

Seyabkhan123

"Seyab" کا جواب دیں
Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اس رائے شماری میں حصہ لیں تا کہ صفحہ اول میں بہتری لائی جا سکے اور صفحہ اول کے لیے نئی فہرستیں منتخب کی جا سکیں۔

  1. ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/عباسی خلفا کی فہرست
  2. ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/مغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرست
  3. ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/سلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرست
Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

مجھے اس طرح کے پیغامات دینے کی وجہ سمجھ نہیں آ رہی کیونکہ مجھے ایسی رائے شماری پر تبصرہ کرنے سے منع کیا گیا ہے۔

"رائے شماری برائے امیدوار برائے منتخب فہرست" کا جواب دیں