تبادلۂ خیال صارف:Yethrosh/شماریات

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

السلام علیکم ، محمد شعیب صاحب ، ابھی نثار احمد صاحب نے آپ کا تعارف کیا ۔ دراصل بات یہ ہے کہ میں بحثیت مدرس اپنی منصبی کاروای انجام دے رہا ہوں ، اور اس کے ساتھ ساتھ جناب نثار احمد کی رہنماءی میں اردو ویکیپیڈیا میں صارف کی حیثیت سے ضلع کڈپہ کی ادبی تاریخ اور اہم شعراء کے پیجز اوپن کر کے اہم شعراء کا تذکرہ کر چکا ہوں ، مگر افسوس کہ میری محنت پہ کوءی پانی پھیر دیا ہے ، اس غیر ضروری تبدیلیاں کر چکا ہے اور وہ صفحات خالی نظر آرہے ہیں ، براے کرم اس کی اطلاع دیجیے اور میری رہنماءی کیجیے ۔میرا emaila id : iksaqi@gmail.com اور سل نمبر08106248986. ًًًً امام قاسم ساقیؔ 14:20, 2 اکتوبر 2015 (م ع و)امام قاسم ساقی