تبادلۂ خیال صارف:UsmanKhan
میلاد مسیح اور سال نو مبارک[ترمیم]
![]() |
خوش قسمتی سے بہرہ مند عید میلاد مسیح اور 2019! |
آداب UsmanKhan صاحب، دعا ہے کہ آپ کا یہ چھٹی کا عرصہ امن، کامیابی اور خوشحالی سے بھرپور گزرے۔ کسی دوسرے صارف، چاہے اس صارف سے آپ کی چپقلش ہو یا کوئی اچھا دوست صارف یا پھر اجنبی صارف کو کرسمس اور سال نو کی مبارک باد پیش کر کے ویکی محبت کو عام کریں۔ آپ کو کرسمس اور نیا سال 2019 تہ دل سے مبارک ہو دوسرے صارفین کے تبادلہ خیال پر {{موسمی بدھائی}} شامل کر کے محبت پھیلائیں۔ |
اردو چینی ہمکاری منصوبہ[ترمیم]
بھارت کے اردو صارفین کے لیے اردو میں ویکی ڈاٹا ٹی شرٹ ڈیزائن کرنے کی گزارش[ترمیم]
محترم، آداب! m:Talk:Dehalvi_Wikimedia_User_Group#Wikidata_Eighth_Birthday_merchandise ملاحظہ فرمایئے۔ اس میں گنجائش ہے کہ اردو میں ٹی شرٹ تیار ہو۔ اس کے لیے مجوزہ ڈیزائن کا کامنز پر اپلوڈ کرنا ضروری ہے۔ اگر یہ کار خیر آپ جلد انجام دے سکیں تو نوازش ہوگی۔ شکریہ۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:25، 8 اکتوبر 2020ء (م ع و)
محمود حسن دیوبندی کے شاگردوں کی فہرست[ترمیم]
سلام مسنون، امید ہے آپ بخیر ہوں گے۔ محمود حسن دیوبندی کے شاگردوں کی فہرست منتخب ہونے کے لئے نامزد ہوئی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہاں اپنی قیمتی رائے کا اظہارکریں۔ بہت شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:10، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)
ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء[ترمیم]
آداب ! یکم فروری 2021ء سے ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ تحریری مسابقہ 31 مارچ تل جاری رہے گا جس میں خواتین سے متعلق موضوعات پر مضامین لکھے جائیں گے، آپ سے اس مسابقہ میں شرکت کی درخواست ہے۔ واضح رہے کہ یہ انعامی مسابقہ ہے لہذا زیادہ سے زیادہ مضامین لکھ کر انعام کے مستحق ہوں اور اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لانے میں اپنا تعاون پیش کریں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:50، 6 فروری 2021ء (م ع و)