مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
نیا موضوع
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تازہ گفتگو | وثق 1 | وثق 2 | وثق 3 |وثق 4 |وثق 5 | وثق 6 |وثق 7 |وثق 8 |وثق 9 |وثق 10 |وثق 11 |

وثائق

وثق 1
وثق 2020ء
وثق 2021ء
وثق 2022ء
وثق 2023ء
وثق 2024ء
وثق 2025ء
وثق 2026ء
وثق 2027ء
وثق 2028ء
وثق 2029ء
موجودہ
جناب Ulubatli Hasan کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

ویکی محبوب رمضان 2026ء اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت اسلامی مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز 16 فروری سے 28 مارچ 2026ء کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ اس مسابقہ کے باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59pm (متناسق عالمی وقت) کے مطابق، 28 مارچ 2026ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

  • اس فہرست میں سے مضامین بنائیں۔
مضامین جن پر کام کرنے کی ضرورت ہے ، نئے تحریر شامل ہونے والے مضامین کی فہرست

اس منصوبے کا مقصد ماہِ رمضان المبارک سے متعلق رسوم و رواج، تہذیب و ثقافت، اسلامی ورثے اور اہم اسلامی شخصیات کی سوانح عمری کو دستاویزی صورت میں محفوظ کرنا اور عام کرنا ہے۔ 2026ء کے اس مقابلے میں دنیا کے 32 ممالک کو خصوصی توجہ کا مرکز بنایا گیا ہے۔ اس مقابلے کے تحت ویکیمیڈیا کے مختلف منصوبوں، جیسے ویکیپیڈیا، ویکی اقتباس، ویکی کتب، ویکی ماخذ اور ویکی سفر نامہ پر 26 زبانوں میں مواد شامل کیا جا سکتا ہے۔ ویکی محبوب رمضان 2026ء کا بنیادی ہدف مختلف برادریاں کی شمولیت کو فروغ دینا، علمی مواد کے اشتراک کو بڑھانا اور اسلامی و ثقافتی ورثے کے تعارف کو وسعت دینا ہے۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین ویکیپیڈیا:ویکی محبوب رمضان  (تبادلۂ خیال!)

Hindustanilanguage کی نامزدگی برائے منتظمی

[ترمیم]

صارف:Hindustanilanguage کو اردو ویکیپیڈیا پر منتظم بننے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ رائے شماری میں اپنا حصہ لیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:39، 2 مارچ 2026ء (م ع و)

ویکی محبوب رمضان مسابقے میں آپ کے گراں قدر تعاون کا تہ دل سے شکریہ

[ترمیم]
خوشی کے موقع پر تقسیم کی جانے والی مٹھائی، جو فردًا فردًا تو نہیں دی جا سکتی ہے، تاہم ڈیجیٹل تصویر کے ذریعے نیک تمناؤں کے ساتھ ارسال کی جا رہی ہے۔

آداب، ویکی محبوب رمضان 2026ء مسابقے میں آپ کے گراں قدر تعاون کا تہ دل سے شکریہ۔ اس مقابلہ میں آپ نے 20 مضامین تخلیق کرکے ساتواں مقام حاصل کیا۔ اللہ آپ کو مع اہل و عیال، دوست احباب شاد و آباد رکھے۔ آمین۔ ڈاکٹر مزمل (تبادلۂ خیال ڈاکٹر مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:15، 29 مارچ 2026ء (م ع و) ڈاکٹر مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:17، 29 مارچ 2026ء (م ع و)

تبادلہ خیال پیغامات میں دستخط

[ترمیم]

ایسا محسوس ہورہا ہے فہد کے تبادلہ خیال پر آپ کے حالیہ پیغامات دستخط سے خالی ہیں۔ اگر آپ " سہرا سر باندھیں" والے آپشن پر کلک کرتے ہیں تو یہ خودکار طور پر پیغام کے ساتھ ساتھ آپ کا دستخط بھی پیغام میں شامل کردیتا ہے! — آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 16:03، 11 اپریل 2026ء (م ع و)

میں نے "سہرا سر باندھیں" والے آپشن پر کلک کیا تھا اس کے بعد فہد کے تبادلہ خیال پر پیغام کو پوسٹ کر دیا تھا۔‌ ہو سکتا ہے وہاں پر دستخط خودکار طور پر پیغام کے ساتھ نہیں شامل ہوا ہو۔‌ حسن کچھ کہنا ہے؟ 14:50، 12 اپریل 2026ء (م ع و)

Last Few Days: WikiConference India 2026 Scholarship Applications

[ترمیم]

Please help translate to your language

Dear Wikimedian,

We're happy to share that scholarship applications for WikiConference India 2026 are currently open and the deadline is just around the corner.

WikiConference India 2026 is the fourth edition of the national-level conference that brings together Wikimedians and stakeholders engaged in Indic-language Wikimedia projects and the broader open knowledge movement across India and South Asia. The conference will take place in Kochi, Kerala, from 4–6 September 2026.

  • Scholarship deadline: 15 April 2026, 11:59 PM IST

With only a few days left, we warmly encourage you to apply if you haven’t already and kindly request you to share this with your community and encourage others to apply.

For more information and regular updates, we encourage you to visit the conference Meta page.

Warm regards,
on behalf of the WikiConference India 2026 Organising Team

This message was sent with MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) on 18:30، 11 اپریل 2026ء (م ع و)

(This message was sent to تبادلۂ خیال صارف:Sidrat al-Muntaha and is being posted here due to a redirect.)