تبادلۂ خیال صارف:Tahir697

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوش آمدید![ترمیم]

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب Tahir697 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 204,398 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 14:29، 31 مئی 2021ء (م ع و)


ستارہ اسلامی اعزاز[ترمیم]

ستارہ اسلامی اعزاز
اردو ویکیپیڈیا پر اسلام کے متعلق آپ کی شراکتیں کے لئے یہ ستارہ اسلامی پیش کیا جاتا ہے۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:09، 14 جولائی 2021ء (م ع و)

[Wikimedia Foundation elections 2021] Candidates meet with South Asia + ESEAP communities[ترمیم]

Hello,

As you may already know, the 2021 Wikimedia Foundation Board of Trustees elections are from 4 August 2021 to 17 August 2021. Members of the Wikimedia community have the opportunity to elect four candidates to a three-year term. After a three-week-long Call for Candidates, there are 20 candidates for the 2021 election.

An event for community members to know and interact with the candidates is being organized. During the event, the candidates will briefly introduce themselves and then answer questions from community members. The event details are as follows:

  • Bangladesh: 4:30 pm to 7:00 pm
  • India & Sri Lanka: 4:00 pm to 6:30 pm
  • Nepal: 4:15 pm to 6:45 pm
  • Pakistan & Maldives: 3:30 pm to 6:00 pm
  • Live interpretation is being provided in Hindi.
  • Please register using this form

For more details, please visit the event page at Wikimedia Foundation elections/2021/Meetings/South Asia + ESEAP.

Hope that you are able to join us, KCVelaga (WMF), 06:32، 23 جولائی 2021ء (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے[ترمیم]

ستارہ بہترین نیا صارف

ایک نیا صارف صحیح راستے پر
پیغام طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:13، 24 جولائی 2021ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:17، 24 جولائی 2021ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

500 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:17، 24 جولائی 2021ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

1،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:17، 24 جولائی 2021ء (م ع و)

طاہر صاحب شکریہ بہت بہت مہربانی۔اللہ آپ کو صحت و عافیت عطا فرمائے۔جزاک اللہ محمد طاہر

اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

5،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:36، 9 اگست 2021ء (م ع و)

بین اللسانی روابط[ترمیم]

ما شا اللہ آپ اردو ویکیپیڈیا پر بہت اچھا کا کر رہے ہیں، خاص طور پر صحابہ اور تابعین اور دیگر افراد کے صفحات جن میں سے اکثر انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی نہیں آپ کا قابل تحسین کام ہے۔ ان میں سے زیادہ تر انگریزی ویکیپیڈیا پر نہیں تاہم ان میں سے زیادہ تر عربی اور فارسی ویکیپہڈیا پر موجود ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ ان سفحات کو عربی ویکیپیڈیا پر مربوط کر دیا کریں۔ شاید آپ بین الویکی روابط کا طریقہ کار جانتے ہوں گے جو کہ یہاں پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ معاونت:بین اللسانی روابط --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:15، 12 اگست 2021ء (م ع و)

وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیں[ترمیم]

محترم Tahir697،

آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔

ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔

اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔

برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔

اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔

اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)

تصدیق درکار[ترمیم]

اردو دیکیپیڈیا پر دو نئے صفحات بنے ہیں، کیا آپ نے کبھی ان کے بارے میں کبھی پڑھا یا سنا ہے۔

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:23، 12 اکتوبر 2021ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

10،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

ًطاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:42، 1 اپریل 2022ء (م ع و)

WikiConference India 2023: Program submissions and Scholarships form are now open[ترمیم]

Dear Wikimedian,

We are really glad to inform you that WikiConference India 2023 has been successfully funded and it will take place from 3 to 5 March 2023. The theme of the conference will be Strengthening the Bonds.

We also have exciting updates about the Program and Scholarships.

The applications for scholarships and program submissions are already open! You can find the form for scholarship here and for program you can go here.

For more information and regular updates please visit the Conference Meta page. If you have something in mind you can write on talk page.

‘‘‘Note’’’: Scholarship form and the Program submissions will be open from 11 November 2022, 00:00 IST and the last date to submit is 27 November 2022, 23:59 IST.

Regards

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:25، 16 نومبر 2022ء (م ع و)

(on behalf of the WCI Organizing Committee)

WikiConference India 2023: Help us organize![ترمیم]

Dear Wikimedian,

You may already know that the third iteration of WikiConference India is happening in March 2023. We have recently opened scholarship applications and session submissions for the program. As it is a huge conference, we will definitely need help with organizing. As you have been significantly involved in contributing to Wikimedia projects related to Indic languages, we wanted to reach out to you and see if you are interested in helping us. We have different teams that might interest you, such as communications, scholarships, programs, event management etc.

If you are interested, please fill in this form. Let us know if you have any questions on the event talk page. Thank you MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:21، 18 نومبر 2022ء (م ع و)

(on behalf of the WCI Organizing Committee)

WikiConference India 2023: Open Community Call and Extension of program and scholarship submissions deadline[ترمیم]

Dear Wikimedian,

Thank you for supporting Wiki Conference India 2023. We are humbled by the number of applications we have received and hope to learn more about the work that you all have been doing to take the movement forward. In order to offer flexibility, we have recently extended our deadline for the Program and Scholarships submission- you can find all the details on our Meta Page.

COT is working hard to ensure we bring together a conference that is truly meaningful and impactful for our movement and one that brings us all together. With an intent to be inclusive and transparent in our process, we are committed to organizing community sessions at regular intervals for sharing updates and to offer an opportunity to the community for engagement and review. Following the same, we are hosting the first Open Community Call on the 3rd of December, 2022. We wish to use this space to discuss the progress and answer any questions, concerns or clarifications, about the conference and the Program/Scholarships.

Please add the following to your respective calendars and we look forward to seeing you on the call

Furthermore, we are pleased to share the email id of the conference contact@wikiconferenceindia.org which is where you could share any thoughts, inputs, suggestions, or questions and someone from the COT will reach out to you. Alternatively, leave us a message on the Conference talk page. Regards MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:21، 2 دسمبر 2022ء (م ع و)

On Behalf of, WCI 2023 Core organizing team.

WikiConference India 2023:WCI2023 Open Community call on 18 December 2022[ترمیم]

Dear Wikimedian,

As you may know, we are hosting regular calls with the communities for WikiConference India 2023. This message is for the second Open Community Call which is scheduled on the 18th of December, 2022 (Today) from 7:00 to 8:00 pm to answer any questions, concerns, or clarifications, take inputs from the communities, and give a few updates related to the conference from our end. Please add the following to your respective calendars and we look forward to seeing you on the call.

Furthermore, we are pleased to share the telegram group created for the community members who are interested to be a part of WikiConference India 2023 and share any thoughts, inputs, suggestions, or questions. Link to join the telegram group: https://t.me/+X9RLByiOxpAyNDZl. Alternatively, you can also leave us a message on the Conference talk page. Regards MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:11، 18 دسمبر 2022ء (م ع و)

On Behalf of, WCI 2023 Organizing team

اردو ویکیپیڈیا پر 20،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

20،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 20،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:47، 2 اپریل 2023ء (م ع و)

اعزار آپ کے لیے[ترمیم]

ستارہ ان تھک صارف
اردو ویکیپیڈیا پر آپ کی ان تھک کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ ان تھک صارف پیش کیا جاتا ہے طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:06، 2 اپریل 2023ء (م ع و)

عیسی ابن مریم[ترمیم]

آپ نے صفحہ عیسی ابن مریم پر بہت محنت کی ہے۔ کیا آپ اس کا ابتدائیہ انگریزی کے مطابق لکھ سکتے ہیں تاکہ اسے امیدوار برائے منتخب مضمون کے طور پر پیش کیا جائے۔ اور اس کے بعد بھی اگر کوئی مضامین اس معیار کے ہوں تو انہیں بھی منتخب مضموں بنانے کا قصد کیا جا سکتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:23، 9 جولائی 2023ء (م ع و)

کیا آپ فعال ویکیپیڈیا صارفین کے واٹس ایپ گروپ میں موجود ہیں؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:56، 10 جولائی 2023ء (م ع و)
اگر آپ واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونا چاہیں تو مجھے اپنا نمبر ای میل کر دیں۔ [tahir.qm1110@gmail.com] --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:53، 10 جولائی 2023ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 30،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

30،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 30،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:15، 20 اگست 2023ء (م ع و)

اعزار آپ کے لیے[ترمیم]

ستارہ صحابہ
اردو ویکیپیڈیا پر صحابہ کرام اور دیگر اسلامی شخصیات پر آپ کی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ صحابہ پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:55، 20 اگست 2023ء (م ع و)

Revert[ترمیم]

Hello Tahir697, what is the reason behind this? I reverted the vandalism, but you reverted my edit to a vandalized state. Saroj (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:14، 18 اکتوبر 2023ء (م ع و)

بغیر کسی وجہ کے میری ترامیم واپس کر دیں۔[ترمیم]

السلام علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے. آپ نے حال ہی میں ڈوڈہ کے مضمون پر میری ترمیم کو واپس کرنا مناسب نہیں ہے۔میں نے اسی جگہ کے انگریزی ویکیپیڈیا کے صفحہ سے معلومات لی ہیں۔اس کے وہاں حوالہ جات ہیں۔ برائے مہربانی ترمیم کو بحال کریں۔ شکریہ انزر (🖋️📜) 02:44، 19 اکتوبر 2023ء (م ع و)

صحیح ترامیم کو استرجع کیوں کر رہے ہیں؟[ترمیم]

آپ نے کچھ ترامیم جو نئے صارفین کی طرف سے تھیں کو رد کر رہے ہیں۔ خاص کر مضامین "بھبڑ" ، "اسرار احمد" اور "مغل" وغیرہ میں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:30، 19 اکتوبر 2023ء (م ع و)

بھائی فہد صاحب اسرار احمد اور مغل میں جو رد کیا ہے صحیح رد کیا ہے۔شکریہ محمد طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:47، 19 اکتوبر 2023ء (م ع و)

وعلیکم السلام[ترمیم]

مکرمہ المقام قابل احترام جناب عالی مجھے امید ہے کہ آپ خیرو عافیت سے ہوگے بعد سلام احوال یہ ہےکہ اداراہ آپ میری مدد فرمائے اور اگر کسی صفحہ میں کوئی کمی ہوتو رہنمائی فرمائیں وسلام،--106.215.207.245 16:33، 28 اکتوبر 2023ء (م ع و) 106.215.207.245 16:33، 28 اکتوبر 2023ء (م ع و)

ہمیں سمجھ لینا ایسا ہے کہ تُم ہوش مند ہو جناب اِس دور کے جی ہوش لوگ عمران کی واہ واہی کرتے ہیں جون ایلیا سے ملاقات نہیں میرا ہوتا تو کہتے ایک ہے ایک تو خُدا ہے ہر دور میں ایک خُدا صفت بندہ رہتا ہے ایک کا ہر دور نہیں ہوتا سوا نبی محمّد صل اللہ کے صفت جس میں پایا جاتا کسی اک پر با اصول ہوتا ہے اصولِ زندگی مولانا مفتی کا جاگیر نہیں رحمتِ خُدا ہے رحمت خُدا جھوٹے اور مكاروں پر کبھی نازل ہوتا نہیں گر ہوئی دُعا قبول میرا تو سمندر میں دیکھ نہ پاؤ گے ہمیں سمندر خود کو دیکھ نہیں پاتا یہی گہرائی کا پوشیدہ حقیقت ہے وصی احمد قادری ! وصی احمد انصاری درویش ! مفکر ! مصنف! پوشیدہ شاعر[ترمیم]

ہمیں سمجھ لینا ایسا ہے کہ تُم ہوش مند ہو عالی جناب

اِس دور کے جی ہوش لوگ عمران کی واہ واہی کرتے ہیں

جون ایلیا سے ملاقات نہیں میرا ہوتا تو کہتے ایک ہے

ایک تو خُدا ہے ہر دور میں ایک خُدا صفت بندہ رہتا ہے

ایک کا ہر دور نہیں ہوتا سوا نبی محمّد صل اللہ کے

صفت جس میں پایا جاتا کسی اک پر با اصول ہوتا ہے

اصولِ زندگی مولانا مفتی کا جاگیر نہیں رحمتِ خُدا ہے

رحمت خُدا جھوٹے اور مكاروں پر کبھی نازل ہوتا نہیں

گر ہوئی دُعا قبول میرا تو سمندر میں دیکھ نہ پاؤ گے ہمیں

سمندر خود کو دیکھ نہیں پاتا یہی گہرائی کا پوشیدہ حقیقت ہے

وصی احمد قادری ! وصی احمد انصاری

درویش ! مفکر ! مصنف! پوشیدہ شاعر 2401:4900:57DC:5838:BF3D:7A43:F2B0:551D 18:33، 12 نومبر 2023ء (م ع و)

منتظمین رائے شماری[ترمیم]

السلام علیکم! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ مجھے اردو ویکیپیڈیا پر کام کرتے مناسب عرصہ ہو گیا ہے۔ میں اس کے ساتھ ساتھ انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی موجود ہوں اور وہاں بھی باقاعدہ طور پر ترامیم کر رہا ہوں۔ آپ میرے کام سے واقف بھی ہوں گے۔ مزید یہ کہ آپ میرا صارف صفحہ اور میری شراکتیں بھی دیکھ سکتے ہیں جس سے آپ کو میرے کام کا مزید اندازہ بھی ہو جائے گا۔ میں نے اردو ویکیپیڈیا پر بحثیت ویکی بان کی درخواست دی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Fahads1982 پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:34، 5 دسمبر 2023ء (م ع و)

رائے شماری برائے امیدوار برائے منتخب فہرست[ترمیم]

اس رائے شماری میں حصہ لیں تا کہ صفحہ اول میں بہتری لائی جا سکے اور صفحہ اول کے لیے نئی فہرستیں منتخب کی جا سکیں۔

  1. ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/سعودی عرب کے بادشاہوں کی فہرست
  2. ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/نوبل انعام برائے کیمیا وصول کنندگان کی فہرست

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:22، 12 دسمبر 2023ء (م ع و)

غلط فہمی دور کرنے کے لیے[ترمیم]

@Tahir697 ”کاپی پیسٹ والا آپ اور عافی صاحب نے مجھ پر بہتان لگایا ہے۔ آپ دونوں جھوٹے ہو ۔“ Tahir697 @عافی نے آپ کو جواب دیتے ہوئے لکھا تھا کہ "فی الحال کے لیے آپ وپ:معتدل نقطہ نظر اور وپ:حقوق نسخہ کے حوالے سے اپنی شراکتوں کی جانچ پڑتال بھی کرلیں۔"

اس میں تو براہ راست عافی نے آپ پر کاپی پیسٹ کا الزام نہیں لگایا؛ بلکہ انھیں ویسا کچھ اندازہ ہوا ہے تبھی انھوں نے آپ سے یہ گزارش کی۔ کاپی رائٹ کے تعلق سے تو مجھے یقین نہیں؛ البتہ وپ: معتدل نقطہ نظر کے حوالے سے آپ سے عرض کرنا چاہوں گا کہ ویکیپیڈیا پر جس انداز میں ہم چاہیں مواد شامل کرنا چاہیں، نہیں کر سکتے؛ بلکہ ویکی اسلوب و ضوابط کا خیال رکھنا ضروری ہے؛ خصوصاً القاب یا دعائیہ کلمات کے تعلق سے۔ اس سلسلے میں یہ گفتگو ⬅️ فرقہ واریت کا مقابلہ کیسے کریں؟ نہایت اہم اور مفید ہے۔

نیز میں نے بھی آپ پر کوئی الزام نہیں لگایا کہ آپ کاپی پیسٹ کرکے مضامین لکھتے ہیں؛ بلکہ میرے لکھنے کا یہ مقصد تھا کہ ہو سکتا ہے کہ عافی کو کاپی پیسٹ کے تعلق سے جو نظر آیا ہے، وہ اس طرح سے دور ہو جائے کہ "اگر اس ٹول (copyvios.toolforge.org) پر آپ اپنے مضامین کے عنوان ڈال کر چیک کریں گے تو خود بخود آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ جملوں کی ساخت بدلنے کی ضرورت ہے؛ تاکہ حقوق نسخہ کی پامالی نہ لازم آئے، آپ پر کوئی یہ الزام عائد نہیں کر رہا ہے کہ آپ ویکیپیڈیا پر کاپی پیسٹ کرکے مواد ڈالتے ہیں۔"


اس کو آپ نے الزام نہیں؛ بلکہ بہتان کہا ہے۔ اس کو تو آپ کی غلط فہمی اور غلط بیانی ہی کہا جا سکتا ہے۔
ان جملوں کے جواب میں آپ نے ہمارے بارے میں ان جملوں سے اظہار خیال کیا ہے؛ بلکہ ایک طرح سے الزام لگایا ہے کہ ”کاپی پیسٹ والا آپ اور عافی صاحب نے مجھ پر بہتان لگایا ہے۔ آپ دونوں جھوٹے ہو ۔“
نامزدگی والے صفحے کے سارے مندرجات آپ نے حذف کر دیے تھے؛ اس لیے اسے محفوظ کر دیا گیا ہے؛ جب کہ اس کو حذف کرنا بھی خلاف اصول تھا۔ آفیشلی بحث اور گفتگو کو محفوظ رکھا جانا ہی ضابطہ ہے تو پھر بھی اگر آپ نے حذف کر دیا تو یہ تو آپ کے ویکی ضوابط سے ناواقفیت کی علامت کہلائے گی۔ آپ اپنے سلسلے میں ایک گفتگو میں آپے سے باہر نکل گئے تو اگر آپ کے ہاتھ میں ویکیپیڈیا کا باگ دوڑ آ جائے تو آپ تو الگ الگ صارفین پر فتویٰ دینا شروع کر دیں۔ واہ! بھائی! جب آپ دوسروں کو کہیں تو سننا کا حوصلہ بھی رکھیں۔ یہ نہیں کہ پسند نہیں آیا تو پیغام ڈیلیٹ کر دیں۔ کل کی نامزدگی سے پہلے بھی آپ سے گفتگو ہوئی تھی میرے تبادلۂ خیال صفحے پر اور کل سے آج تک بھی جو گفتگو ہو رہی ہے، ان تمام سے مجھے آپ کے بارے میں یقین ہے کہ آپ ویکی اصول و ضوابط کی نہ پرواہ کرتے ہیں اور نہ سیکھنا چاہتے ہیں؛ بلکہ جب پھنستے ہیں تو اپنے عالم ہونے کا دھونس جمانے لگتے ہیں۔
آپ معتدل نقطۂ نظر سے صفحات بنا اور اس میں مواد ڈال سکتے ہیں؛ مگر یہ نہیں کہ اپنی فہم اور اپنے مسلک کے اعتبار سے چیزوں کو خلط ملط کرکے برتاؤ کرنے لگیں۔
آپ اپنے عالم ہونے کا کس پر دھونس جماتے ہیں، آپ تو راوی اور راوی قرآن کے درمیان بھی خلط ملط کر رہے تھے۔ امام حفص پر جو ضعف وغیرہ کا حکم لگایا گیا ہے، وہ روایت حدیث کے تعلق سے ہے اور آپ نے ان کو راوی قرآن کہنا بھی گوارا نہ کیا اور اسماء الرجال کا بہانا کرکے مجھے دبانا چاہتے تھے اور آپ نے امام حفص کی روایت حدیث پر حکم کے تعلق سے وہی عبارت پیش کی تھی، جو عربی ویکی مضمون میں درج ہے اور جس کا ترجمہ میں بھی کر سکتا تھا؛ مگر میں نے دار العلوم دیوبند کے شعبۂ تخصص فی الحدیث کے ایک دو ساتھیوں سے ان حکمون کا درست مفہوم سمجھنے کی کوشش کی، پھر ترجمہ کرکے اردو والے صفحے میں شامل کر دیا تھا۔
بھلا بتلائیے کہ حفص بن سلیمان کوفی#روایت حدیث کے تحت لکھے گئی عبارتوں کا مطلب یہ نکلتا ہے کہ ان کی روایت حفص متروک ہے اور راوی قرآن نہیں ہیں؟ بلکہ جو عبارتیں آپ نے پیش کی تھیں یعنی "وقال يحيى بن معين: ليس بثقة. وقال ابن المديني: ضعيف الحديث، وتركته على عمد. وقال إبراهيم الجوزجاني: قد فُرِغَ منه من دهر. وقال النسائي: ليس بثقة ولا يكتب حديثه، وقال في موضع آخر: متروك. وقال زكريا الساجي: له أحاديث بواطيل. وقال ابن عدي: عامَّة أحاديثه غير محفوظة. وقال أبو زُرعة: ضعيف الحديث. إلاَّ أنَّ وكيع بن الجراح قال عنه: كان ثقة. وقد أخرج له الترمذي والنسائي في مسند علي رضي الله عنه متابعة، وابن ماجه.(میزان الاعتدال)" (جس کا اردو ترجمہ حفص بن سلیمان کوفہ والے صفحے میں روایت حدیث والے خانے کے تحت شامل ہے)، آپ نے ادھوری باتیں لکھی تھیں اور عربی ویکیپیڈیا پر پوری باتیں لکھی ہوئی ہیں: ”لم يكن حفص بن سليمان متقناً لعلم رواية الحديث كإتقانه للقرآن وحروفه، ولعلَّ السببَ في ذلك هو استغراق أكثر وقته في القراءة والإقراء، ولا يعتّد به في الأحاديث حيث يرفض البخاري ومسلم الأخذ منه إلاّ إذا جاء الحديث مقرون براوي آخر ثقة.“؛ مگر آپ نے اس کے بعد مذکور ان کی روایت حدیث کے ضعف کے سلسلے میں صرف صرف حکم کو بیان کرکے مجھے ڈرانا چاہا تھا کہ ”آپ کے پاس اسماء و رجال کا علم ہے کیا؟ وقال يحيى بن معين: ليس بثقة. وقال ابن المديني: ضعيف الحديث، وتركته على عمد. وقال إبراهيم الجوزجاني: قد فُرِغَ منه من دهر. وقال النسائي: ليس بثقة ولا يكتب حديثه، وقال في موضع آخر: متروك. وقال زكريا الساجي: له أحاديث بواطيل. وقال ابن عدي: عامَّة أحاديثه غير محفوظة. وقال أبو زُرعة: ضعيف الحديث. إلاَّ أنَّ وكيع بن الجراح قال عنه: كان ثقة. وقد أخرج له الترمذي والنسائي في مسند علي رضي الله عنه متابعة، وابن ماجه.(میزان الاعتدال)“
عربی ویکیپیڈیا پر پہلے تمہید باندھی گئی تھی، پھر یہ احکام ذکر کیے گئے تھے، جس سے حکموں کا درست مصداق بھی سمجھ میں آتا ہے؛ مگر آپ نے صرف حکم حکم بیان کرکے دھوکہ دہی سے کام لینا چاہا۔
عربی ویکیپیڈیا کی مکمل عبارت یہاں ⬅️ ar:حفص بن سليمان الكوفي#رواية الحديث سے دیکھی جا سکتی ہے اور اردو میں اس کی ترجمانی یہاں ⬅️ حفص بن سلیمان کوفی#روایت حدیث سے دیکھی جا سکتی ہے۔

ان ساری باتوں سے صاف صاف آپ کا طریقۂ استدلال اور آپ کی علمی گہرائی سمجھ میں آ جاتی ہے۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:23، 15 دسمبر 2023ء (م ع و)

  • جی یہ سب غلط ملط آپ اپنی آراء مجھ پر تھونپ کر آپ اپنے جھوٹ کو چھپانا چاہتے ہیں۔ آپ دونوں اپنے مضامین کو ٹول میں ڈال کر چیک کرو ۔رہی بات امام ابو حفص والی متروک راوی سے مراد حدیث میں متروک ہونا ہوتا ہے۔ قرات میں نہیں۔ باقی اسماء رجال کا آپ کو کیا پتا ۔آپ کا پورا مسلک ضعیف احادیث سے استدلال کرنے والا ہے ۔ مجھے لگتا ہے ویکیپیڈیا کہ بانی آپ ہو۔شکریہ

اور ویکی اصول کے مطابق عربی میں بھی امام ابو حفص پر متروک راوی کا ٹیگ لگا ہوا ہے اور اب میں آپ کے کہنے کے مطابق کام کر رہا ہوں جناب ویکی اصول کے مطابق ۔Tahir697

عربی ویکیپیڈیا پر Short discription کے تحت راوي (قرآن) لکھا ہوا ہے۔ باقی آپ کو جو سمجھنا ہے سمجھیں۔ میں نے آپ پر کوئی الزام نہیں لگایا
ایک بات یاد رکھیے کہ میرے تبصرے سے آپ کی امید واری قبول نہیں کی گئی یو؛ ایسا قطعاً نہیں ہے!! باقی کون ویکیپیڈیا پر آ کر فرقہ واریت اور مسلک مسلک کر رہا ہے، یہ صاف ظاہر ہے۔ باقی! ویکیپیڈیا محض اصولوں کے تحت چلتا ہے!! Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:36، 16 دسمبر 2023ء (م ع و)
آپ نے تو امیدواروی کے صفحے پر سلام بھی ٹھیک سے نہیں لکھا ہے، ”اسلام و علیکم“ لکھا ہے۔ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Tahir697
یہ غلط فہمی دماغ سے باہر کر لیجیے کہ ویکیپیڈیا کسی بھی مکتب فکر کا ہے۔ چوں کہ اس کے قارئین کسی بھی مکتب فکر سے ہو سکتے ہیں؛ اس لیے مضمون وپ:معتدل نقطہ نظر کے تحت لکھنا اصل ہے؛ تاکہ کسی کو یہ نہ لگے کہ آپ کسی خاص نقطۂ نظر سے لکھا ہوا مضمون ہے۔
اب تک کی آپ کے جوابات کہیں سے بھی عالمانہ نہیں لگے۔ میں نے عالم دین سمجھ کر اتنی محنت صرف کی کہ کسی بھی مسلک کا عالم سنجیدگی کے ساتھ بات کا جواب دے سکتا ہے۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:36، 16 دسمبر 2023ء (م ع و)
  • اختصاراً مطلب یہ کہ عالم دین ہونے کے لیے پوری دنیا کے مسلمانوں کو آپ سے ڈگری لینی ہو گئ۔ بہت بہت شکریہ مفتی اعظم برصغیر پاک وہند صاحب۔ ہمیں آپ کی کوئی ضرورت نہیں ۔

@Obaid Raza، Tahir mq، Arif80s، اور Yethrosh: اس بندے نے امیدواری کے لیے نامزدگی کے صفحے میں رکھے گئے میرے اور عافی کے تبصروں کو فرقہ واریت سے تعبیر کیا ہے۔ آپ حضرات سے گزارش ہے کہ معاملے کو دیکھ کر اپنی آرا رکھیے گا اور میری اس میں کوئی غلطی نظر آئے تو بلا جھجک میری گرفت کیجیے گا! Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:42، 16 دسمبر 2023ء (م ع و)

رائے شماری برائے امیدوار برائے منتخب فہرست[ترمیم]

اس رائے شماری میں حصہ لیں تا کہ صفحہ اول میں بہتری لائی جا سکے اور صفحہ اول کے لیے نئی فہرستیں منتخب کی جا سکیں۔

  1. ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/عباسی خلفا کی فہرست
  2. ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/مغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرست
  3. ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/سلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرست

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:06، 25 دسمبر 2023ء (م ع و)

مضامین بدون داخلی روابط[ترمیم]

ویکیپیڈیا مضامین میں داخلی روابط بھی ہونا ضروری ہوتے ہیں۔ یعنی صفحہ میں دیگر مضامین کا ربط بھی ہونا چاہیے، جو کہ کسی دیگر صفحہ کے نام کے گرد [[نام صفحہ]] سے بنایا جا سکتا ہے۔ درج ذیل فہرست میں سے اپنے مضامین میں اندرونی روابط بھی شامل کریں۔

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:38، 9 جنوری 2024ء (م ع و)

زمرہ ساز سے بنائے زمرہ جات[ترمیم]

کچھ زمرے غلط انگریزی زمرہ سے مربوط ہیں۔ یہ روبہ سے اسی زمرہ سے مربعط ہو جائیں گے اس لیے آپ سب زمرہ جات کو دیکھیں اور جو غلط مربوط ہیں انہیں دستی طور پر صحیح زمرہ سے مربوط کریں۔

  • زمرہ:مصر کے آٹھویں خاندان کی ملکائیں
  • زمرہ:مصر کے ساتویں خاندان کی ملکائیں
  • زمرہ:مصر کے اٹھائیسویں خاندان کی ملکائیں
  • زمرہ:مصر کے ساتویں خاندان کی ملکائیں
  • زمرہ:مصر کے آٹھویں خاندان کی ملکائیں

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:53، 30 جنوری 2024ء (م ع و)

  • جی بھائی طاہر محمود صاحب میں نے درست کر دیئے ہیں۔ شکریہ

--محمد طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:07، 30 جنوری 2024ء (م ع و)