تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/وثائق/۲۰۱۳ء

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

معاونت درکار[ترمیم]

السلام علیکم! جناب سانچہ:infobox cricket club season تخلیق کرنے کے لیے آپ کی مدد درکار ہے۔ میں صحیح تخلیق کرنے سے قاصر رہا۔ برائے مہربانی انگریزی ویکیپیڈیا سے مدد لے کر تخلیق کر دیں۔ معاف کیجئے گا کہ میں یہاں آپ سے بات کر رہا۔ میں آپ کے تبادلہ خیال صفحہ پر آپ سے بات نہیں کر پا رہا۔ والسلام! بلال طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:07، 11 جنوری 2023ء (م ع و)