تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/وثائق/۲۰۱۲-چوتھی سہ ماہی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وثق یہ صفحہ وثائق سابقہ تبادلہ خیال صفحہ پر مشتمل ہے۔ براہ کرم اس صفحہ کے اندرجات حذف یا تبدیل نہ کریں۔ اگر آپ کسی موضوع پر لب کشائی کرنا چاہتے ہیں تو حالیہ تبادلۂ خیال صفحہ پر کریں۔

صفحہ اول[ترمیم]

طاہر بھائی، یہاں صفحہ اول کے لیے کوشش کررہا ہوں، آپ سے اس سلسلہ میں رہنمائی کا خواستگار ہوں۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 13:51, 1 اکتوبر 2012 (UTC)

شکریہ[ترمیم]

روبہ خوش آمدید[ترمیم]

طاہر بھائی، روبہ کی ترامیم پر نظر ہے نا آپ کی؟ مثلاً۔ یہ رجوع مکررات والا کام ٹھیک ہے نا؟ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 14:08, 6 اکتوبر 2012 (UTC)

  • روبہ خوش آمدید کا کھاتہ علیحدہ بنانا ہوگا دیگر ویکیپیڈیاز کی طرح۔ تاکہ روبہ کو ویکیمیڈیا ٹول سرور پر چلایا جائے۔ ذاتی شمارندہ کا کوئی بھروسہ نہیں۔ اس کی جانچ ہوچکی ہے روبہ خوش آمدید ٹھیک کام کررہا ہے۔ آپ کی کیا رائے ہے اس سلسلے میں؟ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 14:10, 6 اکتوبر 2012 (UTC)
  • ہاں۔ کل سے اب تک تمام جدید صارفین کو اس نے پیغام بالکل صحیح انداز میں دیا ہے۔ میرے خیال میں اس پر رائے شماری کرلیتے ہیں۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 14:18, 6 اکتوبر 2012 (UTC)
  • اور مزید آپ املا کی خودکار درستگی چاہ رہے تھے کاشف روبہ سے۔ اس روبہ سے بھی لیا جاسکتا ہے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 14:21, 6 اکتوبر 2012 (UTC)
  • آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 17:41, 6 اکتوبر 2012 (UTC)

Your request re checkuser[ترمیم]

Your request at meta for Checkuser rights has been declined, due to there not being the required community consensus. Checkuser requests by administrators wishing for the stewards to undertake checks should be lodged at m:Steward requests/Checkuser Billinghurst (تبادلۂ خیال) 03:16, 7 اکتوبر 2012 (UTC)

تاخیر کی معذرت[ترمیم]

جناب طاہر بھائی تاخیر از تجاوب کی معذرت کے بعد عرض طلب یہ ہے کہ کیا آپ کا اشارہ ---- استثناء از دستور شبکی (IP) پابندی ---- کے اختیار کی جانب ہے؟ اس سے ہوتا کیا ہے؟ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 06:03, 7 اکتوبر 2012 (UTC)

  • ‘‘‘شخصی وابستگی کو مراجمت پسندی‘‘‘ اس جملہ میں مراجمت پسندی کا مفہوم نہیں سمجھ میں آرہا۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 07:51, 7 اکتوبر 2012 (UTC)
  • مراجمت پسندی کا کیا مفہوم ہے؟ عربی میں اس لفظ کے لیے شخصی تنقید استعمال ہوا ہے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 07:57, 7 اکتوبر 2012 (UTC)
  • طاہر بھائی، نیا اضافہ کیا گیا ہے۔ جہاں میری گفتگو، میری ترجیحات وغیرہ ہوتی ہیں اوپر کے جانب وہاں میرا ریتخانہ بھی نظر آرہا ہوگا اب۔ اس ضمن میں اس سانچہ کا ترجمہ ضروری ہے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 19:59, 7 اکتوبر 2012 (UTC)

رائے شماری[ترمیم]

گویا کہ اس صفحے بنام زیر تخلیق منصوبہ:Check user پر ایک رائے شماری کرائی جائے گی؟ اور پھر اس کے نتیجے سے wikimedia والوں کو آگاہ کیا جائے گا؟ اگر میں درست سمجھ رہا ہوں تو برائے مہربانی رائے شماری کروا لیجیے میری رائے تائید میں ہے۔ اگر میں اب بھی غلط سمجھا ہوں تو نادان جان کر معذرت قبول کیجیے گا۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 03:15, 8 اکتوبر 2012 (UTC)

  • نہیں ابھی رک جائیں۔ میں نے جو تجویز دی ہے سمرقندی بھائی کے تبادلۂ خیال پر۔ شاید وہ کارگر ہوجائے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 05:30, 8 اکتوبر 2012 (UTC)

طاہر صاحب آپ مقالوں کی روح کو متاثر نہ کریں خدارا[ترمیم]

محترم طاہر صاحب آپ سے گذارش ہے کہ سر کہ آپ مقالوں کی روح کو متاثر نہ کیجے سر براہ کرم آپ مقالوں کی نوک پلک سنوار دیجے تو مہربانی ہوگی۔ابھی آپ نے پاکستان چلڈرن رائٹرز گلڈ کے تمام فوٹوز غائب کردئے جناب جو لوڈ کیے تھے ۔ اس طرح تو میں کب تک لکھتا اور تبدیل کرتا رہوں گا۔ یہ وکیپیڈیا پالیسی کے خلاف ہے جناب، آپ براہ کرم پاکستان چلڈرن رائٹرز گلڈ کے فوٹوز اپ ڈیٹ کردیجے ۔ نوازش ہوگی ! --110.38.206.29 07:24, 8 اکتوبر 2012 (UTC)

اردو وکیپیڈیا والو یہ تو ظلم ہے[ترمیم]

اردو وکیپیڈیا کو طاہر صاحب نے اپنی ذاتی جاگیر سمجھ رکھا ہے ۔ ہر مقالے کا ناس مارنے کی ذمہ داری حضرت نے لے رکھی ہے۔ مقالوں کی فوٹوز اس قدر نادر و نایاب ہیں اور وکی پیڈیا کے صفحات میں محفوظ ہیں ۔ اس کے باوجود طاہر صاحب نجانے کیوں اُن تصاویر کو ایڈٹ کررہے ہیں ؟ ناطقہ سر بہ گریباں ہے ، اسے کیا کہئے؟؟

--110.38.206.29 07:31, 8 اکتوبر 2012 (UTC)


محترم محمد رفیع الحق صاحب،

آپ مختلف وکیپیڈیا خلاف روزیوں میں ملوث پائے گئے ہیں جو کہ مندرجہ ذیل ہیں:

  • جرابی کٹھ پتلی صارف کا استعمال
  • انتظامی سانچے ہٹانا
  • عمداْ دہرے صفحات بنانا

اس کی پاداش میں نرم رویہ کے مطابق آپ پر صرف سات دن کی پابندی عاید کی گئی ہے۔ جبکہ آپ کے دستورشبکی پتا (IP Addess) پر پابندی نہیں لگائی گئی۔

تصاویر کے مسلہ میں آپ سے گزارش ہے کہ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ یہ تصاویر حقوق نسخہ کی خلاف ورزی نہیں بلکہ یہ دائرہ عام میں ہیں کو انہیں کامنز پر زبراثقال (اپ لوڈ) کریں اور اپنے صفحات انگریزی وکیپیڈیا پر تصاریر کے ساتھ بنائیے۔ اس کے بعد ہمیں ان تصاریر اور صفحات پر کوئی اعتراض نہ ہو گا۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 09:59, 8 اکتوبر 2012 (UTC)

شیدا چینی[ترمیم]

مضمون پر تو اعتراض نہیں ہوگا شاید کسی کو، لیکن نقل شدہ ہونے کی وجہ قابل اعتراض ہے۔ --محمد شعیب 14:01, 8 اکتوبر 2012 (UTC)

  • بہت خوب!! آپ آئی پی پر پابندی عائد کردیں۔ --محمد شعیب 14:35, 8 اکتوبر 2012 (UTC)
  • ۔ ویسے تو وکیپیڈیا کو دعاؤں کی ضرورت نہیں ہے ان کی۔ لیکن دیکھ لیتے ہیں اب ایسی کوئی حرکت ہوئی تو۔ --محمد شعیب 14:52, 8 اکتوبر 2012 (UTC)
  • اب آپ رائے شماری شروع کردیں طاہر بھائی۔ لیکن اس سے قبل میری درخواست ہے کہ انگریزی ویکی یا اس صفحہ سے اس صفحہ پر کچھ متن کا ترجمہ ہوجائے تو بہتر ہوگا۔ --محمد شعیب 04:30, 9 اکتوبر 2012 (UTC)
  • روبہ جات وکیپیڈیا نام فضا میں بین الوکی روابط داخل نہیں کررہے۔ میرا روبہ بھی باوجود کوشش کے یہ کام نہیں کررہا۔ --محمد شعیب 07:08, 9 اکتوبر 2012 (UTC)
  • یہ مسئلہ ہر روبہ کے ساتھ ہے۔ اس ویکی پر بہت سے روبات یہ کام کرتے ہیں لیکن وکیپیڈیا نام فضا میں یہ نہیں ڈالتے۔ شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ اردو ویکی پر اب تک وکیپیڈیا نام فضا تخلیق نہیں کی گئی ہے۔ --محمد شعیب 07:21, 9 اکتوبر 2012 (UTC)
  • آپ وکیپیڈیا:صارف پڑتال کو منصوبہ:صارف پڑتال میں مواد ڈال دیجیے اور اس کو رجوع مکرر کردیں۔ جس طرح میں نے ابھی منصوبہ:وکیپیڈین کا کیا ہے۔ --محمد شعیب 07:24, 9 اکتوبر 2012 (UTC)
  • ممکن ہے آگے چل کر وکیپیڈیا نام فضا والے تمام صفحات کے ساتھ بھی وہی ہو جو باب نام فضا کے ساتھ ہوا تھا۔ --محمد شعیب 07:34, 9 اکتوبر 2012 (UTC)
  • فی الوقت تو یہی کریں کہ منصوبہ: نام فضا کے ساتھ ہی مقالات بنائیں اور وکیپیڈیا: نام فضا کو اس کے جانب رجوع مکرر کردیا جائے۔ آپ جرابی کٹھ پتلی اور ذاتی حملے والے صفحات بھی منصوبہ: نام فضا پر رکھ دیں۔ میں اس لیے نہیں کررہا ہوں کہ تاریخچہ سے آپ کا نام حذف ہوجائیگا۔ --محمد شعیب 07:47, 9 اکتوبر 2012 (UTC)

منصوبہ پڑتال صارف[ترمیم]

میں نے اپنی رائے تحریر کردی ہے۔ --محمد شعیب 09:12, 9 اکتوبر 2012 (UTC)

آپ کسی دو کے نام تجویز کردیں نا، تب ہی تو رائے شماری ہوگی۔ اس وقت رائے شماری کس پر ہوگی؟ --محمد شعیب 09:32, 9 اکتوبر 2012 (UTC)
طاہر بھائی، نگران صارف کے متعلق آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ اس کے لیے بھی رائے شماری اور دو صارف ضروری ہے۔ میرے خیال میں اس کے بھی حقوق حاصل کیے جائیں۔ مزید یہ کہ مضیف steward کے لیے درخواست دی جاتی ہے یا سال بھر میں ایک مرتبہ رائے شماری ہوتی ہے؟ یہ دو اختیارات بھی انتہائی اہم ہیں اردو ویکی کے لیے۔ --محمد شعیب 10:38, 9 اکتوبر 2012 (UTC)
یہ صفحہ دیکھ لیں۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 16:13, 9 اکتوبر 2012 (UTC)
زمرہ جات کی تبدیلی اور اضافہ میں آسانی کے لیے ایک نئی سہولت فراہم کی گئی ہے ویکی پر۔ صفحہ کے نیچے زمرہ جات میں دیکھیں۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 21:17, 9 اکتوبر 2012 (UTC)
  • ایسی دستاریز نہایت اہم ہیں۔ شاید تمام حکمت عملیوں کا ترجمہ ہونا چاہیے۔ (دستخط ٘مذکر ہے یا مونث) --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 08:26, 10 اکتوبر 2012 (UTC)
  • عمدہ دستاریز۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 08:32, 10 اکتوبر 2012 (UTC)
یہ صفحہ دیکھ لیں۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 09:20, 10 اکتوبر 2012 (UTC)
یہ پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی پر اردو ویکی پر سیلاب کیوں آیا ہوا ہے؟ --محمد شعیب 11:20, 12 اکتوبر 2012 (UTC)
اور اس کی رائے شماری مختلف رخ اختیار کررہی ہے۔ آپ ہی کچھ کریں اس معاملہ میں۔ --محمد شعیب 11:28, 12 اکتوبر 2012 (UTC)
اور یہاں ان کے نام پیغامات بھی دیکھیں۔ غیر معروف شخصیات سے متعلق۔ --محمد شعیب 11:30, 12 اکتوبر 2012 (UTC)

Check user[ترمیم]

یہاں کس نے اضافہ کیا ہے؟ --محمد شعیب 16:23, 12 اکتوبر 2012 (UTC)

کس طرح پتہ لگایا آپ نے؟ --محمد شعیب 18:43, 12 اکتوبر 2012 (UTC)
بہت زبردست۔ تو اس رائے شماری کا کیا جائے؟ --محمد شعیب 19:16, 12 اکتوبر 2012 (UTC)
Tahir mq کی خدمت میں آداب عرض ہے! براہ کرم اپنی برقی ڈاک ملاحظہ فرمالیں، آپ کو برقی ڈاک روانہ کی گئی ہے۔
اس پیغام کو اپنے تبادلۂ خیال صفحہ سے مٹانے کے لیے {{ڈاک ارسال}} کو حذف کر دیں۔

--محمد شعیب 06:06, 14 اکتوبر 2012 (UTC)

یہاں دوبارہ آپ کی رائے درکار ہے۔ --محمد شعیب 11:42, 14 اکتوبر 2012 (UTC)
یہاں آپ کی رائے درکار ہے۔ --محمد شعیب 09:25, 16 اکتوبر 2012 (UTC)

گوگل ترجمہ[ترمیم]

گوگل ترجمہ کی سہولت کا اضافہ کیا گیا ہے، مجھے حیرت ہے کہ یہ سہولت اب تک اردو ویکی میں کیوں نہیں آئی، جبکہ یہ کئی چھوٹے درجے کی ویکیپیڈیاز میں بھی موجود ہے۔ بہرحال آپ سے گذارش ہے یہاں جو زبانوں کی فہرست ہے انہیں جانچ لیں اور جو غلط ہوں اسے درست کردیں۔ --محمد شعیب 02:00, 18 اکتوبر 2012 (UTC)

یہاں آپ کی درکار ہے۔--محمد شعیب 03:11, 18 اکتوبر 2012 (UTC)

زمرہ:2589 ق م کی اموات[ترمیم]

طاہر بھائی آپ نے زمرہ:2589 ق م کی اموات کے نام سے زمرہ تخلیق کیا۔ مجھے خوشی ہے آپ نے زمرہ بندی کی اہمیت کا احساس کرتے ہوئے متعلقہ زمرے تخلیق کیے۔ آپ سے ایک گزارش کرنا تھی کہ انگریزی وکی پر اس زمرہ میں {{deathyrBC|258|9}} کی ترمیز کا سانچہ موجود تھا اور یہی سانچہ میں نے اردو میں بھی بنایا ہوا ہے۔ آپ اگر یہی ترمیز یا سانچہ اردو میں بھی داخل کر دیتے تو سارے متعلقہ زمرہ جات خود بخود شامل ہو جاتے۔ میں نے اردو زمرہ میں وہ ترمیز داخل کر دی ہے یہاں ملاحظہ کر لیں۔ ان جیسے سانچوں کو تخلیق کرنے کے لئے میں نے بہت محنت کی ہے اور اسے استعمال بھی ہونا چاہیے--ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 15:50, 18 اکتوبر 2012 (UTC)

  • ایسی کوئی بات نہیں طاہر بھائی، آپ کو اگر کوئی مدد درکار ہو تو بلا تاخیر کہا کریں انشاءاللہ وقت ملتے ہی ہو جایا کرے گی اگر میرے لئے ممکن ہوا تو، ورنہ کچھ سانچے ایسے بھی ہیں جو میں ہزار کوشش کے باوجود درست نہیں کر سکا۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 14:03, 19 اکتوبر 2012 (UTC)

Aap ki gher wiki policy bala az aqal hey ???/[ترمیم]

Mohtaram shoib ya mohtaram Tahir ....allah janey aap aik hi hain ya do mukhtalif wujood hain:) Naatqa sir ba giraabaan hey k aap k Bachkana andaz e mudeeri ko kia naam dia jaey??? Aap ney merey banaey hoey papers ka jis beydardi sey khoon kia hey mein qasir hon k aap ney na sirf references delete kiey bal k her maqaley ko apnaney k liey uss ko mahdood kar diay ...mahdood karney k saath aap ney unn papers k links tak ghaibb kar diey mohtaram aur unn ko chhoon chhoon ka murabba bana diya ..Mujhey maloom nahi tha k ye urdu wikipedia aap ka hey..maaf kijey ga..yahan samajhdaar afraad ki shayad gunjaish nahi hey Sir....Aap shouq farmaiey .... Too mashq e naaz ker....Khoon e do aalam meri gardan per.... thora likhey ko boht jaaneiy ga...Kassh wikipedia aap k bey ja ahsannat k bojh taley sey nikal sakey...Allahumma aameen....

--115.42.76.196 02:35, 19 اکتوبر 2012 (UTC)

Syed Mohd Rafi

  • جناب طاہر بھائی السلام و علیکم۔ آپ کے پیغام کا نہایت شکریہ، اردو غیر اردو پر رائے شماری میں حصہ لینے سے مجبور ہوں، اس مضمون پر اس کے تبادلۂ خیال پر وہ کچھ نہیں ہے جو اس مضمون کے بارے میں دیگر صفحات پر تحریر میں آچکا ہے اور اس تمام ردعمل کو پس منظر میں رکھتے ہوئے بہتر یہی ہے کہ میں اس رائے شماری سے الگ ہی رہوں۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 08:03, 20 اکتوبر 2012 (UTC)

رفتار[ترمیم]

جس رفتار سے وکیپیڈیا پر آپ مضامین لکھ رہے ہیں امید ہے اس دفعہ عالمی درجہ بندی میں اردو وکیپیڈیا نمایاں مقام حاصل کر ہی لے گا۔ اللہ آپ کا زورِ قلم اور زیادہ کرے۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 13:37, 20 اکتوبر 2012 (UTC)

A Fake Editor[ترمیم]

Ohhhhh..... He is a fake editor from urdu wikipedia

)

--115.42.76.188 10:44, 21 اکتوبر 2012 (UTC)

مؤرخین[ترمیم]

طاہر بھائی، میں نے زمرہ:مورخین حذف کر کے زمرہ:مؤرخین کے نام سے نیا بنا دیا ہے۔ ملاحظہ کر لیں۔--ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 14:32, 21 اکتوبر 2012 (UTC)

  • جی بالکل، شعیب بھائی نے ایک آلہ بنایا ہے "گروہ زمرہ بندی " کے نام سے، اس کے ذریعے یہ تبدیلی فورا کی جا سکتی ہے۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 14:38, 21 اکتوبر 2012 (UTC)
انتہائی شکریہ طاہر بھائی اور آپ کو بھی ڈھیر ساری مبارک باد اس خوشی کے موقع پر۔ اللہ ہم سب کی زندگی کو عید جیسا بنادے۔ ۔ --محمد شعیب 10:01, 26 اکتوبر 2012 (UTC)
بہت بہت شکریہ طاہر بھائی اور آپ کو بھی دلی عید مبارک۔

Shahab (تبادلۂ خیال) 12:43, 26 اکتوبر 2012 (UTC)

بقلاوہ[ترمیم]

کیا اس کا اردو میں کوئی الگ نام ہے؟ --محمد شعیب 16:25, 27 اکتوبر 2012 (UTC)

ٹھیک ہے طاہر بھائی، میں بھی یہی سوچ رہا تھا آپ کی بات سے تائید ہوگئی۔ مزید ایک گذارش کہ ویکی محبت میں ماکولات ومشروبات کے ضمن میں جو اشیاء موجود ہیں اگر ان کے اردو نام موجود ہوں تو از راہ کرم بتادیں۔ یا انہیں ویسے ہی اردوانا ہو تو بتائیں۔ --محمد شعیب 16:46, 27 اکتوبر 2012 (UTC)
بقلاوہ کی تصویر دیکھ کر اور تعریفیں سن کر تو کھانے کی اشتہاء پیدا ہوگئی ۔ میرے خیال میں آپ چونکہ اس کا مزہ چکھے ہوئے ہیں اس لیے آپ اس پیغام کا ترجمہ کردیں تو نوازش ہوگی ۔ --محمد شعیب 17:03, 27 اکتوبر 2012 (UTC)
بہترین ترجمہ ہے، میرے خیال میں اسے حتمی شکل دے دیں۔ اس طرح کے اور بھی پیغامات ہیں اگر آپ کرنا چاہیں تو بتادیں۔ --محمد شعیب 17:34, 27 اکتوبر 2012 (UTC)

بقلاوہ آپ کی خدمت میں![ترمیم]

عید کے مسرت آگیں موقع پر ہماری جانب سے منہ میٹھا کریں۔ محمد شعیب 16:40, 27 اکتوبر 2012 (UTC)
یہاں آپ کی رائے درکار ہے۔ --محمد شعیب 18:04, 28 اکتوبر 2012 (UTC)

اعراب[ترمیم]

  • طاہر بھائی آپ متناسق کو اعراب لگا کر رجوع مکرر کر رہے ہیں۔ عنوان میں اعراب استعمال کرنے کی ممانعت ہے ملاحظہ کریں۔ براہِ کرم عنوان میں اعراب کا استعمال موقوف کر دیں۔--ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 18:20, 29 اکتوبر 2012 (UTC)

بحالی صفحہ[ترمیم]

معذرت طاہر بھائی کہ میں نے آپ کے حذف شدہ صفحہ کو بحال کیا۔ اصل میں ممکن ہے ناواقفیت کی بنا پر ایسا ہو، کیونکہ وہ اپنے ذاتی احوال لکھ رہے تھے اس لیے پہلے انتباہ ضروری سمجھا۔ امید ہے آپ درگذر فرمائیں گے۔ --محمد شعیب 10:12, 1 نومبر 2012 (UTC)

جی یہ بہتر ہے ۔ --محمد شعیب 10:29, 1 نومبر 2012 (UTC)

اختیارات روبہ[ترمیم]

یہاں اب درخواستیں آنا شروع ہوچکی ہیں، لہذا اگر درخواست گذار کے روبہ کی کارکردگی پر آپ کو اطمینان ہوتو تائید کردیں وگرنہ تنقید اور ساتھ میں وجہ بھی تحریر فرمادیں۔ --محمد شعیب 09:59, 2 نومبر 2012 (UTC)

منصوبہ جات[ترمیم]

اسلام علیکم! انگریزی ویکیپیڈیا میں منصوبہ جات والے صفحات ویکیپیڈیا لفظ سے شروع ہوتے ہیں اور انکی مختصر راہیں وکی سے. مختصر راہیں کا صفحہ بھی منصوبہ جات والا ہوتا ہے. میں نے منصوبہ:پلک کی مختصر راہ وکی:پلک بنائی لیکن وہ مضمون کے زمرے میں آگئی. پھر میں نے اسے منصوبہ کی جانب منتقل کیا تو وہ منصوبہ:وکی:پلک بن گیا. کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے وکی:پلک منصوبہ کے زمرے میں آجائے؟ --شہزادہ محمّد سمیع اللہ (تبادلۂ خیال) 14:50, 2 نومبر 2012 (UTC)

آپکی رائے یہاں درکار ہے. --شہزادہ محمّد سمیع اللہ (تبادلۂ خیال) 18:09, 2 نومبر 2012 (UTC)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

عمومی اعزاز
جناب طاہر محمود صاحب کی خدمت میں یہ اعزاز اردو ویکیپیڈیا میں بہترین شراکت پر قدر افزائی کے لیے دیا جارہا ہے، تاکہ معلوم ہوسکے کہ یہاں محنت اور کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ رحمت عزیز چترالی 11:39, 5 نومبر 2012 (UTC)
آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ --محمد شعیب 20:54, 5 نومبر 2012 (UTC)

فوری توجہ درکار[ترمیم]

Tahir mq کی خدمت میں آداب عرض ہے! براہ کرم اپنی برقی ڈاک ملاحظہ فرمالیں، آپ کو برقی ڈاک روانہ کی گئی ہے۔
اس پیغام کو اپنے تبادلۂ خیال صفحہ سے مٹانے کے لیے {{ڈاک ارسال}} کو حذف کر دیں۔

--محمد شعیب 08:22, 7 نومبر 2012 (UTC)

تاخیر تجاوب کے لیے انتہائی معذرت، آپ اپنی برقی ڈاک دیکھ لیں۔ --محمد شعیب 11:03, 7 نومبر 2012 (UTC)
آپ IRC پر آجائیں تو اچھا رہے گا، مکمل طریقہ کار آسانی سے سمجھ آجائے گا۔ --محمد شعیب 17:09, 7 نومبر 2012 (UTC)
یہاں آپ کی رائے درکار ہے۔ --محمد شعیب 06:32, 8 نومبر 2012 (UTC)
میں نے رات میں آپ کو ایک برقی ڈاک روانہ کی تھی جس میں مکمل طریقہ کار تفصیل سے عرض کردیا تھا۔ کیا آپ نے اسے دیکھا؟ اگر اسے دیکھ لیا ہے تو جلد از جلد روبہ کھاتہ بھی بنا لیں، بہت سے کام ہونے ہیں۔ جواب یہیں دیجیے گا، ابھی میں برقی ڈاک دیکھ نہیں پاونگا۔ --محمد شعیب 08:36, 8 نومبر 2012 (UTC)
آپ کی درخواست اس تک قبول نہیں ہوگی جب تک آپ کا روبہ کم ازکم 50 ترامیم نہ کرلے۔ --محمد شعیب 09:40, 8 نومبر 2012 (UTC)

طاہر روبہ[ترمیم]

طاہر بھائی، آپ کے روبہ کے ذریعے جو لاپتہ وکیپیڈین کا پیغام دیا جاتا ہے وہ کچھ اچھا محسوس نہیں ہو رہا، پیغام میں لکھا ہوتا ہے کہ "آپ کو لاپتہ وکیپیڈین کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے"۔ اس پیغام کی بجائے کچھ اضافے کے ساتھ "آپ نے کافی عرصہ سے اردو وکیپیڈیا میں کوئی ترمیم نہیں کی اس لئے آپ کو لاپتہ وکیپیڈین کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے" کا پیغام درج کر دیا جائے تو کیسا رہے گا؟--ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 13:26, 8 نومبر 2012 (UTC)

اس روبہ نے {{اطلاع برائے غیر مستعمل تصاویر}} کو بھی لاپتہ وکیپیڈین میں شامل کر دیا ہے۔ ذرا ملاحظہ کیجئے گا۔ --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 13:28, 8 نومبر 2012 (UTC)

روبہ[ترمیم]

تاخیر سے جواب کے لیے انتہائی معذرت۔ طاہر روبہ کی جانب سے جو ترامیم کی گئی ہیں یہ خودکار نہیں بلکہ آپ نے خود کی ہے، 50 خودکار ترامیم درکار ہیں آپ کی درخواست قبول ہونے کے لیے۔ میں روبہ متحرک کرنے کی تفصیلات عرض کرتا ہوں:

  • notepad میں درج ذیل رمز تحریر کریں:
# -*- coding: utf-8  -*-
console_encoding = 'utf-8'
textfile_encoding = 'unicode_escape'
family = 'wikipedia'
mylang = 'ur'
usernames['wikipedia']['ur'] = u'Tahir-bot'
transliteration_target = None
  • اس کے بعد اس کو save کریں user-config.py کے نام سے۔
  • پھر اس ملف کو pywikipedia کے folder میں رکھ دیں۔
  • س کے بعد cmd کا جو shortcut آپ نے بنایا ہے اس پر طق کریں اور جب سیاہ دریچہ کھلے تو اس میں تحریر کریں: chdir C:\ اس کے بعد enter دبادیں، اب تحریر کریں chdir \"pywikipedia"، اور enter دبادیں۔
  • اب روبہ تیار ہے متحرک ہونے کو؛ اس وقت آپ کا روبہ داخل نوشتہ ہوگا اردو ویکیپیڈیا میں۔ اس کے لیے تحریر کریں: login.py اور enter دبائیں، اب کلمۂ شناخت مطلوب ہوگا اس کے بعد پیغام آجائے گا should be logged in now، اس کا مطلب آپ کا روبہ کامیابی سے داخل نوشتہ ہوگیا۔
  • اب آپ روبہ سے جو کام لینا چاہتے ہیں، مثلاً بین الویکی روابط داخل کرنا ہو تو تحریر کریں: interwiki.py۔ اس کے بعد یہ صفحہ پوچھے گا تو صفحہ کانام اردو میں تحریر کردیجیے گا۔
  • pywikipedia نامی folder میں جتنی بھی املاف ہیں folders کے علاوہ وہ سب روبہ جات ہیں جن کی تفاصیل کسی بھی ملف پر right click کرکے edit with IDLE کو منتخب کرلیں؛ اوپر تفاصیل ہوگی اور نیچے روبہ کا code ہوگا۔ (اس پیغام میں چونکہ میں نے رموز لکھیں ہیں اس لیے ممکن ہے وہ درست نظر نہ آئیں اس لیے ترمیم پر طق کرکے پیغام پڑھیں، رائٹ ٹو لیفٹ کا مسئلہ نہیں ہوگا پھر)۔ --محمد شعیب 13:29, 8 نومبر 2012 (UTC)

رائے درکار[ترمیم]

یہاں آپ کی رائے درکار ہے۔ --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 13:35, 8 نومبر 2012 (UTC)

طاہر بھائی، دیگر صارفین تبادلۂ خیال صفحات میں پیغام آپ خود روبہ کے کھاتہ سے لگا رہے ہیں یا روبہ خودکار طور پر کررہا ہے؟ اگر پہلی صورت ہے تو اس طرح آپ روبہ کا کھاتہ استعمال نہیں کرسکتے، اور میں نہیں سمجھتا کہ یہ کام روبہ خود کررہا ہے۔ --محمد شعیب 13:56, 8 نومبر 2012 (UTC)
خیر کوئی بات نہیں، درج بالا طریقہ پر عمل ہوچکا؟ --محمد شعیب 14:08, 8 نومبر 2012 (UTC)

کیا درج ذیل الفاظ کے تراجم فوری مل سکتے؟

Plunge - ڈوبکی
Horsetail - اسپ دم 
Cataract - سفید موتیا
Multi-step - کثیر قدمی
Block - مسدود
Cascade
Segmented - قطعہ دار 
Tiered - درجہ دار
Punchbowl - پنچ کٹورا - عصیر ظرف
Fan

یہ اس صفحہ قطعہ اول میں موجود ہیں۔ --محمد شعیب 14:34, 8 نومبر 2012 (UTC)

خودکار مضمون نویسی یقیناً آپ کی بھی نظر سے گذری ہوگی، اس ضمن میں آپ کیا رائے رکھتے ہیں؟ براہ کرم اپنی رائے میرے تبادلۂ خیال صفحہ اور دیوان عام میں ضرور تحریر کریں۔ انتہائی ممنون --محمد شعیب 09:07, 10 نومبر 2012 (UTC)
آپ کے روبہ کا کیا بنا طاہر بھائی؟ --محمد شعیب 09:30, 10 نومبر 2012 (UTC)
کیوں اور کس نے لگائی پابندی؟ --محمد شعیب 09:38, 10 نومبر 2012 (UTC)
کیا مسئلہ درپیش ہے؟ تفصیلاً عرض کریں یہاں پر، ہوسکے تو screenshot بھی لگائیں۔ --محمد شعیب 10:33, 10 نومبر 2012 (UTC)
میں نے ایک حل پیش کیا ہے اسی جگہ دیکھ کر جلدی بتائیں تاکہ اطمینان ہوجائے، مجھے سفر درپیش ہے۔ --محمد شعیب 12:08, 10 نومبر 2012 (UTC)
دوبارہ دیکھ لیں وہیں۔ --محمد شعیب 12:33, 10 نومبر 2012 (UTC)

وکی امن[ترمیم]

اسلام علیکم! اس منصوبہ پر نظر ڈالیے اور شمولیت اختیار کیجئے. --شہزادہ محمّد سمیع اللہ (تبادلۂ خیال) 15:00, 11 نومبر 2012 (UTC)

نیا اضافہ[ترمیم]

دائیں قائمہ میں حالیہ تبدیلیاں کے نیچے ایک نیا اضافہ نظر آرہا ہوگا، فی الحال اس کا ترجمہ مکمل نہیں ہوا ہے؛ آپ سے گذارش ہے کہ اس کو ملاحظہ فرما کر اپنی رائے دیں۔ --محمد شعیب 08:32, 14 نومبر 2012 (UTC)

میں فی الحال توسیع انتخاب نصب ہونے کا انتظار کررہا ہوں، اس کے بعد میں اس کی درخواست دوں گا۔ توسیع انتخاب کا فیصلہ ہوچکا ہے لیکن پتہ نہیں ویکیمیڈیا والے اب تک نصب کیوں نہیں کیے۔ آپ کا روبہ شروع ہوگیا؟ --محمد شعیب 06:39, 15 نومبر 2012 (UTC)
Tahir mq کی خدمت میں آداب عرض ہے! براہ کرم اپنی برقی ڈاک ملاحظہ فرمالیں، آپ کو برقی ڈاک روانہ کی گئی ہے۔
اس پیغام کو اپنے تبادلۂ خیال صفحہ سے مٹانے کے لیے {{ڈاک ارسال}} کو حذف کر دیں۔

--طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 06:42, 15 نومبر 2012 (UTC)

رائے شماری کا درست انداز[ترمیم]

دراصل ہم نے رائے شماری ہی غلط انداز میں شروع کی تھی جس کی وجہ سے مضیفین یہ اختیار دینے سے انکاری ہوگئے، اب آپ اس انداز میں رائے شماری کا آغاز کریں:

مجھے یقین ہے اس انداز میں رائے شماری ہونے پر مضیفین کے لیے انکار کی گنجائش نہیں رہے گی۔ --محمد شعیب 07:43, 15 نومبر 2012 (UTC)

بہت بہتر، شک مجھے بھی تھا اور اس کا اظہار میں نے وہیں رائے شماری کے موقع پر کردیا تھا، لیکن بوجوہ اسے حذف کردیا۔ ویسے متعدد کھاتوں کا استعمال کوئی غلط نہیں ہے جب تک تخریب کاری نہ ہو جیسے صارف صالح کے جانب سے ہوئی؛ یہ میں اس لیے کہہ رہا ہوں کہ آپ نے خلاصۂ پابندی میں وجہ محض متعدد کھاتوں کا استعمال درج کی ہے۔ نیز اب رائے شماری کا آغاز بھی کردیں، اب یہاں کھاتے کثرت سے بننا شروع ہوگئے ہیں۔ --محمد شعیب 09:14, 17 نومبر 2012 (UTC)
اور آپ نے صارف سمیع پر کیوں پابندی عائد کی ہے؟ میرے خیال میں ان پر سے پابندی ختم کردیں، محض جرابی کٹھ پتلی پر پابندی لگانا ہی کافی ہے۔ --محمد شعیب 09:24, 17 نومبر 2012 (UTC)
اچھی بات ہے۔ --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 10:22, 17 نومبر 2012 (UTC)
نہیں نہیں، آپ ان صفحات کو نہ چھیڑیں جو منصوبہ: یا وکیپیڈیا: سے شروع ہوتے ہیں، ابھی درخواست دی گئی ہے، اگر درخواست پر عمل کر لیا گیا تو یہ صفحات از خود ویکیپیڈیا: کے جانب منتقل ہونے کی امید ہے۔ --محمد شعیب 13:22, 17 نومبر 2012 (UTC)
بوجوہ مجھے آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ کو غیر محفوظ کرنا پڑا، اس کے لیے معذرت خواہ ہوں؛ ان شاء اللہ جلد ہی پچھلی حالت پر لوٹادوں گا۔ --محمد شعیب 21:23, 19 نومبر 2012 (UTC)

پیغام تشکر[ترمیم]

انتہائی مشکور ہوں طاہر بھائی، آپ مجھے ہر لمحہ ویکی برادری کی خدمت کے لیے حاضر باش پائیں گے ۔ فی الوقت یہ گذارش کرنا ہے آپ سے کہ اپنے موجودہ تبادلۂ خیال صفحہ کے تقریباً نصف سے زائد پیغامات وثق میں منتقل فرمادیں، کیوں کہ سست رفتار انٹرنیٹ اس کی تحمیل (loading) میں خاصا وقت لے گا۔ --محمد شعیب 11:59, 20 نومبر 2012 (UTC)

جو وثق دیکھنا چاہے گا وہ دیکھ سکے گا، لیکن چونکہ آپ کے حالیہ تبادلۂ خیال صفحہ سے وثق میں منتقل ہوجانے کے بعد وہ پیغامات ختم ہوجائیں گے اور حجم کم ہوجائے گا اس لیے تحمیل میں آسانی ہوگی۔ --محمد شعیب 12:10, 20 نومبر 2012 (UTC)

ترجمہ[ترمیم]

میں ان تمام الفاظ اور ان صفحات کے ناموں کو اردو میں منتقل کررہا ہوں، اور میڈیاوکی کو میڈیاویکی سے تبدیل کیا ہوں، کوئی اعتراض تو نہیں؟--خادم اردو ویکیپیڈیا (تبادلۂ خیال) 07:07, 22 نومبر 2012 (UTC)

میں نے ابھی دائیں قائمہ اور صفحہ کے اوپر موجود ذاتی اوزار میں نویسہ کی جسامت کم کی ہے، کوئی مسئلہ تو نہیں ہورہا ہے؟ اور جسامت مناسب ہے یا کم یا زیادہ؟ --خادم اردو ویکیپیڈیا (تبادلۂ خیال) 10:27, 22 نومبر 2012 (UTC)
میرے پاس بھی 19 ہی ہے، اس لیے مجھے بھی فی الوقت کوئی مسئلہ نظر نہیں آرہا، آپ گھر کے شمارندہ میں دیکھ کر بتائیے گا کہ جسامت مناسب لگ رہی ہے؟ نیز کوئی مسئلہ تو نہیں ہورہا۔ --خادم اردو ویکیپیڈیا (تبادلۂ خیال) 11:24, 22 نومبر 2012 (UTC)
آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 18:01, 23 نومبر 2012 (UTC)

السلام علیکم طاہر بھائی۔ اگر ناگوارِ خاطر نا گذرے تو ایک عرض کرنا چاہوں گا کہ mandate کا ترجمہ کر دیا جانا بہتر ہوگا۔ انگریزی ویکیپیڈیا کے اس صفحے پر موجود تمام اصطلاحات کے ساتھ جو ایک ہی اردو متبادل آ سکتا ہے وہ -- تعہد -- ہے اور یہ لفظ اردو میں مستعمل بھی ہے؛ جس سے تعہدی بنایا جاسکتا ہے۔ محض ایک مشورہ ہے باقی جیسا آپ ساتھی بہتر سمجھیں کر لیجیے۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 05:12, 25 نومبر 2012 (UTC)

تاخیر تجاوب کے لیے انتہائی معذرت خواہ ہوں۔ آپ نے بین الویکی روابط داخل کرنے کے لیے کیا تحریر کیا تھا؟ interwiki.py؟ —خادم— تبادلۂ خیال 05:57, 26 نومبر 2012 (UTC)
آپ اس طرح تحریر کریں:
interwiki.py -new

—خادم— تبادلۂ خیال 06:04, 26 نومبر 2012 (UTC)

ملاحظہ فرمائیں، فہرست سابقہ خودمختار ریاستیں۔ اس صفحہ میں اصلاً یہ ہورہا ہے کہ جو روبہ جات ٹول سرور پر چل رہے ہیں ان کو یہ بتارہا ہے کہ یہ صفحہ موجود نہیں ہے؛ میں نے بھی ٹول سرور پر اپنا روبہ کے ذریعہ کرنا چاہا تو یہی پیغام آیا۔ اس لیے اپنے ذاتی معیل پر چلا کر یہ روابط داخل کیے۔ اسی لیے میں مصر ہوں کہ اردو ویکی پر اس طرح کے زیادہ روبہ جات باقاعدہ شروع کیے جائیں، ہم کب تک دیگر ویکیپیڈیاؤں کے روبہ جات کے مرہون منت رہیں گے۔ --—خادم— تبادلۂ خیال 06:31, 26 نومبر 2012 (UTC)
طاہر بھائی، آپ کتنے عرصہ کے لیے جارہے ہیں؟ خدارا جلد آنے کی کوشش کیجیے گا بلکہ رخصت کے دوران بھی اس بزم میں حاضری کی کوئی سبیل نکال لیں تو ہم نفسان محفل کو شادمانی وشادکامی نصیب ہوگی ۔ —خادم— تبادلۂ خیال 11:17, 26 نومبر 2012 (UTC)
اس کے بعد آپ لکھیں interwiki.py. اور آگے انتر دبانے کے بعد ہدایات پر عمل کرتے چلے جائیں، اگر کوئی مشکل ہو تو اس طرح تحریر کریں
interwiki.py -help
—خادم— تبادلۂ خیال 11:36, 26 نومبر 2012 (UTC)

السلام علیکم[ترمیم]

طاہر صاحب السلام علیکم۔ مہربانی فرماکر یہ مضمون تصحیح کیجیے۔ آپ کی مدد کے لئے شکریہ. --Jirik (تبادلۂ خیال) 21:50, 30 نومبر 2012 (UTC)

رائے درکار[ترمیم]

آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 17:10, 7 دسمبر 2012 (م ع و)

خوش آمدید طاہر بھائی ۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 08:31, 8 دسمبر 2012 (م ع و)
الحمد للہ طاہر بھائی، خیریت سے ہوں۔ جی وہ database مقفل ہوگیا تھا، اسی ضمن میں سارے مسائل جنم لے رہے ہیں۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 11:28, 11 دسمبر 2012 (م ع و)

جواب:اصول[ترمیم]

جی طاہر بھائی، بالکل بجا فرمارہے ہیں آپ، معیار واقعی اہم ہوتا ہے۔ آپ اس صارف کے معاملہ میں جو بھی کارروائی کریں ایک منتظم کی حیثیت سے آپ بالکل کرسکتے ہیں، اور خصوصاً میری تائید آپ کے ساتھ شامل ہوگی۔ آج کل میرا انٹرنیٹ کنکشن بہت مسئلہ کررہا ہے اس لیے میری نظر نہ ان مضامین پر ہے نہ ہی حالیہ تبدیلیوں کی تمام ترامیم پر، اس لیے اگر آپ یہ فرض انجام دے دیں تو انتہائی مہربانی ہوگی۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 08:48, 14 دسمبر 2012 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا کے صارفی سطح البین میں آپ کو کچھ تبدیلی نظر آرہی ہے؟ مجھے صفحات کا نویسہ بہت ہی چھوٹا اور دائیں قائمہ بھی چھوٹا نظر آرہا ہے۔ --یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 07:03, 16 دسمبر 2012 (م ع و)
طاہر بھائی، براہ کرم، بین الویکی روبہ شروع کریں اردو اور انگریزی ویکی پر۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 12:37, 17 دسمبر 2012 (م ع و)
Tahir mq کی خدمت میں آداب عرض ہے! براہ کرم اپنی برقی ڈاک ملاحظہ فرمالیں، آپ کو برقی ڈاک روانہ کی گئی ہے۔
اس پیغام کو اپنے تبادلۂ خیال صفحہ سے مٹانے کے لیے {{ڈاک ارسال}} کو حذف کر دیں۔

یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 16:43, 19 دسمبر 2012 (م ع و)

روبہ کامیابی سے شروع ہونے پر مبارک باد قبول فرمائیں ۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 06:31, 20 دسمبر 2012 (م ع و)
روبہ کی کارکردگی کو مزید جانچنے اور زیادہ ترامیم کے لیے cosmetic_changes.py اور fixingredirects.py بھی شروع کرسکتے، نیز اگر بین الویکی روابط تمام نئے مضامین میں داخل کرنا ہو تو -new تحریر کریں گے تو حالیہ تبدیلیوں کو پڑھ کر روبہ نئے مضامین میں داخل کرے گا۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 06:37, 20 دسمبر 2012 (م ع و)
یہ کوئی خاص مسئلہ نہیں ہے، بین الویکی ربط تو داخل ہوچکا نا؟ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 07:19, 20 دسمبر 2012 (م ع و)
جانشین اور پیشرو مستعمل ہیں، اور دیمونیم کے لیے میں نے یہاں کسی سانچے میں کوئی اردو متبادل استعمال کیا ہے؛ لیکن ابھی یاد نہیں آرہا کہاں استعمال کیا ہوں اور متبادل بھی ذہن سے محو ہوگیا ہے۔ آپ انگریزی لکھ کر تلاش کریں میں بھی تلاش کرتا ہوں۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 09:30, 20 دسمبر 2012 (م ع و)

demonym[ترمیم]

demonym پر ایک علیحدہ صفحہ مع وجہ تسمیہ بنادیا گیا ہے، ملاحظہ فرمالیں۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 10:22, 20 دسمبر 2012 (م ع و)

درخواست برائے بین الویکی روابط[ترمیم]

اب آپ اپنے روبہ سے ایک کام یہ کردیں تو مہربانی ہوگی کہ ایک مرتبہ مکمل دائرۃ المعارف کا جائزہ ہوجائے اور جس صفحہ میں روابط نہ ہوں اس میں داخل کردے۔ اس کے لیے آپ اس طرح تحریر کرسکتے interwiki.py -start -autonomous اس کے بعد پوچھا جائے گا کس صفحہ سے شروع کیا جائے آپ الف سے شروع ہونے والے کسی مضمون کا نام تحریر کردیں۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 19:01, 20 دسمبر 2012 (م ع و)

روبہ خوش آمدید اردو ویکیپیڈیا کے لیے میں نے درستگی کرکے یہاں رکھ دیا ہے، آپ بس اسے چلا دیں سانچہ خود بخود داخل کردے گا۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 16:52, 21 دسمبر 2012 (م ع و)
جی اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ نے روبہ خوش آمدید کی ترمیز کو utf-8 میں محفوظ نہیں کیا ہے، تاہم اپنی برقی ڈاک دیکھ لیں میں نے ملف ارسال کردی ہے۔ اور بین الویکی کے لیے autonomous ہٹا کر صرف interwiki.py -start تحریر کریں۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 07:04, 22 دسمبر 2012 (م ع و)
اگر آپ روبہ خوش آمدید شروع کرچکے ہوں تو بتادیں تاکہ میں اپنا روبہ سے خوش آمدید کا کام بند کردوں۔ اس لیے کہ خوش آمدید کے کام کی وجہ سے ویکیمیڈیا ٹول سرور زمرہ جات کے لیے RAM نہیں دے رہا ہے۔ شعیب روبہ خوش آمدید کے لیے یہ نوشتہ استعمال کرتا ہے۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 07:16, 22 دسمبر 2012 (م ع و)
بہت بہتر۔ تصادفی دستخطیں ہونا چاہیے اس کے لیے اس طرح لکھیں: welcomeur.py -random -sul ، اب میں اپنا روبہ روک رہا ہوں۔ آپ اپنے روبہ کے لیے پرچم کی درخواست دوبارہ کھول لیں۔ پرچم مل جانے کے بعد ٹول سرور کی کوشش کیجیے گا، لیکن ٹول سرور پر کھاتہ کے حصول کی وجہ بین الویکی روابط ہرگز تحریر نہ کیجیے گا۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 07:43, 22 دسمبر 2012 (م ع و)
طاہر بھائی، میں نے آپ سے پوچھ کر اپنا روبہ خوش آمدید روک دیا تھا، آپ نے کہا تھا کہ آپ کا روبہ کام کررہا ہے۔ لیکن ابھی دیکھا تو آپ نے یہ روبہ روک دیا ہے۔ براہ کرم حتمی طور پر عرض کردیں کہ آپ چلا پائیں گے؟ عاجز کو آسانی ہوجائے گی۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 11:57, 22 دسمبر 2012 (م ع و)
خوش آمدید کا روبہ تو بہتر ہے ہمیشہ ہی چلتا رہے، میرا جب ٹول سرور پر کھاتہ نہیں تھا اس وقت میں جب شمارندہ پر ہوتا تھا تو روبہ بھی شروع رکھتا تھا۔ مختلف روبہ جات الگ الگ windows میں چلتے رہتے تھے۔ پھر جب شمارندہ بند کرنا ہوتا تھا تو روبہ بھی بند کردیتا تھا۔ تعطیل کا وقفہ زیادہ سے زیادہ 5 یا 6 گھنٹے ہوتے تھے۔ خیر آپ کو جیسی سہولت ہو۔ ویسے اب آپ کا روبہ کافی ترامیم کرچکا ہے اب اسے خودکار صارف کے لیے درخواست دے دیں۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 12:14, 22 دسمبر 2012 (م ع و)

مدد[ترمیم]

طاہر صاحب السلام علیکم۔ مہربانی فرماکر یہ مضمون تصحیح کیجیے۔ آپ کی مدد کے لئے شکریہ. --Jirik (تبادلۂ خیال) 11:53, 25 دسمبر 2012 (م ع و)

شکریہ طاہر بھائی ۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 16:52, 25 دسمبر 2012 (م ع و)

کافی کا فنجان آپ کی خدمت میں![ترمیم]

طاہر بھائی، اردو ویکی کا دیوان عام کافی بوسیدہ ہوچکا ہے، اس کے متعلق کیا خیال ہے؟ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 06:56, 26 دسمبر 2012 (م ع و)
آپ اس میں کچھ ترمیم کرکے آخری شکل دے سکتے ہیں۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 07:04, 26 دسمبر 2012 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا صارفین میں آپ کا درجہ چوتھا ہوچکا ہے، اس سرعت کے ساتھ اس کامیابی تک پہونچنے پر مبارک باد قبول فرمائیں۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 07:07, 26 دسمبر 2012 (م ع و)
گو کہ اس کے لیے ایک آلہ گروہ زمرہ بندی موجود ہے، لیکن میرے خیال میں آپ ساجد بھائی کو پیغام دے دیں۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 14:52, 26 دسمبر 2012 (م ع و)
اس شماریات میں اول درجہ حاصل ہوا آپ کو۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 18:18, 26 دسمبر 2012 (م ع و)

کافی کا فنجان آپ کی خدمت میں![ترمیم]

سب سے پہلے آپ یہاں دی گئی ہدایات کے ذریعہ آلہ گروہ زمرہ بندی کو فعال کرلیں، اس کے بعد مثلاً زمرہ:سمندر کو تبدیل کرنا ہو تو یہاں جائیں، بائیں جانب نیچے ایک زرد رنگ کا خانہ نظر آئے گا اس کے ذریعہ آپ اس زمرہ میں موجود تمام مضامین نئے زمرہ مثلا زمرہ:بحیرہ میں منتقل کردیں اور زمرہ:سمندر حذف کردیں۔ نیز یہ کام آپ اپنے روبہ سے لے بھی سکتے ہیں، دیکھیے category.py۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 12:09, 27 دسمبر 2012 (م ع و)
خانہ ترمیم میں اوپر کے جانب جہاں پیشرفتہ درج ہوتا ہے، اس کے دائیں جانب یہ تصویر نظر آرہی ہوگی اس پر طق کرکے دیکھیں ایک نئے انداز کی سہولت موجود ہوگی۔ اس کو دیکھ کر اپنی رائے اور مشورے سے نوازیں۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 15:20, 27 دسمبر 2012 (م ع و)
جزاک اللہ ۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 18:56, 27 دسمبر 2012 (م ع و)
طاہر بھائی، یہ چیز نظر سے گذری کبھی؟ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 19:23, 27 دسمبر 2012 (م ع و)

یو ای ٹی[ترمیم]

یو ای ٹی لائپرہری نہیں ہے --طہ طاہر (تبادلۂ خیال) 08:55, 28 دسمبر 2012 (م ع و)

بطور تذکیر عرض کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ جب بھی کوئی زمرہ کا نام تبدیل کریں تو انگریزی ویکی پر بھی پرانا نام ہٹا کر اس نئے نام کو درج کردیں، ورنہ روبہ جو مستقل خودکار ہے پرانا زمرہ ہی داخل کرے گا۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 07:25, 29 دسمبر 2012 (م ع و)
زمرہ:تجارتی شاہراہیں کو زمرہ:تجارتی گزرگاہیں کی طرف منتقل کر دیا۔ --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 07:29, 29 دسمبر 2012 (م ع و)

روبہ املاء[ترمیم]

طاہر بھائی، کیا آپ املاء کی تصحیح کا روبہ چلائیں گے؟ بین الویکی کے ساتھ یہ روبہ بھی چلا لیں تو اردو ویکی کی ایک کمی پوری ہوجائے گی۔ ممنون یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 14:51, 29 دسمبر 2012 (م ع و)

ملاحظہ فرمائیں۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 18:27, 29 دسمبر 2012 (م ع و)
ترچھا متن (italic) میرے خیال میں لاطینی رسم الخط کے لیے ہی موزوں ہے، اگر اسے اردو میں استعمال کریں تو ناموزوں نظر آتا ہے۔ اردو میں اس کی جگہ کشیدہ استعمال کرتے ہیں مثلاً جمیل نوری کشیدہ نویسہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 08:34, 30 دسمبر 2012 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

اعزاز برائے تحریر
آپ نے جس تیز رفتاری اور حسن ذوق کے ساتھ معیار کو برقرار رکھتے ہوئے مضامین تحریر کیے اور کررہے ہیں اس کے لیے آپ اس اعزاز کے بجا طور پر مستحق ہیں۔ امید ہے مستقبل میں بھی آپ اردو ویکی برادری کو اسی تندہی اور سرگرمی کے ساتھ اپنے نئے نئے مضامین سے مستفید فرماتے رہیں گے۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 10:16, 30 دسمبر 2012 (م ع و)

تبادلۂ خیال صفحات کے استعمال کے لیے یہ ہدایات انتہائی اہم ہیں۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 10:35, 30 دسمبر 2012 (م ع و)