تبادلۂ خیال صارف:Tahiratariq

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویکیپیڈیا میں !     Welcome to Urdu Wikipedia!

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔

For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.
  • سمرقندی صاحب، آپ بھی کمال کرتے ہیں۔ شمارندہ سے واقفیت کا الزام تو چودھری صاحب کے دشمنوں نے بھی کبھی نہیں لگایا۔--Urdutext 21:53, 10 جون 2010 (UTC)
  • چوہدری شجاعت حسین کے مضمون سے بدنامی کا قطعہ آپ متعدد بار نکال چکی ہیں، باوجود اس کے کہ میں اسے بار بار واپس شامل کر رہا ہوں۔ یہ قطعہ باحوالہ ہے اور اس قسم کی معلومات کو بغیر تبادلۂ خیال کے حذف نہیں کیا جاسکتا۔ آپ اسے نکالے کی وجوہات مضمون کے تبادلۂ خیال صفحہ پر درج کیجیے؛ اگر دیگر ساتھیوں نے اتفاق کیا تو اسے نکالا جا سکتا ہے۔ ساتھیوں کے اتفاق رائے سے پہلے آپ مضمون میں کوئی تبدیلی کرنے سے گریز کریں۔ --کاشف عقیل 14:50, 10 جون 2010 (UTC)
  • آپ نے یہ کھاتہ 2 فروری 2010 کو بنایا اور تاحال اس کھاتے سے صرف مسلم لیگ ق، پرویز مشرف اور چوہدری شجاعت حسین کے مضامین سے بدنامی کا باعث بننے والا مواد حذف کیا گیا ہے۔ ملاحظہ کریں تاریخچہ۔ اس طرح کی ترامیم سے مستقبل میں پرہیز کریں۔ --کاشف عقیل 14:50, 10 جون 2010 (UTC)