تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/وثائق/۲۰۱۵-پہلی سہ ماہی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قرآن اور جدید سائنس[ترمیم]

اعزاز دینے کا شکریہ۔عبدالرحمن مہدی 111 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:57, 6 جنوری 2015 (م ع و)

دیگر مذاہب میں ذکر محمد[ترمیم]

طاہر محمود بھائی، میں نے سانچے میں ضروری ترامیم کر دئے ہے۔ آپ کی نظر ثانی کی ضرورت ہے۔عبدالرحمن مہدی 111 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:33, 9 جنوری 2015 (م ع و)

ایک لاکھ ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

100000 ترامیم
ایک لاکھ ترامیم کرنے پر خصوصی اعزاز۔آپ پہلے اردو ویکیپیڈین ہیں، جس نے ایک لاکھ ترامیم (مجموعی ) کا سنگ میل عبور کیا ہے، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور قابل رشک بات ہے!

آپ اسے بھی اپنے صارف صفحہ کی زینت بنا سکتے ہیں۔

یہ صارف 100000 ترامیم کا خصوصی اعزاز رکھتا ہے۔


--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:00, 12 جنوری 2015 (م ع و)

عزت افرائی کا بہت شکریہ عبید رضا بھائی۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:08, 12 جنوری 2015 (م ع و)


مبارک باد[ترمیم]

ایک لاکھ ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر آپکو مبارک باد پیش کرتا ہوں-- محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:10, 12 جنوری 2015 (م ع و)

بہت شکریہ محمد مجیب بھائی۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:28, 12 جنوری 2015 (م ع و)

15 january

سلام طاہر بھائی اس صفحے پر آپ کے سپورٹ کی ضرورت ہے۔

کھوار زبان[ترمیم]

طاہر بھائی! ایک ہی زبان پہ اس وقت تین مضامین ہیں (کھوار زبان،کھووار ،چترالی زبان)۔میرے خیال سے آپ ان کو کھوار زبان میں ضم کردیجئے تاکہ لوگ میں کنفیوژن نہ ہو۔--

فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان 19:31, 21 جنوری 2015 (م ع و)

--Tafseer (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:01, 31 جنوری 2015 (م ع و)

مندرجہ ذیل عنوانات کے لیے آپ کی صلاح درکار ہے۔

انگریزی نام طاہر محمود محمد شعیب صاحب امین اکبر صاحب عبید رضا صاحب احمد نثار تفسیر احمد سرنامے کا متن
Ecozone منطقہ ماحولیات مثال ماحولیاتی خطہ مثال منطقہ ماحولیات ماحولیاتی خطہ مثال
Palearctic ecozone زردقطب شمالی منطقہ ماحولیات مثال مثال مثال زردقطب شمالی منطقہ ماحولیات قدیم شمالی ماحولیاتی خطہ مثال
Nearctic ecozone نوقطب شمالی منطقہ ماحولیات مثال نوشمالی ماحولیاتی خطہ مثال نوقطب شمالی منطقہ ماحولیات نو شمالی ماحولیاتی خطہ مثال
Afrotropic ecozone افریقہ حارہ منطقہ ماحولیات مثال افریقی حارہ ماحولیاتی خطہ مثال افریقہ حارہ منطقہ ماحولیات افریقی حارہ ماحولیاتی خطہ مثال
Neotropic ecozone نو حارہ منطقہ ماحولیات مثال نو حارہ ماحولیاتی خطہ مثال نو حارہ منطقہ ماحولیات نو حارہ ماحولیاتی خطہ مثال
Australasian ecozone آسٹرلایشیائی منطقہ ماحولیات مثال آسٹریلیشیائی ماحولیاتی خطہ مثال آسٹرلایشیائی منطقہ ماحولیات آسٹریلیشیائی ماحولیاتی خطہ مثال
Indomalaya ecozone ہندملایا منطقہ ماحولیات مثال ہند ملایا ماحولیاتی خطہ مثال ہندملایا منطقہ ماحولیات ہند ملایا ماحولیاتی خطہ مثال
Oceania ecozone اوقیانوسیہ منطقہ ماحولیات مثال اوقیانوسیہ ماحولیاتی خطہ مثال اوقیانوسیہ منطقہ ماحولیات اوقیانوسیہ ماحولیاتی خطہ مثال
Antarctic ecozone قطب جنوبی منطقہ ماحولیات مثال جنوبی ماحولیاتی خطہ مثال قطب جنوبی منطقہ ماحولیات جنوبی ماحولیاتی خطہ مثال

امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:58, 1 فروری 2015 (م ع و)

شکارپور خودکش دھماکہ 2015[ترمیم]

شکارپور خودکش دھماکہ 2015 اس مضموب میں آپکی شراکتوں کی ضرورت ہے. -- محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:59, 31 جنوری 2015 (م ع و)

فیس بک پر پیغام[ترمیم]

کچھ مسائل ہیں، جن کی تصاویر آپ کو میں نے فیس بک پر (آسانی کی خاطر) بھیجیں ہیں، ساتھ میں تفصیل بھی لکھنے کی کوشش کی ہے، ذرا وقت نکال کر ان کو ضرور ٹھیک کرنے کی کوشش کریں۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:58, 7 فروری 2015 (م ع و)

جی عبید بھائی --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:14, 7 فروری 2015 (م ع و)
ابھی بعض متعلقہ ماڈیولز میں کچھ ترامیم کے بعد صفحہ بھارت کھولا تو نیچے موجود تمام ناو باکسز سمٹے ہوئے نظر آئے، آپ احباب بھی تجربہ کرکے دیکھیں۔ نیز دیگر پیش آمدہ مسائل اگر یہیں بتادیں تو انہیں حل کرنے کی کوشش کی جاسکتی ہے، کیونکہ فیس بک پر دیے گئے سکرین شاٹس کسی صورت میرے پاس نہیں کھل رہے۔ اگر سکرین شاٹ ضروری سمجھیں تو یہیں ویکی پر عارضی اپلوڈ کردیں، جنہیں کام ختم ہوتے ہی حذف کیا جاسکے گا۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  11:59, 7 فروری 2015 (م ع و)
یہ معاملہ کچھ اور ہے، لاگ آؤٹ ہوتا ہوں تو سب کچھ سمٹا ہوا نظر آتا ہے، جیسے ہی لاگ ان ہوتا ہوں تو وہی مسئلہ ہوتا ہے، کیا آپ لوگوں کے پاس یہ مسئلہ آ بھی رہا ہے یا صرف میرے پاس ہے؟ مجھے لگتا ہے کچھ اور ہی مسئلہ ہے۔

--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:36, 7 فروری 2015 (م ع و)

ترکی کے شہر اور بھارت میں تو سمٹے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ لاگ ان ہو کر۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:52, 7 فروری 2015 (م ع و)
اپنی ترجیحات میں "تمام ابتدائی ترتیبات بحال کریں" پر کلک کرکے دوبارہ چیک کریں۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  12:40, 8 فروری 2015 (م ع و)
سلام Tahir mq!
محمد مجیب کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

صفحہ اول کا مضمون[ترمیم]

میں وقت نہیں پا رہا، کرکٹ عالمی کپ کا کرکٹ عالمی کپ 1992 کو بہتر کر دیں ، تا کہ صفحہ اول پر لا سکیں، میں باب کرکٹ اور باب کرکٹ عالمی کپ، پر کام کر رہا ہوں، صفحہ اول پر تاریخ گم شدہ کو ختم کر کے بہتر مضامین کو جگہ دی جانی چائیے، ابھی کرکٹ کے کئے صفحات کو بہتر کر رہا ہوں، وہاں پر ہم ہفتہ وار بہتر مضامین پیش کر سکتے ہیں۔۔۔۔ ؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:36, 15 فروری 2015 (م ع و)

جی میں دیکھتا ہوں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:38, 15 فروری 2015 (م ع و)

باب نام فضا[ترمیم]

طاھر بھائی (باب) کے نام فضا کی لنک آپکو پتا ہے اگر ہے تو بتاؤ --محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں)

میں سمجھا نہیں آپ کیا چاہتے ہیں؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:16, 20 فروری 2015 (م ع و)

باب جسے انگریزی میں (Portal) کہتے ہیں اسکا اردو ویکی پر نام فضا پہلے سے تخلیق ہے نہ تو اسکا لنک چاہیے.--محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:43, 20 فروری 2015 (م ع و)
کیا ہوا طاھر بھائی کیا اب بھی نہیں سمجھے ہو..--محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:24, 20 فروری 2015 (م ع و)
اس فضا کا نام باب ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:32, 20 فروری 2015 (م ع و)
باب:پاکستان --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:33, 20 فروری 2015 (م ع و)
کوئی بات نہیں لگتا ہے آپ نہیں سمجھے ٹہیک ہے بھائی آپکا شکریہ.--محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:46, 21 فروری 2015 (م ع و)

شکریہ برائے غازی اور لڑاکا طیارہ ترمیم اور اضافہ تصاویر[ترمیم]

جناب غازی،خیبر پختونخواہ اور لڑاکا طیارہ تحریر میں ترمیم اور تصاویر کا اضافہ کرنے پر بہت شکریہ۔ کسی مضمون میں تصویر شامل کرنے اور اضافی “ٹیکس باکس “ شامل کرنے کا طریقہ کار کا لنک دے دیں تا کہ مضامین بہتر انداز میں لکھ سکوں۔

شان علی صاحب یہ چیزیں بہت آسان ہیں۔ انفو باکس یا خانہ معلومات آپ آسانی سے انگریزی متبادل صفحہ سے کاپی کر سکتے ہیں۔ بعد میں ایسے سانچے آپ خود بھی بنا سکیں گے۔ تصویر جو آپ شامل کرنا چاہتے ہیں اگر وہ ویکیمیڈیا کامز پر موجود ہے تو اسے استعمال کر سکتے ہیں۔ یا یہاں آپ نئی تصویر بھی اپلوڈ کر سکتے۔ یہ خیال رہے تصویر آپکی ملکیت ہو انٹرنیٹ سے حاصل کردہ نہ ہو۔

تصویر شامل کرنے کے لیے ایڈیٹر میں اوپر تصویر کے فریم کے آئکون پر کلک کریں۔ اور مطلوبہ تصویر کا نام داخل کریں۔

نیلا گلاب

اور اپنے پیغام کے آخر میں اپنے دستخط کریں جس کے لیے ایڈیٹر میں پنسل کے نشان پر کلک کریں۔ یا یہ رمز داخل کریں۔ --~~~~ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:54, 20 فروری 2015 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

اعزاز برائے محنت وجانفشانی
پچھلے کہیں سالوں سے اردو ویکیپیڈیا میں بھرپور محنت کرنے ،ویکیپیڈیا کو ترقی کے جانب گامزن کرنے اور انتظامی امور کو اچھی طرح سرانجام دینے پر آپ کے مشکور ہیں۔
فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان
23:51, 3 مارچ 2015 (م ع و)
شکریہ عثمان بھائی۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:12, 4 مارچ 2015 (م ع و)

گوا تے مالا[ترمیم]

لاطینی ملک “گواتیمالا/گوا تے مالا“ کا نام بہ طور “گوئیٹےمالا“ لکھا گیا ہے جو کے قطعاً غلط ہے-اگربجا طور سے لکھا جا ئےتوlink ٹوٹ جاتاہے- اس کے علاوہ سرخی کیسے بدلی جاتی ہے،--Abikan (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:29, 16 مارچ 2015 (م ع و)آپ کی مدد درکار ہے- شکریہ-

آپ کی بات درست ہے۔ آپ اسکا نام تبدیل کر سکتے ہیں۔

تبدیلی عنوان[ترمیم]

کسی مضمون کا نام تبدیل کرنے کے لیےصفحہ کے اوپر جہاں مزید اور تیر نیچے کا نشان ہے کلک کریں، اور منتقل کریں منتخب کریں۔ یہاں آپکو تین خانے نظر آئیں گے۔ پہلا خانہ نام فضا کا ہے اسے مت چھیڑیں۔ دوسرے خانے میں وہ نام ہے جسے آپ تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ مثلا گوئٹے مالا۔ اسے آپ نئے نام سے تبدیل کر دیں گوا تے مالا۔ وجہ میں نام تبدیل کرنے کی وجہ لکھ دیں۔ پیچھے رجوع مکرر بنائیں پہلے سے نشان زدہ ہے اسے ایسے ہی رہنے دیں۔ اور پھر نیچے منتقل بٹن پر کلک کریں۔ یوں یہ مضمون نئے نام پر منتقل ہو جائے گا۔ اسکا بین الویکی ربط بھی کچھ دیر بعد خودکار طریقے سے منتقل ہو جاتا ہے۔ ایسا نا ہونے کی صورت میں اس طریقے سے بین الویکی ربط قائم کر دیں۔ معاونت:بین اللسانی روابط

یہاں ایک بات کا خیال رہے کہ کچھ نام اردو زبان میں مروج ہیں، اور اردو ادب میں استعمال ہو رہے ہیں۔ ایسے مضامین کے عنوانات تبدیل نہ کریں اس کے لیے آپ صحیح تلفظ سے رجوع مکرر بنا سکتے ہیں۔

رجوع مکرر[ترمیم]

آپ اگر کسی مضمون کا صحیح تلفظ بتانا چاہیے ہیں تو آپ اس مضمون میں اسکے موجودہ نام کے بعد یہ اضافہ کر سکتے ہیں۔ صحیح تلفظ (نیا نام) آپ دیکھیں گے کہ نیا نام سرخ ربط میں ہے یعنی اسکا کوئی ربط نہیں۔ آپ اس پر کلک کریں (نیا نام) تو ایک نیا صفحہ کھل جائے گا۔ رجوع مکرر بنانے کے لیے آپ اور پیشرفتہ پر کلک کریں اگر اضافی مینیو بند ہو تو۔ یہاں آپ کی سمت تبدیل کریں جو کہ ایک خم دار تیر کی طرح نظر آ رہا ہے۔ #رجوع_مکرر [[ہدف صفحہ کا نام]] ہدف صفحہ کا نام کی جگہ اسکے اصل صفحہ کا نام لکھ دیں۔ یوں آپ اسکا رجوع مکرر بنا سکتے ہیں۔

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:21, 17 مارچ 2015 (م ع و)

باز گفتگو[ترمیم]

سلام Tahir mq!
Minhajian کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
--عبدالستار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:47, 20 مارچ 2015 (م ع و)